- yesterday
Connect with Me and Learn More:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts
Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.
What You’ll Learn in This Video:
✅ WHAT IS BUY/LONG & SELL SHORT? COMPLETE GUIDE
✅ HOW CAN SELL SOMETHING WHICH WE DO NOT OWN?
✅ WHEN SHOULD WE TAKE LONG/BUY OR SHORT/SELL?
Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.
Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.
Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management
📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.
⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.
#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts
Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.
What You’ll Learn in This Video:
✅ WHAT IS BUY/LONG & SELL SHORT? COMPLETE GUIDE
✅ HOW CAN SELL SOMETHING WHICH WE DO NOT OWN?
✅ WHEN SHOULD WE TAKE LONG/BUY OR SHORT/SELL?
Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.
Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.
Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management
📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.
⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.
#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم جی کیا حال چل ہے ٹھیک ہیں سب خیریت سے ہیں
00:04ایکنومک کلینڈر کیا ہوتا ہے اور ہم اس کو کیوں یوز کرتے ہیں
00:09سب سے پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ اگر کیونکہ میرے خیال سے بہت سے لوگوں کو اس کا پتہ ہی نہیں ہوگا
00:17اور کبھی یوز نہیں کیا ہوگا اور ٹریڈنگ کرتے ہوں گے پھر بھی
00:20آپ اگر ایکنومک کلینڈر یوز کیے بغیر ٹریڈ کرتے ہیں
00:24تو آپ ایسے سمجھ لیں کہ آپ وہ گاڑی چلا رہے ہیں جس کی بریکس فیل ہوئی ہوئی ہیں
00:30اور آپ گاڑی کو اٹھا کے پہاڑ پہ لے کے جا رہے ہیں
00:33اس کے بغیر ٹریڈ کرنا پوسیبل ہی نہیں ہے
00:36ایسا کیوں ہے
00:38پہلے تو یہ دیکھ لیں آپ پہ ملے گا کیسے
00:40گوگل پہ جائیں
00:41forexfactory.com لکھیں یہ دیکھیں یہ ٹاپ پہ جو آ رہا ہے
00:45forexfactory.com
00:47اس طرح کے کچھ اور بھی پلیٹ فارمز ہیں جس طرح ایکانو ڈے ہے
00:51e c o n o d a y
00:53لیکن یہ جو ہے سب سے بہتر ہے
00:56اس کو آپ ایزیلی ریڈ کر سکتے ہیں
00:58آپ لوگوں کو اس کی آسانی سے سمجھ آجے گی
01:00میں بھی یہ یوز کرتا ہوں اور
01:01maximum لوگ یہ یوز کرتے ہیں
01:03اچھا
01:04تو اس پہ جو ہے
01:07یہ دیکھیں ابھی جیسے آج
01:10ہمارے پاکستان میں سیٹرڈے
01:11سیٹرڈے ویسے ختم ہو گئے
