- 2 days ago
#mohra #laibakhan #mikalzulfiqar
Mohra Episode 15 - [Eng Sub] - Mikaal Zulfiqar - Laiba Khan - Aagha Ali - 9th August 2025 - Har Pal Entertainment
Mohra is a powerful story about how ego and greed can blind people and make them forget the difference between right and wrong. One decision made out of pride or for money can change many lives including the lives of innocent people.
Alizay is a confident and smart girl who lives with her mother and sister Anooshay. Even though they belong to a lower middle class family Alizay is happy with what she has and shares a strong bond with her sister.
On the other hand is the Hamdani family. Fareed and Armeen live with their children Hamza, Sikandar, and Nimra. Fareed and Hamza are kind and grounded but Sikandar and Nimra follow their mother's pride and develop an ego that slowly starts to affect their decisions.
An unforeseen tragedy shatters Alizay, setting her on a path of vengeance against the Hamdani family.
What tragic incident shattered Alizay’s world? How is the Hamdani family connected to it? Can Alizay take revenge on the Hamdani family?
7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Mohsin Mirza
Writer: Tahir Nazeer
Cast:
Mikaal Zulfiqar,
Laiba Khan,
Aagha Ali,
Syeda Tuba Anwar,
Azra Mohyeddin,
Behroz Sabzwari,
Nida Mumtaz,
Nazlee Nasr,
Asim Mehmood,
Lubna Aslam,
Namra Shahid
#mohraepisode15
#harpalgeo
#laibakhan
#mikalzulfiqar
Mohra Episode 15 - [Eng Sub] - Mikaal Zulfiqar - Laiba Khan - Aagha Ali - 9th August 2025 - Har Pal Entertainment
Mohra is a powerful story about how ego and greed can blind people and make them forget the difference between right and wrong. One decision made out of pride or for money can change many lives including the lives of innocent people.
Alizay is a confident and smart girl who lives with her mother and sister Anooshay. Even though they belong to a lower middle class family Alizay is happy with what she has and shares a strong bond with her sister.
On the other hand is the Hamdani family. Fareed and Armeen live with their children Hamza, Sikandar, and Nimra. Fareed and Hamza are kind and grounded but Sikandar and Nimra follow their mother's pride and develop an ego that slowly starts to affect their decisions.
An unforeseen tragedy shatters Alizay, setting her on a path of vengeance against the Hamdani family.
What tragic incident shattered Alizay’s world? How is the Hamdani family connected to it? Can Alizay take revenge on the Hamdani family?
7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Mohsin Mirza
Writer: Tahir Nazeer
Cast:
Mikaal Zulfiqar,
Laiba Khan,
Aagha Ali,
Syeda Tuba Anwar,
Azra Mohyeddin,
Behroz Sabzwari,
Nida Mumtaz,
Nazlee Nasr,
Asim Mehmood,
Lubna Aslam,
Namra Shahid
#mohraepisode15
#harpalgeo
#laibakhan
#mikalzulfiqar
Category
😹
FunTranscript
00:00درامن سیرال مہرہ کے آنے والی اپسوڈ کا مکمل ریویو آنے والی اپسوڈ میں بہت بڑا ٹویسٹ آنے وال ہے کیونکہ اس میں علیزے اپنا بدلہ لینے کے لئے نکل پڑے گی کیونکہ اب علیزے کے ساتھ ایسا واقعہ ہونے والا ہے کہ وہ سکندر کی جان لینے پر بھی امادہ ہو جائے گی اور اب علیزے کے ہاتھ سکندر کے خلاف ثبوت بھی لگنے والے ہیں
00:25اور جیسے ہی علیزے کو سکندر کی تصویریں ملیں گی تو وہ اسی وقت فیصلہ کر لے گی کہ وہ اس شخص اور اس کے پورے خاندان کو تباہ و برباد کر کے ہی دم لے گی کیونکہ سکندر کے اندر موجود انتقامی جذبے نے علیزے کا پورا گھر اجار دیا تھا
00:50تو ناظرین جیسا کہ انوشے نے تو اپنی زندگی تباہ کر ہی لی ہے کیونکہ اس کے پاس جینے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں تھا تو انوشے خود تو مر جاتی ہے لیکن انوشے کی اس کی غلطی کی وجہ علیزے اور اس کی ماں کو زندہ نہیں رہنے دے گی
01:10اور اب جبکہ شیستہ نے بھی آ کر ہنان اور علیزے کا رشتہ ختم کر دیا ہے تو کنیز بی بی کافی زیادہ پریشان اور بیمار ہو چکی ہیں اور اب کنیز کو ہارٹ اٹیک ہو جائے گا
01:27جس کے بعد علیزے بہت زیادہ روئے گی اور فورا اپنی ماں کو ہسپتال لے جائے گی اور وہیں پر ہنان علیزے کو ہسپتال دیکھ لیتا ہے
01:40تو بہت پریشان ہوگا اور کہے گا علیزے تم کہاں چلے گئی تھی میں تم سے ملنے آیا چھا
01:48اور کہے گا اسے یقین ہے کہ امی ضرور ان کے گھر گئی ہوں گی وہ جو بات کر کے آئی ہیں اس پر آپ لوگوں نے کیا سوچا
01:59تو علیزے کہے گی کہ ہم نے سوچ لیا ہے تمہاری ماں آئی تھی اور رشتہ ختم کر گئی
02:08ہم نے بھی ان کی بات مان لے اب ہم اور تم ایک دوسرے کے کچھ نہیں لگتے تمہارا اور ہمارا رشتہ یہیں پر ختم
02:18اور اسی کے ساتھ علیزے ہنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہے گی کہ تم لوگوں نے ہمارے برے وقت میں اپنی اصلیت دکھا دی
02:28بہت اچھا کیا یہ سن کر ہنان کو زوردار دھجکا لگا وہ پھر کہے گا
02:36علیزے تم کیا کہہ رہی ہو میں نے تو ماں کو رشتہ ختم کرنے کے لئے کبھی نہیں بھیجا تھا
02:44میں نے تو انہیں شادی کی طریق تائے کرنے کے لئے بھیجا تھا انہوں نے یہ سب کچھ کیسے کہہ دیا
02:51اور علیزے کہے گی یہ بات جا کے اپنی ماں سے پوچھو ان کی وجہ سے میری ماں ہسپتال میں داخل ہے
03:00تمہیں اندازہ ہے کہ رشتے ٹوٹنے کی وجہ سے میری ماں کو کتنا صدمہ ہوا ہے
03:07آئندہ میرے راستے میں ماتانا یہ میری گزارش ہے
03:12اس کے بعد علیزے ہسپتال چلے جائے گی
03:16ہنان بہت پریشان ہوگا اس کی ماں نے یہ سب کچھ کیوں کہا
03:22وہ گھر جا کر اپنی ماں کو خوب سنائے گا
03:25کہے گا امی میں نے آپ کو رشتہ پکا کرنے کے لئے بھیجا تھا
03:31آپ جا کر رشتہ ہی توڑائیں
03:33تو شیستہ بیگم کہے گی
03:36بیٹا تم بات کو نہیں سمجھ رہے
03:39میں کیسے آنکھوں دیکھی مکھی نکال لوں
03:41تم جانتے ہو کہ انوشے نے کیا کیا
03:46وہ بھی اسی کی بہن ہے
03:48اگر انوشے یہ کر سکتی ہے
03:50تو علیزے بھی کام نہیں ہوگی
03:52میں تمہیں کسی بھی لڑکی کے لئے برباد نہیں ہونے دوں گی
03:56اب ان کا اور ہمارا رشتہ وہی ختم ہو چکا ہے
04:00بہتر یہی ہے کہ تم بھی اسے بھول جاؤ
04:04میں اس لڑکی کو گھر لے کر لوگوں کی باتیں نہیں سن سکتی
04:08سارا زمانہ اس گھر پر تھوک رہا ہے
04:12کیا میں اس گھر سے لڑکی لاکر شادی کراؤں
04:16تاکہ کل کو میرے گھر میں بھی زمانے کی باتیں سنیں
04:19جس پر ہنان کہے گا
04:23امی اگر گھر آپ نے علیزے سے
04:26جس پر ہنان کہے گا امی
04:29اگر آپ نے علیزے سے میری شادی نہیں کی
04:32اور آپ نے جو باتیں اس سے اور کنیز آنٹی سے کہیں ہیں
04:36ان کی معافی نہ مانگی تو یاد رکھیں
04:39میں بھی کبھی واپس اس گھر میں نہیں آنگا
04:42اور نہ ہی کسی اور سے شادی کروں گا
04:45بہتر یہی ہوگا کہ آپ جا کر معافی مانگیں اور رشتہ دوبارہ پکا کریں
04:52شیستہ بیگم یہ سن کر دنگ رہ جائے گی
04:55کہ ہنان اب علیزے کے سوا کسی کو قبول نہیں کر رہا
05:00وہ سمجھ جائے گی کہ علیزے نے اس پر جادو کیا ہے
05:04دوسری طرف سکندر کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے چال رہی ہیں
05:09سکندر کی ماں عریشے سے کہے گی کہ جلدی سے وینڈنگ ڈریس خریدنے لیتے ہیں
05:16کیونکہ وقت بہت کم رہ گیا ہے
05:19عریشے کہیں گی کہ آپ صحیح فرما رہی ہیں آنٹی لیکن میں چاہتی ہوں
05:24کہ ڈریس لینے کے لئے صرف میں اور سکندر جائیں آپ ماموں کے ساتھ بیٹھیں
05:30یہ سن کر سکندر کا مہون لٹک جائے گا اور سکندر کی ماں بھی سمجھ جائے گی
05:37کہ عریشے اسے جوتے کی نوک پر رکھتی ہے
05:40اسے سکندر کی کوئی پرواہ نہیں
05:43ماں کو یہ رشتہ
05:44ماں کو یہ رشتہ زیادہ دیر چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا
05:49وہ سوچے گی کہ سکندر بہت جلد عریشے سے بھی رشتہ توڑ دے گا
05:54لیکن عریشے ایک سچ جانتی ہے کہ سکندر نے انوشے سے شادی کر کے
06:00اس کی زندگی تباہ کر دی تھی
06:03شاہد وہ اس سچ کو بنیاد بنا کر سکندر کو بلیک میل کرے گی
06:08اور عریشے اور مایہ میں کوئی فرق نہیں رہا
