- yesterday
#OffTheRecord #PTIProtest #AntiConstitutionMovement #ProtectTheConstitution #MahmoodAchakzai #UmairNiazi #PTILeadership #PakistanPolitics #August5 #TehreekTahafuzAain #pakistan #america #tradedeal #pakistaneconomy
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Senator Humayun Mohmand PTI
- Barrister Danyal Chaudhry PMLN
- Ather Kazmi (Analyst)
- Khurram Shahzad (Economist Analyst)
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Senator Humayun Mohmand PTI
- Barrister Danyal Chaudhry PMLN
- Ather Kazmi (Analyst)
- Khurram Shahzad (Economist Analyst)
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
04:00What do you make of it?
05:04ڈنڈا ہے اور میں توڑ پوڑ کر رہا ہوں
05:06کیا ڈاکٹر ہمائیوں کو سزا ہوئی
05:08نہیں میں سن لے نا
05:10فرض کرے اس میں یاسمین
05:12راشد صاحبہ کے ہاتھ پہ ڈنڈا ہو
05:14اور وہ توڑ پوڑ کر رہی ہو
05:15یا یاسمین راشد صاحبہ کی
05:17اس میں یہ ہو کہ بھئی تم اندر جاؤ
05:19اور توڑ اور پھر ہو
05:20لیکن ایسے واقعات میں لیڈر کا کام کیا ہوتا ہے
05:23لیڈ کرنا ہوتا ہے نہ کہ خود
05:25جاکے عمومن تو کاروائیوں
05:27میری بات سنے
05:34تو اس مطلب let's say
05:36عام فورسز کی چیزوں کو توڑ پوڑ
05:38دور کی بات ہے
05:40میں کہتا ہوں آپ کے اور میرے گھر کو
05:42یا آپ کے اور میری گاڑی کا بھی توڑ پوڑ نہیں ہونا چاہیے
05:44میں کہتا ہوں کہ
05:46ایک کھمبے کو بھی نہیں توڑنا چاہیے
05:48اگر وہ بھی کرتا ہے وہ بھی غلط بات ہے
05:50بات یہ ہے کہ ہم جو کر رہے ہیں
05:53اس سے کیا پاکستان
05:56اوورال یونائٹ ہوگا
05:58یا ڈیوائیڈ ہوگا
05:59میرا مقصد کیا ہے
06:00میرا مقصد ہے ایک political party کو
06:03اگر میں نے system سے نکال لے
06:05بھئی بتا دو ہم سارے اس میں سے
06:07ہم سارے جیسے
06:08ہم نے 2008 میں elections میں
06:11حصہ نہیں لیا تھا
06:12ہم آج آپ بتا دو
06:14ہم سارے چھوڑ دیتے
06:15اور میرے لحاظ سے تو
06:16میرے لحاظ سے
06:17تو اگر آپ مجھ سے پوچھیں
06:18I would be willing to be not part of this
06:21political system
06:23because this is not a political system
06:25چھیک
06:26دانیال صاحب
06:27your thoughts on this
06:27آپ کیا سمجھتے ہیں جو بات کہہ رہے ہیں
06:30ہمائیوں صاحب
06:31do you agree with that
06:32یا
06:33صحیح فیصلہ آیا ہے
06:34آئین و قانون کے مطابق آیا ہے
06:36آپ کے thoughts کیا ہیں اس پہ
06:38دیکھیں جی thank you for having me on the show
06:41دیکھیں ہمائیوں صاحب نے جو باتیں کی ہیں
06:44ان کی کچھ باتوں سے میں agree کروں گا
06:46کن سے کچھ سے disagree کروں گا
06:48انہوں نے کہا کہ پاکستان کی history میں
06:50پہلے دفعہ ہوا
06:51کہ cases صبح سے شام تک چلتے رہے
06:54شاید ان کو political history نہیں پتا
06:56پاکستان کے judicial نظام کی
06:59یہاں multiple ایسے cases رہے ہیں
07:01میں اپنے case کے علاوہ بات کر دوں
07:03میں حنیف عباسی صاحب جس میں ان کو
07:05disqualify کیا
07:06ہمارے elections کے بیچ میں
07:07cases صبح شروع ہوتے تھے
07:08اور رات گیارہ گیارہ بے تک
07:09ہم court میں بیٹھے رہتے تھے
07:11تو this has been a part
07:13and it's nothing new
07:14یہ political cases میں
07:15چیزوں میں ایسا ہوتا ہے
07:17پھر انہوں نے کہا کہ
07:19دیکھیں یہ فیصلہ لوگ نہیں مانیں گے
07:21دیکھیں یہ جو فیصلہ ہے نا
07:24یہ اس فیصلے میں
07:26زیادہ سزا ہوئی یا کم ہوئی
07:28یا tenure سزا کم دینی تھی
07:30یا زیادہ دینی تھی
07:31that is a different debate
07:32پاکستان میں
07:34میں نے day one سے کہا تھا
07:36کہ ہم نے preempt بھی کیا تھا
07:37کہ this is the decision
07:38that will be coming
07:39کیوں کیا تھا
07:40پاکستان جس
07:42چورہے پہ آج کھڑا ہوا ہے
07:44یہاں دو سوچے نہیں چل سکتی
07:46جلاو گیراو
07:47تفریق
07:48نفرت کا بیانیاں
07:50آگ لگانے کا بیانیاں
07:52اور constructive پاکستان
07:54مستقم پاکستان
07:56یہ دونوں سوچیں کٹھی نہیں چل سکتی
07:58ایک سوچ کو مارنا ہوگا
08:00اور یہ جو سزا ہے
08:02یہ کسی فرد کی خلاف نہیں ہے
08:05یہ کسی بندے کی خلاف نہیں ہے
08:07یہ اس سوچ کے خلاف ہے
08:09جو پاکستان میں
08:11تفریق کی بات کرتی ہے
08:12یہ سزائیں جو ہیں
08:14اس سوچ کے خلاف ہیں
08:16جو آپ کے شہداؤں کے مجسمیں جلا کر
08:19ان کا مزاہ خوڑانے کی بات کرتے ہیں
08:21یہ سزائیں ان کی خلاف ہیں
08:23جو پاکستان میں
08:25پاکستان کے لیے
08:26امریکہ میں
08:27آئی ایم ایف کے بیٹ
08:28آئی ایم ایف کے ساتھ
08:30جب ڈائیلاغز ہو رہے تھے
08:31پاکستان کے غریب بیروزگار کے لیے
08:33اور وہ mindset وہاں یہ کہہ رہا تھا
08:36کہ پاکستان کے غریب بیروزگار کے ساتھ
08:38نگوشیٹ کیا ہے
08:39تو اس ملک کو آگ لگیں گے
08:40یہ mindset
08:43اس mindset
08:43اس lobby کے خلاف ہے
08:45جو جب آبا کا آمی چیف
08:47امریکہ جاتے ہیں
08:48تو ان کے خلاف ایک پروپیگانڈا
08:51وہاں چال رہا ہوتا ہے
08:51جہاں بلوچستان کیوں
08:53الگ کرنے کی بات کی
08:54campaign چال رہی ہوتی ہے
08:56اور اسی campaign میں
08:57پاکستان کے آمی چیف
08:59prime minister
09:00کی بھی
09:00اسی billboards میں
09:02ان کے خلاف campaign چال رہی ہے
09:04کیا یہ وہ
09:05non-state actors کا رول نہیں ہے
09:07جو پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
09:09توڑنا چاہتے ہیں
09:10یہ سزائیں ان کے خلاف تھی
09:12کہ یہ پاکستان کی
09:14ہمارے political differences ہو سکتے ہیں
09:16ہم اپنے politically چیزوں پہ
09:18نراز یا
09:19راضی ہو سکتے ہیں
09:20یا disagree کر سکتے ہیں
09:22لیکن جب ملک کی بات آئے گی
09:23اس ملک کی sovereignty کی بات آئے گی
09:25تو ہم سب ایک ہیں
09:27اور جو لوگ
09:28اس ملک کو توڑنے کی بات کریں گے
09:30جو لوگ ان کو support کریں گے
09:31there is no tolerance to them
09:33this is the line drawn
09:34ان کو بھی پتا ہے
09:35کہ آگے course میں
09:38چیزوں میں relief مل جاتا ہے
09:39اور ہوئے گا بھی
09:40but this line had to be drawn
09:42یہ نہیں ہو سکتا
09:43کہ آپ کوئی کل بات نہ مانیں
09:45تو آپ بجلی کے بل اٹھا کر کہیں
09:47کہ civil نافرمانی کریں گے
09:49ہم اس ملک کو آگ لگا دیں گے
09:50ہم اس ملک کو بند کر دیں گے
09:52اور آپ پارلمان پہ حملہ کر دیں
09:53آپ پہ اپنے نیشنل ٹیلیویجن پہ حملہ کر دیں
09:56آپ ریڈیو کو take over کریں
09:58یہ سوچ اور یہ کسی معذب معاشرے میں
10:07اس کی tolerance نہیں ہے
10:08اور اس کی tolerance جو ہے
10:10پاکستان میں بھی ختم ہوگی
10:11کہ آپ کو processions کا right ہے
10:13لیکن آج اگر آپ کے بیچ میں
10:15اور غزہ میں کوئی فرق ہے
10:17کہ اگر آپ کے دشمن ممالک
10:18نے آپ کا غزہ والا حال نہیں کیا
10:20تو وہ ایک ہی ریڈن ہے
10:21وہ ہماری افاج ہے
10:22وہ ہماری افاج پاکستان ہے
10:25جس میں تمام تینوں فوجیں ہماری آتی ہیں
