Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Only Has the Authority to Allow or Deny Jail Meetings,” Rana Sanaullah Statement
ARY NEWS
Follow
4/19/2025
Only Has the Authority to Allow or Deny Jail Meetings,” Rana Sanaullah Statement
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
مسئلہ ایک اور ہے
00:01
کیونکہ اب آپ عدالت کی بات کر رہے ہیں
00:02
کہ عدالت میں چلے جائیں
00:04
اور عدالت نے جو ہے وہ چھے لوگوں کی نام لی ہیں
00:06
وہ کہہ رہے ہیں آپ توہینِ عدالت کر رہے ہیں
00:08
آپ جیلر کو کہہ لیں
00:10
سپریٹینڈنٹ جیل کو کہہ لیں
00:11
یا پھر ان کے مطابق
00:14
اس کے بیچے آپ ہیں
00:15
آپ لوگوں کو کہہ لیں کہ توہینِ عدالت ہو رہی ہے
00:18
بسیکلی
00:18
تو توہینِ عدالت
00:20
کنٹمٹ آف کورٹ والے معاملہ اگر پڑ گیا
00:22
تو پھر کیا ہوگا رانہ صاحب
00:24
چلیں ہمیں بلالیں وہاں پہ
00:27
عدالت میں کنٹمٹ آف کورٹ کی اپلیکیشن دیں
00:30
اور وہاں پہ
00:32
جس کو یہ مناسب سمجھتے ہیں
00:34
ویسے میرا تو یہ خیال ہے
00:36
کہ اس میں جو جیل کا عملہ ہے
00:39
اور جو سپریٹینڈنٹ جیل ہے
00:41
وہی با اختیار ہے
00:43
ملاقات کروانے
00:45
نہ کروانے
00:46
اجازت دینے یا نہ دینے کا
00:48
اس کے علاوہ اور یہ کسی کا اختیار نہیں ہے
00:51
یہ کوئی نہ فیڈرل لیول پہ
00:54
نہ پرویشن لیول پہ
00:55
تو اسے بلایا جانا چاہیے
00:58
اسے پوچھا جانا چاہیے
01:00
یہ آرم ٹویسٹنگ کا طریقہ تو نہیں ہے
01:03
کہ آئے ہم سے بات کریں
01:04
مذاکرات کریں
01:05
نہیں تو پھر اسی طریقے سے چلے گا معاملہ
01:08
یہ آرم ٹویسٹنگ تو نہیں کر رہی حکومت
01:10
نہیں بالکل ایسا نہیں ہے
01:13
یہ ان کی سویٹ ویل ہے
01:15
جب وہ
01:17
اس سے پہلے ایک دفعہ
01:18
یہ ایشو وہ لے کے آئے تھے
01:20
تو وہ ہماری
01:22
ایمان پہ یا ہمارے کہنے پہ
01:25
نہیں لے کے آئے تھے
01:26
وہ انہوں نے خود مناسب سمجھا
01:27
کہ اس ایشو کو
01:30
اس لیول پہ
01:32
اٹھایا جانا چاہیے
01:33
تو پھر سپیکر صاحب نے
01:35
مداخلت کی تھی
01:36
لیکن میں تو یہ بات کہہ رہا ہوں
01:40
کہ جو وہ اوورال
01:41
جو ایک بات یا بیانیاں
01:43
وہ بنا رہے ہیں
01:44
کہ یہ دیکھیں ہمارے ساتھ
01:47
حکومت یہ زیادتی کر رہی ہے
01:50
victimize کر رہی ہے
01:52
ہمارے خلاف انتقامی کاروائی ہو رہی ہے
01:54
تو اس سے میری یہ مراد ہے
01:57
کہ یہ ساری چیزیں جو ہیں
01:58
یہ ان کے
02:00
تمام مطالبات
02:02
جن سے مطلق
02:04
آپ کے
02:05
علم میں ہے
02:07
اور میں
02:07
یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں
02:09
کہ
02:10
جن کے مطلق
02:12
پرائم میسٹر آف پاکستان
02:14
میاں شہباز شریف صاحب
02:16
نے
02:16
آن دی فلور آف دی ہاؤس
02:18
وہ تشریف لائے ہاؤس میں
02:20
میں وہاں پہ موجود تھا
02:22
وہ ان کے
02:23
بنچز پہ گئے
02:24
ان کے ساتھ حال عبال کیا
02:25
اس کے بعد آ کے انہوں نے کہا
02:27
کہ میں آپ کو
02:28
آفر کرتا ہوں
02:29
کہ آئیں
02:30
جو بھی مسئلہ ہے
02:31
وہ جیل ہے
02:33
وہ مقدمہ ہے
02:34
وہ
02:34
فارم سنتالیس ہے
02:36
وہ پنچتالیس ہے
02:37
جو بھی ہے
02:37
آئیں بیٹھیں بات کریں
02:39
ہم بیٹھتے ہیں بات کرتے ہیں
02:41
ان ایشوز کو ریزولف کرتے ہیں
02:42
اس کے جواب میں
02:44
انہوں نے آگے سے جو جواب دیا
02:48
وہ اتنا تلخ تھا
02:50
کہ اس میں صرف گالیاں نہیں تھی
02:52
باقی سارے الفاظ
02:54
جو اس حد تک
02:55
ممکن ہو سکتے ہیں
02:57
