Skip to main contentSkip to footer
  • today
Tradingview: https://www.tradingview.com/?aff_id=1...
Connect with Me and Learn More:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts

Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.

What You’ll Learn in This Video:
✅ What is tradingview?
✅ How to use tradingview?
✅ How smart money traders use tradingview?
Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.

Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.

Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management

📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.

⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.


#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم جی کیا حال چالا ہے ٹھیک ہے سب خیریت سے ہیں
00:04ٹریڈنگ کرنی ہے تو ٹریڈنگ ویو کا پتہ ہونا ضروری ہے
00:08ٹریڈنگ ویو کے بغیر ٹریڈنگ کرنا بہت مشکل ہے
00:10ٹریڈنگ ویو کیا ہوتا ہے اس کو کیوں ہوں یوز کرتے ہیں
00:14بیسیکلی ٹریڈنگ ویو ایک پلیٹ فارم ہے ایک ٹول ہے جس پہ ہم مارکٹس کو ٹریک کرتے ہیں
00:20ٹریڈنگ ویو کے اوپر ڈریکٹلی بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں
00:23آپ اپنے بروکر کو ٹریڈنگ ویو کے ساتھ کنیکٹ بھی کر سکتے ہیں
00:26لیکن اس کو میں یوز کرتا ہوں مارکٹس کو ٹریک کرنے کے لیے
00:31اور میری جو ٹریڈز ہوتی ہیں وہ ایمٹی فائیف پہ ہوتی ہیں
00:34تو ایمٹی فائیف ہی میں کیوں نہیں یوز کرتا مارکٹس کو ٹریک کرنے کے لیے
00:39کیونکہ اس کے اندر اتنی چیزیں ہیں اتنا کچھ ہے جو ہمیں ایمٹی فائیف پروائیڈ نہیں کرتا
00:46تو ٹریڈنگ میں آنا ہے آپ لوگوں نے تو سب سے پہلے آپ ٹریڈنگ ویو کو ڈاؤنلوڈ کریں
00:51کہاں سے ڈاؤنلوڈ کرنا ہے نیچے میں ڈسکرپشن میں اس کا لنک دے دوں گا
00:55اور اس کو کس طرح یوز کرتے ہیں
00:58یہ اس طرح کی ایک سکرین آپ کے سامنے آجے گی
01:03لیفٹ سائٹ پہ جو ہے یہ سب کچھ ہوگا آپ کے پاس
01:05اور یہاں پہ آپ کے پاس انڈیکیٹرز ہوں گے
01:09انڈیکیٹرز ہم یوز نہیں کرتے ریٹیل والے انڈیکیٹرز یوز کرتے ہیں
01:13ہم کسی قسم کا میک ڈی کسی قسم کی جو ہے نا
01:16ای ای ای ای ای اور کسی قسم کا جو ہے آر ای س آئی کچھ بھی یوز نہیں کرتے ہیں
01:20تو ہمیں اس قسم اس اس ڈپارٹمنٹ کی ہمیں ضرورت ہی نہیں ہے
01:24ٹھیک ہے
01:25ٹاپ پہ جو لیفٹ سائٹ پہ یہ ایریا ہے سیمبل سرچ جہاں پہ لکھا آ رہا ہے
01:30اس پہ آپ کلک کریں گے
01:31آپ دنیا کی کسی بھی مارکٹ کو سرچ کر سکتے ہیں
01:35جس طرح فیلحال کے لیے میں یہاں پہ لکھتا ہوں جی بی ٹی سی
01:40بیٹکوائن
01:41تو بیٹکوائن یہ بی ٹی سی اتنے سارے آ رہے ہیں آپ کس پہ جائیں گے
01:45یہ جو یہ ایریا ہے نا یہ
01:47یہاں پہ یہ بروکرز کا ڈیٹا ہوتا ہے اور ایکسچینجز کا ڈیٹا ہوتا ہے
01:51تو بیٹکوائن کی جو مشہور ترین ایکسچینج ہے وہ کون سی ہے
01:54وہ ہے بائنینس
01:55تو آپ ادھر سے بائنینس پہ کلک کر دیں
01:59یہ والا یہ جو ہے اس پہ کلک کر دیں
02:01آپ کا بیٹکوائن کا چارٹ کھل جائے گا
02:03اس طرح جو فور ایکس والے ہیں
02:05یورو
02:07یو ایس ڈی
02:09تو یہ دیکھیں جی آپ کا یورو یو ایس ڈی آ گیا
02:12اس کے لیے بیسٹ کونس ہے
02:14فور ایکس کے لیے
02:15آپ فور ایکس ڈاٹ کام پہ چلے جائیں
02:18فور ایکس کا پھر صرف یورو یو ایس ڈی نہیں کچھ بھی ہو
02:21جس طرح بل فرض
02:23جی بی پی
02:25یو ایس ڈی
02:27تو اس کا بھی آپ
02:29فور ایکس کے کوئی بھی آپ پیئر سرچ کر رہے ہیں
02:31اس کے لیے آپ چلے جائیں
02:32فور ایکس ڈاٹ کام پہ
02:34اسی طرح جو گولڈ ہو لے ہیں
02:36ایکس اے یو یو ایس ڈی
02:39تو یہ آگیا آپ کا گولڈ
02:40گولڈ کے لیے بھی آپ
02:42فور ایکس ڈاٹ کام پہ چلے جائیں
02:44تو ٹھیک ہے یہ
02:45ہم کس مارکٹ پہ ٹریڈ کرتے ہیں
02:48ہماری مارکٹ ہے یو ایس کی سٹاک مارکٹ
02:51تو ہمارے لیے ہے یو ایس ون ہنڈرڈ
02:53تو یو ایس ون ہنڈرڈ
02:55یو ایس ون ہنڈرڈ ادھر آپ لکھیں گے
02:57تو یہ آجے گا آپ کے سامنے
02:58ٹھیک ہے اس پہ آپ نے
02:59اس ایریا میں
03:01رائٹ سائٹ پہ کس پہ جانا ہے
03:03کیپٹل کام پہ
03:04ٹھیک ہے آپ کیپٹل کام پہ کلک کریں گے
03:06تو یہ آپ کے سامنے آگیا ہے
03:08یو ایس ون ہنڈرڈ کا چارڈ
03:09بہت سمپل ہے یہ
03:10یہاں سے آپ آگے
03:11اسی طرح ہمارا
03:21تو یہ آپ کا یو ایس ون ہنڈرڈ آ گیا
03:23اسی طرح ڈاؤ جونز ہے
03:24ہمارا وہ ہوتا ہے
03:25یو ایس 30
03:26تو یہ یو ایس 30 کا ڈاؤ جونز آ گیا
03:29اس کے لیے بھی آپ ادھر
03:30کیپٹل کام پہ چلے جائیں
03:32ٹھیک ہے
03:32آپ کوئی بھی یوز کر سکتے ہیں
03:34لیکن میں کیپٹل کام یوز کرتا ہوں
03:36اس کا ذرا بہتر ہوتا ہے
03:38باقی مرضی ہے آپ کی
03:39ٹھیک ہے
03:40تو
03:41یہ آگے ہمارا چارڈ
03:44اب دیکھیں اس پہ کچھ بھی نہیں ہے
03:45کوئی نیچے یہ والیوم نہیں شو ہو رہا
03:47کسی قسم کی ہمیں اس طرح کی چیزوں کی ضرورت نہیں ہے
03:50صحیح ہے
03:50اب اس میں جو سب سے امپورٹنٹ چیز ہے
03:52وہ کیا ہوتی ہے
03:53یہ دیکھیں یہ کیا ہے
03:54یہ جہاں پہ میرا بھی ماوس ہے
03:57یہ دیکھیں
03:58یہ ہے
03:59ٹائم زون لکھا آ رہا ہے
04:01صحیح ہے
04:01اس پہ آپ کلک کریں گے
04:03آپ نے ہمیشہ ہر حال میں
04:05ہر صورت اس کو فرض کر لیں
04:06کہ آپ نے اس کو نیو یورک پہ سیٹ رکھنا
04:08اور اس کو روز روز نہیں کرنا پڑے گا
04:09ایک دفعہ آکے
04:10آپ نے اس کو نیو یورک پہ کر دیا
04:12تو یہ نیو یورک پہ ہی رہے گا ہمیشہ
04:14آپ دنیا میں کسی بھی جگہ پہ بیٹھے ہو
04:16کسی بھی ملک میں ہو
04:17کسی بھی شہر میں ہو
04:18کسی بھی جگہ پہ ہو
04:18آپ کا جو ٹریڈنگ ویو ہے
04:21وہ نیو یورک لوکل ٹائم پہ سیٹ ہونا چاہیے
04:23اس کی کیا ریزن ہے
04:25اس کی ریزن یہ ہے
04:26کہ جو دنیا کی کوئی بھی فائنینشل مارکٹ ہو
04:28وہ چلتی ہی نیو یورک لوکل ٹائم کے حساب سے
04:31تو یہ آپ نے اس کو نیو یورک کے ٹائم پہ سیٹ رکھنا ہے
04:35صحیح ہے
04:35اب یہ دیکھیں
04:36ادھر میرا پاکستان میں ٹائم آ رہا ہے
04:383.6 ایم
04:40صحیح ہے
04:40لیکن جو نیو یورک میں ٹائم ہو رہا ہے
04:42وہ ہو رہا ہے
04:435.7 پی ایم
04:44ہمارا پاکستان میں 3.7 ایم ہو رہا ہے
04:47نیو یورک میں 5.7 پی ایم ہو رہا ہے
04:51تو یہ ہم سے کوئی تقریباً
04:54آٹھ گھنٹے پیچھے چلے گا
04:59صحیح ہے
04:59تو آپ نے ہمیشہ اس ٹائم پہ نظر رکھنی ہے
05:03اس ٹائم پہ نہیں نظر رکھنی ہے
05:04اپنے پاکستانی ٹائم پہ
05:06اس ٹائم پہ نظر رکھنی ہے آپ نے
05:08اور یہ آپ کا ہمیشہ ادھر شو ہوتا رہے گا
05:10تو یہ آپ نے اس طرح سے اپنا
05:11کریڈنگ ویو پہ ٹائم سیٹ کر لینا
05:13اچھا جی
05:15اور اس میں کیا چیزیں ہیں جو ہم
05:16سمارٹ منی کانسپٹس والے یوز کرتے ہیں
05:18یہ دیکھیں یہ اوپر لکھا رہا ہوتا ہے
05:20اوپن ہائے لو اینڈ کلوز
05:21اوپن ہائے لو اینڈ کلوز کیا ہوتا ہے
05:25یہ ہر کینڈل کا الگ الگ ہوتا ہے
05:26یہ ابھی فیلہال ٹریڈنگ ویو میں
05:28اس کو رہنے دیں
05:29یہ تنی ڈیٹیل میں جانے کی ضرورت نہیں
05:31ابھی صرف آپ لوگ سمجھ لیں کہ
05:32ٹریڈنگ ویو کس طرح یوز کرتے ہیں
05:34اس سیکشن میں آج ہیں
05:35تو یہاں پہ آپ کو کیا کیا چاہیے ہوگا
05:38یہاں پہ تو بہت کچھ ہے
05:39یہاں پہ آپ کو بس
05:41صرف یہ چیزیں چاہیے ہوں گی
05:43جو اس پہ شو ہو رہی ہیں
05:44یہ ایک ورٹیکل لائن ہے
05:46یہ ٹیکسٹ والا آگیا
05:47یہ فیبناچی ہے
05:48اور یہ آگئی آپ کی ہوریزونٹل رے
05:51اور یہ آگیا ریکٹینگل
05:52صرف یہ چیزیں چاہیے ہیں
05:53ان چیزوں کو آپ اس میں کس طرح ایڈ کریں گے
05:57اس والے ایریا میں آج ہیں
05:59یہ ہے ہماری ٹرینڈ لائن
06:01جو کہ ہم یوز نہیں کرتے
06:02ریٹیل والے یوز کرتے ہیں
