Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Official Channel of HAQ WALI DARBAR Mohlanwall Main Multan Road (23 km) Lahore Pakistan

Subscribe our youtube channel for more new videos of Tilawaat , Hamd-o-Manajaat , Naats , Manaqib and Bayannat etc.

Any illegal uploading of our audio and video content is strictly prohibited and the result will be ending with strike , copyright infringement notices and penalties.

Channel managed by SHAHZADGAAN e KHAWAJA GEE HAQ WALI SARKAR
Sajada Nasheen , Peer e Tariqat SAHIBZADA RUB NAWAZ CHADRI KHAWAJGI &
Sajada Nasheen , Peer e Tariqat SAHIBZADA BABA GEE MUHAMMAD NAWAZ GULAM KHAWAJGI
Links

Website
haqwalisarkar.com

Facebook
facebook.com/HaqWaliSarkarOfficial/?modal=admin_todo_tour

Twitter
twitter.com/haqwalidarbar

instagram
tiktok.com/@haqwalidarbarofficial

Tiktok
tiktok.com/@haqwalidarbarofficial

Category

🎵
Music
Transcript
00:00ایک صحابی تھے
00:30جسم میں خارج تھی پی پڑ گئی تھی
00:31بہت سخت عذیت میں تھا
00:33بڑا پریشان ہوا
00:34تو پھر میں آقا علیہ السلامی مبارکہ میں حاضر ہو گئے
00:37عرص کیا کہ یارسلہ اس تکلیف سے بڑا پریشان
00:39کرم فرمائے
00:40کہتے کہ میں نے سطر چھپایا باقی کپڑے اتار گئے
00:44آقا علیہ السلام نے اپنا لباب دہن لگایا
00:47کہتے جیسے لباب دہن لگتا تھا
00:49میرے جسم کے دانے اسی ٹیم ختم ہو گئے
00:51میرے جسم کی بدبو ختم ہو گئی
00:53نبی پاک علیہ السلام کی برکت سے
00:56آج میرے جسم سے خوشبو آتی ہے
00:58حضرانہ ربراہ بین عاظب رضی اللہ تعالی
01:00انہوں کا بلکل ایسا ہی واقعہ
01:01ان کی دو بیویاں تھی
01:02انہوں نے بھی سوال کیا کہ آپ کونسی خوشبو لگاتے ہیں
01:06انہوں نے بھی یہی بلکل کہا
01:07کہ میرے جسم میں دانے پڑ گئے تھے
01:09خارج تھی دانے تھے
01:10تو آقا علیہ السلام نے اپنا لباب دہن میرے جسم میں ملا
01:13تو میری بیماری شفاہ میں بدل گئی
01:15اس دن سے میرے جسم سے خوشبو آتی
01:17سابا کرامرز کرتے ہیں کہ
01:19یارسلہ پانی کی بڑی قیلتہ تھا
01:20یہ کون ہے لیکن اس کا پانی بھی ختم ہو رہا تھا
01:23اس کا پانی بھی قابل استعمال بھی نہیں تھا
01:25آقا علیہ السلام نے فرمایا کہ
01:27برطن لاؤ آپ نے اس میں کلی فرمائی
01:29فرمایا کہ اس کو اس میں پھینک دے
01:31جب اس میں پھینکا گیا اس کا پانی اوپر بھی آ گیا
01:33اتنا میٹھا ہو گیا کہ پورے علاقے میں مشہور ہو گیا
01:35میٹھا گوہ
01:36جسے لوگ بیمار ہوتے تھے آپ کے لباب دہن کی برکت
01:40اسی سے لوگ کو شفاہ اصل ہوتے ہیں
01:41یہ آپ کے لباب دہن کی برکتیں ہیں
01:44حضرت علیہ رضی اللہ تعالیٰ کو اشعبے چشم ہو گیا
01:46آقا علیہ السلام نے لباب دہن لگایا
01:49لگانے کی دیر تھی
01:50حضرت علیہ فرماتے ہیں کہ میری آنکھوں کو تھنڈک پڑھتے ہیں
01:53کون آگیا اسی تیمجھ شفاہ ہو گیا
01:54آقا علیہ السلام اگر کسی کھانے میں لباب دہن شامل کرتے ہیں
01:58حضرت علیہ رضی اللہ تعالیٰ نے
01:59نبی پاک کو دیکھا
02:00کئی دن سے بھوکے ہیں رہا نہیں کیا گھر آیا
02:02کچھا کچھ ہے بیوی نے بکری کا بچہ ہے
02:04آپ نے زبا کیا
02:06عرض کیا کہ ارسل آپ اور چار پانچ شے بندے آپ کے ساتھ آجے
02:09گھر کھانا تیار ہے
02:10تو نبی پاک علیہ السلام نے
