Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
Khwab Mein Nikah Par Nikah Dekhna | Khwabon Ki Tabeerein

Join our WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Va7slH0GE56hotkWVA3J

Join our WhatsApp Community:
https://chat.whatsapp.com/Lfn2eiT042RKBpWtqQR0LB


#khwabonkitabeerein
#muhammadasadmadani
#madanichannel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فضول خواب ہے ذہرہ نہ ان کا ارادہ ہے نہ اس طرح کا کوئی معاملہ ہے خواب میں آ کر وہ بھی اپنی خواہش کے مخالف کسی سے نکاح کروا دینا
00:11خان جی
00:11تو بہت ہی خلافیں واقعے ہیں تو اس کے طرف توجہ نہ کریں زیادہ پریشان بھی نہ ہوں
00:16اور اپنے گھر کے معاملات کو بہتر انداز پر چلاتے رہیں
00:21اس سے کوئی ایسا لازم نہیں آتا کہ ان کی جو حقیقی زندگی ہے اس کے اندر کوئی مسائل ہوں گے
00:27یا دوبارہ کوئی نکاح کے حاجت یا ضرورت ہوگی ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:31اپنے گھر کے معاملات کو بہتر کرتے ہوں گے آپ مزید بہتر انداز پر چلانے کی کوشش فرمائیں

Recommended