01:14لیکن اس پہ آپ لوگوں نے اپنا ٹائم
01:16نیو یورک لوکل ٹائم سیٹ کرنا ہے
01:17آپ لوگوں کی جو ٹریڈنگ ہے
01:19یہ جو
01:20ٹریڈنگ ویو ہے آپ کا
01:22اس ایریہ میں آپ آئیں
01:24یہ دیکھیں ٹائم زون لکھا آ رہا ہے
01:26اس پہ کلک کریں
01:27نیو یورک لوکل ٹائم
01:29آپ کی ٹریڈنگ جو ہوگی وہ ہمیشہ
01:32نیو یورک لوکل ٹائم پہ ہوگی
01:34دنیا کی کوئی بھی مارکٹ ہو
01:36فوریکس ہو
01:36کرپٹو
01:37گولڈ ہو
01:38کموڈٹیز ہو
01:39کوئی بھی ہو
01:40کوئی بھی مارکٹ ہو
01:42وہ چلتی ہی نیو یورک کے ٹائم پہ ہے
01:44اب یہ بات بھی آپ لوگوں کو سن کے حیرت ہو رہی ہوگی
01:47کہ نیو یورک کا ٹائم کا کیا لینا دینا ہے ٹریڈنگ سے
01:50میں پہلے بھی
01:52اپنی ویڈیوز میں یہ چیز بتاتا آ رہا ہوں
01:54کہ یہ جو مارکٹس ہیں یہ کنٹرولڈ ہیں
01:56یہ بائنگ اور سیلنگ پریشر سے نہیں چلتی ہیں
01:58یہ الگوریتم سے چلتی ہیں
02:00آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلتی ہیں
02:01تو اگر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلتی ہیں
02:04تو کوئی نے کوئی سکرپٹ ہوگی
02:05کہ مارکٹ نے کس ٹائم پہ اوپر جانا ہے
02:08کس ٹائم پہ نیچے آنا ہے
02:09وہ ٹائم جو ہے
02:10وہ آگے جا کے انشاءاللہ آپ لوگوں کو بتاؤں گا
02:13لیکن وہ جو ٹائم ہے
02:14وہ آپ رکھیں گے اپنا نیو یورک کا ٹائم
02:16یہ
02:17نیو یورک لوکل ٹائم
02:19ٹھیک ہے
02:20اور نیو یورک کے لوکل ٹائم کے حساب سے ہی
02:23ہمیشہ یہ جو نیوز ہوتی ہیں وہ آتی ہوتی ہیں
02:25ہمیں کیسے پتا چلے گا
02:26کہ مارکٹ میں نیوز آنے لگی ہے
02:28نیوز جو بگ نیوز ہوتی ہیں
02:30جو بگ فور نیوز ہیں
02:31سی پی آئی پی آئی
02:33نون فارم پیرول اور ایف او ایم سی
02:35یہ چار تو ایسی نیوز ہیں
02:36کہ یہ آپ کی گردنیں اڑا دیں گے
02:38اگر آپ کو پتا نہیں ہے
02:39کہ یہ نیوز اس ٹائم پہ آنے لگی ہے
02:41اور آپ اس ٹائم پہ ٹریٹ کھول کے بیٹھے ہوئے
02:43یا ٹریٹ کھولنے لگے ہیں
02:44پر ایگزمپل یہ دیکھیں
02:46یہ جی ابھی سیٹرڈے شو ہو رہا ہے
02:49کیونکہ اس پہ نیو یورک کا ٹائم سیٹ کیا ہوئے
02:51میں نے وہ کیسے سیٹ ہوگا
02:52وہ میں آپ لوگوں تھوڑی دیر میں بتاتا ہوں
02:53میں جاتا ہوں مور پہ
02:55سیٹرڈے سنڈے
02:58آگے آ رہا ہے منڈے
02:59منڈے کو کوئی ایسی نیوز نہیں ہے
03:02جس سے مجھے ڈر لگ رہا ہو
03:04ٹیوزڈے کو کوئی ایسی نیوز نہیں ہے
03:05جس سے مجھے ڈر لگ رہا ہو
03:06لیکن یہ دیکھیں ونزڈے کو کیا لکھا آ رہا ہے
03:09ادھر دیکھیں یہ لکھا ہوئے ونزڈے
03:1111 دسمبر
03:14یہ دیکھیں
03:15اس کا نام تو آپ لوگوں نے سنائی ہوگا
03:19سی پی آئی
03:20سی پی آئی
03:22سی پی آئی
03:23یہ جب مارکٹ میں آتی ہے
03:25تو مارکٹ میں ایسا قتل عام ہوتا ہے
03:29کہ نہ تو لانگ والے بچ پاتے ہیں
