Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8/26/2014
حافظ مبارک صاحب کی خواہش تھی کہ رُوح نکلے تو مد ینہ شریف میں۔ اُن کی اللہ تعالیٰ نے دُعا قبول فرما ئی، اس نایاب ویڈیو جس میں وہ مسجد نبویؐ میں بیٹھے قرآن پاک کی تلاوت کررہے ہیں، اس کے اگلے روز وہ مسجدِ نبویؐ میں ہی وفات پا گئے۔ اور جنتُ البقیع میں 8-8-2013جگہ ملی۔

Recommended