وہ سب ہی تھے
02:59
تو اب آپ اس سے اندازہ کر لیں
03:00
کہ
03:01
جو ہے وہ
03:02
پھر آگے ان کو
03:05
کیا کہا جا سکتا ہے
03:07
نگران صاحب
03:08
ملاقات واقع نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
03:10
بیٹھنا وہ آپ کے ساتھ نہیں جا رہے ہیں
03:12
اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے
03:13
کہ آپ لوگوں کی ایک قادی دفعہ
03:16
مذاکرات ہوئے ہیں
03:17
بیکڈور ڈیپلومیسی بھی ہوئی ہیں
03:18
ویسے بھی ہوئے ہیں
03:19
لیکن وہ آپ سے ملاقات کی بجائے
03:21
پہلے بھی اور اب دوبارہ
03:23
اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے خواہ ہیں
03:26
پہلے تو وزیراعظم صاحب کو
03:27
وسوسے آتے تھے
03:28
آج کل تو وہ وسوسے بھی نہیں
03:29
بڑی کانفیڈنٹ باڈی لینگویج لگ رہی ہے
03:31
بڑا وہ یکچہتی نظر آ رہی ہے
03:34
ایک پیج بھی نظر آ رہا ہے
03:36
رہا صاحب ایسی کسی ملاقات کے امکانات ہیں
03:39
کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف
03:40
جو روابط استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہے
03:43
پی ٹی آئے
03:43
وہ کسی طریقے سے واقعی میں بن سکے
03:46
نہیں دیکھیں
03:49
میں ایک پولیٹیکل ورکر ہونے کے ناتے
03:53
میں تو ان ملاقاتوں کے خلاف ہوں
03:57
بڑی سیدھی سی بات ہے
03:59
ہوں
04:01
نہ ہوں
04:03
اس کا تو خدا بہتر جانتا ہے
04:05
کہ ان کی کوئی ملاقاتوں کی بات ہو رہی ہے
04:08
نہیں ہو رہی
04:09
جو میرے سامنے ہے
04:10
جس کو میں بلیو کرتا ہوں
04:12
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان ہے
04:14
انہوں نے یہ بڑا واضح طور پر کہا
04:17
کہ ہمارا منڈیٹ نہیں ہے
04:20
سیاسی ڈائلوگ کرنا
04:22
آپ سیاست دانوں سے
04:24
سیاسی جماعتیں جو ہے
04:26
واپس میں بات کریں
04:27
بلکہ انہوں نے اس سے بڑھ کے آگے کہا
04:29
کہ ہمیں بڑی خوشی ہوگی
04:30
تو میرے سامنے تو یہ بات ہے
04:32
لیکن میں بنیادی طور پر اس بات کے خلاف ہوں
04:35
اور میں سمجھتا ہوں
04:36
کہ اگر یہ چلیں
04:38
پہلے ان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
04:41
جو ہے وہ دوستی تھی
04:43
اور انہوں نے جو ہے وہ
04:45
اٹھارہ کا الیکشن رگ کروا کے
04:47
حکومت حاصل کر لی
04:49
اور چار سال انہوں نے
04:50
ہمیں جو ہے وہ رگڑا دیا
04:51
اور یہ کہتے تھے کہ
04:53
ہم نے ان کو چھوڑنا ہی نہیں ہے
04:54
لیکن ختم کرنے والی تو
04:56
وہ پھر ذات اللہ تعالی کی ہے
04:58
اب اس کے بعد جو ہے وہ پھر ان کو
05:00
اب لے دینے پڑا
05:01
کہ رازہ پہلے پہلے یہ لوگ
05:03
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تھے
05:04
آج آپ لوگ اسی طریقے سے
05:05
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھیں
05:06
چلیں ایسا ہی سمجھ لیں
05:10
تو معاملہ یہ ہے کہ
05:12
کیا انہوں نے جو
05:15
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کے
05:17
چار سال ہمارے ساتھ کیا
05:19
اسے مسئلہ ختم ہو گیا
05:20
اب جو ہے وہ
05:23
اگر دوبارہ یہ اسٹیبلشمنٹ کو
05:25
فرض کرے
05:26
کہ اگر یہ دوبارہ جو ہے
05:28
یہ کامیاب ہو جاتے ہیں
05:30
اور اس کے بعد
05:30
یہ دوبارہ اسی دور کو جو
05:33
اٹھارہ سے بائیس تاکہ
05:35
اس کو واپس لے آتے
05:35
تو پھر مسئلہ ختم ہو جائے گا
05:37
یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا
05:39
یہ مسئلہ ختم جو ہے
05:41
یہ پولیٹیشنز کے
05:43
بہم بیٹھنے
05:45
ان پولیٹیکل ایشوز کو
05:48
