شاکر شجاع آبادی کی صحت کے حوالےسے انکے بیٹے کی وضاحت

  • 6 years ago
معروف سرایئکی شاعر شاکر شجاع آبادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر انکے انتقال کی جھوٹی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے انکے بیٹےقمر نوید نے ایک وضاحتی ویڈیو جاری کر دی ۔ جس میں شاکر شجاع آبادی بخیروعافیت انکے ساتھ موجود ہیں۔

Recommended