Naeema Butt Under Fire | naeema butt
Category
😹
FunTranscript
00:00نائمہ بٹ ساتھی ادھاکاروں کے حلاف زہر اگلنے لگیں
00:09پاکسانی ریپونزر کہلائی جانے والی ادھاکارہ نائمہ بٹ نے
00:20کبھی میں کبھی تم کے ساتھی ادھاکاروں کے حلاف منفی بیان دیکھا نیا محاص کھول دیا
00:26ڈرامہ کبھی میں کبھی تم میں پر اعتماد اور جاندار کردار رباب نبانے والی ادھاکارہ نائمہ بٹ کی
00:35اس جامعے میں ادھاکاری کو بحث رہا گیا اور وہ ناظرین کے دلوں میں گر کر گئیں
00:40نائمہ بٹ کا کہنا ہے کہ اس کردار کے بعد ان کے کیریئر کو نہیں پہچان ملی
00:44اور مداہوں نے ان پر بے پناہ محبت نشاور کی
00:47کامراز نکالیں موبائل آن کریں پلیز کریں نا کریں موبائل نکالیں
00:54نائمہ بٹ نے پروگرام گف شام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبیس انڈسٹری کی دکھاوے کی دوستیوں کے بارے میں کھل کر بات کی
01:01انہوں نے کہا کہ ان کے تجربے کے مطابق انڈسٹری میں اکثر لوگ صرف انسٹاگرام کے لیے دوست بنتے ہیں
01:06جبکہ حقیقت میں وہ ایک دوسرے کے ساتھ محلس نہیں ہوتے
01:10نائمہ بٹ نے بغیار کسی ججک کے اپنے ڈرامہ کبھی میں کبھی تم کے ساتھی ادھاکاروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
01:19کہ میرے ساتھ کام کرنے والے چند لوگ سوشل میڈیا پر میرے دوست بن کر دکھاتے تھے
01:23لیکن حقیقت میں ان کا رویہ بلکل مختلف تھا
01:26ایک ایونڈ کے دوران انہوں نے مجھے سٹیج سے پیچھے کہنے کی کوشش بھی کی
01:30عطا کارا نے مزید کہا کہ میں تفصیلات میں نہیں جانا چاہتی
01:33لیکن یہ سب فرنشپ گولز والی انسٹاگرام پوسٹ صرف دکھاوا ہے
01:36حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے
01:39مدان نعیمہ بٹھ کے اس بے باق انٹرویو کو سرار رہے ہیں
01:42اور کہہ رہے ہیں کہ انڈسٹری کے پس پردہ حالات کے بارے میں بات کرنا
01:46ایک جرات مندانہ قدم ہے
01:47نعیمہ بٹھ کے اس بیان کو سرہنے والوں کے علاوہ
01:50نعیمہ بٹھ کے لفت باتیں کرنے والے بھی کم نہیں
01:53جو انہیں ساتھی ادھکاروں کے محالف باتیں کرنے پر تنقید کا انشانہ بنا رہے ہیں
01:57جن میں سے زیادہ تر کا کہنا ہے
01:59کہ نعیمہ بٹھ کا یہ بیان ہانیہ آمر کے حلاف ہے
02:02ایک صرف نے لکھا کہ ہانیہ آمر اور فارد مصفہ سپر سٹارز ہیں
02:06آپ ہی منت کرے اور ان کے لیول تک پہنچنے کے لیے جتنی شورت ملی ہے
02:10پہلے اسے سنبھالیں
02:11سینئرز کی برائی کرنے سے بہتر ہے
02:13مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این