Apni gari ki chotain bgair rang kiye ek injection ki madad se theek kerwaien, D-Value se bachaien.

  • 8 months ago
اب ٹیکہ کرے گا گاڑیوں کا علاج اور اپ کی گاڑی ہوگی صحت یاب
متیعن آٹو چوک چوبرجی لاہور میں اپنی گاڑی لائیں اور گاڑی کی چوٹیں بغیر رنگ کیے ٹیکے کی مدد سے ٹھیک کروائیں
اور اپنی گاڑی کو ڈی ویلیو ہونے سے بچائیں۔
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کیسے ٹیکے کی مدد سے گاڑیوں کو سکریچ لیس کیا جاتاہے۔

Recommended