Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#2025 #2022 #MazloomHussainKiHumsheera #nadwwmsarwarnohay
"Shabbir as Ka Sari Dunya Ko, Paygham Sunna Ne Aayi Hai, Mazloom Hussain as Ki Humsheera sa, Islam Bachane Aayi Hai"


#MazloomHussainKiHumsheera#NS2022

Album: Nadeem Sarwar - Hazrat Imam Hussain AS (43rd Volume)

Category

🎵
Music
Transcript
00:00Salam! Salam! Salam Ya Hussain!
00:12Salam! Salam! Salam!
00:34لا حسین
00:42مظلوم حسین کی ہمشیہ
01:02مظلوم حسین کی ہمشیہ
01:09شابیر کا ساری دنیا کو
01:21پیغام سنانے آئی ہے
01:25مظلوم حسین کی ہمشیہ
01:29مظلوم حسین کی ہمشیہ
01:33اسلام بچانے آئی ہے
01:38آشور کے دن جس بی بی کا
01:41آباد چمن برباد ہوا
01:45سب بھائی بھتیج مارے گئے
01:49سامان جلا گھر بار لٹا
01:53کچھ بھی نہ بچا لیکن زینب
02:02یہ دین بچانے آئی ہے
02:05مظلوم حسین کی ہمشیہ
02:09مظلوم حسین کی ہمشیہ
02:13اسلام بچانے آئی ہے
02:17شابیر کا ساری دنیا کو
02:21شابیر کا ساری دنیا کو
02:25پیغام سنانے آئی ہے
02:29مظلوم حسین کی ہمشیہ
02:33مظلوم حسین کی ہمشیہ
02:37اسلام بچانے آئی ہے
02:42ہر خطبہ اس کا مجلس ہے
02:45ہر آنسو اس کا ماتم ہے
02:49آشور بسا ہے آنکھوں میں
02:53اور دل میں بہاتر کا غم ہے
02:57یہ اہلِ عزا سے فرشِ عزا
03:05گھر گھر بچانے آئی ہے
03:09مظلوم حسین کی ہمشیہ
03:13مظلوم حسین کی ہمشیہ
03:17اسلام بچانے آئی ہے
03:21شابیر کا ساری دنیا کو
03:25شابیر کا ساری دنیا کو
03:29پیغام سنانے آئی ہے
03:33مظلوم حسین کی ہمشیہ
03:37اسلام بچانے آئی ہے
03:45ہم پر پتھر برساتے ہو
03:49ہستے ہو جشن مناتے ہو
03:53سید کا خون بہاتے ہو
03:57اور باغی باغی کہتے ہو
04:01شابیر تو پاک نمازی ہے
04:09یہ تم کو بتانے آئی ہے
04:13مظلوم حسین کی ہمشیہ
04:21اسلام بچانے آئی ہے
04:25شابیر کا ساری دنیا کو
04:29شابیر کا ساری دنیا کو
04:33پیغام سنانے آئی ہے
04:37مظلوم حسین کی ہمشیہ
04:41اسلام بچانے آئی ہے
04:49کونین کی ملکہ کی بیٹی
04:53وہ شرم و حیاء کی شہزادی
04:57ہائے شام غریبہ میں جس کی
05:01چادر چھینی تھی وہ بی بی
05:05دنیا کی ماں و بہنوں کو
05:13پردہ سکھلانے آئی ہے
05:17مظلوم حسین کی ہمشیہ
05:21اسلام بچانے آئی ہے
05:29شابیر کا ساری دنیا کو
05:37پیغام سنانے آئی ہے
05:41مظلوم حسین کی ہمشیہ
05:49اسلام بچانے آئی ہے
05:53جس نے بھائی کی گردن پر
05:57چلتے ہوئے خنجر دیکھا تھا
06:01نہ چھپنے دونگی خون تیرا
06:05شابیر سے جس کا وعدہ تھا
06:09وہ زینب شام میں بھائی کا
06:13وہ زینب شام میں بھائی کا
06:17ماں تم کرانے آئی ہے
06:21مظلوم حسین کی ہمشیہ
06:29اسلام بچانے آئی ہے
06:33شابیر کا ساری دنیا کو
06:37پیغام سنانے آئی ہے
06:45مظلوم حسین کی ہمشیہ
06:49اسلام بچانے آئی ہے
06:57سرور جواد رہا ہو کر
07:01جب آئی کر ببلا مزتر
07:05ہائے پیٹ کے سر ماتم کر کر
07:09چلائی بھائی کی تربت پر
07:13اُٹھ بھائی حسین تیرا چہلوں
07:21تیری بہن منانے آئی ہے
07:25مظلوم حسین کی ہمشیہ
07:29اسلام بچانے آئی ہے
07:37شابیر کا ساری دنیا کو
07:45پیغام سنانے آئی ہے
07:49حسین یا حسین
07:51یا حسین

Recommended