06:03ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی
06:05یہ اس کے ادھر چھوٹا سا ایرو بنا ہوگا
06:08اس پہ کلک کریں آپ
06:09یہ آپ کی ادھر شو ہو رہی ہے
06:11ہوریزونٹل رے
06:12یہ اس پہ آپ اپنا کرسر رکھیں گے
06:15یہ ادھر سٹار بنا رہا ہوگا
06:17اس پہ آپ کلک کر دیں
06:18یہ جس طرح میں نے ابھی اس کو انچک کر دی ہے
06:20تو ایڈ ٹو فیوریٹس لکھا آ رہا ہے اوپر
06:23یہ اس پہ آپ کلک کریں گے
06:26تو یہ آٹومیٹیکلی ادھر فیوریٹس میں آ جائے گا
06:29تو ادھر آئیں گے آپ
06:31ایک تو ہوریزونٹل رے کو فیوریٹ کر دیں
06:34اور ایک ورٹیکل لائن کو کر دیں
06:35انہی کی آپ کو ضرورت پڑے گی
06:37ورٹیکل لائن کی بھی اتنی ضرورت نہیں پڑتی
06:39وہ آگے جا کے میں بتاؤں گا
06:40ایک دو جنگل صرف یوز ہو گیا
06:41ہوریزونٹل رے جو ہے وہ
06:43یوز ہوتی رہتی ہے
06:45تو یہ دو چیزیں آپ کی آگئی
06:48یہ ورٹیکل لائن ہے
06:49یہ ہوریزونٹل رے ہے
06:51یہ میرے پاس یہ فیوریٹس سے کٹھے ہوئے ہیں
06:53ایسے یہ
06:54ٹیکسٹ جو ہے
06:55ٹیکسٹ کی بھی ضرورت تو نہیں پڑتی ہے
06:57لیکن چلیں پھر بھی اس کو
06:58جو ہے آپ ایڈ کر لیں
07:00یہ ادھر ٹیکسٹ ہے
07:00ادھر جائیں گے آپ
07:02ٹاپ پہ ٹیکسٹ آ رہا ہوگا
07:04ٹھیک ہے یہ ٹیکسٹ والا جو ایریہ ہے
07:06اس کے در چھوٹا سا ایرو بناؤ گا
07:08اس پہ آپ کلک کریں گے
07:08تو ٹاپ پہ ٹیکسٹ آ رہا ہوگا
07:10یہ جو ہے
07:11اس کو ابھی میں نے صرف شو کرانے کے لیے
07:12انچک کی ہے
07:13اس کو ٹیک کر دیں
07:14ٹیک ہے
07:14تو یہ آپ کا ٹیکسٹ آ گیا
07:17اب کیا رہے گیا
07:18فیبناچی ریٹریسمنٹ رہے گیا
07:20یہ بلکل ٹاپ پہ یہ فیب پڑا ہوگا
07:22اس پہ آپ آئیں گے
07:23ادھر کلک کریں گے
07:25بلکل ٹاپ پہ آپ کا جو ہے
07:27فیب ہوگا
07:28اس پہ آپ اپنا کرسر رکھیں
07:30اور یہ ادھر سے آگے
07:32اس کو بھی فیورٹ کر دیں
07:33پیچھے کیا رہے گیا
07:34ریکٹینگل رہے گیا
07:35ریکٹینگل کہاں سے آئے گا
07:37ریکٹینگل آئے گا
07:39ادھر کہیں پہ ہوتا ہے
07:43ریکٹینگل
07:44یہاں مجھے برش والا ایریا نہیں نظر آ رہا
07:50یہ آتا ہوتا ہے
07:55ادھر کہیں پہ برش والی سیٹنگ پڑی ہوتی ہے
08:00وہ یہاں پہ ابھی
08:01شو نہیں ہو رہی ہے
08:04ٹیکسٹ
08:08یہاں پہ برش ابھی شو نہیں ہو رہا
08:16ادھر کہیں پہ برش پڑا ہوتا ہے
08:18لیفٹ سائیڈ پہ
08:31اچھا جی
08:52ریکٹینگل کہاں سے نکلے گا
08:54یہ ہوگا آپ کے پاس ادھر برش
08:58اس پہ آپ کلک کریں گے
09:00یہ آپ کے آ جائیں گی
09:01جیومیٹرک شیپس
09:02ٹھیک ہے
09:03اس پہ آپ کلک کریں گے
09:04یہ آ گیا ہے
09:05ریکٹینگل
09:06وہ
09:08یہ کچھ اس کے ساتھ
09:09ایشو ہو گیا تھا
09:10اس کو میں نے یہاں پہ جا کے
09:11لیفٹ کلک کیا ہے
09:12اور لیفٹ کلک کر کے
09:14اب ری لوڈ ٹیپ کریں گے
09:15تو اگر اس طرح کو کوئی
09:16ایشو آ جائے
09:16کوئی چیز شو نہیں ہو رہی
09:17تو یہ ری لوڈ ٹیپ کریں گے
09:19تو وہ
09:20چیزیں جو ہیں وہ ٹھیک ہو جائیں گی
09:21صحیح ہے
09:22ادھر برش پہ آئیں گے
09:23یہ یہاں پہ ہے
09:24ریکٹینگل
09:25تو اس کو بھی آپ آ کے
09:27اپنے فیورٹس میں اٹھ کریں
09:28صرف یہ چیزیں آپ کی
09:29یوز ہوں گی بس
09:30اس میں بھی ٹیکس جو ہے
09:31وہ میں یوز نہیں کرتا
09:32اس کو میں
09:32ریموو کر دے
09:34تو ٹیکسٹ کے ہمیں
09:35کوئی ایسی ضرورت نہیں پڑتی ہے
09:36ٹیک ہے
09:37اب ان چیزوں کا
09:39کیا کیا استعمال ہوگا
09:40کیسے استعمال ہوگا
09:42یہ دیکھیں
09:42ورٹیکل لائن ہے
09:43اب ورٹیکل لائن
09:44مجھے نکالنے کے لیے
09:45سپیشل کہیں
09:46ادھر نہیں جانا پڑے گا
09:47دوبارہ
09:47اور یہ
09:48ادھر سے آ کے نہیں
09:49نکالنے پڑے گی
09:50وہ میرے فیورٹس میں
09:50ہمیشہ رہے گی
09:51اس کو سائٹ پہ میں
09:52ادھر کہیں جو ہے نا
09:55یہ
09:55ادھر سائٹ پہ رکھ دیتا ہوں
09:58ٹیک ہے
09:58ورٹیکل لائن ہے
09:59اس پہ میں کلک کروں گا
