طارق جمیل نے کر دی ہے جہالت کی انتہا

  • 9 years ago
دل پر ہاتھ رکھ کر ایمانداری سے بتائیں...
کیا یہ شخص اللہ کے نبی کی تعریف کر رہا ہے یا توہین.....؟
یا پھر مذاق اڑایا جا رہا ہے...؟
اپنی طرف سے کہنا کہ...
اللہ بڑا ہنسا ہوگا......
وہ بھی اس بات پر جب بات اللہ کے نبی حضرت موسی علیہ السلام کی بات کی جا رہی ہو....
کیا ایک مسلمان اس طرح کی سوچ رکھ سکتا ہے....؟
آج ایکسپوز کے پاس بات کرنے کے لئے لفظوں کا ڈھیر موجود ہے...
مگر ایکسپوز اسی پر اکتفا کرے گا کہ
فیصلہ آپ کریں کون دھوکے باز ہے ایکسپوز یا طارق جمیل.....؟