02:12سارے صحابہ میں علان فرما دے
02:14کہ سارے چلو جابر کے گھر
02:15اب وہ بڑے پریشان بھر بیوی کے پاس آتے ہیں
02:18کہتے ہیں آج کیا بنے گا
02:20نبی پاک تو سارے کو ساتھ لے آئے ہیں
02:22کھانا تو صرف چار پانچ بندوں کا کھانا ہے
02:24بیوی کہتی ہے کہ تم نے بتایا تھا نا
02:26کہتے ہیں اچھا پھر پکر کرنے کی بات نہیں
02:28یہ بھی میں نے پڑھا کہ جب وہ
02:30بکری کا بچہ زبا کیا جا رہا تھا
02:32تو آپ کے دو بیٹے تھے
02:33اب انہوں نے دیکھ رہے تھے سارا منظر
02:35تو جب وہ بکری زبا کر دی گئے
02:37تو ایک بھائی نے دوسرے بھائی کے ساتھ
02:39کھیل تھے ہوئے دوسرے ایک گرتن بینجن
02:41وہ چھوری چلا دی
02:42وہ جب دیکھا چھوری پھر گئی وہ ایک بھائی فوت ہو گیا
02:45آپ کا ایک بیٹا جو فوت ہو گیا دوسرا بچہ یہ دیکھ کے
02:47پریشان ہو کے چھت گر بھاگا
02:49تو باپ نے کہا بھی اس کو پکڑو تو وہ
02:51در کے مارے سے در خوف سے بھی میرے آسی یہ کیا ہو گیا
02:54تو وہ چھت سے گر کر یعنی کہ وہ
02:55فوت ہو گیا یعنی دونوں بچے اس ٹیم جو فوت ہو گیا
02:57اب وہ در دعوت بھی تھی نبی پاک کو دعوت بھی دی بھی تھی
03:00اب دیکھیں قربان جائیں
03:01کیسے ان کی محبت ہے کہ انہوں نے اس سے شو نہیں ڈالا
03:04کوئی واویلہ نہیں کیا کوئی غم نہیں منایا
03:06آپ اس نے مشروع کیا کہ اس طرح نبی پاک تشریف لارہے ہیں
03:09اب بچے تو دونوں مر گئے ان کو ایسے کرتے ہیں
03:11کہ ان کو اسی کونے میں راہ دیتے ہیں چادر دے دیتے ہیں
03:14شو ڈالیں گے
03:15تو نبی پاک یہ دعوت خراب ہوگی
03:16ٹھیک ہے نا سارا محول خراب ہو جائے گا
03:18تو نبی پاک آئیں گے کھائیں گے تسلی سے
03:20پھر دیکھیں گے کیا کرنا
03:22نبی پاک علیہ السلام فرماتے ہیں کہ وہ آٹا لاؤ
03:24کہ آپ سے اپنا لباب دہن شامل کرتے ہیں
03:26اس گندے آٹا میں فرمائے کہ چادر ڈال دو
03:28اور اس میں سے آٹا نکالتے جاؤ
03:30کہ پھر وہاں سے آٹا نکلتا تھا
03:32روٹیاں پکتی جاتی تھی
03:33فرمائے کہ یہ سالل لیا
03:35اس میں اپنا لباب دہن شامل کیا
03:37اور فرمائے کہ اس کو ہنڈی کو چھپاتا
03:38اور اس میں سے نکالتے جاؤ
03:39آپ ایسے جب کیا تو آپ سارے وہ صحابہ کٹھے ہوگئے
03:42وہاں پر بیٹھ کے
03:43نبی پاک علیہ السلام فرمائے کہ
03:44تمہارے بچے کہاں پہ ہیں
03:45تمہارے بیٹے کتنے ہیں
03:46ارسل کیا یارسلہ وہ کھی کھیلنے گے میں
03:47آپ شروع کریں
03:48کھانا کھائیں آپ
03:49نبی پاک علیہ السلام فرمائے کہ
03:50نہیں اپنے بچوں کو بلاؤ
03:51ان کے بغیر تو نہیں میں کھانا کھاتا
03:53پھر نبی پاک علیہ السلام فرمائے کہ
03:54نہیں میں تو ان کے بغیر کھانا نہیں کھاتا
03:56تمہارے بچے کہاں پہ ہیں
03:57پھر سب معاملہ ارسل کے
03:58یارسلہ اس طرح اس طرح میرے
03:59تو انہوں بچے جو ہیں فوت ہو گئے
04:00تو نبی پاک نے
04:01کہ چلو مجھے لے کے چلو ان کے پاس
04:03نبی پاک یہ
04:04آپ نے دعا کی
04:05اپنا دست شفقت پھیرا
04:06دونوں بچے زندہ ہو گئے
04:08آپ نے ان کو پاس بٹھا کر
04:09پھر کھانا آپ نے کھایا
04:10جب میں رضی اللہ کہتے ہیں
04:12کہ جب میں نے بعد میں
04:13ہانڈی کا ڈگنا اٹھایا
04:14تو دیکھا تو میں یہ سوچتا تھا
04:16کہ پہلے کھانا زیادہ تھا
04:17کہ اب کھانا زیادہ تھا
04:18اور آقا علیہ السلام نے فرمایا
04:20اگر تم اس کو نہ اٹھاتے
04:22تو قیامت تک تم اس میں سے
04:23کھلاتے رہتے تو اس میں کم نہ ہوتا

Recommended