پانامہ ہی تو اس ملک کا عذاب ہے

  • 7 years ago
قومیں غربت کی وجہ سے تباہ نہیں ہوتیں ،بلکہ اخلاقی زوال قوموں کی تباہی کا باعث بنتا ہے ۔
سقوط ِ ڈھاکہ کے بعد اس ملک کے"ذمہ داروں کا یہ دوسرا بڑا امتحان ہے۔
یہ مقدمہ پاکستان کا مستقبل طے کرے گا کہ ملک کو کس سمت میں جانا ہے
سنیئے، حسن نثار صاحب کی کھری کھری باتیں ۔