10:00کہیں پہ بھی
10:01میں نے ورٹیکل لائن
10:02لائن لگانی ہے
10:03یہاں پہ بلفرز لگانی ہے
10:05یہ دیکھیں
10:06میری ورٹیکل لائن لگ گئی ہے
10:07یہ بڑی لائٹ سی ہوئی ہوئی ہے
10:09اچھا اس کو
10:10اگر آپ نے
10:10ڈار کرنا ہے
10:11تو کیسے کریں گے
10:12اس پہ ڈبل کلک کریں
10:13یہ آپ کی آگئی
10:15اس ایریا میں جائیں
10:17یہاں پہ آکے اس کو
10:20یہ
10:22یہ دیکھیں
10:26اور یہ جو ہے نا
10:32اس کی
10:32thickness بھی بڑھا سکتے ہیں
10:35اس کو یہ جو
10:37second number والا ہے نا
10:38یہ اس طرح
10:40ٹھیک ہے
10:41اس کا color بھی آپ change کر سکتے ہیں
10:42اس کو یہ yellow کر دیں
10:44blue کر دیں
10:45کچھ بھی کر دیں
10:48ٹھیک ہے
10:49تو
10:51باقی اس میں آپ
10:53اگر تو
10:54simple line use کرنا چاہ رہے ہیں
10:58dotted چاہ رہے ہیں
10:59dash چاہ رہے ہیں
11:00کچھ بھی کر سکتے ہیں
11:02ٹھیک ہے
11:02اس کے بعد آ جاتا ہے
11:04جی اس کو
11:04remove کر دیں
11:06تو یہ اس وجہ سے
11:10vertical line use ہوتی ہوتی
11:11یہ basically ہوتا ہے
11:12divider ہوتا ہے
11:13کسی بھی آپ نے
11:14time کو divide کرنا ہے
11:15نا لائک نیچے
11:16اس area پہ دیکھیں
11:17تو یہ
11:17530 ہو رہے ہیں
11:19تو یہاں پہ آپ نے
11:19line لگا رہے ہیں
11:20اب آپ کو پتہ ہے
11:20530 کے right side کا جو price section ہے
11:23اور یہ 530 کے left side کا price section ہے
11:26تو یہ basically اس وجہ سے
11:27as divider use ہوتا ہوتا ہے
11:29ٹھیک ہے
11:29اچھا
11:31فیبناچی کیوں
11:33use ہوتا ہوتا ہوتا ہوتا ہے
11:34اس کی
11:35تھوڑی لمبی detail ہے
11:36وہ ابھی سمجھ نہیں آئے گی
11:38آپ لوگوں کو
11:38آپ بس یہ سمجھ لیں گے
11:39یہ premium discount
11:40کے لیے ہم use کرتے ہیں
11:41باقی swing projections
11:43کے لیے بھی use کرتے ہیں
11:44یہ جس طرح
11:45اس کو آپ نے
11:46ادھر رکھا
11:46اور ادھر رکھا
11:47یہ
11:48یہ ہے
11:49ہمارا
11:49فیبناچی retracement
11:51ٹھیک ہے
11:51تو
11:52اس کو بس اس طرح
11:54use
11:55فیلحال use
11:56کس طرح کرتے ہیں
11:56وہ دیکھ لیں
11:57اس پہ یہ click رکھا
11:58کسی بھی swing low پہ رکھ دیں
12:00کہیں پہ بھی رکھ دیں
12:00swing low پہ نہ بھی رکھیں
12:02candle کی body کے low پہ رکھ دیں
12:04اور candle کی body کے high پہ رکھ دیں
12:06ٹھیک ہے
12:08یہ آگے اس کی
12:09fib کی settings ہیں
12:10یہ فیلحال
12:11آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی
12:14وہ آگے میں انشاءاللہ سمجھاؤں گا
12:15کہ یہ کیا ہوتی ہیں
12:16کیسے ہوتا ہے
12:17swing کی projection کیسے ہوتی ہوتی ہے
12:19تو
12:20rectangle کیوں use ہوتا ہے
12:22rectangle جس طرح کوئی بھی
12:24ہم نے gap
12:25fair value gap
12:26جو ہے وہ
12:27ہم نے اگر ادھر mention کرنا ہے
12:28تو یہ دیکھیں
12:29یہ آگیا rectangle
12:31ٹھیک ہے
12:31rectangle کو آپ چاہتے ہیں کہ
12:33یہ right side پہ extended نہ ہو
12:35تو اس کو double click کریں گے
12:36اور یہ دیکھیں
12:38extend right کی option آ رہی ہے
12:40اس کو میں remove کر دیتا ہوں
12:42تو اب یہ
12:42مجھے اپنی مرضی سے
12:44میں اس کو set کر سکتا ہوں
12:45ٹھیک ہے
12:45لیکن میرا جو ہے یہ
12:47اسی پہ set رہتا ہے
12:49اس کا color بھی آپ change کر سکتے ہیں
12:51ادھر آ کے
12:52یہ background میں آ کے
12:54اس کو yellow کر دیں
12:55blue کر دیں
12:56کچھ بھی کر دیں
12:56ٹھیک ہے
12:57middle line
12:59اگر آپ اس کی چاہ رہے ہیں
13:00کہ اس کے center میں
13:01اس کے 50% پہ line بھی ہو
13:02تو یہ آپ یہاں سے
13:04اس کو add اور remove کر سکتے ہیں
13:06ٹھیک ہے
13:06اور line کی آگے پھر یہ line ہو
13:09یا یہ dashed line ہو
13:10یا پھر یہ dotted line ہو
13:12یہ آپ کی مرضی ہے
13:13یہ بلکل simple چیزیں ہیں
13:16جو ہماری use ہوتی ہیں
13:17کوئی retail کی طرح
13:18کوئی ہم اس میں ہزار چیزیں
13:19نہیں add کر دیتے
13:20اپنے charts میں
13:21بلکل simple simple چیزیں
13:23use ہوتی ہیں
13:23لیکن یہ اتنی زیادہ add
13:25یہی چیزیں ہو جاتی ہیں
13:26کہ وہ chart پھر بھر جاتے ہیں
13:27وہ اگر میری live stream
13:28وغیرہ میں آپ نے دیکھا
13:29تو میرے chart میں بہت ساری چیزیں
13:30جس طرح
13:31بالفرض ادھر آ جائیں
13:33تو یہ دیکھیں
13:35یہاں پہ
13:35کافی کچھ add ہوا
13:37لیکن یہ چیزیں یہی ہیں
13:38یہ کیا ہے
13:39یہ rectangle ہے
13:40یہ کہیں پیچھے سے add ہوا
13:42یہ دیکھیں
13:43یہ ادھر سے add ہوا ہے
13:44اور یہ right side پہ extend ہوا ہے
13:46یہ کیا ہے
13:47یہ line
13:47یہ line وہی line ہے
13:49horizontal ray ہے
13:50یہ جو ہے
13:51یہ ہے
13:51اور یہ بھی rectangle ہے
13:53یہ بھی rectangle ہے
13:54اور
13:55ادھر میں آپ لوگوں کو
13:57vertical line بھی دکھا دیتا ہوں
13:58یہ دیکھیں
13:59یہ vertical line ہے
14:00یہ وہی line ہے
14:02جو میں نے آپ کو add کرنا ہے
14:04ادھر بتایا ہے
14:04کہ یہ آگے
14:05use ہوگی
14:06کہیں نہ کہیں
14:06تو یہ vertical line ہے
14:08یہ basically daily divider
14:09کے طور پہ use ہو رہی ہے
14:10کہ یہ 12 وی ایم کی opening ہے
14:12اس کے right side پہ
14:13جو بھی price action ہے
14:14وہ 12 وی ایم کے بعد کا ہے
14:15اس کے left پہ 12 وی ایم سے
14:17پہلے کا ہے
14:17ٹھیک ہے
14:18اور text تو
14:20کہیں بھی use نہیں ہوتا
14:21اسی لئے میں نے کہا تھا
14:22کہ اس کی ضرورت نہیں ہے
14:23اچھا جی
14:25تو یہ چیزیں ہوگیں
14:26ساری آپ لوگوں کی
14:28جو basically
14:30اس میں tools use ہوں گے
14:31اچھا یہ کیا ہے
14:32یہ جو magnet بنا ہوئے
14:33یہ کس لئے ہم use کرتے ہیں
14:35یہ دیکھیں
14:36اگر میں کہیں پہ
14:37کوئی line draw کرنا چاہا رہا ہوں
14:38ٹھیک ہے
14:39یہ جو horizontal ray ہوتی ہے
14:41اس کی جگہ آپ
14:42ایک اور line بھی use کر سکتے ہیں
14:44وہ ہوتی ہے
14:46horizontal line
14:47وہ
14:48اس کو میں نے
14:49یہ ادھر اگر میں
14:50line draw کرنا چاہتا ہوں
14:51اس میں issue یہ ہوتا ہے
14:52کہ یہ left side پہ بھی
14:53line چلی جاتی ہے
14:54اتنی ضرورت نہیں ہوتی
14:56جتنا جو جو ہے نا
15:00اس کو آپ remove
15:01اسی لئے میں use کرتا ہوں
15:02horizontal ray
15:03اس کا یہ ہوتا ہے
15:04کہ اگر میں یہ high
15:05کسی وجہ سے mention کرنا چاہا رہا ہوں
15:07تو میں اس کے اوپر رکھ کے
15:08line draw کروں گا
15:09تو یہ اس کے right side پہ جائے گی
15:11left side پہ جو ہے نا
15:12وہ پھر
15:12تنگ نہیں کرے گی
15:14کہ یہ left side پہ کیوں آ رہی ہے
15:15تو یہ دیکھیں
15:17اچھا میں بتا رہا تھا
15:18کہ magnet کیوں use ہوتا ہے
15:19magnet اس لئے use ہوتا ہے
15:21کہ دیکھیں میں چاہا رہا ہوں کہ
15:23یہ جو black candle ہے
15:25جو bearish candle ہے
15:26down close candle ہے
15:27میں چاہا رہا ہوں کہ
15:28اس کی جو closing ہے
15:30یہ اس کی body جہاں پہ close ہو رہی ہے
15:31wick نہیں
15:32wick تو یہاں پہ آگے close ہو رہی ہے نا
15:34body یہاں پہ close ہو رہی ہے
15:35میں چاہا رہا ہوں کہ
15:36میں نے یہاں تک line draw کرنی ہے
15:38تو
15:39اگر تو میرے پاس magnet
15:41میرا جو magnet ہے وہ off ہے
15:44تو یہ line اس پہ میں double click کروں گا
15:46اس کو اٹھا کے لاؤں گا
15:47ادھر میں
15:47یہ رکھوں گا ادھر
15:50تو اس میں مسئلہ کیا ہوگا میرے ساتھ
15:52کیا مجھے یہ نہیں پتا
15:56نہیں رکھی جس طرح ابھی یہ 21453.1 پہ ہے
16:00لیکن کیا یہ exact آئی ہے
16:03کہ نہیں آئی ہے وہ ہمیں پتا چلے گا
16:04کہاں سے پتا چلے گا
16:06یہ جو c لکھا ہوئے نا c
16:08یہ ہوتا ہے candle کا close
16:09تو اس candle پہ میں
16:11اپنا mouse رکھتا ہوں
16:13اور اس c پہ نظر رکھتا ہوں
16:15تو اس candle closing کہاں پہ ہے
16:1721453.4
16:20لیکن میری line کہاں پہ draw ہوئی ہے
16:2221453.1
16:25تو دیکھیں ابھی بھی جو ہے
16:26تقریباً کوئی
16:28تین ایک points کا فرق آ رہا ہے
16:30لیکن اگر میں یہ magnet on کر لوں
16:33اور میں اس line کو پھر
16:35ادھر adjust کرتا ہوں
16:36اب دیکھیں line جو تھی یہ
16:38horizontal range جو تھی یہاں پڑی ہوئی تھی
16:40ٹھیک ہے
16:41مجھے کوئی tension نہیں ہے
16:43میں اس کو اٹھا کے لوں گا
16:44یہ automatically وہاں پہ جا کے
16:46خود بخود جو ہے
16:47place ہو جائے گی
16:49یہ دیکھیں
16:49اس کو میں نے double click کیا
16:50یہ بس
16:52اب دیکھیں
16:5421453.4
16:57اور اس candle کی closing کا ہے
16:59یہ جو c ہے نا
17:00اس پہ آپ نے نظر رکھنی ہے
17:01ٹھیک ہے
17:01یہ
17:03closing کہاں پہ ہے
17:0421453.4
17:08اور یہ line کہاں پہ draw ہوئی ہے
17:10اس area کو دیکھیں یہ
17:1221453.4
17:15تو یہ بالکل exact جگہ پہ جا کے
17:18جو ہے نا یہ رک جاتی ہے
17:19اور ہمیں خود سے دیکھنا نہیں پڑتا ہے
17:21تو اس لئے یہ magnet جو ہے یہ بہت
17:22helpful ہوتا ہے
17:23اس کو میں کہتا ہوں جی
17:25اس candle کی low پہ آنا ہے
17:27میں نے اس candle کی low پہ line draw کرنی ہے
17:29اور یہ بہت ساری lines draw ہوں گی
17:31اس طرح کی
17:31اگر آپ smart many concepts use کریں گے تو
17:33تو یہ دیکھیں
17:34اس کو میں نے double click کیا
17:35یہ اٹھایا
17:35direct آگئی
17:36لیکن اگر میرا magnet off ہوتا
17:39تو پھر مجھے کیا کرنا پڑنا تھا
17:42میں اس کو اٹھا کے لاتا
17:43manually space کو set کرتا
17:45پھر میں
17:46اس candle کا low check کرتا
17:48low کہاں سے پتا چلے گا
17:49ادھر else ہے
17:50اس candle کا low check کرتا
17:5221,500.3
17:54میری line کہاں پہ draw ہوئی ہے
17:5521,499.8
17:57ابھی بھی exact نہیں ہے اس کا مطلب
17:59magnet کیا فائدہ دے گا مجھے
18:01یہ line ادھر پڑی ہوئی تھی
18:03اس پہ میں نے double click کیا
18:04اٹھایا لایا بس رکھ دی
18:06exact ادھر چلے گئی ہے
18:0721,500.3
18:09اس candle پہ میں نے یہ اپنا cursor رکھا
18:11low دیکھنا ہے آپ نے
18:12جب یہ close نہیں ہے
18:13یہ candle کا low ہے
18:14close basically وہ ہوتا ہے
18:15جہاں پہ body رکھ رہی ہوتی ہے
18:17candle کا پوری candle کا low ہے یہ
18:19جہاں پہ wick ختم ہو رہی ہے
18:20تو low یہ L پہ ہوتا ہے
18:22ٹھیک ہے
18:22تو یہ آپ نے L پہ نظر رکھنی ہے
18:24یہ میں نے candle پہ اپنا mouse رکھا
18:2721,500
18:2921,500.3
18:32یہ line کہاں پہ ہے
18:3321,500.3
18:35تو یہ ہے اس magnet کا use
18:37جو کہ میرے لئے تو بہت helpful ہے
18:39تو یہ بس اور کچھ بھی نہیں ہے اس میں
18:42یہ ہے اس کی کوئی اتنا کوئی scene نہیں ہے
18:44اس کا basically یہ ہے
18:46کہ جو آپ new drawings بنائیں گے
18:47وہ automatically جو ہیں
18:49وہ چلی جائیں گے
18:50چھوٹے time frames میں
18:51وہ اس کو بھی بس آپ on کر کے رکھ لیں
18:53ٹھیک ہے
18:53تو یہ ہے جی
18:56trading view کا حساب کتاب
18:57اچھا
18:58trading view میں time جو ہے
19:00وہ ہم کیسے select کریں گے
19:01ہم نے کون سے time کا chart use کرنا ہے
19:03time ہوتا کیا ہے
19:04time based charts کیا ہوتے ہیں
19:06وہ ایک الگ پورا lecture ہے
19:08اس پہ
19:08ابھی بس آپ یہ سمجھیں
19:10کہ اس میں time کیسے ہم نے set کرنا ہے
19:12یہ دیکھیں
19:13جہاں پہ ابھی میں نے اپنا pointer رکھا ہوئے
19:16یہ
19:1715 minutes لکھا آ رہا ہے
19:19اس کا مطلب
19:20یہ جو ایک candle ہے
19:22یہ 15 minutes بعد
19:23اگلی candle بنے گی
