میں اسلام آباد میں کمرشل پراپرٹی اور فیصل ٹاؤن کے تمام پروجیکٹس کو ڈیل کرتا ہوں اور اس حوالے سے ویڈیو بھی اپلوڈ کرتا ہوں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں جو آپ نےاتنی پزیرائی دی ۔ اسلام آباد میں کمرشل پراپرٹی اور فیصل ٹاؤن کے پروجیکٹس کے حوالے سے خریدوفروخت کے لئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ 03316581100