03:31نہ شارٹ والے بچ پاتے ہیں
03:32سب کی گردنیں
03:33within seconds اڑ جاتی ہیں
03:34اور اگر آپ کو یہ پتہ ہی نہیں ہے
03:36کہ یہ نیوز جو ہے
03:38یہ ریلیز ہونے لگی ہے
03:39اور یہ ٹائم کیا لکھا رہا ہے
03:418.30 ایم
03:418.30 ایم کون سے ملکہ
03:43کون سی جگہ کا
03:45نیو یورک کا 8.30 ایم
03:47آپ پاکستان میں ہیں
03:48بنگلہ دیش میں ہیں
03:49انڈیا میں ہیں
03:50ساؤتھ ایفریکہ میں ہیں
03:52چاند پہ ہیں
03:53یا سورج پہ ہیں
03:54یا مارس پہ ہیں
03:54آپ کی جو ٹریڈنگ ہوگی
03:56وہ نیو یورک کے
03:57لوکل ٹائم پہ ہوگی
03:58بس اس چیز کو
03:59ذہن نشین کر لیں
04:00اگر آپ اپنے
04:01ٹریڈنگ بیو کو
04:02یہاں پہ جا کے
04:03نیو یورک کے لوکل ٹائم پہ
04:05سیٹ نہیں رکھیں گے
04:06تو آپ کا سب کچھ گڑ بڑ ہو جائے گا
04:07تو یہ دیکھیں
04:098.30 پہ
04:10CPI یہ ہے
04:11اگر میں فور ایکس فیکٹری
04:12اگر میں ایکنومک کلینڈر
04:14نہ یوز کروں
04:14تو مجھے
04:15اس نیوز کی ٹائمنگ کا
04:16کیسے پتہ چلے گا
04:17اب اس سے آگے دیکھیں
04:19تھرزڈے کو
04:20یہ کیا لکھا ہوئے
04:22پی پی آئی
04:23جو پی پی آئی ہے
04:24وہ سی پی آئی کی ہی بہن ہے
04:26پی پی آئی کا بھی
04:27تقریباً اتنا ہی بڑا
04:28امپیکٹ ہوتا ہے
04:28جتنا بڑا سی پی آئی کا ہوتا ہے
04:30اور انیمپلائیمنٹ کلینڈز
04:31یہ جو نیوز ہوتی ہے
04:32اس کا بھی کچھ نہ کچھ امپیکٹ ہوتا ہے
04:34تو یہ دو
04:36یہ دو نیوز ہو گئی
04:37اس کے علاوہ
04:38ایف او ایم سی ہوتی ہے
04:39یہ پی پی آئی کی ٹائم دیکھیں
04:41ایٹ تھرٹی ہی ہمارا ہے
04:42ایف او ایم سی جنرلی جو ہوتی ہے
04:44وہ ٹو پی ایم پہ ہوتی ہے
04:45اور پہلی اس کی نیوز
04:46ٹو پی ایم پہ ہوتی ہے
04:47دوسری ٹو تھرٹی پی ایم پہ ہوتی ہے
04:49کون سے پی ایم پہ
04:50نیو یورک لوکل ٹائم پہ
04:51ٹھیک ہے جی
04:52تو صرف یہی نیوز نہیں ہے
04:54چار نون فارم پی رول
04:55سی پی آئی پی آئی
04:56اور ایف او ایم سی
04:57صرف یہ نہیں ہے
04:57جن پہ ہم نے فوکس رکھنا ہے
04:58ہم نے ہر اس نیوز پہ
05:00فوکس رکھنا ہے
05:01ایدھر یہ آپ یہ فولڈرز دیکھیں
05:04ان کے کلرز کو دیکھیں
05:06جو ریڈ ہے
05:07اس پہ میں اپنا یہ پوائنٹر رکھتا ہوں
05:09یہ دیکھیں کیا لکھا رہا ہے
05:10ہائی ایمپیکٹ
05:12ایکسپیکٹڈ
05:13مطلب یہ ہائی ایمپیکٹ نیوز ہے
05:16ریڈ نیوز
05:18اور اب میں رکھتا ہوں
05:19یہ اورنج فولڈر پہ
05:20کیا لکھا رہا ہے
05:22میڈیم ایمپیکٹ ایکسپیکٹڈ
05:25آپ کی ہمیشہ نظریں ہوں گی
05:28ریڈ کلر کے فولڈر پہ
05:29اور اورنج کلر کے فولڈر پہ
05:31یہ جو ییلو ہے نا
05:32اس کو چھوڑ دیں
05:32اس پہ کیا لکھا رہا ہے
05:33لو ایمپیکٹ ایکسپیکٹڈ
05:34اس کا کوئی چکر نہیں ہے
05:36لو ایمپیکٹ جو نیوز ہوں گی
05:38ان کو ہم اگنور کر دیں گے
