Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Zaboor دوسری کتاب اور اس کا ستاون باب
00:04مجھ پر رحم کر اے خدا مجھ پر رحم کر
00:13کیونکہ میری جان تیری پناہ لیتی ہے
00:17میں تیرے پروں کے سائے میں پناہ لوں گا
00:23جب تک یہ آفتیں گزر نہ جائیں
00:27میں خدا تعالیٰ سے فریاد کروں گا
00:31خدا سے جو میرے لیے سب کچھ کرتا ہے
00:35وہ میری نجات کے لیے آسمان سے بھیجے گا
00:40جب وہ جو مجھے نگلنا چاہتا ہے ملامت کرتا ہو
00:44خدا اپنی شفقت اور سچائی کو بھیجے گا
00:49میری جان ببروں کے درمیان ہے
00:53میں آتش مزاج لوگوں میں پڑھا ہوں
00:56یعنی ایسے لوگوں میں جن کے دانت برچیاں اور تیر ہیں
01:03جن کی زبان تیز دلوار ہے
01:06اے خدا تو آسمان پر سرفراز ہو
01:11تیرا جلال ساری زمین پر ہو
01:15انہوں نے میرے پاؤں کے لیے جال لگایا ہے
01:19میری جان آجیز آگئی
01:22انہوں نے میرے آگے گڑھا کھوڑا
01:24وہ خود اس میں گر پڑے
01:26میرا دل قائم ہے
01:30اے خدا میرا دل قائم ہے
01:33میں گاؤں گا بلکہ میں مدھا سرائی کروں گا
01:38اے میری شوقت بیدار ہو
01:41اے بربت اور ستار جاگو
01:43میں خود صبح صویرے جاگ اٹھوں گا
01:47اے خداوند میں لوگوں میں تیرا شکر کروں گا
01:52میں امتوں میں تیری مدھا سرائی کروں گا
01:56کیونکہ تیری شفقت آسمان کے اور تیری سچائی افلاق کے برابر بلند ہے
02:04اے خدا تو آسمان پر سرفراز ہو
02:09تیرا جلال ساری زمین پر ہو