Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8/2/2025
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہنہ لباس لکم و انتم لباس لہنہ
00:04کہ تمہاری بیویاں تمہارے لباس ہیں
00:07اور عورتوں سے کہتا ہے تمہارے خاون تمہارے لباس ہیں
00:13یہ تشبیح پورے قرآن میں کسی رشتے کی اللہ نے نہیں دی
00:19جو خاون اور بیوی کی اللہ تعالیٰ نے تشبیح دی ہے
00:24کہ یہ تیرا لباس ہے
00:27اور یہ بیوی کے لیے خاوند لباس ہے
00:35خاوند کے لیے بیوی لباس ہے
00:37اب آپ تھوڑا سا غور فرمائیں
00:40کیا لباس کے بغیر ہم کہیں جا سکتے ہیں
00:44یہ خاوند اور بیوی کا رشتہ کتنا ضروری ہے
00:48ہمارے ہاں تو ہندی معاشرہ ہے
00:51کسی کی بیوی فوت ہو جائے تو اس کو لڑکی نہیں ملتی
00:56اور کسی کا خاوند ہو جائے تو اسے خاوند نہیں ملتا
01:00کوئی بیوہ ہو جائے متلقہ ہو جائے
01:04اس کا کوئی رشتہ نہیں پوچھتا
01:06ایک آدھ بچہ ہو
01:07تو وہ بچاری اسی کے ساتھ ہی گزار دیتی ہے
01:11اس کا کوئی رشتہ مانگنے بھی نہیں آتا
01:14میں چارٹ گیا تھا
01:16وہاں میں نے معاشرہ دیکھی
01:18کہ آٹھ بچوں کی ماں کو بھی طلاق ہو جائے
01:23تو عدت کے بعد فوراں اس کی شادی ہو جاتی ہے
01:26اور جو خامد ہوتا ہے وہ آٹھوں بچوں کو سنبھال لیتا ہے
01:30حالانکہ غریب ملک ہے بالکل
01:32اور یہاں سب کچھ ہے
01:33لیکن کہیں گے کبھی کسی بیوی کی شادی ہو
01:37اس کے ساتھ بچہ بچے ہو تو کہیں جی اسی بچہ نہیں لینا
01:40اسی بچی نہیں لینا
01:41اللہ کے واسے یہ ہندی معاشرت چھوڑو
01:45اپنے نبی والی معاشرت پناو
01:48پہلی شادی میرے نبی نے بیوہ عورت سے کی ہے
01:52اور سب متعلقہ ہیں
01:55یا بیوہ ہیں
01:56ایک کماری حضرت عائشہ بس
01:58تو لباس کے لیے کیا ہے
02:00ہم کتنی احتیاط سے رکھتے ہیں
02:02خاص طرح عورتیں اپنے لباس کا کتنا خیال کرتی ہیں
02:06کیسے وہ اسے لٹکا کے رکھتی ہیں
02:09کہ اس کی کریز خراب نہ ہو
02:11مرد اپنے لباس کا کیسے خیال کرتے ہیں
02:14کہ اس کو لٹکا کے رکھتے ہیں
02:16کریز خراب نہ ہو
02:17پہلی جب پہن لیتے ہیں
02:19ایسے ویسے دیکھتے ہیں
02:20میں کیسا لگ رہا ہوں
02:21تو
02:22آپ کو کتنا ہی غصہ آیا ہو
02:25کبھی آپ نے اپنا گریبان پھاڑا ہے
02:27آپ اگلے کا گریبان پکڑو گے
02:30وہ تیری ایسی تیسی
02:32اپنا نہیں پکڑو گے
02:34تو اگر آپ اپنی بیوی کو بیزت کر رہے ہیں
02:37تو آپ نے اپنا کرتا پھاڑ دیا ہے
02:40کوئی آپ کو اکل مند کہے
02:42آپ اتنی حفاظت کرتے ہیں
02:46کہ کھانا کھانے سے پہلے
02:48اوپر رمال بشاتے ہیں
02:50ہوتلوں میں بھی ملتا ہے
02:52گھروں میں بھی ہوتا ہے
02:53کہ تاکہ کھانے کے
02:55کوئی سرات یا سالن کا
02:56کوئی کترہ
02:57وہ
02:58کرتے پر پڑنا جائے
03:01اتنی احتیاط کرتے ہیں
03:02اتنی سی احتیاط آپ کر لیں
03:05اپنی بیوی کی
03:06اور بیوی اپنے خامند کی
03:08کہ ایک دوسرے کو برداش کر لیں
03:11جو اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں
03:14زد چھوڑنے میں
03:16اور جھک جانے میں
03:18ساری کامیابیاں اور عزتیں چھپی ہوئی ہیں
03:23میرے ساتھ اللہ نے شہرت کا عجب معاملہ کیا
03:27تو مجھے بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑا
03:31تو اللہ تعالی نے مجھے ان دو چیزوں کی توفیق عطا فرمائی
03:35میں
03:37زد کے آگے ہار مان جاتا تھا
03:39پیچھے ہڑ جاتا تھا
03:42اگلے کی پوری کر دیتا تھا
03:43اور
03:44جتنا بھی مجھے اوپر کچھ ہوا
03:48میں سر نیچے جھکا کے رکھا
03:50میں نے کبھی جواب نہیں دیا
03:53کبھی ترکی بہ ترکی جواب نہیں دیا
03:56کبھی زد کو زد سے نہیں توڑا
03:58اپنی زد کو توڑ دیا
03:59اور اپنے آپ کو نیچے جھکا لیا
04:02تو میرے مالک نے میرے اوپر کتنا کرم کیا
04:06میں کیسے بیان کروں
04:09کہ میرے
04:11قیامت تک زندگی لے کر رہا ہوں
04:13اور سجدے میں پڑا رہا ہوں
04:15تو میں اللہ کی اس نعمت کا شکر ادا نہیں کر سکتا
04:19آج آپ میں آپ سے مخاطب ہوں
04:21اور اللہ میری بات کو پوری دنیا میں پھیلا رہا ہے
04:24اللہ کے واسطے زد چھوڑ دیں
04:27اگلے کی زد مان لیں
04:28حتی کہ بچہ بھی زد کرے نا
04:30تو اس کی زد مان لیں
04:32ماں اس کی پٹائی شروع کر دیتی ہیں
04:34وہیں سے نفرت کے بیچ
04:37آپ ان کے اندر بو دیتے ہیں
04:39ایک جگہ میں تھا تو
04:41خواتین جمع تھی تو کہنے لگی
04:43مولانا ہمارے بچے ہم سے ڈرتے نہیں
04:45میں نے کہا تو کیا تم ڈائن ہو جو
04:48تو ہمارے بچے تم سے ڈریں
04:49تم ماں بنو
04:51تم یہ سوال کرو
04:52کہ ہمارے بچے ہم سے پیار کریں
04:54کیا کیا جائے
04:55یہ بھی کوئی سوال ہے
04:57کہ ہمارے بچے ہم سے ڈرتے نہیں
04:58ڈرانا نہیں ہے
05:00قریب کرنا ہے
05:02تو جھک جاؤ
05:04آپ کا گھر آباد ہو جائے گا
05:06اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں
05:08آپ کے گھر میں خوشیاں رہیں گے
05:10اگر آپ زدوں پر رہیں گے
05:12تو پھر اپنی کپڑے پھڑیں گے
05:13اپنے کپڑے پھڑنے والا
05:15یا پاگل ہوتا ہے
05:17یا بے اقل ہوتا ہے
05:19تو ایک تو تشبیح یہ ہے
05:22جس میں اللہ تعالی نے
05:23ہمیں اتنا خوبصورت سمجھایا ہے
05:25کہ ہن نا لباس اللہکم
05:27و انتم لباس اللہن
05:29پھر اس سے ایک اور مطلب بھی نکلتا ہے
05:32جب ہم چھوٹے تھے
05:33ہماری مائیں ہمیں جو کپڑے پہناتی تھی
05:36وہ ہم پہن لیتے تھے
05:37جب ہم بڑھوئے
05:38تو ہم اپنی پسند کا کپڑا خود
05:41لینے لگے
05:42اور خود یا خریدہ یا مانگوایا
05:46اپنی پسند کا
05:48تو اس میں یہ اشارہ ہے
05:50کہ بچی بچہ جوان ہو
05:52تو ان کی پسند کا خیال ضرور کریں
05:56ان کی پسند کا خیال ضرور کریں
05:59ان پر اپنی مرضی مسلط نہ کریں
06:02وہ اگر خوشی سے مان رہے
06:05شکر اللہ کا
06:07لیکن مثلا بیٹا کہہ دیتا ہے
06:09کہ اما میں نے یہاں شادی نہیں کرنی
06:12یہ بیٹی کہہ دیتی ہے
06:13اما میں نے یہاں شادی نہیں کرنی
06:16وہ اللہ کے واسطے
06:19ان کے اوپر زبردستی نہ کرو
06:21جبر نہ کرو
06:22یہ اللہ نے ان کو حق دیا ہے
06:24لڑکی کو بھی
06:25لڑکے کو بھی
06:27اللہ نے حق دیا ہے
06:28کہ وہ انکار کر دیں
06:30اس کو لڑائی نہ بناو
06:32اس کو نافرمانی نہ سمجھو بچوں کی
06:36یہ بچے اور بچی کا حق ہے
06:38تو مان باپ
06:40اس کی رعائت کریں