05:40ہمارا جو فوکس ہوگا
05:43وہ میڈیم ایمپیکٹ
05:44یا ہائی ایمپیکٹ پہ ہوگا
05:46تو اس طرح تھوڑا سا آگے جا کے
05:49دیکھ لیتے ہیں
05:49کہ کوئی اور نیوز ہیں آگے
05:51کہ نہیں ہیں
05:51یہ دیکھیں
05:52یہ منڈے کو
05:54نائن فورٹی فائیو ایم
05:56کون سا ایم
05:56نیو یورک لوکل ٹائم کا ایم
05:58پاکستانی اور کسی ملک کا
06:00یہ نائن فورٹی فائیو نہیں ہے
06:02یہ کہ جی
06:03تو اس میں آپ نے
06:05ییلو کو کوئی اتنا
06:06اس کو بے شک آپ ریموو بھی کر دیں
06:08فلٹرز میں جا کے
06:09لیکن لگا رہا ہے تو بہتر ہے
06:10اٹلیس یہ پتا چلتے
06:11کہ کوئی نہ کوئی نیوز تو ہے
06:12دن میں کہ کوئی بھی نہیں ہے
06:13تو اسی لئے جس میں نے
06:15یہ ییلو فولٹرز آئیڈ کی ہوئے ہیں
06:16ورنہ ان کو دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
06:18اچھا
06:19جس ٹائم پہ
06:21یہاں سے آگے پتا چلتا ہے
06:23کہ سی پی آئی آنے لگی ہے
06:24پی پی آئی آنے لگی ہے
06:25بگ فور جو ہیں
06:26ان کو تو آپ اپنے دماغ میں رکھ لیں
06:28اپنے پاس کئی لکھ کے رکھ لیں
06:29کہ سی پی آئی
06:30پی آئی
06:32اسی طرح
06:33نون فارم پی رول ہوگا
06:35جو کہ فرائیڈے کو ہوتا ہے
06:36ہر منت کے پہلے ویک
06:39کے فرائیڈے کو ہوتا ہے وہ
06:40ٹھیک ہے
06:41ہر منت کا پہلا ویک
06:43اس کا فرائیڈے
06:43نون فارم پی رول
06:44اور اس کے علاوہ ہوتی ہے
06:47ایف او ایم سی
06:47یہ جو چار نیوز ہیں نا
06:49ان کے تو جب یہ نیوز آتی ہیں
06:51جس طرح ان میں سے تین نیوز جو ہوتی ہیں
06:53وہ ساڑے آٹھ پہ جاتی ہیں
06:54ایٹ تھرٹی ایم پہ
06:55نون فارم پی رول
06:56سی پی آئی پی پی آئی
06:57لیکن جو ایف او ایم سی ہے
06:58وہ ٹو پی ایم پہ آتی ہے
07:00تو ان چار نیوز کے
07:01ایگزیک ٹائم پہ آپ نے
07:02ٹریڈ نہیں کرنی
07:03ان سے تھوڑا سا پہلے بھی
07:05ٹریڈ نہیں کرنی
07:05ان کے آدھا گھنٹہ
07:07یا گھنٹے کے بعد
07:08آپ نے ٹریڈنگ شروع کرنی ہے
07:21یا کور ریٹیل سیلز
07:23یا ریٹیل سیلز
07:24دیکھیں یہ ان کا بھی
07:25ادھر لکھا یہ ہی آ رہا ہے
07:27کہ ہائے ایم پیکٹ ایکسپیکٹڈ
07:28لیکن ان کا یہ والا مسئلہ نہیں ہوگا
07:31جو سی پی آئی پی آئی
07:32نون فارم پی رول
07:33اور ایف او ایم سی کا ہوگا
07:34تو یہ جو نیوز ہے نا
07:36ان نیوز کے ایگزیک ٹائم پہ بھی
07:37ٹریڈ کی جا سکتی ہے
07:38ہیں یہ بھی ریڈ فولڈرز ہی
07:40اور سی پی آئی پی آئی
07:43اور ابھی ادھر
07:44نون فارم پی رول
07:45اور ایف او ایم سی
07:46یہ آگئی ایف ایم سی
07:47یہ آگئی
07:48یہ دیکھیں
07:48یہ دیکھیں جی ایف او ایم سی
07:50یہ میں نے کیا بتایا آپ لوگوں کو
07:52کہ یہ ہوتی ہے
07:532 پی ایم
07:542.30 پی ایم
07:55نیو یورک کا ٹائم
07:56ٹھیک ہے
07:56تو یہ ایف ایم سی آگئی
