Celebrating Jashn e baharan with special children (jeeveypakistan)

  • 11 years ago
جیوے پاکستان نیوز نے سپیشل بچوں اور فنکاروں کے ساتھ ایک شام منا کر ان کی خوشیوں میں شامل ہوے، اپنے ملک کے ان فنکاروں کو دنیا کے سامنے پیش کیا اور یہ ثابت کیا کے جیوے پاکستان ہی پاکستان کی حقیقی آواز ہے ، وحید گل کواڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب