Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر
غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈیجا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
00:06اپنے لہو کے گھونٹ پی زخم پہ زخم کھا کے جی آہ نہ کر لبوں کو سی عشقہ دل لگی نہیں
00:13سینے پہ تیر کھائے جا آگے قدم بڑھائے جا یعنی زبان حال سے کہہ دے کہ ہاں ستائے جا

Recommended