07:59سی پی آئی ہوگئی
08:02پی پی آئی ہوگئی
08:04اور ابھی نون فارم پی رول
08:05ادھر نہیں ہے
08:06کیونکہ نون فارم پی رول
08:07ابھی جس پچھلے ویک کے فرائیڈے کو گزرا ہے
08:09تو
08:11ان پہ آپ نے
08:12exact time پہ یا ان سے آدھا گھنٹہ
08:14گھنٹہ پہلے اس دن میں
08:16ان news کے آنے سے پہلے آپ نے
08:18trade لینی نہیں ہے
08:19CPI کا دین ہے نا تو 8.30 ایم سے پہلے
08:22آپ نے پورا دن
08:2312 ایم پہ true day opening ہوتی
08:26ہوتی ہے اس کے بعد سے لے کے
08:288.30 ایم تک آپ نے trade نہیں کرنی
08:30market میں بہت زیادہ گڑھ بڑھ رہے گی
08:32اس طرح کی news کی وجہ سے
08:34اور یہ اس news کے فورا نانے پہ بھی نہیں
08:36لینی CPI, PPI
08:38FOMC اور non-form payroll
08:41جب یہ news آ جائے
08:42اس کے آدھے گھنٹے یا گھنٹے کے بعد
08:44update کر سکتے ہیں
08:45اب ہیں تو یہ دیکھیں FOMC بھی red folder ہی ہے
08:49لیکن یہ جن کا
08:52ابھی میں نے آپ لوگوں کو بتایا یہ بھی red folder ہے
08:54جو چار ہے نا FOMC, CPI, PPI
08:56non-form payroll ان کے علاوہ کوئی بھی
08:58red folder ولی ہو exact ان کے time پہ
09:00یا ان سے پہلے بھی update کر سکتے ہیں
09:02ٹھیک ہے
09:03اور جو medium impact ہے اس پہ تو
09:05obviously آپ اس time پہ trade کر سکتے ہیں
09:07یا اس سے پہلے trade کر سکتے ہیں
09:09تو یہ سارا چکر ہے
09:11اور یہ ان کی timing
09:13کس دن آنی ہے
09:14کس week آنی ہے
09:15یہ سب آپ کو economic calendar پہ ہی
09:18آ کے پتا چلتا ہے
09:19اب میرے پاس تو یہ جو time ہے
09:21یہ نیو یورک کا time set ہوا ہوئے
09:23آپ اس پہ نیو یورک کا time کیسے set کریں گے
09:25اس پہ آپ آ جائیں جی
09:27یہ دیکھ رہے ہیں
09:28یہ
09:29اس کو میں پہلے zoom out کر دوں
09:32یہ top left پہ
09:34date کے آگے
09:35یہ time show ہو رہا ہے
09:36اور یہ لکھا بھی آ رہا ہے
09:38time options
09:38اس پہ click کر دیں آپ
09:39اس پہ click کریں گے
09:42یہ time zone لکھا آ رہا ہے
09:45یہ دیکھیں میرے پاس کیا لکھا آ رہا ہے
09:47جی ایم ٹی فائی و ایسٹرن ٹائم
09:49یو ایس اینڈ کینیڈا
09:50تو آپ بھی یہ جو چھوٹا سا ایرو ہے نا
09:53اس پہ click کریں
09:54اس کو تلاش کریں
09:56جی ایم ٹی فائی و ایسٹرن ٹائم
09:58یو ایس اینڈ کینیڈا
10:00یہ جو ایسٹرن ٹائم ہے نا
10:01یہ نیو یورک لوکل ٹائم ہی ہے
10:03مطبق نیو یورک لوکل ٹائم
10:05جو ہے وہ بالکل exact ایسی کے ساتھ ہے
10:06تو آپ نے اس کو select کر لینا ہے
10:09ایسٹرن ٹائم
10:10یو ایس اینڈ کینیڈا
10:11جی ایم ٹی فائی و
10:12ٹھیک ہے
10:13اس کو مرضی ہے آپ کی
10:14time format کیا رکھنا چاہتے ہیں
10:16مجھے am pm پسند ہے
10:18تو میں نے یہ رکھا ہوا ہے
10:19آکے یہ save settings کر دیں
10:21یہ آپ کی settings save ہو جیں گی
10:24یہ ہمیشہ پھر نیو یورک کے
10:26ٹائم پہ رہے گا
10:26ابھی نیو یورک میں کیا ٹائم ہو رہا ہے
10:286-10 پی ایم
10:29آپ اگر ابھی تو خیر گوگل پہ نہیں
10:31دیکھ سکتے آپ لوگ
10:33لیکن بہرحال یہ جو time ہے نا یہ
10:35یہ نیو یورک کا time
10:36اب میرے پاس شو ہو رہا ہے
10:38تو time آپ لوگوں نے اس طرح سے set کرنا ہے
10:40اچھا یہاں پہ کچھ filters ہیں
10:41یہ دیکھ رہے ہیں
10:42یہ جو ہے
10:44یہ
10:44اس پہ آپ لوگ
10:48اس طرح سے click کریں گے
10:51تو ان سب کو آپ نے
10:52tick رکھنا ہے ٹھیک ہے
10:53ان سب پہ tick کر کے رکھیں
10:55یہ high impact
10:56تاکہ یہ آپ سب کو
10:57آپ کو یہ سب show بھی ہوتی رہیں
10:58یہ جو grey سا box ہے
11:00یہ اکثر جو ہے
11:01یہ bank holiday پہ show ہوتا ہوتا ہے
11:02جس دن bank holiday ہو
11:03تو ان سب کو
11:05check کر کے رکھیں
11:06یہ جو area ہے
11:08یہ کیا ہے
11:10یہ basically یہ ہے
11:12کہ جو news آنی ہے
11:14وہ کس چیز related ہے
11:15اس کا کس currency پہ impact جائے گا
11:18میں forex کو trade نہیں کرتا
11:20اسی لئے مجھے یہ Australian dollar
11:22Canadian dollar
11:23یہ GBP
11:24یورو
11:25ان کی مجھے ضرورت ہی نہیں ہے
11:27اسی لئے میں نے ان کو
11:28uncheck رکھا ہوا ہے
11:30اگر آپ forex کو trade کرتے ہیں
11:32تو آپ ان سب کو
11:33tick کر سکتے ہیں
11:34مجھے صرف
11:35USD کی ضرورت ہوتی ہے
11:37کیونکہ جو
11:37US کی stock market ہے
11:38اس پہ impact
11:40صرف USD کی news کا جاتا ہے
11:42یہ
11:43سمجھانے کے لئے
11:45میں آپ لوگوں کو یہ
11:46دکھا دیتا ہوں
11:48کہ پہلے یہ نہیں تھا
11:49تو دیکھیں ہمارے پاس
11:50ان کی کوئی news نہیں تھیں
11:52اب یہ ہوگا
11:54پہلے بھی یہ دیکھ لیں
11:55منڈے کو
11:56میرے پاس
11:57اس area میں
11:58یہاں پہ سارا
11:59میرے پاس
11:59USD لکھا رہا ہے
12:01مجھے صرف
12:02ان news سے فرق پڑتا ہے
12:03جن کا impact
12:04USD پہ جاتا ہو
12:05American dollar پہ جاتا ہو
12:08کیونکہ میں trade کرتا ہوں
12:09American stock market پہ
12:10لیکن اگر آپ
12:11forex trader ہے
12:12تو آپ پھر یہ کریں
12:14ان سب پہ
12:16جس جس pair پہ
12:16آپ trade کرتے ہیں
12:17آپ اس کو کر کے رکھ لیں
12:18اس سب کو کر کے
12:20یہ apply filter
12:21اس کو apply کر دیں
12:22اب دیکھنا
12:22add
12:23مزید چیزیں
12:24add ہو جائیں گی
12:24اب یہ دیکھیں ہی
12:27پہلے اس area میں
12:28currency میں
12:30صرف میرے پاس
12:30USD آ رہا تھا
12:31اب دیکھیں
12:32یہ Japanese yen
12:33آ رہا ہے
12:34ٹھیک ہے
12:34یہ سب آنے لگ گئے ہیں
12:36USD بھی آ رہا ہے
12:39لیکن باقی بھی آنے لگ گئے ہیں
12:41یہ صرف ان کے لئے
12:42جو
12:42forex کو trade کرتے ہیں
12:44میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے
12:46forex سے
12:47forex مجھے پسند نہیں ہے
12:49تو میں
12:50ان کو
12:51اسی لئے
12:52ہٹا کے رکھتا ہوں
12:53تو میں
12:54ادھر جاؤں گا
12:54واپس
12:55filter پہ
12:56ان سب کو
12:58میں remove کر دوں گا
12:59مجھے ان کی
13:00ضرورت نہیں ہے
13:02اگر آپ لوگ بھی
13:03صرف
13:03US کے stock market
13:04کو trade کرنا چاہتے ہیں
13:05تو آپ صرف
13:06ادھر dollar پہ نظر رکھیں
13:07اور یہ apply filter کر دیں
13:09اب دیکھنا
13:10باقی جتنی currency pairs تھے
13:11وہ سارے نکل جائیں گے
13:12اب دیکھیں
13:14یہاں پہ صرف
13:15USD شو ہو رہا ہے
13:17مجھے لینا دینا ہی
13:18اسی کے ساتھ ہے
13:19تو میں نے
13:19اسی لئے صرف
13:20اس کو set کر کے رکھا ہوا
13:21تو اس طرح سے
13:22آپ لوگوں نے
13:22اس area میں آ کے
13:23اپنا time set کر لینا ہے
13:25time ہونا چاہیے
13:26اس ادھر آپ کو
13:27direct new york لکھا
13:28وہ نظر نہیں آئے گا
13:28یہاں پہ آپ نے
13:29لکھنا ہے
13:30eastern time
13:31US and Canada
13:32اور ادھر سے آگے
13:34آپ نے اپنے
13:34filter set کر دینے ہیں
13:36جو جو سی currency
13:37آپ ادھر
13:39دیکھنا چاہ رہے ہیں
13:40تو یہ تھا جی
13:41ہمارا economic calendar
13:43یہ بہت ضروری ہے
13:44اس کو
13:45صبح اٹھنے کے بعد
13:46trade پہ بیٹھنے سے پہلے
13:48ہمیشہ
13:48سب سے پہلی نظریں
13:49اس پہ جانی چاہیے
13:50میری live streams میں
13:51بھی آپ لوگ دیکھتے ہوں گے
13:52کہ میں بار بار
13:53اس کو refer کر رہا ہوتا ہوں
13:54اس کی reason یہی ہے
13:55کہ میں یہ بتا سوں گے
13:56کہ کس time پہ news ہے
13:57کس time پہ high impact news ہے
13:59کس time پہ medium impact news ہے
14:00low impact news کا
14:01ہم سے
14:02ہمیں کوئی لینا دینا نہیں
14:03اس کے ساتھ
14:04ٹھیک ہے
14:04تو یہ تھی
14:06ہماری calendar کی ویڈیو
14:07امید ہے آپ لوگوں کو
14:09اس چیز کا
14:10اس چیز کے knowledge سے
14:12فائدہ ہوا ہوگا
14:12اگر نہیں پتا تھا
14:14تو یہ use کرنا شروع کرنے
14:15اگر پتا تھا
14:16تو بہت اچھی بات ہے
14:17اس کو use کرتے رہے ہیں
14:18یہ بہت ضروری ہے
14:19ویڈیو پسند آئیے
14:20تو like کرنے
14:21چینل کو subscribe کرنے
14:23اور یہ تھا
14:25کوئی
14:26میرے خیال سے
14:26lecture 4 تھا
14:27beginners trading guide کا
14:29جس سے جو پچھلے lectures ہیں
14:31آپ لوگ وہ بھی دیکھ لیں
14:32تاکہ آپ لوگوں کو
14:34step by step
14:35سب کچھ
14:36انشاءاللہ سمجھاتا رہے
14:37اوکے جی
14:38اپنا خیال رکھیں
14:40خدا حافظ
Recommended
28:26
|
Up next
0:46
2:11