Nisha 123

@nisha123
اللہ رب العزت کی تخلیق پر غور و غوص کرناپھرریسرچ کرنااور سمجھ آنے کے بعد یہ کہنایا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے امتی محمدی
میں پیدا کیا اور آخر میں فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذ ِبَانِ اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے