Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00محرم کا مہینہ اور اس میں دس تاریخ آج سے نہیں کربلا سے نہیں
00:10بلکہ بہت پہلے سے اس کی اہمیت ہے
00:14دس محرم کو حضرت آدم اور حووہ علیہ السلام کی توبہ قبول
00:22دس محرم کو نو علیہ السلام کی کشتی توفان سے نکل کر جودی پہاڑ پہ رکی
00:35اور وہ اترے کشتی سے زمین پر
00:38دس محرم کو ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا
00:45تو دس محرم کو اس آگ سے وہ نکالے گئے نکلے
00:51دس محرم کو موسیٰ علیہ السلام نے سمندر پار کیا
00:58اور فراؤن غرق ہوا
01:01دس محرم کو یونس علیہ السلام کو جو مچھلی نے نگلا تھا
01:08تو دس محرم کو مچھلی نے دوبارہ آپ کو کنارے پر باہر پھینکا
01:15دس محرم کو جتنا ظلم و سدم میرے نبی کی اولاد پر ہوا
01:21کسی کی اولاد پر اتنا بڑا ظلم نہیں ہوا