10:28ان کو demoralize کرنا
10:30ان کو وہ کرنا
10:31we would have been nothing better than غزہ
10:33اور آپ ان کے خلاف
10:34اس طرح ملائن کیمپین کریں
10:35اور آپ ان sponsors کے ہاتھ کھیلیں
10:38جو پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
10:40اس کی decision نے یہ فیصلہ کیا ہے
10:42کہ there is no tolerance to all those people
10:44directly, indirectly, guiding
10:47اور part of it
10:48اس پورے plan کے جو part ترس کے لیے
10:50کوئی tolerance نہیں ہوئی گی
10:51عدیس صاحب
10:53آپ نے ظاہر ہے
10:54کہ جب سے یہ واقعہ ہوا
10:55اس دوران ظاہر ہے
10:56کہ آپ نے بھی witness کیا
10:57کہ کیا کچھ ہوتا رہا
10:58ظاہر ہے جو کچھ ہوا تھا
10:59وہ قابل مضمت تھا
11:01اور ایک impression
11:02اس وقت یہ ملا تھا
11:03جس طریقے سے ابھی
11:04ہمیں محمد صاحب فرما رہے تھے
11:06کہ اس میں لوگوں کا
11:08reaction ہو سکتا تھا
11:09لیکن لوگوں کا reaction
11:11اتنا coordinated نہیں ہوتا
11:13unless کہ اس کے اندر
11:14leadership involved نہ ہو
11:15اور اس بات کو تو
11:17گنڈا پور صاحب نے بھی accept کیا تھا
11:18کہ ہمارے لوگ تھے اس میں
11:20آپ کو کیا لگتا ہے
11:22کہ یہ
11:22طریقے کا ٹھیک نہیں تھا
11:24یا سزائیں
11:25کچھ زیادہ دی گئی ہیں
11:27دیکھیں
11:28اس میں تو کوئی دور آئی نہیں
11:29کہ 9 مئی کے
11:30unfortunate incident
11:31سامنے دیکھیں
11:32ٹی وی سکرینز پہ دیکھیں
11:33فورٹیجز تو
11:34کہا جاتا ہے
11:34لیکن ہم سب نے
11:36ہم نے دیکھا
11:37سب نے نظر آیا
11:37جلاو گھراو بھی ہوا
11:38اب اصل issue یہ
11:40کہ اس میں ملوث کون کون تھا
11:41اس دن کیا ہوا
11:42اس دن ظلم یہ ہوا
11:43کہ آئین اور قانون
11:44کو توڑا گیا
11:45لوگوں نے
11:46ہمارے اداروں پہ حملے کیے
11:47جلاو گھراو کیا
11:48اب اس کی ریمیڈی کیا ہے
11:49اس کی ریمیڈی یہ ہے
11:50کہ آپ نے آئین اور
11:51قانون کے مطابق
11:53ان لوگوں کو سزا دینی ہے
11:54unfortunately ہوا یہ
11:56کہ ساری چیز کے اندر
11:57سیاست ملوث ہوگی
11:58کچھ لوگ تو
11:58پریس کانفرنس بھی رہ کر کے
12:00سائٹ پہ ہو گئے
12:01کچھ لوگوں کے نام
12:02ویسے بیچ میں ڈلوا دیئے گئے
12:03تو اس کے اوپر جو
12:04پولٹکس ہوئی
12:05اس کی وجہ سے
12:06وہ چیز زیادہ
12:07مڈل ہو گئی
12:08اب جس طرح ابھی
12:09یہ بھی ذکر کر رہے تھے
12:10کہ گواہ ایسا آ گیا
12:11اس کی سمجھ نہیں آ رہی
12:13کہ وہ کہاں پہ ہے
12:14کہاں پہ نہیں ہے
12:14تو بہت ساری اس میں
12:15چیزوں کو اس طریقے سے
12:16ہینڈل کیا گیا
12:17کہ اب آپ لوگ کہتے ہیں
12:19کہ اس پہ لوگ
12:19کوسچن کرتے ہیں
12:20دیکھیں اینڈ آف دی
12:21آپ نے جن کو سزائیں دیں
12:22اگر وہاں پہ کوئی موجود تھا
12:24کوئی ثبوت تھا
12:24آپ نے سزا دیئے
12:26تو آپ ضرور دیں
12:26لیکن عمر ایوب صاحب
12:28کیا اس دن فیصلہ باد میں تھے
12:29ایک لاکھ بانوے آزار
12:30انہوں نے ووٹ لیا
12:31یاسمین راشد نے
12:33ایک لاکھ چار آزار ووٹ لیا
12:34زرتاج گل نے
12:36لاکھ کے قریب ووٹ لیا
12:37سابجادہ حامد رضا صاحب نے
12:38ادھر سے ہی
12:39ہلکے سے ہی فیصلہ باد سے
12:40تقریباً ایک لاکھ تیس آزار ووٹ لیا
12:42تو عوام نے تو
12:44ان کے اوپر اعتماد کا
12:44اگر یہ لوگ
12:45خدا نہ خاصتہ
12:46اگر لیڈ کر رہے ہوتے
12:47اس چیز میں ملاوث ہوتے
12:48وہاں پہ لاکھوں لوگوں کو
12:50نظر نہیں آیا
12:50ان کے علکوں میں
12:51کہ یہ ان لوگوں کا کردار کیا ہے
12:52تو یہ بھی ایک ایمپورٹنٹ چیز ہے
12:54باقی جو ملاوث ہے
12:55آپ نے اس کو ضرور سزا دینی
12:57اور دوسری بات یہ ہے
12:58کہ اس چیز کو بنیاد بنا کے
13:00آپ جمہوریت کے اوپر
13:01تو جنگ نہیں مسلط کر سکتے
13:03آپ کو لوگوں کے رائٹس
13:05کو پروٹیکٹ کرنا پڑے گا
13:06ابھی دینیال صاحب نے
13:07بلکہ درست بات کی
13:08ہمارا دفاع مضبوط ہے
13:10تو آج ہم پوری دنیا میں
13:11عزت سے بیٹھے میں
13:12اور دنیا میں سن رہی ہے
13:13ریسپٹیو ہے
13:14جو بھارت نے یہاں پہ
13:15گھٹیا ارکت کرنے کی کوشش کی
13:17جو ہم نے جواب دیا
13:19اس کے بعد آج موڈی کدھر ہے
13:20کدھر ہے اس کی فورن پولیسی
13:21پوری دنیا پاکستان سے بات بھی کر رہی ہے
13:23لیکن یہاں پہ جو ہمارا دفاع مضبوط ہے
13:26ہمارا آئین مضبوط ہے
13:27غزہ میں اور ہم میں جو فرق ہے
13:28وہ یہ ہے کہ غزہ کے لوگوں کے پاس
13:30ان کے آئینی حقوق نہیں ہیں
13:32ریاست پاکستان اپنے شہریوں کو
13:34سرٹن آئینی حقوق دیتی ہے
13:36آپ کو ان کو اڈہر کرنا پڑتا ہے
13:38مجھے ایک چیز بتائیے آدھر صاحب
13:39کہ آپ کی اسیسمنٹ
13:40کیونکہ آپ نے اس پر شوز کافی کیا ہوں گے
13:42فالو اپ کیا ہوگا
13:43کیا ڈیفرنٹ ہونا چاہیے تھا
13:46جو اس پروسس میں نہیں ہوا
13:47انیشلی جس طرح سے میں ٹائم لائن بیان کر رہا تھا
13:49جو یاد رہی ہمارے سامنے ہسٹری بنی
13:51کہ پہلے ملٹری کورٹس میں معاملہ گیا
13:53کیونکہ جی حساس انسٹالیشنز پر حملہ ہوا ہے
13:55اس لیے جو ہے وہ ملٹری کورٹس میں ہونے چاہیے
13:57بعد میں سپریم کورٹ نے اسپیڈیسین دیا
13:59پھر گیا انصداد دہشتگردی کی عدالتوں میں
14:02پھر فوٹیجز کی بنیاد پر
14:03باقی لوگوں کی موجودگی کی بنیاد پر ہوا
14:05ڈیفرنٹ کیا ہو سکتا تھا
14:06اور دو سال کا عرصہ بھی لگا
14:08دیکھیں ایک جوڈیشل کمیشن ہو سکتا تھا
14:10ہائی لیول جوڈیشل کمیشن ہو سکتا تھا
14:12سپریم کورٹ کا
14:13اس میں ساری چیزیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاتا
14:16سامنے ہوتا
14:16پھر آپ مطالبہ بھی کرتے
14:18پھر قوم بھی مطالبہ کرتی
14:19بھائی یہ ثابت ہوا یہاں پہ
14:20آپ معافی مانگیں
14:21دیکھیں نا
14:22جوڈیشل کمیشن نے بھی
14:23میرا اس میں
14:24نکتہ یہ ہے
14:25کہ جوڈیشل کمیشن نے بھی
14:27انہی شواہد کے بنیاد پر
14:28چیزوں کو فالو کرنا
14:29نہیں جوڈیشل کمیشن میں
14:30جنس
14:31گواہ کا انہوں نے ذکر کی
14:33اور ہر ٹی وی چینل میں
14:35اس کا ذکر ہو رہا ہے
14:35وہ سٹار گواہ ہے
14:36کبھی وہ ٹیبل کے نیچے ہوتا ہے
14:38کبھی وہ کس جگہ ہوتا ہے
14:39ویسے میری تو گورنمنٹ سے
14:40ریکویسٹ ہوگی
14:41اس کو مقصود سیٹوں کے اوپر
14:42پارلیمنٹ میں لائے جائے
14:43ٹو بی آنی
14:44ستائیس میں آئینی
14:45ترمیم میں یہ ترمیم
14:46ڈالی جائے
14:46کہ یہ جو ان کی سیٹیں
14:47ساری جاری ہیں نا
14:48وہ بھی مقصود سیٹیں
14:49قرار دے دی جائیں
14:50اور اس میں کم از کم
14:51وہ جو سٹار گواہ ہے
14:52اس کو سرول پارلیمنٹ میں لائے
14:53دیکھیں سپریم کورٹ کے
14:55جزیز کے سامنے
14:55یہ نہیں ہو سکتا
14:56ابھی بھی آئینی بینچ
14:57موجود ہے
14:58ایمان آئینی بینچ
14:58کے سامنے ہو سکتا ہے
14:59لیکن نہ
15:00تحریک انصاف
15:01اپنی ذمہ داری سے پیچھے
15:02آٹھ سکتی ہے
15:02کہ بھائی ہمارا
15:03کوئی ہاتھ نہیں ہے
15:04بھائی وہاں پہ
15:05ہم نے دیکھا
15:05لوگ تحریک انصاف کے
15:06لوگ تھے
15:06اس کی تحقیقات
15:07ہونی چاہیے
15:08جو ملوث تھا
15:09ان کو سزا ملنی چاہیے
15:10end of the day
15:11ریاست ستی صاحب
15:12بدلے نہیں لیتی
15:13ریاست آئین اور
15:14قانون کے مطابق
15:15فیصلے کرتی ہے
15:16اسی وجہ سے
15:17ریاست ریاست ہوتی
15:18دیکھیں نا آئین
15:18کسی نے اگر توڑا ہے
15:19تو ہم نے آئین اور
15:20قانون کے مطابق
15:21اس کو سزا دے لی
15:22مجھے ایک چیز بتائیے
15:23آپ کیا سمجھتے ہیں
15:25اس معاملے میں
15:26محمد صاحب
15:27ایک تو
15:28ایک جانب سزائیں ہو رہی ہیں
15:29دوسرے جانب ہم دیکھ رہے ہیں
15:31کہ کچھ لوگ ہیں
15:32جیسے شاہ محمود قریشی صاحب
15:34ہو گئے
15:34فواد چہہدری صاحب
15:35ہو گئے
15:36زین قریشی ہو گئے
15:37اور بھی نام ہیں
15:39جن کو
15:40اس میں سے
15:41ریلیف مل جاتا ہے
15:42تو پھر
15:42اس سے کیا تاثر جاتا ہے
15:45within the party
15:46آپ لوگ کیا کرتے ہیں
15:47کہ اگر انصاف
15:48ادھر نہیں ہوا
15:49تو ادھر ہوا
15:49یا کیا ہوا
15:50آپ کو پتہ ہے
15:51اس گوان نے
15:52تیرہ کیسز میں
15:54شاہ محمود صاحب
15:55کو ایڈنٹیفائی کیا ہے
15:57کہ وہ
15:57ہر چیز میں تھے
15:59اچھا
15:59ہاں
16:01اور
16:01جج صاحب نے کہا ہے
16:02کہ وہ نہیں تھے
16:04do you know
16:05تب ہی تو ان کو
16:06بھری کیا ہے نا
16:06کہ جج صاحب نے کہا
16:07نہیں تھے
16:08اب جج صاحب نے
16:09basically
16:10اس کے
16:11witness کی
16:12جو
16:12judgment تھی
16:13یا جو
16:14اس نے
16:14witness دیا تھا
16:15اس کو انہوں نے
16:16ridicule کر دیا
16:17یہ
16:18اکیلا
16:19factor جو ہے نا
16:21یہ اس witness کی
16:22ساری شہادتوں
16:23کو ختم کر سکتا ہے
16:24اس witness کو
16:25نلیفائے کر سکتا ہے
16:26تو آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں
16:27اس سے آگے جا کے
16:27دیکھیں یہ تو
16:29legal battle ہے
16:30میں آپ کو بتا رہا ہوں
16:30ہو کیا رہا ہے
16:31دوسرے دو
16:32اچھا آپ کو پتا ہے
16:33اس کو شاہ محمود صاحب
16:34آپ کو پتا ہے
16:35اس پورے نائنٹ میں
16:36کے اندر
16:36دو لوگ تھے
16:37جو مرکزی کردار تھے
16:39ایک کوئی
16:39contractor تاریخ تھا
16:41اور ایک اس کے ساتھ
16:42ایک اور شخص تھا
16:42جس نے وہ
16:43آگ لگا رہا تھا
16:45یہ دو بندے تھے
16:46اس کا ذکر ہی نہیں ہے
16:47چلیں
16:48let me ask
16:49بیریسٹر صاحب
16:50بیریسٹر صاحب
16:51ظاہر ہے کہ
16:51قانون سے
16:52واقفیت آپ
16:52زیادہ بہتر رکھتے ہیں
16:54جو یہ
16:55بیانیاں
16:56اس وقت
16:56محمد صاحب کا ہے
16:57آپ کیا سمجھتے ہیں
16:58کہ واقعتاً
16:59کوئی چیزیں ایسی ہیں
17:00جن کو بہتر
17:01ہونا چاہیے تھا
17:02یا قانونی تقاضی
17:03جس طرح سے یہ کہہ رہے ہیں
17:04کہ پورے ہونے چاہیے تھے
17:05ویسے نہیں ہوئے
17:06دیکھیں انہوں نے
17:09بہت سی اپنی
17:10آرگومنٹ میں
17:10اپنا کیس خود
17:12پیش کیا ہے
17:13دیکھیں
17:14یہاں جو
17:15یہ پوری سزائیں ہیں
17:17میں نے جس طرح پہلے کہا
17:19کہ یہ جو کانسیپٹ تھا
17:20وہ سزا دینا نہیں تھا
17:21کسی جماعت کو
17:23جو کانسیپٹ تھا
17:25وہ یہ نہیں تھا
17:27کہ فلان بندے کو
17:28ہم نے اپنی
17:30یا
17:30کوٹس نے
17:31اپنی
17:31یا جو
17:32پروسیکیوشن ہے
17:34اس نے اپنی
17:35انا کو
17:35سیٹسفائے کرنے کے لیے
17:37سزا دلوانی ہے
17:38اچھا
17:39جو کانسیپٹ ہے اس کے پیچھے
17:40یا جو پیچھے
17:41اس کا
17:42پروسیکیوشن کا
17:43وہ یہ ہے
17:43کہ آپ
17:44اپنے
17:45سیاسی
17:46مخالفات رکھیں
17:47آپ نے جو
17:49بولنا ہے
17:49بولیں
17:50لیکن آپ
17:51not at the cost
17:52of weakening
17:53your state
17:54not at the cost
17:55of weakening
17:56پاکستان
17:57not at the cost
17:58of
17:59attacking
17:59your military
18:01installations
18:01not at the cost
18:03کہ آپ
18:04لوگوں کے
18:05شہداؤں کے
18:05مزاق
18:06اڑاؤ
18:06not at the cost
18:07کہ جب آپ کے
18:08ملک میں
18:08کوئی چیز
18:09چل رہی ہو
18:10تو ملک کو
18:10ڈی ریل کرنے کی
18:11کوشش کرو
18:12دیکھیں یہاں
18:13they had
18:14these people
18:14دیکھیں آپ
18:15جن لوگوں کو
18:16سزائے ہوئی ہیں
18:16کہ کیا
18:18not even
18:19any one of them
18:19یہ بات کریں
18:20ان کے اندر
18:21کوئی remorse بھی تھا
18:22کہ ہم جب
18:23لوگوں کے
18:24بچوں کو
18:24کہہ رہے ہیں
18:25تم سر پہ
18:25کفن باندھ کر آؤ
18:27مجھے بتائیں
18:28کون سا لیڈر یہ کرتا ہے
18:29لوگ
18:30لیڈرز تو بات کرتے ہیں
18:31کلم اٹھانے کی
18:32لیڈرز تو بات کرتے ہیں
18:34تعلیم کی
18:36مضبوط ملک کی
18:38قوم کی
18:39کون سا لیڈر یہ
18:40کہتا ہے
18:40کہ تم سر پہ
18:41کفن لے کے آؤ
18:42ہاتھ میں
18:43بندوق پکڑ کر
18:44لے کے آؤ
18:44یہ جنگ ہے
18:45یہ جنگ ہم جیتیں گے
18:47یہ جنگ میں
18:47ہم جانے جائیں گی
18:49بھی اور لیں گے بھی
18:50کون سا لیڈر یہ
18:51کہتا ہے
18:51کہ آپ
18:52سیور نافرمانی کرو
18:53کس کے خلاف
18:53اپنے ملک کے خلاف
18:55کون سا لیڈر یہ کہتے ہیں
18:56یہ جماعت کے لوگ
18:57کہتے ہیں
18:57کہ آپ پاکستان کے
18:59غریب اور بیروزگار
19:01اور مزدور کے ساتھ
19:02معایدہ نہیں کرنا
19:03ورنہ ملک کو
19:03اماغ لگا دیں گے
19:04مجھے بتائیں
19:05کہ وہ نون سٹیک ایکٹرز
19:07جو بلوچستان کو
19:08لگ کرنا چاہتے ہیں
19:09جو ہمارے فاتا
19:10کو لگ کرنا چاہتے ہیں
19:11جو کی پی کی میں
19:11درار دالنا چاہتے ہیں
19:13جو پیڈ کیمپیں
19:14تو سپانسرڈ پیسہ
19:15چلا رہے ہیں
19:16ان کے ساتھ
19:17کھڑے ہو کر
19:17آپ اپنے ملک کے خلاف
19:19جب بات کریں
19:19اپنے افاد کے خلاف کریں
19:21تو آپ کس کے
19:21ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں
19:23دیکھیں اسی طرح
19:24یہی بات جب یہ سزائیں
19:25اور یہ جب ہوئی
19:26تو میں نے کہا ہے
19:27جو کونسیپ
19:27جو ڈراؤ ای لائن
19:29کہ دس ای لائن
19:31آپ کا تعلق
19:32کسی جماعت کے ساتھ ہو
19:33آپ کا تعلق
19:35کسی ادارے کے ساتھ ہو
19:36آپ کا تعلق
19:38کسی اور ایجنسی
19:39کے ساتھ ہو
19:39اگر آپ
19:41اس چیز میں
19:41انوالڈ ہیں
19:42اور کوئی
19:43ریمارس نہیں ہیں
19:44اور آپ
19:45ملک کی مفاد میں
19:47اور ملک کو
19:48کمزور کرنے کی بات
19:49کرتے ہیں
19:49لیکن دو چیزیں
19:51ایک تو آپ کہہ رہے ہیں
19:52کہ ریمارس نہیں ہے
19:53اگر ریمارس ہوتا
19:53اگر بے لیڈر ہو
19:54یا چھوٹے ہو
19:55کیونکہ یہاں
19:55باتیں یہ چل رہی تھی
19:56کہ چھوٹے چھوٹوں
19:57کو سزائیں مل جائیں گی
19:58بڑے سارے نکل جائیں گے
20:00ادھر بھڑوں کو بھی
20:01سزائیں ہوئی ہیں
20:01چھوٹوں کو بھی ہوئی ہیں
20:02مطلب
20:03that is up to the courts
20:04آگے فائدہ
20:05کہ ان کو
20:05relaxation دے دے
20:06ان کو دوبارہ
20:07بینے دے دے
20:08میرا سوال
20:08بسیکلی یہ تھا
20:09جو process
20:10اپنایا گیا
20:11جس پہ سوال
20:12اٹھا رہے ہیں
20:12محمد صاحب
20:13یا پھر
20:14اثر صاحب بھی
20:15کہ آپ کیا سمجھتے ہیں
20:17کہ اس کے اندر
20:17جو process
20:18فالو کیا گیا
20:19یا جس طرح سے
20:19گواہان کو لیا گیا
20:20وہ beyond doubt
20:21prove ہو گیا
20:22کہ یہ لوگ
20:23وہیں پر تھے
20:24اور انہی کی
20:24directions پہ
20:25سارا کچھ ہوا
20:25یا آپ بھی
20:27سمجھتے ہیں
20:27کہ اس کے اندر
20:27کچھ چیزیں
20:28بہتر ہو سکتے ہیں
20:29دیکھیں
20:31law کا ایک maxim ہے
20:32beyond reasonable doubt
20:34ٹھیک ہے
20:34beyond reasonable doubt
20:36کے بھی
20:37تین چار
20:38steps ہوتے ہیں
20:39ایک
20:40آپ نے
20:40instigate کیا ہو
20:41instigate
20:43کرتے ہوئے
20:44time
20:44place
20:44location
20:45پھر ایک ہوتا ہے
20:46کہ آپ خود
20:47primary source ہو
20:49یا آپ secondary source ہو
20:50اس میں آگے
20:51sub divide ہوئی ہوتی ہیں
20:52یہ لوگ
20:53ان کی multiple videos ہیں
20:55جہاں یہ لوگوں کو
20:56progressive statements
20:57دیکھ کے
20:57لوگ کو provoke کر رہے تھے
20:58یہ لوگ جو
20:59لوگوں کو وہاں
21:00لے کے جا رہے تھے
21:01دیکھیں آپ
21:02جب ہم
21:02میں کہتا ہوں
21:03کہ ہمارے اوپر
21:03onos responsibility
21:05ہوتی ہے
21:05as leaders
21:06تو جب ہم
21:07لوگوں کے
21:07کہیں کہ
21:08کفن باندھ کر آؤ
21:09اور سب
21:09GHQ چلو
21:10یا سب
21:11ان کے
21:12army installation
21:12کے اوپر حملہ کریں گے
21:14جب ان کی
21:19بے حرمتی کرو
21:20مجھے بتائیں
21:20کہ then
21:21there is no tolerance
21:22or acceptance for it
21:23آپ وہ لوگ
21:24وہ شہداؤں کی
21:25family
21:25ہم سے جواب مانگتی تھی
21:26اس ملک سے جواب مانگتی تھی
21:27کہ جو ہمارے بچوں نے
21:29شہدتیں نوش کرتے ہیں
21:30ان کا
21:31when you make a mockery
21:33out of them
21:33when you make a joke
21:35out of them
21:35جب آپ ان کے
21:36مجسموں کو جلاتے ہیں
21:37گراتے ہیں
21:37توڑتے ہیں
21:38تیکھیں میں نے پھر یہ کہا
21:39کہ you need to understand
21:40کہ ہماری کسی
21:41individual کے ساتھ
21:43یا court سے
21:43کسی individual کے ساتھ
21:44لڑائی نہیں ہے
21:45شاید میری
21:46ان میں میرے
21:47اپنے گھر کے کوئی
21:47رشتہ دار ہیں
21:48میرے بہت
21:48close لوگ ہیں
21:49جن کو سزائی ہوئی ہیں
21:50we have no hate for them
21:52لیکن مجھے ایک بات بتائیں
21:54کیا آپ کا ملک
21:55یہ برداشت کر سکتا ہے
21:56اس turmoil پہ
21:58کہ آپ کے افواج کے خلاف
21:59ایک maligned campaign
22:00اور اس کا حصہ بنے
22:01کیا ہم یہ اس time
22:02میں نازک position میں
22:03یہ برداشت کر سکتے ہیں
22:04کہ اپنی next generation
22:06اور اپنے ملک کی
22:07سمت یہ تہہ کرنے
22:08کہ جب بھی
22:09آپ کی بات
22:10نہیں مانی جائے گی
22:11تو آپ
22:11ملک کی
22:12دفاعی ادھاروں پہ
22:13حملہ کر لو
22:13you have the place
22:15to
22:15you have the parliament
22:16you have a place
22:17outside parliament
22:18لیکن
22:19this is
22:19this
22:19اس سوچ کے خلاف
22:20یہ سزا ہے
22:21اور مجھے امید ہے
22:23کہ sanity
22:23prevail کرے گی
22:24اور آگے آنے والے وقت میں
22:26ہم اس طرح کا
22:26دوبارہ incident
22:27اس ملک میں نہیں دیکھیں گے
22:28چھیک ہے
22:29عدیس صاحب ایک تو چیز یہ ہے
22:30کہ
22:30آپ کو یاد ہوگا
22:37کہ کیا ہو گیا
22:37بانی پی ٹی آئی کا
22:38رد عمل اس پہ آیا تھا
22:39کہ جی یہ تو
22:40لوگوں کا رد عمل فطری ہے
22:41بعد میں
22:42realization ہوئی
22:43کہ یہ تو
22:43اب یہ چیز گلے پڑ گئی ہے
22:45ایک تو یہ
22:46دوسرا یہ ہے
22:46کہ بعض statements
22:47ایسے ہوتے ہیں
22:48یا بعض actions
22:49آپ کے ایسے ہوتے ہیں
22:49جو ملک کے لئے
22:50نفصان دے ہوتے ہیں
22:51مثال کے طور پر
22:52recently
22:52آپ کو
22:53FATF سے
22:53مطالق پتا چلا ہوگا
22:54کہ انڈیا چاہتا ہے
22:55کہ ہم دوبارہ سے
22:55اس لسٹ میں چلے جائیں
22:56جہاں دوہزار
22:57اکٹھارہ سے دوہزار
22:58بائیس تک
22:58efforts کے بعد
22:59ہم جا کے نکلے تھے
23:00and they are
23:01working on it
23:03ابھی گنڈاپور صاحب کا
23:04جو statement تھا
23:05اس کو انہوں نے
23:06بنیاد بنا کے
23:06شباہت کے طور پر
23:07جمع کرا دیا ہے
23:08تو do we think
23:09کہ یہ ملک کے
23:09favor میں
23:10اس طرح کی چیزیں ہوتی ہیں
23:11obviously
23:12ملک کے favor میں
23:13نہیں ہوتی
23:13very unfortunate
23:14لیکن unfortunately
23:15یہاں پہ مخلق موقعوں پہ
23:16مخلق لوگ
23:17اس قسم کی باتیں
23:18کرتے رہتے ہیں
23:19اور اپنی جو
23:20سیاست ہے
23:20sometimes
23:21وہ لوگوں کو
23:22زیادہ عزیز ہوتی ہے
23:23اور کوئی ایسا
23:24بیان دے دیا جاتا ہے
23:25مجھے exactly نہیں پتا
23:26کہ گنڈاپور صاحب کی
23:27کیا وہاں پہ
23:28گوائی دی گئی ہے
23:28یا کیا چیز پیش کی گئی ہے
23:30لیکن یہاں پہ
23:31ہم نے ماضی میں بھی
23:32دیکھا کہ
23:32اس طرح کی چیزیں
23:33ہوتی رہتی ہیں
23:33پر ابھی
23:35جو situation یہ ہے
23:36کہ اس کو ہم
23:36یہاں سے آگے سے
23:37بہتر کیسے کر سکتے ہیں
23:38دیکھنے یہ
23:39main question تو یہ ہے
23:40کہ ہم
23:41post 9 مئی
23:42اب جی رہے ہیں
23:43اپنے
23:44اگلی نسلوں کی بھی
23:45بات کر رہے ہیں
23:45تو ہم نے
23:46اب سیاست کو
23:46آگے لے کے چلنا
23:47اور اس کا
23:48بنیادی جو
23:49point یہ ہے
23:50کہ جو پاکستان
23:50کا عین اور قانون
23:51ہے ہم میں
23:51اس کے مطابق
23:52چلنا پڑے گا
23:53ہر کسی کو
23:53ایک دوسرے کا
23:54اترام کرنا پڑے گا
23:55ہر کسی کو
23:56دوسرے کے
23:56رائٹس کو
23:57ماننا پڑے گا
23:58جو مقدمات ہیں
23:59ان میں جو
23:59لوگ ملوث ہیں
24:00ٹھیک ہے
24:01جس طرح بھی
24:01بیرسٹر صاحب نے
24:02بھی کہا
24:02کہ beyond
24:03reasonable doubt
24:04آپ نے یہ
24:04چیزیں ثابت کرنی ہیں
24:05پر لگا
24:07تو یہاں پہ
24:07کچھ cases میں
24:08تو ایسے لگ رہا ہے
24:08کہ جیسے یہ
24:09civil کوئی
24:10taught تھا
24:11civil مقدمے کی
24:12کوئی hearing تھی
24:12کہ more likely
24:13than not
24:14والا یہاں پہ
24:15criteria رکھا گیا
24:16جس طرح سے
24:17سزائیں دی گئی ہیں
24:18تو وہ
24:18ان کو دیکھنا پڑے گا
24:19سب کو دیکھنا پڑے گا
24:20باقی
24:21کیا یہاں سے
24:22ہم آگے چال سکتے ہیں
24:23میرے کر میں
24:23یقین انہ ہم چال سکتے ہیں
24:25لیکن اس کی بنیادی چیز
24:26وہی ہے کہ
24:26آپ لوگوں کو
24:27خود جمہوری
24:28جو جماعتیں ہیں
24:29ان کو ایک دوسرے کے
24:30وجود کو بھی
24:31ماننا پڑے گا
24:32اور بیٹھنا پڑے گا
24:33مطلب سینٹ الیکشن
24:34کے لیے بیٹھ سکتے ہیں
24:35تو ویسے کیوں نہیں
24:35بیٹھ سکتے ہیں
24:35لیکن انہوں نے
24:36مسلسل کہتے رہے
24:37کہ یہ خدا نہ خواستہ
24:38چور ہیں
24:38یہ اور وہ
24:38پر سینٹرز کے معاملے
24:39پر انہوں نے
24:40ان کے ساتھ سارا
24:41سب کچھ کر لیا
24:41وہ تسلیم کر لیا
24:42تو کچھ دیگر معاملات
24:43پر بھی بات چیت ہو سکتے
24:44اگر نہیں ہوتی
24:45تو کم از کم جو
24:46منیمام ایجنڈا ہے
24:47آئین والا
24:47اس پہ تو آپ اگری کریں
24:48مجھے یہ بتائیے
24:49محمد صاحب
24:50کہ یہ جو ساری چیزیں ہیں
24:52اب یہ فیصلہ آ گیا
25:05اس کے اوپر
25:06ان فیصلوں کا
25:08کیا ایمپیکٹ ہوگا
25:09ابھی تو دیکھیں نا
25:09ابھی تو یہ آج
25:10ججمنٹس آئیے نا
25:11ٹھیک ہے
25:12ٹھیک ہے نا
25:12آپ تو پرگرام
25:13کچھ اور کر رہے تھے
25:14ججمنٹس کی بات
25:14آپ نے کہا
25:15کہ ہم یہ کر رہے
25:16تو جب وہ چیزیں آئیں گے
25:17ہم بھی ڈسکرس کریں گے
25:18اس کے بعد کیا ہوگا
25:19وہ لاعمل بنے گا
25:20ٹھیک ہے
25:20ٹھیک ہے
25:21دانیال صاحب کچھ
25:22آپ کومنٹ کرنا چاہیں گے
25:23آپ کو لگتا ہے
25:24کہ احتجاج
25:24اب اسی طریقے سے
25:25جس طرح سے کرنا چاہ رہے تھے
25:26بکوز
25:27جو یہ کوئنسائیڈ کر رہی ہے
25:29یہ جو ٹائمنگز ہیں
25:30اس کی
25:31پانچ اگست کا پروٹیس
25:32اس سے پہلے یہ احتجاج
25:33اور پہلے بھی
25:34ہم دیکھ رہے تھے
25:34کہ کافی اس میں
25:35خلفشار تھا
25:36اور کافی ڈیوائب تھا
25:37پارٹی میں
25:37آپ کو لگتا ہے
25:38کہ ان فیصلوں کے بعد
25:39اور اب سزاؤں کے بعد
25:40ممکنات ہوگا
25:42کہ سزاؤں
25:42کچھ پروٹیسٹ ہوگا
25:43پروپرلی
25:44نہیں نہیں
25:44دیکھیں ان سزاؤں کا
25:46ان کے پانچ اگست کی دیتو
25:47یا کوئی اور دیتو
25:48اس کا کوئی اس سے
25:49تعلق نہیں ہے
25:50دیکھیں ابھی تک
25:51یہ چیز سمجھ نہیں
25:52کی کوشش نہیں
25:53یہ سمجھ نہیں رہے
25:54کہ میں نے بار بار
25:55in as many words
25:56as I tried to explain
25:57کہ یہ سزائیں جو ہیں
26:00یہ افراد کے خلاف نہیں ہیں
26:03یہ ان سوچ کے خلاف ہیں
26:05جو اس کے غلام بن چکے ہیں
26:08جو سوچ کو سپورٹ کر رہے ہیں
26:10یہ ان کے خلاف ہیں
26:11یہ اس سوچ کے خلاف سزائیں ہیں
26:13جو پاکستان کو
26:15توڑنے کی بات کرتے ہیں
26:16اور جو جو اس میں
26:18players ہیں
26:18یہ ان کے خلاف سزائیں ہیں
26:20کہ اب آپ بڑے ہو
26:22یا چھوٹے player ہو
26:23آپ کا سرکاری دارے سے
26:24تعلق ہے
26:25یا آپ کا
26:26political جماعت سے
26:27تعلق ہے
26:28میں نے day one سے کہا تھا
26:29کہ they will not be left scot free
26:30they will be answerable
26:31اور یہ ان کی جواب تلبی ہے
26:33اور یہ تب تر چیزیں
26:35آگے نہیں بہتر چلیں گی
26:36ان کو جہاں مرضی ریلیف مل جائے
26:38یہ سسٹم اسی طرح ہی چلتا رہے گا
26:39ان کے سزائیں یہ ملک برداشت نہیں کر سکتا
26:42کہ اس کو توڑنے والے کو
26:44اس کو آگے لگانے والے کو
26:45اس میں
26:46بیرستر صاحب جواب آ گیا گیا
26:48what a مختصر ہے
26:48thank you so much for your time
26:49بیرستر دانیال چودری صاحب
26:51ہمائیو محمد صاحب
26:52اور اثر کازمی صاحب
26:53we will take a break here
26:54break
26:54حاضر ہوتے ہیں
26:55بریک کے بعد پرگیم میں
27:00ایک بار پھر سے آپ سب کا خیر مقدم ہے
27:02اور جس طرح سے ہم نے کہا
27:04کہ ایک بڑی development ہوئی
27:05ایک تو انڈیا کو
27:07صحیح ٹیکہ لگا
27:08کہ ان کے ساتھ
27:09تیریف جس طرح سے بڑھا دیا
27:10امریکی صدر نے
27:11اور خاص طور پر
27:13ہم تیلے بھی بات کر رہے تھے
27:14جو ڈینائل انڈیا کی جانب سے
27:15سامنے آ رہا تھا
27:16تو اس کا رییکشن تو آنا تھا
27:17دوسرا یہ ہے
27:18کہ پاکستان کے ساتھ
27:19ایک ٹریڈ ڈیل کی بات کی ہے
27:20کہ فائنل ہو گئی ہے
27:21اور یہ بات کی ہے
27:22ڈانلڈ ٹرمپ نے
27:23جو کہ امریکی صدر ہیں
27:24اب یہ بڑا خوش آئند ہے
27:26کئی ایسے شعبے ہیں
27:27جس کے اندر ظاہر ہے
27:28کہ ایکسپلور کیا جا سکتا ہے
27:29انیشیلی تو انہوں نے
27:30آئل ان گیس کی بات کی
27:31لیکن کیا کچھ حاصل ہو سکتا ہے
27:33ہم ذرا اس سیگمنٹ میں
27:34اس پر بات کرنے کی کوشش کریں گے
27:35جو ہمارے ساتھ مہمان
27:36ان کا تعروف آپ سے کروائے دیتے ہیں
27:38خورزاد صاحب ہمیں جوائن کریں
27:39مشیر ہیں وزیر خزانہ کے
27:41اور ساتھ اس ساتھ
27:42احسن ملک صاحب ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
27:43یہ تجزیہ کار ہیں
27:44ان سے بھی ہم بات کریں گے
27:45خورزاد صاحب
27:46سٹارٹنگ ویڈ یو
27:46ذرا بتائیے گا
27:48بڑی اچھی خبر ہے
27:49خوش آئند خبر ہے
27:49لیکن اگر اس کی ذرا
27:51ڈیٹیلز میں ہم جانا چاہیں
27:52تو ٹریڈ ڈیل
27:53کا مقصد کیا ہو سکتا ہے
27:55کس طرح سے اس کو
27:57ڈیسائفر کریں ہم
27:58بہت شکریہ
28:00شباق مجھے لینے کے لیے
28:02پروگرام میں
28:03دیکھیں ایک بڑی
28:04ہسٹارک ڈیولپمنٹ ہے یہ
28:05اور یہ آپ دیکھیں
28:08یو ایس کے ساتھ
28:09شاید ریسنٹ ہسٹری میں
28:10بڑی انگیجمنٹس ہماری
28:13ہوئی ہیں
28:13بہت ریسنٹ ہسٹری میں
28:15ٹریڈ اور انویسمنٹس
28:16ریلیٹڈ
28:17شاید کوئی بڑی انگیجمنٹ
28:19نہیں ہوئی ہے
28:19اور یہ بیسکلی
28:20ایڈ اور لونز کی
28:22ڈیل نہیں ہے
28:23یہ بیسکلی ٹریڈ کی
28:25ڈیل ہے
28:25یہ بیسکلی انویسمنٹ
28:26کی ڈیل ہے
28:27تو اس
28:28اگر اس کی
28:29ڈیٹیلز اگر آپ دیکھیں
28:30تو دو اس کے
28:31ایسپیکٹس ہیں
28:32ایک تو یہ کہ
28:33ٹیریف کے اندر
28:34ہم ہمیں جو ہے
28:35کمپیٹیٹیو ریٹس
28:36ملنے کی توقع ہے
28:38اور اس میں ہماری
28:39بہت اچھی
28:39دسکیشن بہت اچھی
28:40فائنلیزیشن
28:41ہو گئی ہے
28:42کمپیٹیو دو
28:42ادھر کنٹریز
28:43دوسرا یہ کہ
28:46سب سے بڑی چیز
28:47جو یو ایس نے
28:48شاید کسی اور
28:49کنٹری کو
28:49آفر نہیں کی ہے
28:50وہ یہ ہے
28:51کہ پاکستان کو
28:52اس نے سرمایہ کاری
28:53کی آفر کی ہے
28:54اور اپنی کمپنیز
28:55کے ساتھ
28:56جے بی کرنے کی
28:57بات کی ہے
28:57اپنی کمپنیز
28:58کے ساتھ
28:59کلیبریشن
29:00کرنے کی بات کی
29:01کہ پاکستان میں
29:02آئل ان گیس کی
29:03ایکسپوریشن میں
29:04ریزروز بیلڈ کرنے میں
29:06اور پھر
29:06اتنا زیادہ
29:07جو ہے وہ
29:08پرڈکٹ
29:08ایکسٹور کرنا
29:09اور اس کے بعد
29:10اسے ریفائن کر کے
29:11اتنا زیادہ کرنا
29:12کہ پوری ریجن میں
29:13آپ ایکسپورٹ بھی
29:14کر سکیں
29:14تو یہ ایک بڑی
29:15ڈیولپنٹ ہے
29:16آل ان گیس
29:16سیکٹر سے
29:17ریٹیڈ
29:17سیکنڈلی
29:18جو انٹریسٹ ہے
29:19وہ
29:20مینرلز ان مائنز
29:21میں بھی رہا ہے
29:22اور ہے بھی
29:22اور اس میں بھی
29:23آپ دیکھیں گے
29:24کہ یو ایس کا
29:25انٹریسٹ آ رہا ہے
29:26اور آئے گا آگے
29:26اور تیسری چیز
29:27جو ہے تکنالوجی ہے
29:28اور تکنالوجی کے اندر
29:30جو لیٹسٹ
29:30جو ڈیولپنٹس ہیں
29:32وہ اے آئی سے
29:32ریلیٹڈ ہیں
29:33وہ کرپٹو سے
29:34ریلیٹڈ ہیں
29:35وہ بلوکچین سے
29:35ریلیٹڈ ہیں
29:36نیو ایکانومی ہے
29:37اس میں کلائبریشن
29:38اس میں انویسمنٹ
29:39کی بات کی ہے
29:40تو یہ تین ایریاز کی ہیں
29:41اس کے علاوہ
29:42ایگری کلچر
29:42اور دوسرے
29:43ورٹیکلز بھی ہیں
29:44بٹ میلی یہ تین
29:46بڑے ایریاز ہیں
29:46سٹارٹنگ ویٹ
29:47آئل ان گیس
29:48اور آپ کو پتا ہے
29:48آئل ان گیس میں
29:49زیادہ ہم اپنی
29:50تابعنائی کا
29:51جتنا حصہ ہم
29:52استعمال کرتے ہیں
29:52اس کا تقریباً
29:53کوئی نوے فیصد
29:54ہم امپورٹ کرتے ہیں
29:55یہ بہت بڑی
29:56ڈیولپنٹ ہوگی
29:57کہ پاکستان کے
29:58انڈیجنیس ریسورسز
29:59جو ہیں وہ
29:59ایکسپور ہوں
30:00اور اس کے ساتھ
