Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Sonya Hussyn dazzles in pink at her birthday celebration, turning heads with her stunning look
#SonyaHussyn

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سونیا حسین کو بولڈ برترے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
00:11پاکستان شو بیس انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین اپنی بولڈ برترے پارٹی کی وجہ سے تنقید کا شکار ہو گئی
00:30سونیا حسین نے حالی میں اپنے دوستوں کے ساتھ سالگیرہ منائی جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
00:38سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو بیس انڈسٹری کی کئی مشہور شخصیات نے اداکارہ کی سالگیرہ کی تقریب میں شرکت کی
00:46سونیا حسین نے اپنی سالگیرہ کی تقریب کے لیے دو متلف قسم کی مغربی منبوسات کا انتہاب کیا
00:52پہلے وہ غلابی رنگ کا لباس پہنے نظر آئی جبکہ کیک کاٹتے ہوئے انہوں نے سبز رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے
00:59سالگیرہ کی تقریب میں اداکارہ کے دوستوں کے ساتھ بولڈ ڈانسٹ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
01:11سونیا حسین کی یہ بولڈ برتنے پارٹی سوشل میڈیا سارفین کو بلکل پسند نہیں آئیں
01:20سوشل میڈیا سارفین اداکارہ کی سالگیرہ کی تقریب سے وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو پر شدید تنگیت کرتے نظر آ رہے ہیں
01:28مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی آئل

Recommended