06:12کیونکہ مایہ بھی حمزہ کے لئے مر رہی ہے
06:15وہ دوبارہ حمزہ سے ملنے کے لئے اس کے آفیس چلے جائے گی
06:20اور وہاں جا کر کہے گی کہ میں جانتی ہوں
06:24کہ تم مجھے نظر انداز کر رہے ہو
06:26لیکن یاد رکھو کہ حمزہ تم مجھے ایسے اگنور نہیں کر سکتے
06:32تمہیں پتہ ہے کہ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہوں
06:36اگر تمہاری زندگی میں کوئی اور ہے تو بتا دو
06:39حمزہ کہے گا ایسا کچھ نہیں مایہ میری زندگی میں کوئی اور نہیں ہے
06:44تم مایہ کہے گی تو پھر تم مجھ سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتے
06:50کیا میں اچھی لڑکی نہیں ہوں
06:52حمزہ کہے گا تم بہت اچھی لڑکی ہو مایہ
06:55تم جس کی زندگی میں جاؤ گی اس کو خوشان دو گی
06:59لیکن میں تم سے محبت نہیں کرتا
07:02شادی کے لئے محبت کی ضرورت ہے
07:05اور محبت مجھے تم سے نہیں ہے
07:08بہتر یہی ہے کہ ہم ابھی دوسرے سے الگ ہو جائیں
07:12تاکہ کسی کی زندگی برباد نہ ہو
07:15یہ سن کر مایہ وہاں سے چلے جائے گی
07:18لیکن حمزہ سوچتا رہے گا کہ کیا کریں اس کے لئے تو علیزہ کی شادی ہو چکی ہے
07:24اور علیزہ اپنی الجنوں میں فسی ہوئی ہے
07:28دوسری طرف شہستہ بیگم علیزہ کے گھر اس کی کلاس لینے آ جائے گی
07:34اور کہے گی کہ مجھے افسوس ہے کہ تمہاری ماں کی طبیعت خراب ہے
07:39لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں تمہیں اپنے بیٹے کی زندگی میں شامل کر لوں
07:45جیسے تم نے میرے بیٹے کو میرے ہی خلاف کر دیا ہے
07:49تو صاف صاف بتاؤ کیا تم میرے بیٹے سے شادی نہ ہونے کا بدلہ یوں لوگی
07:55میری بات کان کھل کر سن لو
07:58علیزہ میں مر بھی جاؤں تب بھی تمہاری شادی اپنے بیٹے سے نہیں ہونے دوں گی
08:04خدا کا واسطہ ہے میرے بیٹے کے پیچھا کرنا اور اسے بہکانہ چھوڑ دو
08:09اگر ہنان اسی طرح مجھ سے لڑنا جاری رکھا
08:13تو میں اپنی جان لے لوں گی لیکن تم سے شادی ہرگز نہیں ہونے دوں گی
08:19اگر تم نہیں چاہتی کہ ایک اور موت ہو
08:22تو بہتر یہی ہے کہ میرے بیٹے کے زندگی سے نکل جاؤ
08:25شہستہ بیگم کسی صورت ہنان اور علیزہ کی شادی نہیں چاہتی
08:31اور اب علیزہ کو بھی یہ بات سمجھ آ چکی ہے
08:34اس لئے وہ دو ٹوک جواب دے گی
08:37مجھے سمجھانے کی بجائے بہتر ہے کہ آپ اپنے بیٹے کو سمجھائیں
08:42جو بار بار میرا راستہ رکھتا ہے
08:45اور مجھے زبردستی شادی کے لئے کہتا ہے
08:47مجھے اب نہ آپ میں اور نہ ہی آپ کے بیٹے میں کوئی دلچسپی ہے
08:53بہتر یہی ہے کہ آپ جا کر اسے یہ سب باتیں سمجھائیں
08:57شہستہ بیگم اپنا سارا غصہ لے کر واپس چلی جائے گی
09:02اور علیزہ سوچے گی کہ اسے ہنان کو صاف لفظوں میں بتانا ہوگا
09:08کہ وہ اسے شادی نہیں کر سکتی
09:10لیکن ہنان یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوگا
09:15وہ علیزہ کے پیچھے ہاسپتال تک پہنچ جائے گا
09:18اور جیسے ہی علیزہ اسے دیکھے گی تو کہے گی
09:21تم یہاں کیا لینے آئے ہو
09:23میں نے کہا تھا نہ کہ میرے پیچھے مت آنا
09:27ہنان کہے گا علیزہ مجھے غلط مت سمجھو
09:30ایک بار میری بات تو سن لو
09:32میں تم سے سچی محبت کرتا ہوں
09:36علیزہ محبت کا لفظ سنتے ہی بھپڑ جائے گی
09:40اور کہے گی
09:42محبت کا لفظ تم تو میرے سامنے لینا بھی مت
09:46محبت اس کمینے کا حصہ ہے
09:48جس سے مجھے شدید نفرت ہے
09:50اور اب تم بھی ایسے ہی جیسے ہو گئے ہو
09:54بہتر یہی ہے کہ تم مجھے بھول جاؤ
09:58اور اپنی زنکی میں آگے بڑھو
10:00اگر وقت پرسیاہی گر جائے
10:03تو صفحہ بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے
10:05اس کے بعد علیزہ ہنان کو وہیں چھوڑ کر چلی جائے گی
10:10لیکن علیزہ کی زنکی میں ایک اور بڑا موڑ آنے والا ہے
10:15اب علیزہ کی ماں کی موت ہو جائے گی
10:18علیزہ ماں کی تدفین کے بعد
10:20اپنا سمان پیک کرنے لگے گی
10:23کیونکہ اب اسے سرویو کرنے کے لئے
10:26نوکری کی ضرورت ہے
10:28وہ کہتی ہے
10:30اور مجھے ایسا لگتا ہے
10:32کہ سب سے پہلے وہ حمزہ کے آفیس میں جائے گی
10:35اور وہیں سے نوکری حاصل کرے گی
10:39پہلے وہ سکندر سے ملاقات کرے گی
10:41تو حمزہ وہیں دیکھے گا
10:43کہ علیزہ یہاں کرنے کیا آئی ہے
10:45تو وہ اس سے پوچھے گا
