"ایوب مہاروی نعت چینل" محبتِ رسول ﷺ کا پیغام ہر دل تک!
یہ چینل حضور نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں عقیدت اور محبت سے بھرپور نعتیہ کلام کے لیے وقف ہے۔ 🌹 دل کو نرم کر دینے والی نعتیں 🕌 مشہور نعت خواں حضرات کی آواز میں 📿 روحانی سکون بخش کلام 🎵 ویڈیو اور آڈیو نعتیں، پرانے اور نئے انداز میں
اگر آپ بھی عشقِ رسول ﷺ سے سرشار ہیں تو ہمارےساتھ جُڑیںو