Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
qasoor dance party viral video | qasoor dance party
HD News
Follow
4/16/2025
qasoor dance party viral video | qasoor dance party
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
لاہور ہائی کورٹ میں قصور مبینہ ڈانس پارٹی سے گریفتار ملزمان کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے پار تو ہی نے عدالت کیس کی سماعت ہوئی
00:11
جسٹس علی زیاب باجوانے شہری و شال شاکر کی تو ہی نے عدالت کی دروہاز پاسمات کی
00:19
دروہاز گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائی کورٹ نے زیر حراست ملزمان کی ویڈیو بنانے سے منع کر رکھا ہے
00:28
عدالت ڈی پیو قصور متلکہ ڈی ایس پی اور ایس ایس او کے حلاف تو ہی نے عدالت کی کاروائی کرے
00:35
درانے اس مارڈ ڈی پیو قصور عیسیٰ سکھیرہ عدالتی حکم پر پیش ہوئے
00:41
جسٹس علی زیاب باجوانے ان سے تفساد کیا ویڈیو فائرل کی گئی
00:46
ڈی پیو صاحب آپ نے اس حوالے سے کیا کیا
00:49
جسٹس علی زیاب باجوانے کہا ڈی پیو صاحب آپ نے پوچھا
00:54
کہ پولیس اہلکار کی جرات کیسے ہوئی لڑکیوں کے بھال کھینس کار ویڈیو بنانے کی
01:00
ڈی پیو قصور نے جواب دیا یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے
01:04
ہم نے متلکہ پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاص کٹ دیا ہے
01:09
یہ کوئی نیچی ٹیونٹ نہیں تھا
01:11
اس کی باقاعدہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی گئی تھی
01:14
جسٹس علی زیاب باجوانے ریمیکس دیئے
01:17
کہ جو کام پولیس اہلکاروں نے کیا ہے
01:20
وہ کسی بھی معاشرے میں قابلے قبول نہیں ہے
01:23
کیا آپ یقین دیہانی کروا سکتے ہیں
01:25
کہ دوبارہ آپ کے ظلہ میں یہ نہیں ہوگا
01:28
ڈی پیو قصور کا کہنا تھا
01:31
کہ اٹھاریس گھنٹوں میں میں نے اس واقعے پر ایکشن لے کر
01:34
پولیس اہلکاروں کو غریفتار کیا
01:37
میں یقین دیہانی کرواتا ہوں
01:39
کہ میرے ظلہ میں دوبارہ ایسا نہیں ہوگا
01:41
ڈی پیو نے مزید کہا
01:43
متعلقہ ایس ایچو ڈانس پارٹی منقت کروانے والوں کے ساتھ رابطے میں تھا
01:48
ایس ایچو نے ریٹ سے پہلے پارٹی منقت کرنے والوں کو اگاہ کیا
01:53
اور کمزور ایف آئی آر دی
01:55
جسٹس علیزیا باجوانے ڈی پیو کو محاطب کرتے ہوئے کہا
01:59
کہ آئندہ تاریخ کے لیے آپ اپنے ایس پی کی ڈیو لگا دیں
02:03
آپ کو آنے کی ضرورت نہیں
02:05
پرسیکیوٹر جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا
02:08
کہ ملزمان کی ٹک ٹاک بنا کر پولیس پریسیکیوشن کا خیز حراب کرتی ہے
02:13
جسٹس علیزیا باجوانے کہا
02:15
کہ آئندہ سمات پار ایڈوکیٹر جنرل پنجاب بھی عدالت میں پیش ہوں
02:20
ایڈوکیٹر جنرل عدالت کی معاونت کریں
02:23
کہ کیا کسی ملک میں ملزمان کو ایسے ایکس کیوب کرنے کا قانون ہے
02:28
بعد ازا لاہور ہائی کورڈ نے قصور ڈانس پارٹی سے
02:31
گریفتار ملزموں کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے پر
02:35
ایس ایچ او کانسٹیبل صادق اور کانسٹیبل ندیم کو تحین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں
02:41
