مشرکوں نے بھی شرک کی انتہا کر دی۔ پہلے انسان کی قبر کو پوچا جاتا ۔۔ ۔ ۔ اب طوطے کی قبر بنا ڈالی

  • 9 years ago
مشرکوں نے بھی شرک کی انتہا کر دی۔ پہلے انسان کی قبر کو پوچا جاتا ۔۔ ۔ ۔ اب نیا سٹائل آ گیا۔ ۔۔ طوطے کی قبر بنا ڈالی۔ اور یہ عقیدہ رکھ لیا کہ جو اس قبر کو چاٹے گا ۔ وہ پہلے سے بہتر بولنے لگے گا۔ ۔
استغفراللہ ۔ ۔ ۔ استغفراللہ۔۔ ۔ ۔
ایسے شرک اور توہم پرستی کی بھرپور مزمت کریں۔
شئیر کریں تاکہ ہر ایک جان جائے کہ اسلام میں ایسی خرافات کا کوئی وجود نہیں۔ جزاک اللہ۔

Recommended