پاکستانی واٹر پمپ ایک صدی قدیم ٹیکنالوجی کی پیداوار ہیں

  • 12 years ago
امریکی محکمہ امداد نے پاکستان میں، ٹیوب ویل اور واٹر پمپ کے مطلعق تحقیق کر کہ بتلایا ہے کہ پاکستان میں ایک صدی قدیم ٹیکنالوجی کے پمپ استعمال ہوتے ہیں، جو کہ ایندھن کو دل کھول کر ضایع کرتے ہیں (یعنی) دس گنا ذیادہ بجلی یا ڈیزل اتعمال کرتے ہیں، جبکہ ان کی جگہ سب مرسی بل پمپ انرجی سیور ہوتی ہیں

اس فلم میں ہم نے اسہی بات کو سمجھانے کی کوشش کی ہے، کہ ایک ہی کام جب مختلف مشینوں سے کریں تو کس ماڈل نے سب سے کم انرجی استعمال کی ہے، اس مشین کو انرجی سیور کہتے ہیں

Recommended