19:25میں اس کو کہتا ہوں
19:27جی یہاں پہ
19:281 minute کا time open ہو جائے
19:29اب ہر minute بعد
19:31نئی candle بن رہی ہے
19:32میں کہتا ہوں
19:33جی 2 minutes کا time open ہو جائے
19:35ہر 2 minute بعد
19:36نئی candle open ہوگی
19:37اسی طرح میں کہتا ہوں
19:38پورے week کی candle open ہو جائے
19:40تو یہ آپ نے نیچے آنا ہے
19:41ٹھیک ہے
19:42یہ minutes کی ہیں
19:43یہ hours کی ہیں
19:44یہ days کی ہیں
19:45اور پھر آتی ہیں
19:48days کے اندر ہی month اور week بھی آ جاتا ہے
19:50ٹھیک ہے
19:50اب یہ پورے week کی ہے
19:52یہ دیکھیں
19:52اب یہ candle جو ہے
19:53یہ پورے week کی candle ہے
19:55یہ candle
19:56اگلی candle
19:57اگلے week بنے گی
19:58اس week یہی candle
19:59اوپر نیچے ہوتی رہے گی
20:00تو یہاں سے آپ نے آ کے
20:03time set کرنا ہے
20:05اور ادھر سے بھی آپ time set کر سکتے ہیں
20:06یہ دیکھیں
20:08change interval لکھا رہا ہوگا
20:09ایک تو آپ یہاں سے کر سکتے ہیں
20:12ایک یہاں سے کر سکتے ہیں
20:13یہاں سے کیسے کریں گے
20:14اس پہ click کریں گے
20:15یہاں پہ لگن آ کے آپ کو
20:17type کرنا پڑے گی
20:18جب میں چاہتا ہوں کہ
20:1910 minutes کا time frame open ہو جائے
20:21تو میں یہاں پہ
20:2210 لکھوں گا
20:23minutes کے لئے آپ کو
20:26کچھ بھی extra type نہیں کرنا پڑے گا
20:28minutes والا جو ہے
20:29وہ automatically آ رہا ہوگا
20:30لیکن میں چاہتا ہوں
20:30ادھر
20:31one week کی candle تو open ہے
20:33one month کی اگر
20:34میں نے candle open کرنی ہے
20:35تو میں کیا کروں گا
20:37one m
20:38m میں نے ادھر خود لکھا ہے
20:41ٹھیک ہے
20:41تو نیچے دیکھیں
20:41one month آ رہا ہے
20:42enter دبا دیں
20:43اب یہ پورے month کا چارٹ کھل گیا
20:45ادھر لکھا آ رہا ہوگا
20:46one m
20:47ٹھیک ہے
20:47اب میں چاہتا ہوں
20:48اس پہ click کر دوں
20:49میں کہہ دوں
20:49four hour کا چارٹ open ہو جائے
20:52تو میں کیا کروں گا
20:53four لکھوں گا
20:54اب صرف four لکھا چھوڑ دوں گا
20:56تو four minutes آ رہا ہے
20:57by default ٹھیک ہے
20:58تو آپ نے اگر four hour
21:00add کرنا ہے
21:00تو four کے آگے
21:01آپ لکھیں گے
21:02edge
21:02اب دیکھیں
21:03یہ four hours آ گیا
21:04ٹھیک ہے
21:04اس کو enter کر دیں
21:05تو یہ four hour کا
21:07time frame open ہو گیا
21:08تو اس طرح سے
21:10آپ یہاں پہ آ کے
21:11اپنا time select کرتے ہیں
21:12اس کے لئے
21:13اور کچھ بھی نہیں ہے
21:14ٹھیک ہے
21:14trading view کے نیچے
21:15کیا ہوتا ہے
21:16trading view کے نیچے
21:17time آ رہا ہوتا ہے
21:18ٹھیک ہے
21:19اور
21:21trading view کا یہ
21:23جو vertical line ہے
21:24اس section میں
21:26کیا آ رہا ہوتا ہے
21:27اس section میں
21:27price آ رہی ہوتی
21:28کہ market میں
21:29اس وقت کیا
21:30price چل رہی ہے
21:31ابھی تو فیلحال
21:31523 pm ہو رہے ہیں
21:33تو market close ہوئی ہوئی ہے
21:34523 pm
21:36نیو یورک کے
21:37پاکستان کے نہیں
21:38پاکستان کے
21:38تو 323 am ہو رہے ہیں
21:40رات کے
21:40اچھا
21:42تو یہ دیکھیں
21:44right side پہ آ رہا ہے جی
21:45market کی price
21:46اس وقت ہے
21:46یا جب market close ہوئی تھی
21:48اس وقت تھی
21:4821,399
21:50ٹھیک ہے
21:51یہ
21:51ہر وقت
21:52اوپر نیچے ہوتی رہے گی
21:54اور نیچے ہوگا
21:55آپ کا time
21:56ٹھیک ہے
21:57جب market open ہوگی
21:58تو اس time پہ time
21:58بھی ادھر show ہو رہا ہوگا
22:00جیسے
22:00billfards میں
22:03اس candle پہ
22:04رکھتا ہوں
22:05اپنا mouse
22:06تو یہ نیچے آپ دیکھیں
22:08آپ نے اس area پہ
22:09focus رکھنا ہے
22:10تو نیچے کیا time
22:11آ رہا ہے
22:11455 pm
22:13اب یہ
22:131 minute کی candle ہے
22:14تو ہر minute کا
22:15time آئے گا