کو ڈسکس کرنے
05:50
ان کو ریزولو کرنے
05:52
ان پہ متفق ہونے سے ہی ہوگا
05:55
ورنہ نہیں ہوگا
05:57
یہ ایک پولیٹیکل ورکر کے طور پہ
06:00
میرا ایمان اور یقین ہے
06:01
اور یہ اس بات میں
06:04
اگر کوئی حائل ہے
06:05
تو وہ پی ٹی آئی کے بانی
06:08
جو ہے وہ عمران خان صاحب ہے
06:10
وہ پچھلے پندرہ سال سے
06:12
دوہزار گیارہ سے اب تک
06:13
میں جو دیکھ رہا ہوں
06:15
وہ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے
06:16
وہ
Recommended
5:49
|
Up next
Who is stopping PTI leaders from meeting the founder? Leader PTI Faisal Chaudhry's stance revealed
ARY NEWS
4/19/2025
49:33
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 1st March 2025
ARY NEWS
3/1/2025
36:25
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 12th January 2025
ARY NEWS
1/12/2025
9:01
Sindh River Canal Project: What’s the Real Issue?
ARY NEWS
4/6/2025
40:15
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 15th December 2024
ARY NEWS
12/15/2024
40:50
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 27th April 2025
ARY NEWS
4/27/2025
43:34
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 27th December 2024
ARY NEWS
12/27/2024
5:28
"Whoever the founder of PTI places their hand on, will be the one to succeed." Faisal Chaudhry
ARY NEWS
3/1/2025
8:02
Is the PML-N government not taking the PPP's threat seriously??? Reaction of PML-N and PPP leaders
ARY NEWS
4/19/2025
5:09
Decision to remove all wild mulberry trees from Islamabad... Important report by Maria Memon
ARY NEWS
3/30/2025
5:14
Will the U.S. Impose New Travel Restrictions on Pakistan? Kamran Yousaf
ARY NEWS
3/8/2025
5:15
Kalabagh Dam Could Have Solved Land and Power Issues, Expert
ARY NEWS
4/5/2025
39:49
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 6th April 2023
ARY NEWS
4/6/2023
45:10
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 15th March 2025
ARY NEWS
3/15/2025
39:27
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 28th March 2025
ARY NEWS
3/28/2025
3:04
Hassan Ayub Gives Inside News Regarding PTI Chief
ARY NEWS
1/30/2024
34:19
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 8th December 2024
ARY NEWS
12/8/2024
6:01
Critical voices from within India on the Pahalgam attack... Important report by Maria Memon
ARY NEWS
4/27/2025
36:06
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 6th December 2024
ARY NEWS
12/6/2024
41:04
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 10th January 2025
ARY NEWS
1/10/2025
43:23
Sawal Yeh Hai | Maria Memon | ARY News | 14th March 2025
ARY NEWS
3/14/2025
8:44
Senator Waleed Iqbal called the inclusion of founder PTI in APC necessary
ARY NEWS
3/23/2025
8:07
Is the government harming the IT industry due to its political narrative? Afnan Ullah's Statement
ARY NEWS
8/16/2024
32:00
11th Hour | Waseem Badami | ARY News | 10th May 2023
ARY NEWS
5/10/2023
8:33
PTI Jalsa | Omar Ayub Resigns , And Rauf Hassan likely to be removed as position | Inside Story
ARY NEWS
9/7/2024