Gustakh e Muhammad (Aleh Salam) Teri Ab Kher Nahi Hai - Tarana e Namoos e Risalat

  • 12 years ago
Beautiful Taraana e Naamoos e Risalat "Gustakh e Muhammad (Aleh Salam) Teri Ab Kher Nahi Hai"......"Gustakh e Nabi (Aleh Salam) Ki Aik Saza Sar Tan Se Juda Sar Tan Se Juda"

گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

ناموسِ رسالت پہ لُٹا دیں گے دِل و جان
گستاخوں کے سَر کاٹ کے رکھ دیں گے مسلمان
سرکار کی توہین اگر کوئی کرے گا
ہم اُسکے شب و روز بنا ڈالیں گے زندان
دو ٹوک ہے یہ بات کوئی پھیر نہیں ہے
گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

اُس ذاتِ مقدس کی جو توہین کرے گا
اِس دنیا میں وہ جلد ہی بے موت مرے گا
جتنے ہیں نبی سارے ہیں تعظیم کے قابل
تضحیکِ نبی کوئی بھی انساں نہ کرے گا
سُن لو کہ یہاں اتنی بھی اندھیر نہیں ہے
گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

مانا کہ گناہ گار و خطا کار ہیں لیکن
ہم لوگ فدائے شہِ ابرار ہیں لیکن
دامانِ عمل میں کوئی نیکی تو نہیں ہے
جاں اُن پہ فدا کرنے کو تیار ہیں لیکن
اے مردہ ضمیری تیرا سر پیر نہیں ہے
گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

یہ لوگ یقینا ہیں ابو جہل کے پیرو
مِل جائیں جہاں بھی اِنھیں ہر سمت سے گھیرو
ہے اِنکی زبانوں کو لگاموں کی ضرورت
آتے ہیں غلامانِ محمد ذرا ٹھرو
اب انقلاب آنے میں کچھ دیر نہیں ہے
گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

ہم دینِ محمد کے ہیں جانباز سپاہی
ہیں کفر فروشوں کے لیئے وجہِ تباہی
جراءت ہے شجاعت ہے حَمیَّت بھی ہے ہم میں
ہم حیدرِ کرار کی راہوں کے ہیں راہی
بیکار کسی سے بھی ہمیں بیر نہیں ہے
گستاخِ محمد تیری اب خیر نہیں ہے

Please Join Us On Facebook At:

https://www.facebook.com/groups/NaatLoversCorner/
https://www.facebook.com/AnZ.Presentations

Recommended