Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Beautiful Islamic Bayan | Beautiful Islamic Lecture

Category

🎵
Music
Transcript
00:00carbon parts of man's life
00:02make up
00:03personal
00:03is
00:06is
00:09also
00:11the
00:11fort
00:13on
00:13the
00:14the
00:15the
00:19the
00:23the
00:27اور ہوتے ہیں
00:28اللہ فرماتے ہیں
00:29میں وہ حقیقتیں
00:32باہر نکالوں گا جو تمہارے سینوں کے
00:35اندر چھپی ہوئی ہیں
00:37راز کھلیں گے
00:39قیامت کے دن
00:39راز کھلیں گے
00:42راز دنیا میں بھی کھل جائے
00:45تو بندہ پریشان ہوتا ہے
00:47لیکن نبی پاک
00:50علیہ السلام نے
00:52اس بات پر کس قدر زور دیا
00:54فرمایا مسلمان کی پردہ پوشی
00:56کرنا اللہ تمہاری پردہ
00:59پوشی کرے گا
01:00راز نہ کھولنا
01:02اس کے مطلب ہے
01:04راز کھولنے کا بڑا نقصان ہوتا ہے
01:07کسی کا راز اگر
01:08تمہارے پاس ہے تو اس راز
01:10کو راز رکھنا
01:12حضور نے جاسوسی سے منع کیا
01:14فرمایا کسی کا
01:16تجسس میں کار ڈھونڈنا
01:18اس میں عیب کتنے
01:19فرمایا
01:22اگر تُو کسی شخص کے عیب تلاش
01:24کرے گا تو اللہ تجھے رسوا کر دے گا
01:26منع فرمایا
01:29پرہیس کرنے کا حکم دیا
01:31آپ کو پتہ ہے کسی کے گھر میں
01:32جھانکنا بڑا سخت
01:34شریعت میں ممنوع ہے
01:36آپ کسی کے گھر
01:39جھانک نہیں سکتے
01:40وزرک فرماتے ہیں اگر کسی نے
01:42کسی کے گھر جھانکا تو سامنے والے
01:44کوئی اجازت ہے
01:45کہ وہ نوکیلی چیز لے کے
01:48اس کی آنکھیں نکال رہی ہیں
01:50کیوں کسی کی پردہ داری
01:53اس نے پردہ دری کرنے کی کوشش کی
01:55جو چھپی ہوئی چیزیں ہیں
01:57انہیں چھپا رہنا چاہیے
01:58یہی بہتر ہے کہ پردوں میں
02:00وہ پردہ پوش رہے
02:02اگر وہ پردہ اٹھا دے
02:04تو پھر کسے ہوش رہے
02:06جو چیزیں جہاں ہیں
02:08انہیں ٹٹولنے کی کوشش ہے
02:11نکال ہمیں بڑا شوق ہے جاسوسی کا
02:13ہمارے ملک میں جب سے
02:15سوشل میڈیا آیا ہے
02:16تب سے تو ہر چیز
02:17وائرل ہونے لگ گئی ہے نا
02:20اب تو فٹا فٹ
02:21جو بھئی چھوڑ دیں تھوڑی دیر کے لیے
02:24ایسی خبریں بھی میدان میں لائی جاتی ہیں
02:26جن خبروں کا کوئی وجود
02:28سرے سے ہے ہی نہیں
02:30کیا ہم نے احساب نہیں دینا
02:31اللہ کی بارگاہ میں
02:32وہ بات وہ خبر
02:35جس کا پوری طرح کوئی وجود ہی نہیں
02:37میڈیا چینل بہت زیادہ ہے
02:39میری ان سے اپیل ہے
02:41کہ خدارہ خبر کو خبر بنا کے چلائیں
02:44جو خبر ہے ہی نہیں
02:46اس کو آپ نے کیسے خبر بنا کے چلا دی
02:49آپ لوگوں کی پردہ دری نہ کریں
02:51آپ عزتوں کے محافظ بنیں
02:56جو بات جس کی کوئی حقیقت ہی نہیں ہے
02:59اس کو اتنا مسالہ لگا کے میدان میں لانا
03:01کہ ہم ڈرتے نہیں اللہ تعالیٰ سے
03:03بلیک میل کر کے لوگ
03:06ایک دوسرے کو وقت گزار رہے ہیں
03:08یہ مسلمان کا طریقہ نہیں ہے
03:10میرے عزیز
03:11جب راز کھلتے ہیں تو نقصان ہوتا ہے
03:14جب راز کھلتے ہیں تو نقصان ہوتا ہے
03:17راز رکھیں میرے نبی پاک
03:19علیہ السلام نے ایک نصیحت فرمائی ہے
03:22ذرا غور سے آپ نے سننی یہ بات
03:24حضور نے فرمایا
03:25جب تم کوئی قبیرہ گناہ کر بیٹھو
03:27تو اس کا اعلان نہ کرو
03:29پھر سمجھنا ہے بات کو آپ
03:35اگر قبیرہ گناہ کرو
03:37تو اس کا اعلان
03:38امام اعظم ابو حنیفہ رحمت اللہ
03:41نے فرمایا کرتے جس کی نماز
03:43قضا ہو جائے وہ کسی کو بتائے
03:44نہ میری قضا ہو گئی ہے
03:45کیوں بھلا
03:47اس لیے کہ لوگ کہیں گے
03:49کوئی مسئلہ نہیں اس نے قضا کیا
03:50تو میں بھی کر لیتا ہوں
03:51جب لوگ گناہوں کا اعلان سنتے
03:55تو گناہوں پہ دلیر ہوتے
03:56انسانوں کو دیکھ کر
03:58انسان اثر لیتا ہے
04:00جب آپ کسی کو کہیں گے
04:02کہ میں تو بڑا کچھ کرتا ہمارے ہاں
04:05تو اللہ تعالیٰ معاف کرے
04:06کہ ہی سیانے بندے بڑے فخر سے بتاتے ہیں
04:09میں یہ بھی کیا کرتا تھا
04:10میں نے سب کچھ کر کے دیکھا ہے
04:11بڑے پاپ کیے
04:12سارا کچھ کیا
04:13یہ بتانے والی بات ہے
04:15وہ فخر والی بات ہے
04:16شرم والی بات ہے
04:18اور آپ دلیری سے بتا رہے ہیں
04:20یہ تو وہ مقام تھا
04:21جہاں زبان لڑکڑانی چاہیئے تھی بات کرتے ہیں
04:24آپ دلیری سے بتا رہے ہیں
04:25میں نے سارے دنگ دیکھے ہیں
04:26زندگی کے
04:27یہ وہ کمال ہے
04:28یہ تو کافر جابر فاسق ظالم
04:31لٹے رہے سارے یہ کام کرتے ہیں
04:33کوئی دکھانے سنانے والی بات ہے
04:35تو نبی پاک
04:36صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا
04:39فرمایا
04:39اس کی توبہ کرنی چاہیئے
04:40اس کا اعلان نہیں کرنی چاہیئے
04:42اس سے معافی مانگنی چاہیئے
04:44اس کا اعلان کرتے پھر تک

Recommended