Skip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
*Quran Urdu Translation with English Subtitles*
(01) Surah Al-Fatiha (سورۃ الفاتحہ)
The Opening – آغاز
Complete Surah | مکمل سورۃ
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:05سب طرح کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردکار ہے
00:11بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
00:17اے پروردکار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانتے ہیں
00:22ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کی رستے جن پر تو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
00:28نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے آمین