Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10/17/2014
سورۂ انفطار مکّیہ ہے ، اس میں ایک ۱رکوع ، انیس۱۹ آیتیں ، اسّی ۸۰کلمے ، تین سو ستائیس۳۲۷ حرف ہیں ۔
اور جب تارے جھڑ پڑیں,اور جب سمندر بہا دیئے جائیں (ف۲)اور جب قبریں کریدی جائیں (ف۳)ہر جان جان لے گی جو اس نے آ گے بھیجا (ف۴) اور جوپیچھے (ف۵)اے آدمی تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے (ف۶)
جس نے تجھے پیدا کیا (ف۷) پھر ٹھیک بنایا (ف۸) پھر ہموار فرمایا (ف۹)جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا (ف۱۰)کوئی نہیں (ف۱۱) بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلاتے ہو (ف۱۲)کوئی نہیں (ف۱۱) بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلاتے ہو (ف۱۲)اور بے شک تم پر کچھ نگہبان ہیں (ف۱۳)معزّز لکھنے والے (ف۱۴)کہ جانتے ہیں جو کچھ تم کرو (ف۱۵)بے شک نکو کار (۱۶) ضرور چین میں ہیں(ف۱۷)اور بے شک بدکار (ف۱۸) ضرور دوزخ میں ہیں

Category

📺
TV

Recommended