06:42زبردستی کی شادیاں نہ کریں
06:45بہت تباہی مشتی ہے
06:47بہت تباہی مشتی ہے
06:49عمر گزر گئی
06:52ان کے بھیانک انجام دیکھتے ہوئے
06:54جہاں مان باپ نے
06:55ٹھونس دیا
06:56لڑکی پر
06:57ایتھے ہی کرنی ہے
06:59یا بیٹے پر ٹھونس دیا
07:01ایتھے ہی کرنی ہے
07:02نہیں تک گھروں نکل جا
07:03یہ اس قسم کی فضول باتیں ہیں
07:06یا ہم نے تو بس ارائیوں میں کرنی ہے
07:09ہم نے تو جٹوں میں کرنی ہے
07:11ہم نے تو راج پوتوں میں کرنی ہے
07:13میرے نبی کا فرمان ہے
07:16نیک دیکھو نیک
07:18نیک ہو سالح ہو
07:20اچھے اخلاق والا ہو
07:22جس قوم کا بھی ہو
07:23رشتہ جوڑ دو
07:24میرے نبی نے
07:26اپنی ایک بیٹی اپنے
07:28گھرانے میں دی
07:30حضرت علی علیہ السلام کو
07:32باقی تینوں بیٹیاں
07:33اپنے خاندان سے باہر دی ہیں
07:36حضرت عثمان کو
07:38جو بنو عمیہ میں سے تھے
07:39دو بیٹیاں ان کو دی
07:40اب العاس کو
07:42بڑی بیٹی حضرت زینب دی
07:43تو رشتوں میں
07:45اس بات کا خیال رکھیں
07:47کہ بچوں کی
07:49ارائے کا
07:50خیال رکھا جائے
07:52بات لمبی ہو رہی ہے
07:54لیکن ضروری ہے
07:55حضرت علی
07:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:01علیہ السلام
08:02تشریف لائے حضرت فاطمہ
08:04کا رشتہ مانگنے
08:05اور جبریل پہلے آ گئے تھے
08:08کہ یا رسول اللہ
08:09اللہ نے علی اور فاطمہ
08:11کا رشتہ
08:11تہہ کر دیا ہے
08:13تو
08:14جب
08:15آ کر بیٹھے
08:16تو شرمندگی سے
08:17بول نہ سکے
08:18اب آپ نے خود فرمایا
08:20علی کیسے آیا
08:21وہ خاموش
08:22پھر آپ نے فرمایا
08:24فاطمہ کے رشتے کے لئے آئے ہو
08:25کہا جی ہاں
08:27تو انشاءاللہ
08:28کہہ کے اٹھ گئے
08:29ہاں نہیں کی
08:30صرف اتنا کہا
08:32انشاءاللہ
08:32حالانکہ
08:33وہی آ چکی ہے
08:34وہی آ چکی ہے
08:35انشاءاللہ
08:37سیدھے گھر گئے
08:39حضرت فاطمہ
08:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:42علیہ السلام
08:42کو بلایا
08:43اور فرمایا
08:44بیٹی
08:45علی کا رشتہ آیا ہے
08:47میں ہاں کر دوں
08:48اللہ اکبر
08:50آج کی بیٹی ہیں
08:53بیچاری ماں باپ
08:53کے آگے سر جھکا دیتی ہیں
08:55تو جنت کی عورتوں کی
08:57سردار اور حسنین کی ماں
08:59ان کے بارے میں
09:01آپ کا کیا خیال ہے
09:02بیٹی رشتہ کر دوں
09:04جب حضرت فاطمہ نے
09:07ہاں کی
09:07کماری بچی کی
09:09خاموشی ہاں ہوتی ہے
09:11انکار نہیں ہوتا ہے
09:12تو آپ خاموش رہیں
09:15اس کا مطلب تھا
09:17کہ میں
09:17تیار ہوں
09:18آپ فوراں واپس کے
09:20علی
09:20لوگوں کو بلاؤ
09:21پھر لوگ آئے
09:23مجمع مسجد میں
09:25کٹھا ہوا
09:25تو آپ نے
09:26ممبر پر کڑھے ہو
09:27کہ پہلی باجے کی لوگوں
09:28میرے پاس
09:29جبریل اللہ کا
09:30پیغام لے کر آئے تھے
09:32کہ میں
09:32اپنی بیٹی فاطمہ کا
09:34نکاح
09:34علی کے ساتھ کر دوں
09:36جب میرا
09:37نبی اتنا خیال کر رہا ہے
09:38ہم بھی خیال کیا کریں
09:40اپنے پیٹ سے
09:41جنتے ہیں
09:42پھر ان پر وہ
09:44زیادتی کرتے ہیں
09:45جو ساری زندگی سے
09:46سکتی رہتی ہیں
09:47موسیقی
09:55موسیقی
09:57موسیقی

Recommended