Ministry of Religious Affairs Pakistan http://www.hajjinfo.org/ http://www.mora.gov.pk/gop/index.php?q=aHR0cDovLzE5Mi4xNjguNzAuMTM2L21vcmEv نے پاکستانی حجاج کی ٹریننگ اور راہنمائی کے لئے 2015-6-27 کو اپنی ویب سائٹ http://www.hajjinfo.org/ پر حج 2015 کیلئے معلوماتی ویڈیو جاری کر دی ہے آپ مندرجہ ذیل سرکاری ویب سائٹ سے http://www.hajjinfo.org/ با آسانی دیکھ یا ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ با ر بار دیکھیں تاکہ آپ کو آسانی ریے۔ اللہ تعالٰی سب کا حج قبول فرمائے، آمین۔