Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00دوستو یہاں آپ کو دکھائی جا رہے ہیں تین عدد خوبصورت جانور جن میں ہیں
00:04پہلا یہ بکرا جس کی عمر صرف سات ماہ ہے
00:06نہایتی خوبصورت چاکو چوبند اور تندرست بکرا
00:09اور یہ مل جائے گا آپ کو نہایتی مناسب قیمت میں خوبصورت ترین بکرا
00:13اس کے بعد آ جاتی ہے یہ بکری ہے اور بکری بھی نہایتی خوبصورت ہے
00:16یہ دوگلی نسل کی بکری ہے جو ٹیڈی اور بیتل کا کراس ہے اور نہایتی خوبصورت ہے
00:21اور یہ دودھ دینے میں بھی بہترین ہے
00:24اس کے بعد یہ آجاتا ہے دمبا
00:26دمبا اس وقت آپ کو شاید تھوڑا کمزور نظر آ رہا ہو کیونکہ اس کی اون اتروائی گئی ہے
00:30لیکن یہ ایک بننے والا جانور ہے آپ اس کے قد سے دیکھ رہے ہیں
00:34اور دوستو یہ تینوں جانور نہایتی خوبصورت ہے

Recommended

3:14
0:23
1:02