22:16ٹھیک ہے
22:16اس سے پشلی candle پہ
22:17رکھتا ہوں
22:17444 pm
22:18اس سے پشلی پہ
22:19رکھتا ہوں
22:19443 pm
22:20اس سے پشلی پہ
22:21رکھتا ہوں
22:21442 pm
22:23ٹھیک ہے
22:23اگر میں کہتا ہوں
22:25جی
22:25یہاں سے
22:26میں نے
22:26open کرنے
22:2715 minutes کا time
22:28اب یہ
22:31candle جو ہیں
22:3115 minutes کی ہیں
22:32اب کیا ہوگا
22:33یہ دیکھیں
22:34یہ اس بڑی سی
22:34black candle پہ
22:35میں نے اپنا
22:35mouse رکھتی ہے
22:36تو نیچے آ رہا ہے
22:381 15 pm
22:39اب میں اس سے
22:40پچھلی candle پہ
22:41جاؤں گو
22:41تو 1 14 pm
22:42نہیں آئے گا
22:431 pm آئے گا
22:44کیونکہ یہ
22:4515 minutes کی
22:45candles ہیں
22:46تو اس میں
22:46ہر candle
22:47جیسی آگے پیچھے ہوگی
22:48تو 15 minutes کا
22:49difference آئے گا
22:50یہ میں گیا
22:51پچھلی candle پہ
22:52اب دیکھیں
22:52نیچے 1 pm آ رہا ہے
22:53لیکن پہلے جو
22:54time frame تھا
22:55اس میں
22:55minute by minute
22:56change ہو رہا تھا
22:56اس میں 15 minutes
22:58کا difference آئے گا
22:59اسی طرح میں کہتا ہوں
23:00جی میں نے
23:00open کرنے
23:011 hour کا time frame
23:02اب میں نے
23:031 hour کا time frame
23:04open کر لیا
23:04یہ میں رکھتا ہوں
23:05اس candle پہ
23:06ٹھیک ہے
23:06تو نیچے دیکھیں
23:071 pm آ رہا ہے
23:08اب میں اس سے
23:09پچھلی candle پہ
23:09mouse رکھوں گا
23:11تو 12.45 pm
23:13نہیں آئے گا
23:1412 pm آئے گا
23:15کیوں کیونکہ
23:15یہ 1 hour کا time frame
23:16ہے
23:16اس میں جو
23:17ایک candle ہے
23:18وہ 1 hour کی ہے
23:19تو یہ دیکھیں
23:20میں نے اس پہ
23:20رکھا 12 pm آ رہا ہے
23:22اس area میں
23:22ٹھیک ہے
23:22نیچے 12 pm
23:23تو اس طرح سے
23:25trading view پہ
23:25time دیکھتے ہوتے ہیں
23:26یہاں پہ آ کے
23:28markets دیکھتے ہیں
23:29اس area میں
23:30جو چیزیں
23:30آپ کو چاہیے ہوں گی
23:31ان کو
23:32favorites کر کے
23:32ادھر اپنے پاس
23:33نیچے رکھ لیں
23:34magnet on کر دیں
23:35time جو ہے
23:37وہ ہمیشہ
23:37یاد رکھیں
23:38کہ new york
23:39local time
23:39آپ نے رکھنا ہے
23:40ٹھیک ہے
23:40تو یہ بالکل
23:42basic چیزیں ہیں
23:42trading view کی
23:43اور ہم basic
23:44چیزیں use کرتے ہیں
23:45ہم کوئی indicator
23:46نہیں use کریں گے
23:47کچھ کوئی
23:47volume bars
23:48نہیں use کریں گے
23:49کوئی depth of market
23:50نہیں use کریں گے
23:51کوئی footprint
23:51chart نہیں use کریں گے
23:53کوئی level 2
23:55data نہیں use کریں گے
23:56کوئی book map
23:57نہیں use کریں گے
23:58یہ سب بکواس
23:59چیزیں ہیں
23:59ان کا کوئی استعمال
24:00نہیں ہے
24:01یہ صرف لوگوں
24:01کو جو ہے نا
24:02ایک دھوکہ دینے کے لیے
24:03اور غلط راستے پہ
24:04لگانے کے لیے
24:05یہ سب کچھ دکھایا گیا
24:06market makers نے
24:07دکھایا ہے
24:08یہ سب کچھ
24:08اصل میں ان چیزوں
24:09کی ضرورت نہیں ہوتی
24:10اصل میں آپ کو
24:11صرف ان candles
24:11کی ضرورت ہوتی ہے
24:12بس
24:12تو یہ تھا جی
24:15trading view کا
24:16lecture
24:16امید ہے
24:17انشاءاللہ
24:17آپ لوگوں
24:17سمجھ آگیا ہوگا
24:18اس کو download
24:19کر دیں
24:19نیچے میں
24:20description میں
24:20link اس کا
24:21دے دوں گا
24:22اور
24:23باقی
24:24انشاءاللہ
24:24یہ lecture 1 تھا
24:25آہستہ آہستہ
24:26کر کے
24:26فی الحال
24:27جو ہے
24:27میں basic ساری
24:28سمجھاؤں گا
24:28کہ trading کی
24:29basics کیا ہوتی ہیں
24:30بلکل basics ہیں
24:31ان چیزوں کا پتا ہوگا
24:32تو آگے جو
24:33technicals ہیں
24:33وہ پھر انشاءاللہ
24:34سمجھائیں گے
24:35ٹھیک ہے جی
24:36اوکے
24:36اپنا خیال رکھیں
24:37trading سے محبت کرتے رہیں
24:38اللہ حافظ

Recommended