10:47کہ علیزہ تم کیا کرنے آئی ہو
10:49تو علیزہ کہے گی
10:51اب حمزہ اور علیزہ کی ملاقات ہو جائے گی
10:55وہ کہے گی کہ میں یہاں جوب لینے آئی ہوں
10:57تو حمزہ کہے گا
10:58کہ کیا تمہاری شادی ہو گئی ہے
11:00تو وہ کہے گی
11:01میری شادی نہیں ہوئی
11:03کیونکہ جہاں میری شادی ہونی تھی
11:06ان کی ماں اور بہن فوت ہو گئی ہیں
11:09علیزہ ہنان اور شہستہ بیگم سے بچنے کے لئے
11:12اپنا گھر تک بھی بیچ دے گی
11:14جب وہ گھر کی ڈیل کرے گی
11:18اور سمان پیک کرنا شروع کرے گی
11:20تو اسے انوشہ کا پرانا فون بھی ملے گا
11:23اور وہ فیصلہ کرے گی
11:25کہ اب اسے سکندر ایک مقصد تک زندہ رہنا ہے
11:29وہ آفس میں جب سکندر کو دیکھتی ہے
11:33تو اسے نہیں پہچان پاتی ہے
11:34لیکن جب انوشہ کا مبیل دیکھتی ہے
11:36تو سکندر کی تصویر اس کے مبیل میں ہوتی ہے
11:39وہ کہتی ہے سکندر کی تباہی
11:42صرف سکندر ہی نہیں
11:43اس کے پورے خاندھان کو تباہ و برباد کر دینا ہے
11:46سکندر کی خوشیاں بھی ختم کر دینی ہے
11:49جب وہ انوشہ کا فون کھولے گی
11:52تو سکندر اور انوشہ کی شادی کی تصویریں ملیں گی
11:55جس نے اس کی ماں اور بہن کی زندگی چین لی
11:59اور اب علیزہ اس کو زندہ نہیں چھوڑے گی
12:02اس کے بعد علیزہ اپنا سارا سمان پیک کر کے
12:05اس گھر کو آلویدہ کہے آئے گی
12:07اور کسی نئے گھر میں شفٹ ہو جائے گی
12:09اور یوں ہی اس کے لئے بہتر ہوگا
12:11اب علیزہ کو ایک اور دھچکہ لگے گا
12:14جب وہ دوبارہ آفس جائے گی
12:17تو وہ حمزہ کو دیکھے گی
12:19تو حمزہ اسے پیار سے دیکھ رہا ہوگا
12:22وہ حمزہ کو کہے گی کہ کیا دیکھ رہے ہو
12:25اور حمزہ اسے کہے گا کہ کچھ نہیں
12:27یہ کہہ کر وہ چلا جاتا ہے
12:29تو علیزہ کا کہنا یہ سن کر حمزہ کا دل خوشی سے بھار جائے گا
12:33حمزہ سمجھتا ہے کہ میرے طرف علیزہ دیکھتی تو ہے
12:36لیکن جب علیزہ کو یہ پتا چلے گا
12:39کہ سکندر دراصل حمزہ کا بھائی ہے
12:41اور حمزہ اسے پسند کرتا ہے
12:43تو اب علیزہ حمزہ کی طرف بڑھنا شروع کر دے گی
12:46کیونکہ اب وہ صرف اور صرف بدلہ لینا چاہتی ہے
12:49اگر اسے حمزہ سے شادی کرنی پڑی
12:52تو وہ بھی یہ کرے گی
12:54اور جیسے ہمزہ علیزہ کو شادی کے لیے پرپوز کرے گا
12:58علیزہ ہاں کر دے گی
13:00کیونکہ وہ سکندر کے گھر جا کر بدلہ لینا چاہتی ہے
13:04اب صرف سکندر نہیں
13:06بلکہ پورا گھر تباہ ہو جائے گا
13:08یہ خواب علیزہ دیکھ رہی ہے
13:11سکندر کے گھر میں طوفان آنے والا ہے
13:13یہ میں کہہ رہا ہوں
13:14جب یہ سچ حمزہ کو آخر میں معلوم ہوگا
13:18تو وہ بھی اپنی جان لینے کے لیے تیار ہو جائے گا
13:21کیونکہ سکندر سے بدلہ لینے کے چکر میں
13:24ہمزہ کی زندگی برباد ہو جائے گی
13:26اور وہ اپنی محبت کو بھی کھو دے گا
13:30اسی کے ساتھ اب سارے معاملے میں اہم کردار ادا کرے گی
13:34مایہ اور سکندر کی ماں
13:37جو کسی صورت میں ہمزہ کی شادی علیزہ سے نہیں ہونے دے گی
13:41لیکن ہمزہ بھی انہی کا بیٹا ہے
13:44تو وہ بھی زد میں آ کر
13:45اور آخر علیزہ سے کوٹ میریج کر لے گا
13:48تو ہمزہ کا جو ساتھ ہے
13:51وہ اس کا باپ بعد میں دے گا
13:53جب وہ شادی کر کے آئے گا
13:55اور کہے گا کہ بابا میں شادی کر کے آ گیا ہوں
13:59تو اس کا باپ سوچے گا
14:00وہ کہے گا
14:01ہمزہ کا قصور ہے علیزہ کا نہیں
14:04میں علیزہ کو قصور وار ٹھہرا ہوں
14:06تو میں کسی کی بہن بوٹی کو قبول نہ کروں
14:09اب تو نکاح بھی ہو گیا ہے
14:12تو وہ علیزہ کو قبول کر لے گا
14:14تو اس کے ساتھ کچھ دن بعد سکندر کی بھی شادی ہونے والی ہوتی ہے
14:18تو ہمزہ کا باپ ہمزہ اور سکندر دونوں کی شادی ایک ساتھ کر دیتا ہے
14:23ان کا ولیمہ بھی ہو جاتا ہے
14:24اس کے بعد جب علیزہ گھار آتی ہے
14:27تو اس کی ساس اس کے موں پر پانی ڈالتی ہے
14:29اور کہتی ہے
14:30کہ اپنے خواب سے اٹھ جاؤ
14:32جو تم خواب دیکھ کر آئی ہو
14:34ہمدانی ہو اس میں
14:35ویلکم ہو گیا
14:37علیزہ کو اپنی ساس کا بہیور بہت ہی عجیب قسم کا لگتا ہے
14:44ایسے آپ کی ماں نے مجھ پر پانی کا گلاس ڈالا
14:47اور میرا ویلکم کیا
14:49تو ہمزہ کہے گا
14:50میں اپنی ماں کی طرف سے معذرت کرتا ہوں
14:53کچھ دن ہمیں سہنا ہوگا
14:55بعد میں سب کچھ اڈجیسٹ کر لوں گا
14:58تو علیزہ بھی مان لیتی ہے
15:00کیونکہ اسے تو سکندر سے بدلہ لینا ہوتا ہے
15:03تو اسی گھر میں رہنا بھی ضروری ہوتا ہے
15:06تو علیزہ ہمزہ کو کہتی ہے
15:08ٹھیک ہے
15:08تو سکندر اور حمزہ دونوں صبح کو اپنی بیوں کے ساتھ
15:12ناشتے پر آتی ہیں
15:13تو حمزہ اور سکندر
15:15اپنی اپنی جگہ پر بیٹھیں گے
15:17اور وہیں علیزہ جو ہے وہ مین چیئر پر بیٹھ جائے گی
15:21اور وہ اپنا کھانا کھانے لگ جائے گی
15:23اور ساتھ ہی حمزہ کو بھی کھانا سرو کرے گی
15:27تو وہاں عریشہ جو ہے وہ خود کھانا کھائے گی
15:29لیکن
15:31وہ سکندر کو سرو نہیں کرے گی
15:33تو عریشہ کی ساتھ بھی عریشہ کو کہے گی
15:36کہ بیٹا سکندر کو کھانا سرو کرو
15:38تو وہ کہتی ہے سکندر
15:40خود کھا سکتا ہے بچہ تھوڑی ہے
15:42تو جب یہ بات اس کا سسر سنتا ہے
15:45تو وہ کہتا ہے
15:45کہ گن بھی کسی کسی میں ہوتے ہیں
15:48ہاں کسی میں نہیں پائے جاتے
15:50تو سکندر اپنی ماں کو کہے گا
15:52کہ امی میں اٹھا لوں گا
15:54تم عریشہ کو کیوں پریشان کر رہی ہو
15:59تو یہ بات سکندر کی ماں کو بھی برا لگے گی
16:02تو یہ بات سکندر کی ماں کو بھی برا لگے گی
16:05اور اسی وقت حمزہ اور علیزہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر آفیس چلے جاتے ہیں
16:09اب علیزہ کا ویلکم پہلے کی طرح سے نہیں ہوتا
16:12وہ حمدانی ہاؤس کی بہو کی صورت میں ہوتا ہے
16:14اور اس کا سسر جائے وہ بھی اسے پھول دے کر ویلکم کرتا ہے
16:18اور جب کمپنی کی پرموشن کا دن ہوگا
16:22تو اسے سی ای او بنا دیا جائے گا
16:24علیزہ کمپنی میں بھی کام بہت اچھا کرے گی
16:27اور کمپنی کو میار پر لے جائے گی
16:30جس کی وجہ سے وہ اپنے سسر کے دل میں جگہ تو بنا جائے گی
16:34اور وہیں وہ ہی یہ ہونے کے بعد
16:37بنک اکاؤنٹس وغیرہ اس کے ہاتھ میں آ جائیں گے
16:40اور وہ گھر پہ بھی ملکن ہوگی
16:42تو اس کی ساس جو ہے وہ عریشہ کو پچاس ہزار کا چیک دے رہی ہوتی ہے
16:47تو علیزہ کہتی ہے
16:48تو عریشہ کہتی ہے یہ مجھے کم لگ رہے ہیں شوپنگ کے لیے
16:52تو وہ پانچ لائک کا چیک کارڈ دیتی ہے
16:54لیکن علیزہ جب یہ دیکھتی ہے
16:56تو وہ چیک لے لیتی ہے
16:58اور چیک پھار دیتی ہے
17:01اور کہتی ہے کہ سب چیک آج سے میرے ہاتھ سے پاس ہوں گے
17:04وہ سکندر کو بھی کہے گی
17:06آج کے بعد کوئی بھی چیک میرے بغیر پاس نہیں ہوگا
17:09کیونکہ اب میں اب اس گھر کے بھی سی ایو بن گئی ہوں
17:13بڑی بہوں ہوں
17:14تو سکندر کہے گا تم ہو کیا چیز
17:17میرے بھائی پر تو قبضہ کر لیا ہے
17:19کیا اب پراپرٹی پر بھی قبضہ کرو گی
17:22تو وہ کہے گی کہ میں وقت آنے پر بتا دوں گی
17:26کہ میں کیا چیز ہوں
17:27اور یہی بات جو سکندر نے پوچھی
17:30حمزہ کی ماں بھی پوچھے گی
17:31کہ لڑکی تم کون ہو
17:33تو وہ کہے گی کہ میں دیمک ہوں
17:35اور حمدانی ہوں اس کو چاٹ لوگی
17:38اور اسے برباد کرنے آئی ہوں
17:40تو علیزہ کے ساتھ یہ سب کچھ
17:43اپنے ہسپنڈ کو بتائے گی
17:45یعنی حمزہ کے باپ کو بتائے گی
17:50کہ تو ناپسند شادی کر کے
17:53ہم پر بہوں مسلط کر دے
17:54اوپر سے بتتمیز ہے
17:57میڈل کلاس ہے
17:58اس کو کیا سمجھائے
17:59کہ بڑوں کی عزت کیسے کرنی ہے
18:01تو علیزہ جو ہے
18:03وہ اپنے سسر کو جھوٹ بول کر
18:04کہہ دے گی
18:05کہ خود رو رو کر
18:07آنٹی نے مجھ پر ظلم کیا
18:09اور مجھے کھانا بھی نہیں کھانے دیا
18:11میڈل کلاس انہیں کی تانے دیے
18:13تو ایسے ہی وغیرہ وغیرہ
18:14الزام لگا دے گی
18:16تو اس کا سسر کہتا ہے
18:18کہ حمزہ کی ماں
18:19تم نے ابھی تک دل میں
18:21نئی جگہ بنائی
18:22اپنی بہو کو اپنانے کی
18:23تم علیزہ کو اپنی بہو
18:25ابھی تک نہیں مانتی
18:27اس لئے الزام لگاتی ہو
18:28وہ یہ کہہ کر چلا جاتا ہے
18:30تو ناظرین اس ڈرامی کی
18:31آگے کی سٹوری
18:32نیکسٹ ایپسوڈ میں دوں گا
18:34تو اب ٹویسٹ والی بات یہ ہے
18:36کہ کیا حمزہ کو
18:37علیزہ کا پتہ چل پائے گا
18:38وہ سکندر سے بدلہ لینے آئی ہے
18:41اور سکندر کا راز
18:43علیزہ حمزہ کے سامنے
18:45یا حمدانی ہاؤس میں
18:46فاش کرے گی
18:47یا فیلال راز میں رکھے گی
18:49تو اپنی رائے کومنٹ سیکشن میں
18:51ضرور دینا
18:52تو فرینڈز کیا آپ
18:53ڈراما مہرہ کو
18:55لہبہ خان کے باقی
18:56جو ٹاپ ڈراماز میں شامل ہیں
18:58ان کو ان سے ملاتے ہیں
19:01کہ کون زیادہ سپر اٹھ ہے
19:03یہ کومنٹس میں بتانا
19:04اور سیزن ٹو میں آپ کا
19:06کیا خیال ہے
19:07کہ ڈراما مہرہ جو ہے
19:09وہ سیزن ٹو میں آئے
19:10یا نہ آئے
19:11میں اس ڈرامے میں
19:13لہبہ خان کی
19:14کمیسٹری ایٹیٹیوڈ
19:15اور بدلہ لینے والا
19:16جو کریکٹر ہے
19:17وہ مجھے بہت ہی اچھا لگ رہا ہے
19:19میں دیکھنے کے لئے بہتاب ہوں
19:21اس ڈرامے کا سیزن ٹو بھی آئے
19:23لیکن ایک دل سے ارمان کھائے جا رہا ہے
19:26کہ ہر پل جیو والے
19:28اس ڈرامے کی ایپسوڈ
19:29کم سے کم
19:30ستر سے اسی ایپسوڈ رکھتے
19:32لیکن ایسا نہیں ہو سکتا
19:34یہ ڈراما بہت جلد
19:36تقریباً
19:37چالیس سے پنتالیس ایپسوڈ
19:38پر ختم ہو جائے گا
19:40کون کون ہے
19:40جو اس ڈرامے کی ایپسوڈ
19:42زیادہ دیکھنا چاہتا تھا
19:44یہ ڈراما سیریل
19:45جو ہے لہبہ خان کا ہے
19:47یہ ڈراما شیر کو
19:48ٹکر دینے والا ہے
19:49اگر اس ڈرامے میں
19:51علی انساری ہوتے تو
19:52علی انساری نہ ہونے کی وجہ سے
19:54مکال دلفکار کو لائیا گیا
19:56میں یہ چیز ایکسپوز کرتا ہوں
20:04کر جاتا
20:05اور شیر کو بھی ٹکر دیتا
20:07یہ تو فلحال من مست ملنگ
20:09کے برابر ٹی آر پی جار ہی ہے
20:11اگر علی انساری ہوتا
20:13تو آپ کیا کہتے ہیں
20:14کہ اس ڈرامے کی ٹی آر پی
20:16ڈراما شیر کے برابر ہوتی
20:17یا نہیں ہوتی
20:19کومنٹس میں یہ بھی ضرور بتانا
20:21اور آپ یہ سوچیں
20:23کہ اس میں لہبہ خان
20:24مکال دلفکار
20:25یہ تھوڑا جوڑ کے نہیں ہیں
20:27جو حمزہ کا کریکٹر کر رہا ہے
20:29اس میں علی انساری بہت اچھے لگتے تھے
20:32یا اس کے ساتھ
20:33کوئی اور جیسا کہ علی خان
20:35اور نمان نجاز کے بیٹے زاویار نمان ہیں
20:38یا کوئی اور فریش
20:40جیسا کہ مثال کے طور پر
20:42کوئی نیا ایکٹر جو ہے
20:43وہاج علی بلالباس
20:44کوئی بھی ایکٹر لے لیتے
20:46لیکن مکال دلفکار کو
20:47اس ڈرامے میں نہ لیتے
20:48کیونکہ مکال دلفکار جو ہیں
20:50وہ لہبہ خان کے
20:51کپل کے برابر نہیں ہیں
20:53تو اس وجہ سے مکال دلفکار
20:55مجھے اچھے نہیں لگ رہے
20:57کریکٹر اچھا ہے
20:58لیکن مکال دلفکار کی
21:00ایکٹر جو ہیں وہ
21:01اس کے ساتھ میچ نہیں کر رہی
21:03اگر اس کے ساتھ
21:04بلالباس
21:05علی انساری
21:06یا کوئی اور ادھکار
21:08لہبہ خان کے ساتھ ہوتا
21:09تو ڈرامہ اور بھی زیادہ ہٹ ہوتا
21:11اور اس ڈرامے کی سٹوری بھی
21:13کچھ چینج کر دیتے
21:15کہ لہبہ خان
21:16اس میں اور زیادہ کمسٹری دکھاتی
21:18اس میں طوبہ انوار
21:19یعنی انوشے کو
21:21جلدی مارا گیا ہے
21:22اس کی ڈیتھ کرا دی گئی
21:23اس میں یہ سین بھی
21:25ابھی لیٹ دکھانا تھا
21:26اس میں کچھ ریٹا ڈریکٹر نے
21:28غلطیاں کی ہیں
21:29جو میں نے خود ایکسپوز کی ہیں
21:31اب میرا پرڈکشن ریویو
21:33جو ہے وہ خود زیادہ
21:35اچھا تو نہیں ہے
21:35لیکن آپ لوگ فیصلہ کریں گے
21:37کہ کیا میں نے صحیح کہا
21:39یا کچھ غلط کہا ہے
21:40اور یہ بھی ضرور بتائیں
21:42کہ لہبہ خان کی کمسٹری کو
21:44آپ کیسے جانچ کر رہے ہیں
21:46آپ کو کیسی لگ رہی ہے
21:47مجھے تو لہبہ خان کے ہر ڈرامے میں
21:50اس کی کمسٹری بہت زیادہ چلگتی ہے
21:52اور میں لہبہ خان کے ڈرامے دیکھنے کے لئے
21:55بہت بیتعاب ہوتا ہوں
21:56تو آپ لہبہ خان کے ڈرامے دیکھتی ہیں
21:58یا نہیں
21:59تو آپ کومنٹس میں بتانا
22:01میں خود فیملی کے ساتھ
22:02یہ ڈرامے انجوئی کرتا ہوں
22:04لہبہ خان کی کمسٹری بہت ہی لا جواب ہے
22:06آنے والی اپسوڈ میں
22:08لہبہ خان ڈراما انڈسٹری کی کرش بن جائیں گی
22:11لہبہ خان کو
22:12کوئی ادھکارہ یا کوئی ایکٹرز
22:15ٹکر نہیں دے پائے گا
22:16اگر ان کے ساتھ
22:17علی انساری کا ہاتھ ہوا تو
22:18اگر ایسے ہی مکال ذلفکار اور باقی
22:21ادھکار میرے لئے قابل عزت ہیں
22:23لیکن لہبہ خان کے جوڑ کے نہیں ہے
22:25صرف علی انساری بلال اباس
22:27بڑے ادھکار
22:28ہائی لیول کے ادھکار
22:29جو ہیں وہ لہبہ خان کے ساتھ
22:30ڈراما کریں
22:31اور لہبہ خان کو لیڈ کاسپ
22:33جو ہے وہ مین رکھیں
22:34تو اس کا ڈراما بھی سپر ایڈ ثابت ہوگا
22:37اور اچھی خاصی کمائی ہوگی
22:38اور سیزن ٹو کی ڈیمانڈ
22:40تو جیسے ابھی لہبہ خان کی کیداری ہوتی ہے
22:43تو پہلے سے بھی زیادہ
22:45اس ڈرامے کے سیزن ٹو کی بھی اپ ڈیٹ ہوگی
22:47اور لیڈیو ابھی ختم نہیں ہوئی
22:49اس میں میں آپ کو لہبہ خان کے
22:51ٹاپ ڈراما بھی بتانے والا ہوں
22:52جو ڈراما مہرہ کے جیسے ہیں
22:55یعنی سے زیادہ سپر ایڈ ثابت ہو سکتے ہیں
22:57نمبر ون پر ہے
22:58ڈراما سریل کفارہ
23:00ڈراما سریل کفارہ ایک ایسا
23:03ڈراما ہے جو نہ صرف
23:04پاکستان بلکہ کئی
23:06ممالک پر بھی راج کر چکا ہے
23:09کیونکہ اس ڈرامے کی
23:11جو لیڈ کاسٹ تھی
23:12ایک تو فرش تھی اور دوسرا
23:15رومنٹک سینس اور لا جواب
23:17سٹوری نے اس ڈرامے
23:19کو اسمان پر پہنچا دیا
23:21اس ڈرامے کی سٹوری میں
23:23آپ کو ایک قریب لڑکی اور
23:24ایک امیر لڑکا نظر آتے ہیں
23:26غریب لڑکی کا کردار
23:28لاہبہ خان کرتی ہے اور امیر
23:31لڑکے کا کردار علی انصاری
23:33کرتے ہیں
23:34اس ڈرامے میں آپ کو علی انصاری
23:36اور لاہبہ خان کی رومنٹک سین
23:39کمیسٹری بھی دیکھنے کو ملے گی
23:40جو ڈرامے کو چار چاند
23:43لگا دیتی ہے
23:44اس ڈرامے کی سیزن ٹو کی بھی
23:46اپ ڈیٹ آ چکی ہیں
23:48فیلحال افیشلی طور پر
23:50تو کنفرم نہیں ہوا
23:51لیکن اس ڈرامے کا سیزن ٹو
23:54آئے گا ضرور
23:55چاہے اس ڈرامے کی کاسٹ جو ہے وہ چینج
23:57ہی کیوں نہ ہو جائے
23:58میرے خیال میں جو ان کی مین کاسٹ ہے
24:01وہ سیم رہے گی باقی سپورٹ کاسٹ
24:04چینج ہو سکتی ہے
24:05نمبر ٹو پر ہے آس پاس
24:07ڈراما آس پاس رمضان سپیشل
24:10کمیڈی ڈراما بنایا گیا
24:11تاکہ رمضان میں
24:14فینس جو ہیں وہ روزے بھی رکھیں
24:16اور اس کے ساتھ انجوئے بھی کریں
24:18تو ڈراما آس پاس
24:19ایک انٹرٹینمنٹ کا اچھا ذریعہ ثابت ہوا
24:22اس میں
24:23ارشی نام کی لڑکی اور ایک
24:25ڈاکٹر کا کردار ہوتا ہے
24:27ارشی نامی لڑکی کا کردار
24:29لہبہ خان کرتی ہیں اور
24:31ڈاکٹر کا کردار علی انساری کرتا ہے
24:34یہ ڈراما
24:35سیرل کفارہ کے بعد آیا تھا
24:37تو کیونکہ ان دونوں کی ڈراما کی ویورشپ
24:40بہت اچھی رہی
24:41تو اس ڈرامے کا بھی سیزن ٹو
24:43رمضان سپیشل میں
24:44کہا جا سکتا ہے
24:46کہ رمضان شریف میں
24:47لہبہ خان اور علی انساری
24:49پھر سے سکرین شیئر کر سکتے ہیں
24:52نمبر تین پر ہے
24:54میرا دل میرا دشمن
24:55میرا دل میرا دشمن
24:57ڈراما دوہزار بیس میں بنا تھا
25:00جس میں لہبہ خان سپورٹ کردار میں تھی
25:02لیکن سٹوری بہت ہی دل چاسپ تھی
25:05جس میں ایک لڑکی کو شامیر نامی لڑکے سے
25:08محبت ہو جاتی ہے
25:10لیکن وہ لڑکا
25:11اس لڑکی سے محبت نہیں کرتا
25:14وہ لڑکا جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے
25:17تو اس لڑکی جو ہے
25:19اس کے چچا سے شادی کر لیتی ہے
25:21تو سٹوری بہت ہی دلچاسپ اور رنگین ہو جاتی ہے
25:25اب جب یہ ڈراما آپ دیکھیں گے
25:28تو آپ کو پتہ چال جائے گا
25:29کہ یہ ڈراما کیسا ہے
25:31تو آپ اس ڈرامے کو مس مت کیجے گا
25:33اگر لہبہ خان کے فین ہیں
25:36تو یہ ٹاپ ڈراما میں یہ ڈراما شامل ہے
25:38نمبر فور پر ہے
25:40کیسی تیری خودگردی
25:41کیسی تیری خودگردی ڈراما جو ہے
25:43دانش تیمور اور درے فشہ سلیم
25:46کا مین لیڈ کاسٹ میں تھا
25:47لیکن آپ کو یاد رہے
25:49کہ لہبہ خان جو ہے وہ بھی سپورٹ کاسٹ میں تھی
25:52تو ان کا بھی بڑا کردار ہے
25:54ڈراما بہت ہی اچھی سٹوری کے ساتھ
25:56اختتام پر پہنچا تھا
25:57اس ڈرامے کی دھماکے دار
26:00سٹوری نے فینز کو اپنی طرف
26:01متوجہ کر لیا تھا
26:03اور اب بھی اگر فینز پوچھیں جائے
26:06کہ ڈراما کیسی تیری خودگردی
26:08سیزن ٹو آئے یا نہ آئے
26:10تو سو میں سے
26:12اسی یا نوے پرسنٹ لوگ
26:14کہیں گے کہ ڈراما کیسی تیری خودگردی
26:16سیزن ٹو آئے
26:17نمبر پانچ پر ہے بیچاری قدسیہ
26:27لہبہ خان کا یہ ڈراما اتنا اچھا نہیں رہا
26:29لیکن اس ڈرامے میں لہبہ خان کا کردار
26:32سپورٹ کاسٹ میں رہا ہے
26:34اس ڈرامے کی سٹوری دلچسپ سی
26:37لیکن میں اس میں مین لیڈ کاسٹ میں
26:39لہبہ خان کو دیکھنا چاہتا تھا
26:41کیونکہ لہبہ خان ایک ٹیلنٹڈ دکار ہے
26:44اس ڈرامے کی ویورشپ کے لحاظ سے یہ ڈراما ایوریج رہا تھا
26:48میں لہبہ خان کا فین ہوں
26:49تو اس لئے یہ ڈراما دیکھتا ہوں
26:51اگر آپ بھی لہبہ خان کے فین ہیں
26:53تو اس ڈرامے کو ضرور دیکھے گا
26:56کیونکہ لہبہ خان کی اس میں
26:57دلچسپ کا میسٹری دکھاتی ہے
26:59نمبر سکس پر ہے بے لگام
27:02لہبہ خان کے اس ڈرامے سیریل نے
27:04نہ صرف پاکستان
27:06بلکہ پورے ایشا میں
27:07اپنے نام کا پلڑا بھاری کیا
27:10اور جیسا کہ ڈراما بے لگام
27:12اس کا نام ہے
27:13ویسے ہی لہبہ خان کا کریکٹر تھا
27:18وہ ٹک ٹوکر بننا چاہتی تھی
27:21اس ڈرامے کی سٹوری
27:22ایک دیہاتی کے طور پر
27:24یعزہ دار گھرانے کے طور پر بنائی گئی تھی
27:26کہ کوئی بھی گھر کی لڑکی
27:29ٹک ٹوکر نہ بنے
27:30کیونکہ ٹک ٹک ٹوکر لڑکی کا کردار
27:32آج کے زمانے میں
27:34بھرا سمجھا جاتا ہے
27:36تو سٹوری سبق عموز تھی
27:38لیکن اس ڈرامے کو اتنا ویورشپ
27:40نہ ملے جتنا کہ ڈرامے کی سٹوری تھی
27:43تو پھر بھی
27:44ڈرامے کے ویورشپ کے حساب سے
27:46ڈراما ایورج رہا
27:47نمبر سیون پر ہے آفت
27:50ڈراما سیریل آفت
27:52کی بات کریں تو
27:53دوہزار چوبیس میں یہ ڈراما آیا تھا
27:56اس کی مین لیڈ کاسٹ میں لہبہ خان ہے
27:58جو کہ ایک امیر زادی ہوتی ہیں
28:00وہ کالج میں جاتی ہیں
28:01اور کسی لڑکے کی مجال نہیں
28:04کہ وہ اس کے اوپر آنکھ اٹھائے
28:05وہ اپنی من مانی کرتی ہے
28:07ڈرامے میں ایٹیٹیوز زیادہ دکھایا گیا ہے
28:10اگر آپ اس ڈرامے کے سٹوری بھی
28:12بہت دلچسپ ہے
28:13اگر آپ لہبہ خان کے ایٹیٹیوز کریکٹر
28:16کے شوقین ہیں
28:17تو یہ ڈراما آپ کے لئے ہی بنایا گیا ہے
28:20نمبر ایٹ پر ہے ہمراز
28:22فیروز خان کے ساتھ
28:24اور ایلہ خان کے ساتھ
28:25یہ ڈراما لہبہ خان نے کیا ہے
28:27جس میں سپورٹ کاسٹ کا کردار نبا رہی ہیں
28:30اس ڈرامے کی سٹوری فلاپ ہو گئی
28:32پہلے تو اس ڈرامے کی سٹوری
28:33بہت اچھی جا رہی تھی
28:35لیکن ڈرامے کی کچھ کسٹوں میں
28:37اس کی ڈرامنگ سٹوری بگڑ گئی
28:39لیکن ناظرین لہبہ خان کی وجہ سے
28:41اس ڈرامے کو بہت دیکھ رہے ہیں
28:43اور انٹرٹین بھی حاصل کر رہے ہیں
28:46اگر آپ بھی لہبہ خان کے دیکھنے کو شوقین ہیں
28:55نمبر نائن پر ہے
28:57ڈراما مہرہ
28:58ڈراما مہرہ کی بات کریں تو اس وقت ابھی بھی
29:00جیوٹی پر چال رہا ہے جس کا میں آپ کو
29:03اس ویڈیو میں ریویو بھی دے چکا ہوں
29:05تو اس ڈرامنگ کا سیزن ٹو
29:07جو ہے وہ مجھے بہت ہی
29:09مس ہونے والا ہے اور ڈراما مہرہ
29:11تقریباً چالیس اپسوڈ پر
29:13ختم ہو جائے گا
29:14میں چاہتا ہوں کہ یہ تقریباً
29:17ساٹھ ستر اپسوڈ پر
29:18فینل ہو جائے اور اس ڈرامنگ کا سیزن ٹو
29:21بھی آئے
29:21تو فرنڈز یہ تھے لہبہ خان کے ٹاپ
29:24ڈرامے ان تمام ڈراموں میں آپ کو
29:26زیادہ ڈراما کونس اچھا لگا
29:29اس کا نام کومنٹ سیکشن میں ضرور دینا
29:31آپ کی محبتوں کا
29:33بے حد شکریہ اگر ویڈیو اچھے
29:35لگی ہو تو ویڈیو کو لائک اور
29:37چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
29:38تاکہ آپ کو
29:40ڈراما انٹرٹینمنٹ کے اپسوڈ
29:42ایکسپلینر ریویو اور ٹاپ ٹین
29:44ڈراما لسٹ ویڈیو آپ کو ملتی رہیں
29:46خدا حافظ
30:12پینل پر کریں میں آپ کو
30:14انفرمیشن دیتا ہوں آپ مجھے
30:16سپورٹ کریں اور ویڈیو کو آپ
30:18کا ایک لائک کرنا میرے لئے اتنا
30:20ہوگا جیسے آپ نے ایک بلڈ کی بوتل
30:22دے دی ہے تو اگر میرا
30:24الفاظ کسی کو بھی برا لگا ہو
30:26تو میں معذرت کرتا ہوں
30:28یہ ویڈیو بنانے کا مقصد
30:30صرف اور صرف انٹرٹینمنٹ
30:32ہے نہ کہ کسی کے دل ازاری
30:34کرنا ہے تو لیٹس
30:36جس اپسوڈ ڈراما ریویو
30:38ایسے ڈراما ایپسوڈ
30:40ریویو ڈراما زون
30:42ڈراما ٹاپ ٹین ڈراما لسٹ
30:44اور سیلیبریٹی نیوز دیکھنے
30:46کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب
30:48ضرور کریں تاکہ ہمارے
30:50چینل کی فیملی کا حصہ بن سکیں
30:52اور بہت جلد اس چینل کو
30:54تقریباً فیفٹی کے پر
30:56پہنچا دیں تو شکریہ
30:58آپ یہ ویڈیو کون سے
31:00دیکھ رہے ہیں کومنٹس میں ضرور بتائیں
Recommended
40:07
0:46
39:07
37:52
1:00
37:45
1:58:32
0:13
40:22
37:12
23:33