30:01ساتھ
30:01یہ بڑا انٹرسٹی
30:02کوئیٹ ہے
30:03لیکن خورم صاحب
30:04ایک چیز ہے
30:04اس کے اندر
30:05کہ ایک تو
30:06کیا ان ایریاز
30:07کو ایڈنٹیفائی
30:08کیا گیا ہے
30:09مطلب پاکستان کے
30:10کن کن علاقوں میں
30:11ایکسپلوریشن
30:12ہو سکتی ہے
30:12کیونکہ ہم
30:13بلوچستان کی سائٹ پر
30:14سنتے تھے
30:15کہ وہاں پر
30:15گیس کے بڑے زخائر ہیں
30:16اسی طریقے سے
30:17آئل کے زخائر کے حوالے سے
30:18پہلے بھی کام ہوا
30:20لیکن آپ کو
30:20یاد ہوگا
30:21تحریک انصاف کے دور میں
30:22کیکڑا ون
30:22ایڈ سیٹر پر
30:23اس طرح سے
30:23ایکسپلوریشن
30:24کرنے کی کوشش
30:25کی گئی تھی
30:25ڈیپ سی میں
30:26لیکن کچھ نکلا نہیں تھا
30:28اس دفعہ
30:28کیا ڈیپلنٹ
30:29ہو سکتا ہے
30:29جی جی دیکھیں
30:31آپ کے سامنے
30:32آپ کی اپنی
30:34جو پبلک
30:34لسٹڈ کامنیز ہیں
30:35وہ کتنا بڑا کام
30:37آلیڈی کر رہی ہیں
30:37آف شور ہو
30:38اور آن شور ہو
30:39دونوں میں
30:39اور خاص کا
30:40دو بڑے صوبے
30:41ہمارے
30:42جو مالا مال ہیں
30:43آلین گیس سے
30:44ایک خیبر پختونکوہ ہے
30:46دوسرا بلوچستان ہے
30:47اور کچھ سن کی گیس
30:48آپ کو پتہ ہی ہے
30:49تو دیکھیں
30:50آکروس پاکستان
30:51جو ہے
30:52ذخائر تو ہیں
30:53لیکن یہ دو بڑے صوبے
30:54جو میں نے کہہ
30:55اس میں بہت زیادہ
30:56ایکسپلوریشن کے
30:57جو ہے نا وہ
30:58مواقع ہیں
30:59اور دیکھیں میں یہ بتاؤں
31:00پاکستان میں یہ
31:01بڑا علمیہ رہا ہے
31:02کہ ہم نے
31:02ایکسپلوریشن
31:03زیادہ نہیں ہم کر پائے
31:04اور ہمارے
31:06ایکسپلوریشن
31:06نہیں ہوئی
31:07تو یہ ایکسپلوری نہیں ہو پایا
31:08اور ہم زیادہ تر
31:09یا تو
31:10ایلن جی پہ
31:10ڈیپنڈنٹ ہیں
31:11یا کروڈ آل پہ
31:12ڈیپنڈنٹ ہیں
31:13یا ایون
31:13ریفائنڈ پٹولیوم پڈکس
31:14پہ ڈیپنڈنٹ ہیں
31:15ایمپورٹس پہ
31:16جیسے میں نے کہا
31:16کہ ہم نبے پیسز حصہ
31:17جو اپنا جو
31:18استعمال کرتے ہیں
31:19وہ سارے ایمپورٹ کرتے ہیں
31:20آپ دیکھیں نا
31:20بیس بیس پچیس پچیس
31:21ارب ڈالر کے آپ کو
31:22جو ہے وہ
31:23آئل بل اور
31:24انرجی بل آپ کو
31:25پڑھ رہا ہے
31:26اب تھوڑا سا نیچے آیا ہے
31:27کیونکہ آئل پیسز
31:28نیچے آئی ہیں
31:28لیکن آپ پھر بھی دیکھیں
31:30کہ ہمارا انرجی بل
31:31نقیباً ایک تہائی حصہ
31:32رہا ہے
31:33اور ایوریج
31:33توٹل ایمپورٹ بل کا
31:34جتنی ہم چیزیں
31:35بات سے مغواتے ہیں
31:36اس کا ایک تہائی حصہ
31:36ہم آئل اور گیس
31:38جو ہے وہ مغواتے ہیں
31:39تو یہ بہت بڑی
31:40ڈیولپنٹ
31:40اور اس کاٹنگ
31:41ڈیولپنٹ
31:42سیکٹر
31:43یہ جائنٹ ہے
31:44یو ایس بہت بڑا
31:45آئل ان گیس میں
31:46آپ کو پتا ہے
31:46ایکسپلوریشن میں
31:47اور اگر وہ پاکستان آتا ہے
31:49دیکھیں ایک میچ میکنگ
31:50بڑی امپورٹنٹ ہے
31:50کہ پاکستان کا
31:51مین جو ہے
31:52پرابلم
31:53آئل ان گیس کا ہے
31:54انرجی کا ہے
31:54اور یو ایس
31:55اسی میں انویسمنٹ کی
31:56بات کر رہا ہے
31:57تو یو ایس تو
31:58اس میں چیمپیننگ
31:59آلیڈی کر چکا ہے
32:00یعنی کہ اس میں
32:01وہ اپنے آپ کو
32:02ایکسپلورٹ
32:02وہ کر چکا ہے
32:03اپنے آپ کو
32:03بنا چکا ہے
32:04اب وہ پاکستان
32:05اگر آتا ہے
32:06اور اسی سیکٹر میں آتا ہے
32:07تو ہمارے لیے
32:07کتنا بڑا فائدہ ہے
32:08یہ بڑی امپورٹنٹ بات ہے
32:09پھر آپ کو پتا ہے
32:10مائننگ این منرلز کا
32:11سیکٹر ہمارا کتنا بڑا ہے
32:12ایک ٹریلین سے لے کر
32:13چھے ٹریلین تک کا
32:14ڈیفرنٹ ایسٹی میٹس ہیں
32:15جالرز کے
32:16کہ اتنی ہماری
32:17کم سے کم ورث ہے
32:18اس کے اوپر تو
32:19آلریڈی کانفرنس بھی ہوئی تھی
32:20نا خورم صاحب
32:21لیکن
32:22میں اس کا آپ کو
32:22بتا رہتا ہوں
32:23ایسی ایفی کے پلیٹ فارم سے
32:25ہوگا
32:25یا اس کا طریقے کار
32:26ڈیفرنٹ ہوگا
32:27الگ سے اس کے لئے
32:28ڈیلز ہوں گی
32:28کیا ہوگا
32:30نہیں دیکھیں یہ تو
32:30جیویز ہوتے ہیں نا
32:31جوائنڈ وینچرز ہوتے ہیں
32:32لوکل کمپنیز
32:33اور پھر فارن کمپنیز
32:35مل کے جو ہے وہ
32:36ایکسپلور کرتی ہیں
32:38پروجیکٹس کرتی ہیں
32:39تو یہ مل کے ہی ہوتا ہے
32:40تب ہی آپ نے دیکھا ہوگا
32:41ٹرمپ کے ٹوئیٹ میں یہ تھا
32:42کہ وہ کہہ رہا ہے
32:43کہ جی ہم کمپنیز
32:44ایڈنٹیفائی کریں گے
32:45تو اس لیول پہ آگے یہ بات
32:46کہ کمپنیز ایڈنٹیفائی کر کے
32:47وہ کریں گے
32:48اور اب ہماری سائیڈ ہے
32:49ہم کتنا جلدی
32:50اس کو جو ہے وہ
32:51اپسکیل کرتے ہیں
32:52اور کتنا جلدی
32:53جیویز میں ہم آگے بڑھتے ہیں
32:54اور پرائیویٹ سیکٹر
32:55خاص طور پرش واق
32:56پرائیویٹ سیکٹر
32:57بڑا امپورٹنٹ ہے
32:58اس میں رول پلے کرتا ہوا
32:59کہ گورنپ پاکستان نے
33:00اگر اچھی ایک کریڈ ڈیل کی ہے
33:02اور ٹیریف میں اچھا
33:03ریٹ جو ہے وہ
33:04نیگوشیئٹ کر لیا ہے
33:07تو کیا پرائیویٹ سیکٹر
33:08اب اس پر کیپلائز کرے گا
33:10یہ اب کرنا باقی ہے
33:12اچھا ایک جو چیز
33:13آپ نے شروع میں بیان کی
33:14وہ تھے کہ
33:16کمپیٹیٹیو آپ کے ٹیریف ہوگا
33:18تو اگر ریجن کی بات کریں
33:20تو اس کمپیٹیٹیو ٹیریف ہونے سے
33:22ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے
33:25دیکھیں میں
33:27اس وقت
33:28آپ صبر کریں گے نا ایک دو دن
33:30تو یہ یو ایس خود اناؤنس کرتا ہے
33:32ٹیریف
33:32کہ اگزیک ٹیریف ہوگا کیا
33:34نہیں میں اس کے امپیکٹ کی بات کر رہا ہوں
33:36میں یہ کہہ سکتا ہوں
33:38کہ ہم بالکل کمپیٹیٹیو ہوں گے
33:40اور ریجن میں کمپیٹیٹیو ہوں گے انشاءاللہ
33:42اور آپ دیکھیں گے
33:43کہ ہمیں اس سے
33:43ریلیٹیو فائدہ بھی ہوگا
33:44اور ایبسلوٹ فائدہ بھی ہوگا
33:46اور ساتھ ہی ساتھ اگر ہم
33:47ٹریٹ کی بات کریں
33:48اب یہ سیون پوائنٹ
33:49ٹری بلین ڈالرز پہ ہے
33:50اور ہمارا ٹریٹ سرکلاس ہی ہوتا ہے
33:51یعنی کہ ہم
33:52امپورٹ کم کرتے ہیں
33:53ایکسپورٹ زیادہ کرتے ہیں
33:55تو اب کیا اس میں
33:56ڈیفرنس آ سکتا ہے
33:57دیکھیں کوشش ہماری یہ ہے
34:00کہ وہ کارٹن
34:00سویا بین
34:01پیٹرولیم پوڈاکٹس
34:02یہ ساری ہم
34:03ویسے بھی
34:04آپ کو پتا ہے
34:04منگواتے ہیں
34:05یو ایس سے
34:05وہ ہم ویسے بھی منگوار ہیں
34:07ہم اپنے جو
34:08ہماری جو
34:09ریٹس ہیں
34:10ٹریف پہ
34:11وہ ہم ویسے ہی کم کر رہے ہیں
34:12بجٹ میں آپ نے دیکھا ہے
34:13ہم نے
34:13جو ریگولیٹری ڈیوٹیز ہیں
34:15جو کسٹم ڈیوٹیز ہیں
34:16یا جو
34:17ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹیز ہیں
34:18خاص کے
34:19ریگولیٹری اور کسٹم ڈیوٹیز
34:20ان کو
34:21ہم کم کر رہے ہیں
34:22آج ساتھ
34:22پانچ سال کا ایک پلان دیا ہے
34:24ہم نے
34:24کہ ہم آج ساتھ
34:24ڈیوٹیز کو کم کریں گے
34:26ویسے ہی ہم کم کر رہے ہیں
34:27تو ہمارا
34:27بلیسنگ انڈیزگائز ہے
34:28ایک طرح سے
34:29کہ یو ایس کے ساتھ
34:30ہمارا ویسی نیچرل
34:31جو ہے وہ
34:32کلائبریشن ہو گیا ہے
34:33اس وجہ سے
34:33کہ ہم نے
34:34ڈیوٹیز ویسی کم کر دی ہیں
34:35ریشلائز کر دی ہیں
