Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
Khwab Mein Chand Dekhna

Category

📚
Learning
Transcript
00:00خواب میں چاند کو دیکھنا کیسا ہوتا ہے محترم ارشاد فرمائی اچھا ہے اگر روشن دیکھے اور اس کے اندر کوئی ایسا داغ نہیں ہے کوئی ایسی چیز نہیں ہے ٹوٹا ہوا نہیں ہے اور اس کے روشنی جو ہے وہ اگر موجود ہے برقرار ہے تو پھر یہ اچھا ہے لیکن چاند گہنا گیا ہے یا ٹوٹا ہوا ہے یا اس کے اندر کوئی اور کوئی پرابلم اس طرح کی چیز ہے تو پھر یہ اچھا نہیں ہوتا

Recommended