Bara Dushman Bana Phirta hai Jo Bachon se Larta Hai - Full Song HD

  • 7 years ago
Bara Dushman Bana Phirta hai Jo Bachon se Larta Hai
Latest Updated New Edit 16 December 2016 Full HD Song
Bara Dushman Bana Phirta hai Jo Bachon se Darta Hai
Army Public School Peshawar Attack
ISPR Song for APS Solidarity
Pakistan ARMY SONG 2015 Bara Dushman Bana Phirta Hai
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے

http://www.UrduNewsRoom.com

دسمبر16 2014 کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول کے اندر داخل ہو کر ڈیڑھ سو کے قریب بچوں اور اساتذہ کو شہید کر دیا تھا

پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے کی دوسری برسی کے موقع پر جمعہ کو مختلف مقامات پر تقاریب منعقد ہوئی ہیں۔ آرمی پبلک سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے اس سکول کے بچوں اور دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے تمام افراد کا خون ان پر قرض ہے۔

آج پشاور اور صوبے کے دیگر مختلف شہروں میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونے والے بچوں کو یاد کیا گیا اور ان بچوں کے والدین کو تسلیاں دی گئیں۔

آرمی پبلک سکول میں منعقد تقریب میں طلبا اور طالبات کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جہاں پاکستان فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے یادگار پر پھول رکھے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فوج کی بھرپور کوشش ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ جلد سے جلد ختم ہو تاکہ ملک میں امن قائم کیا جا سکے۔

انھوں نے کہا پاکستان فوج اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھےگی جب تک اس حملے میں شہید ہونے والے تمام بچوں اور دہشت گردی کا شکار بننے والے تمام بائیس ہزار افراد کے خون کا بدلہ نہیں لے لیتے۔ انھوں نے کہا کہ ان تمام افراد کا خون ان پر قرض ہے اور وہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہ خود ایک باپ ہیں اور اس حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے غم کو سمجھتے ہیں اور وہ ان بچوں کو بھلا نہیں سکتے اسی لیے انھوں نے بھی جنرل راحیل شریف کی طرح اپنے دفتر میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کی تصویریں رکھی ہیں تاکہ ان کا جذبہ نہ ڈگمگائے۔

ادھر خیبر پختونخوا اسمبلی میں آج آرمی پنبلک سکول کے بچوں کے لیے قران خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں۔ اس تقریب میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین موجود تھے ۔ سپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی صوبے کے تمام لوگوں کی نمائندہ ہے اس لیے یہاں یہ مختصر تقریب رکھی گئی ہے۔

پشاور پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی، طلبا اور سیاسی کارکنوں نے دھرنا دیا جس میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کو یاد کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرے۔

قمر نسیم نے کہا کہ پانچ سال سے لیکر سولہ سال تک بچوں کو مفت تعلیم دینا حکومتی کی آئنی زمہ داری ہے اور اس کے علاوہ سکول کالجز میں لائبریریز آرمی پبلک سکول کے بچوں کے نام پر قائم کی جائیں۔

چارسدہ، مردان لکی مروت اور دیگر اضلاع میں بھی آرمی پبلک سکول کے بچوں کے لیے قران خوانی کی گئی اور انھیں یاد کیا گیا

http://www.urdunewsroom.com/pakistan/15819

PESHAWAR: The second memorial anniversary of the deadly terrorist attack on Army Public School is being observed today (Friday) to pay homage to the innocent martyrs of the tragedy.

Two years ago today, on December 16, 2014 147 people, including 132 schoolchildren, were massacred in the deadliest terrorist attack in Pakistan’s history when terrorists stormed Army Public School in Peshawar Cantonment and opened indiscriminate fire.

The main memorial was held at Army Public School in Peshawar earlier today, to pay tribute to the martyrs of the tragedy. Army Chief General Qamar Bajwa, Corps Commander Peshawar Lt Gen Hidayat ur Rehman and Khyber Pakhtunkhwa governor Iqbal Zafar Jhagra attended the memorial, along with students and families of the martyred.

'Will not rest until blood of every APS martyr is avenged': COAS

Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Bajwa, addressing the memorial, said the nation will not rest until the blood of every APS martyr is avenged.

COAS Gen Qamar Bajwa said the martyrs of the APS tragedy can never be forgotten.

“The blood of the martyrs is a loan on us. We will not rest until we pay it back. We will not rest until terrorism is exterminated from our soil,” he said.

The Army Chief said the terrorists had failed to break the nation’s spirit. He added that he keeps pictures of the schoolchildren martyred in the APS attack in his office to keep himself motivated to root out terrorism.

COAS Gen Qamar Bajwa, accompanied by other officials, laid wreaths at Yadgar-e-Shuhda in memory of the martyrs.

Recommended