34:36تو ہم امپورٹ کر لیں گے
34:37وہاں سے چیز ہیں
34:38جس کی وجہ سے
34:38ان کو جو یہ پرابلم ہے
34:40کہ سرپلس کو
34:41تھوڑا کم کریں
34:41تاکہ ایک بیلنس ہو
34:42تو ہم آلیڈی کرنے جا رہے ہیں
34:44تو ہمارے لئے تو
34:44ون من ہے
34:45اچھا ون لاس تھی
34:46کہ ایک تو
34:47ہم بات کرتے تھے
34:48ہماری انویسمنٹ سے
34:49مطالق
34:49اور اور آل
34:50ایکانومی کی پکچر
34:51کیا ہوگی
34:52اگر یہ سارا کچھ شروع ہوتا ہے
34:53اور دوسرا
34:54ایف ڈی آئی کی
34:54ہم ہمیشہ بات کرتے تھے
34:56کہ وہاں پر
34:56تھوڑا سا بہتری ہونے کی
34:58ضرورت ہے
34:58آپ کو لگتا ہے
34:58اس پہ بھی کوئی
34:59امپیکٹ پڑے گا
35:01بلکل دیکھیں
35:02یو ایس
35:02جو اگر آئل ان گیس
35:04سٹارٹ کرتا ہے
35:05وہ ایک بڑی
35:06ایف ڈی آئی کی صورت میں
35:07ہی آپ کو
35:07روز نظر آتاکتے ہیں
35:08اور اس کے ساتھ ساتھ
35:10دیکھیں
35:11بینیفٹس میں
35:11آپ کو بتا دیتا ہوں
35:12کہ ہم ابھی
35:13موٹے موٹے بینیفٹس
35:14کیا ہو سکتے ہیں
35:14دیکھیں آئل ان گیس
35:15اگر ہم سٹارٹ کرتے ہیں
35:16تو میں نے جیسے کہا
35:17کہ 90%
35:18ہم اپنی انرجی
35:19کا امپورٹ کر رہے ہیں
35:19سارا
35:20اور 20
35:2120 billion ڈالر کا
35:23جو ہے نا
35:23انرجی بل ہے
35:24تو وہ آپ کا
35:24کم ہوگا نا
35:25آپ کا اگر
35:25انڈیجنس پرڈکٹ
35:26آپ کی آئے گی
35:27آئل آئے گا
35:27گیس آئے گی
35:28انڈیجنس کو ملے گا
35:29انڈیجنس لوگ کریں گی
35:30ایمپوریمی جنریٹ ہوگی
35:31نئے پروجیکٹس لگیں گے
35:32نئی جو ہے
35:33پرانٹس لگیں گے
35:33تو انڈیجنسلائزیشن
35:34شروع ہو سکتی ہے
35:35پھر سارا ساتھ
35:36آپ کی ایکسپورٹس
35:36بہتر ہو سکتی ہے
35:37تو یہ دیکھیں
35:37انرجی تو کی ہے نا
35:38وہ کی سے سٹارٹ کرے
35:39تو دیری بھی کا
35:40تو آپ کو بتا ہے
35:41اچھا خاصا امپیکٹ پڑھ سکتا ہے
35:42تینکیو سوہمش خورم شہزاد صاحب
35:44تینکیو سوہمش خورم شہزاد صاحب
35:45ایسن صاحب
35:47ہم ذرا گفتکو سن رہے تھے
35:48کہ ہوگا کیا
35:49آپ کی اپنی اسیسمنٹ کیا ہے
35:52ظاہر ہے کہ پاکستان میں
35:53پہلے بھی ایکسپلور کرنے کی
35:54کوشش کی گئی تھی
35:55تحریک انصاف کے دور میں
35:56ہم نے دیکھا تھا
35:57لیکن وہ کامیاب نہیں ہوا تھا
35:58لیکن پاکستان میں
35:59ہم ہمیشہ بات کرتے رہیں
36:00کہ بڑے زخائر بھی موجود ہیں
36:02لیکن ہمارے پاس
36:03کپیسٹی نہیں ہے
36:03تو امریکہ آپ کو بتا ہے
36:05کہ اس کی ہیوج انڈسٹری ہے
36:06کیا فائدہ ہو سکتا ہے
36:08اشفاق بھئی بات یہ ہے
36:12بہت اچھی خبر ہے
36:13ملک کے لیے بہت اچھی ہے
36:15بٹ اگین اگر اس کو دیکھا جائے
36:17ٹو گوڈ ٹو بی ٹو
36:18جب یہ ہوگا
36:19تو لوگوں کو یقین آئے گا
36:21بٹ ایک چیز میں کلارٹی آئی
36:24کہ دنیا نے
36:25انکلوڈنگ ٹرمپ نے
36:27پاکستانی سٹیٹ کو
36:29سیریس لیا ہے
36:30آفٹر دی وار
36:31جس طریقے سے پاکستان نے
36:33بیہیو کیا
36:34جیسے رییکٹ کیا
36:36وہ
36:36اب لوگوں کی آئی اوپننگ ہے
36:40کہ لوگوں کو سمجھ آگئی ہے
36:42کہ بھائی نہیں
36:43پاکستان کے ساتھ
36:44کوئی اینکی پینکی نہیں ہو سکتی
36:46نہیں ہو سکتی
36:47اور اس کے بعد جو ٹرمپ سب
36:48جس طریقے سے
36:49اب پاکستان کو لے کر چل رہے ہیں
36:51اور انڈیا کو جیسے
36:52بیک فوٹ پر جانا پڑ رہا ہے
36:53ان کا ٹیرف بھی بڑھا دیا
36:55ایون انہوں نے اپنے آج ٹویٹ میں کہا
36:58کہ مجھے یہ نظر آ رہا ہے
36:59کہ پاکستان ہو سکتا ہے
37:00انڈیا کو آئل سیل کرے گا
37:10کیش کر پاتی ہے
37:11اور اس کیا فروٹ
37:13کتنا پبلک تک مہنچتا ہے
37:15کیونکہ گورنمنٹ تو
37:16جیسے بھی خورم شہداد صاحب بھی
37:17بات کر رہے تھے
37:18آپ بڑے کینوز پر
37:20تو بہت کامیابیاں گنواتے ہیں
37:21میڈیا پر آکے گورنمنٹ والے
37:23لیکن عام پبلک کو جب دیکھیں
37:25تو اس نے سر ہاتھوں پر رکھا ہوا ہے
37:28مطبع آپ پیٹرول لے لیں
37:30آپ کوئی چیز لے لیں
37:31مہنگائی اس طرح کم نہیں ہوئی
37:33وہ نہیں آیا
37:35اس میں سب سے امپورٹن
37:38اور اس کے بعد آپ کی دیکھیں
37:39ابھی جیسے بزنس میں انرجی کی بات کر رہے تھے
37:42ابھی خورم شہداد صاحب
37:43تو انرجی لوگوں نے جب
37:45اپنی انرجی لگانے شروع کی ہے
37:47سولر کے اوپر
37:48تو آپ نے ان کے ساتھ کیا حال کر دی ہے
37:49تو ان ساری چیزوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے
37:53اور میں آج صبح بھی ایک شو میں تھا
37:55تو میں نے انہیں کہا
37:56کہ ایک جو چیز مجھے کمی نظر آ رہی ہے
37:59وہ یہ ہے کہ
38:00ہمارا جو FBR ہے
38:02یا Finance Division ہے
38:04Finance Division میں بینکر بیٹھے ہوئے
38:07FBR جو ہے وہ
38:09DMG گروپ سے بیٹھے ہوئے
38:12Economist missing ایس میں
38:14اگر ایک powerful economist کی team available ہو
38:19جو دو تین سال چار سال کے لیے
38:22ایک clear policy دے
38:24کیونکہ آپ یہ دیکھیں
38:26FPCCI پاکستان کی جتنے
38:28بزنس community کے چیمبر ہیں
38:29سب سراپہ تجاج ہیں
38:31آپ ایسی قانون سازی
38:33اور ایسا mechanism لے کر آ رہے ہیں
38:35نہ آپ کا tax net بڑھانے کا ارادہ ہے
38:38اور جو already tax net میں
38:41آپ انہی کو نچوڑنے
38:42انہی کو گرفتار کرنے
38:43اور ایسی ایسی
38:44وہ کیا کہنا چاہیے
38:46یہ section introduce کر آ رہے ہیں
38:48کہ لوگ مطلب پریشان ہو رہے ہیں
38:50یعنی کہ اس کی capacity بڑھانی چاہیے
38:52آجا اب مجھے ذرا یہ بتائیے
38:54کہ اس وقت یہ جو
38:56خاص طور پر ہم نے بھارت کو دیکھا
38:58کہ tariff کی بات ہوئی
38:59آپ نے دیکھا
39:00کہ stock market کا ان کا کیا حال ہوا
39:02راہول گاندی صاحب نے
39:03اس پہ statement دیا
39:04میں اگر ذرا سنوا سکوں
39:06تو
39:07انڈین ایکانومی سے مطالق
39:09کیا کہا راہول گاندی نے ذرا دیکھئے
39:11except minister and the finance minister
39:13everybody knows
39:14that the Indian economy is a dead economy
39:16i'm glad that president trump
39:17has stated a fact
39:18لیکن 25% tariff لگایا
39:20آپ کو یہ معلوم نہیں ہے
39:21کہ انڈین ایکانومی dead economy ہے
39:22کوئی confusion ہے آپ میں
39:23پوری دنیا جانتے ہیں
39:24کہ انڈین ایکانومی is a dead economy
39:26اور بی جے پی نے
39:26ایکانومی کو ختم کر دیا ہے
39:27یہ نارمالی یہ وہ انڈیا ہے
39:29جس کی ایکانومی کی
39:31جس کی بائی لیٹرال ٹریڈز کی
39:32جس کی ایکانومی کے سائز کی
39:34آپ یہ دیکھیں
39:35کہ examples دیتے تھے
39:36یعنی کہ 4.2 ٹریلین ڈالر کی
39:38ایکانومی
39:38686 ارب ڈالرز کے
39:40reserves جس ملک کے پاس ہوں
39:41آج یہ حال ہو رہا ہے
39:43basically
39:44میں سبتہ مودی صاحب نے
39:46اپنے election کے چکر میں
39:47پورا انڈیا کا
39:49پروگرام تباہ کر کے
39:50رکھنی جائے
39:51اور جس کی وجہ سے
39:53آپ
39:53ٹرمپ کو آپ
39:54deny کر رہے ہیں
39:55تو پھر ٹرمپ نے
39:56تو react کرنا تھا
39:57اور وہ پھر آپ کو
39:58tariff کی نظر میں آیا
39:59جس کی وجہ سے
40:00آپ کی stock market
40:02break ہوئی
40:02but
40:03میرے خیال میں