ریپورٹس کے مطابق مبلزینہ ڈانس پارٹی میں
02:44
گریفتاری کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
02:48
وائرل ہونے والی ویڈیو فام ہاؤس سے گریفتار کیا جانے والے افراد کیا ہے
02:53
جو میں حواتین بھی شامل ہیں
02:54
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبلزینہ موبائلز کیمرے سے ویڈیو بنانے والے
02:59
گریفتار ہونے والی ہواتین پر ایک ایک آئے کے فوکس کرتے ہیں
03:04
ویڈیو میں نظر آنے والی ہواتین اپنے چہرے چھپانے کی کوشش کرتی ہیں
03:08
تاہاں ویڈیو میں ہواتین پولیس اہلکار دکھائی دیتی ہیں
03:12
جو چہرہ چھپانے والی ہواتین کا ہاتھ پکڑکا نیچے کرتی ہیں
03:16
اس طرح ویڈیو میں ایک اور ہاتھ نظر آتا ہے
03:18
جو ایک ہاتھن کے بالوں کو اس کے چہرے سے ہٹاتا ہے
03:22
ریپورٹ ایچ ڈی این کھاریاں
Recommended
0:32
|
Up next
Party dance video
Videos Zones
10/23/2022
0:25
dance party in Superior college Lahore
Irfan Anwar
5/10/2017
1:49
Samajwadi Party Leaders Seen Dancing With Bar Dancers, Video Goes Viral
NEWJ
6/8/2021
1:10
Dance Party In Lahore Watch Video
The Video Shop
3/9/2016
0:55
Party dance video shaadi dance video girls dance video
Micotel
5/8/2023
5:15
belly_dance 30
MG ENTERTAINMENT
3/10/2021
5:20
mujra in dance party in pakistan
webtuting
11/22/2015
4:14
School Girls Dane in Farewel Party 2017
Local Dance
3/16/2017
5:15
Party Dance
World Spicy Videos
9/7/2015
0:41
Weakly Dance Party
BridgetUighta1548
8/11/2018
7:44
Private Dance Party - Zara Zara Behakta Hai
Bolly4me
1/15/2018
1:04
Pakistani dance party
Pakistanidrama.com
7/7/2024
28:31
Bollywood Dance Songs VIDEO _ Chittiyaan Kalaiyaan, Abhi Toh Party _
nandy sudip
12/6/2015
3:41
VIP Hot Dance Mujra By Beautiful Girls In Private Mujra Party
WWE
3/11/2019
0:49
Tamannaah Bhatia Hot Kissing Scenes-Lust Stories 2 _ (1080p)
Flicks & Funatics
8/5/2024
0:17
Khalil Ur Rehman Qamar's Latest Viral Video
Flicks & Funatics
8/4/2024
1:04:35
Osama bin Laden - The Mastermind Behind 9/11 Documentary HD
Flicks & Funatics
7/23/2024
0:14
Womens Panty Sexy Tights Mesh Stockings| honeymoon, dating
Movies & Darama Updates
5/8/2024
0:47
Actress Hot Navel | Never Seen Before | Must Watch
Movies & Darama Updates
1/3/2024
1:04
battle of heavens season 5| Queen Medusa Looks Hot
Movies & Darama Updates
12/31/2023
3:21
Approach Jovan Dhillon feat Dilpreet Dhillon Karan Aujla Latest Punjabi Songs
Live Entertainment
2/23/2020
1:50
Yuhi Nahi Raaton Mein Rota Hu Teri Yaad Mein-Dailymotion - Video Dailymotion
Live Entertainment
1/8/2016
4:15
Vanjhali Vaja - Full Audio Song - Amrinder Gill I Angrej 2015 - Video Dailymotion_2
Live Entertainment
1/7/2016
2:22
Ali Zafar defends Mahira Khan amid age criticism
HD News
today
1:57
Rishtedaar Pasand Hi Nai
HD News
today