40:04پاکستان کی
40:04win-win situation ہے
40:05اور انشاءاللہ
40:06پاکستان
40:08under the leadership
40:09of prime minister
40:10and army chief
40:12field marshal
40:13آسیم منیر صاحب
40:14لے کر چلے گی
40:15ایک اور چیز بھی ہے
40:16نا کہ
40:16SIFC کا platform
40:17اپنی جگہ آپ کو
40:18پتا ہے موجود ہے
40:19اس کے
40:19متحد
40:21conference بھی ہو رہی ہے
40:22اور ساتھ ساتھ
40:23ہم دیکھ رہے ہیں
40:23ویڈل کی conference ہوئی
40:24اس کے بعد
40:25overseas پاکستان میر کی ہوئی
40:26وہ کتنی بڑی conference ہوئی
40:27ساتھ ہی ساتھ
40:28وہ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں
40:29business community سے بھی
40:30ان کی ملاقات ہوئی تھی
40:31تو یہ real state sector
40:33کوئی involved تھا
40:34اس میں
40:34اشفاد بھئی
40:37میں آپ کو
40:37ایک بات بتاؤں
40:38بڑا
40:39دکھ کی بات ہے
40:40اگر یہ
40:41government
40:42arrange کر رہی ہوتی
40:43تو آپ کو
40:44government کا
40:45mindset بتا ہے
40:46کہ وہ
40:46anti real state ہے
40:48وہ نہیں چاہتی
40:49کیونکہ سمجھتی ہے
40:50کہ یہ sector
40:51non productive ہے
40:52ایک چیز مجھے یہ بتائیے گا
40:54کہ اس وقت
40:54خرم صاحب یہاں پر
40:55کہہ کے گئے تھے
40:56کہ یہ جو
40:56ventures ہوں گے
40:58jv's ہوں گے
40:58joint ventures
40:59تو government of Pakistan
41:00تو ایک
41:01ان کو ground
41:02بنا کے دے رہی ہے
41:03لیکن private sector
41:04کو اپنا role
41:04اس میں play کرنا ہوگا
41:05with the American companies
41:07جو یہاں پر
41:07اپنا investment
41:08کرنا چاہیں گی
41:08وہ کس طریقے سے
41:09ممکن ہو سکتا ہے
41:10اشفاد بھئی
41:11اس کے لیے
41:11سب سے پہلے
41:12environment
41:13جب تک آپ
41:15اچھی
41:16friendly environment
41:17نہیں دیں گے
41:18taxation کا
41:19mechanism
41:20بہتر نہیں کریں گے
41:21جو company
41:22یہاں پہ
41:23foreign remittance
41:24لے کر آ رہی ہے
41:24اس کی
41:25repatriation
41:27کا formula
41:27نہیں ہوگا
41:28تب تک
41:29میں نے کہا نا
41:30announce
41:31کرنے کی حد تک
41:32اس سے پہلے بھی
41:33بہت چیزیں
41:33announce ہو چکے ہیں
41:34but اگر ہم
41:35اس کو
41:36truly
41:37implement کر پائیں
41:38اور اس کے لیے
41:39positive ground
41:40بنا سکیں
41:41تو پھر بہتر ہوگا
41:43ورنہ باقی
41:43چیزوں کی طرح
41:44FDA
41:45جس طرح سے
41:45میں نے پوچھا بھی
41:46FDA آپ سمجھتے ہیں
41:48کہ بہتر ہوگی
41:48کیونکہ اس کی
41:49بڑی ضرورت ہے
41:49remittances
41:50کی بنیاد
41:50کے تو چیزیں
41:51ہو رہے ہیں
41:51آپ باہر کے
41:53investor کو کہہ رہے ہیں
41:53پاکستان آئیں
41:54یہاں پہ
41:55investment کریں
41:56اور یہاں والے
41:57وہاں
41:57phone کر رہے ہیں
41:58ہمیں options
41:59بتائیں
41:59ہم وہاں
41:59investment کرنا چاہتے ہیں
42:01تو آپ کو
42:02پہلے ہی
42:02پاکستان کا
42:03محول
42:03ٹھیک کرنا ہے
42:04مطلب آپ
42:06دبائی کو
42:07سعودیہ کو
42:07قطر کو
42:09کہتے ہیں
42:09پاکستان میں
42:09آکے investment کریں
42:10اور یہاں سے
42:11شواق صاحب
42:11ہون کرتے ہیں
42:12کہ میں
42:13اتنی investment
42:13وہاں کرنا چاہتا ہوں
42:14تو پہلے آپ
42:16اس چیز کو
42:16tackle کریں
42:18جو خوف کی
42:19فضاء
42:20جو
42:20مطلب آپ
42:21کیسے یہ
42:22allow کر سکتے ہیں
42:23کہ ایک بزنس
42:24جو genuine
42:25tax chore ہے
42:26یہ چوری کیے
42:27ٹھیک ہے
42:28آپ اس کو
42:28penalize کریں
42:29بٹ آپ
42:29اس وقت تو
42:30fbr کو
42:31نیب سے
42:32replace کر رہے ہیں
42:33جو پہلے
42:33نیب کے پاس
42:34ایک تیارات تھے
42:35وہ آپ
42:35ایک assistant commissioner
42:36great star
42:37کے افسر
42:37کو دینے جا رہے ہیں
42:38مطلب جس کو
42:39چاہے وہ
42:40جا کے اٹھا لیں
42:41ایک چیز
42:42مجھے یہ بتائیے گا
42:42کہ شروع میں
42:43جیسے کہ
42:43tariff کے معاملے
42:44پر بات ہوئی تھی
42:45کہ ہمارا
42:46tariff جو ہے
42:46وہ competitive
42:47ہو سکتا ہے
42:48تو میں نے وہاں
42:48بھی سوال کیا
42:49تو ظاہر ہے
42:49وہ ابھی بتانے
42:49کی position میں نہیں
42:50ہے کیونکہ
42:51عمومن یہ چیزیں
42:52امریکی صدر
42:52یہ announce کرتے ہیں
42:53آپ کو کیا لگتا ہے
42:54کہ competitive
42:55tariff اگر یہاں
42:56پر ہمیں مل جاتا ہے
42:57جو کہ
42:57خطے کے دوسرے ملکوں
42:58انڈیا سے تو بہتر ہو گئی
42:59بنگلہ دیش سے
43:01اور باقی ملکوں سے
43:02بہتر ہو
43:02چائنے سے بہتر ہی ہوگا
43:04اس کا impact کیا ہوگا
43:05اس کا بہت positive impact
43:07ہوگا اشفاق
43:07لیکن اس کے ساتھ
43:08پاکستان گورنمنٹ کو
43:10جتنے بھی
43:11exporters ہیں
43:12ان کو بھی
43:12facilitate کرنے کی ضرورت ہے
43:14اب ان کو جو
43:15electricity ہے
43:16اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے
43:18کہ جو آپ کے
43:19unit کی cost ہے
43:20اس کو کم کرنے کی ضرورت ہے
43:21اور ایک چیز
43:22ہمیں بھولنی نہیں چاہیے
43:24بٹ وہ
43:24blessing میں بھی
43:26convert ہو سکتی ہے
43:27ہم IMF پروگرام میں بھی ہیں
43:28ہم زیادہ
43:29ریائتیں
43:30عمراتیں بھی
43:31نہیں دے پاتے
43:31نہیں دے سکتے
43:33تو لیکن
43:34امریکہ کی جب
43:34company involved ہوگی
43:36تو definitely
43:37کوئی نے کوئی
43:37cushion دونوں سائیڈوں سے
43:38ضرور نکلے گا
43:39but
43:40for
43:41for today
43:42it's a great news
43:44اور technology
43:45کے شعبے کی جو
43:45بات ہوتی ہے
43:46کہ جی technology
43:47کی شعبے میں
43:47نہ صرف یہ
43:48کہ oil and gas میں
43:48بلکہ technology
43:49کے mines and minerals
43:51میں
43:51اس کے بھی
43:51بات ہو رہی ہے
43:52اس کے اندر
43:53کیا ہمارے پاس
43:54options ہیں
43:55کیا کیا جا سکتا ہے
43:56اس میں
43:58basically
43:59اشفاق بھائی
44:00صرف ایک کام
44:01کیا جا سکتا ہے
44:02کہ آپ نے
44:02investor کو
44:04confidence دینا ہے
44:05atmosphere دینا ہے
44:07جو میں سمجھتا ہوں
44:08کہ ہمارے جو
44:09حالات ہیں
44:10نہیں
44:11چلیں
44:11let's assume
44:12دیکھیں
44:12آپ نے investor کو
44:13confidence
44:13کس طرح سے دینا ہے
44:14investor کو پتا ہے
44:17تو بغیر سوچے
44:18سمجھے تو
44:19کچھ بھی نہیں کرتا
44:19اگر ہم
44:20Trump کی بات کریں
44:21صدر Trump کی
44:22تو he's a business man
44:24he's a business minded person
44:25اسے پتا ہے
44:26کہ وہ کہاں پر
44:26کتنے tariff لگانے
44:27کہاں پر کیا کرنے
44:28so there has to be something
44:30ہم back off بھی کر جاتے ہیں
44:31last time
44:32جیسے انہوں نے
44:33announce کیا
44:34150% for China
44:35اور پھر ان کو
44:36مجبوراً
44:37back off کرنا پڑا
44:37کیونکہ
44:38unpredictable آدمی ہے
44:39Trump
44:40جے جے
44:40تو وہ
44:41اب میں یہ سمجھتا ہوں
44:42کہ اب جیسے جیسے
44:43یہ چیزیں
44:43unfold ہوں گی
44:45تو clarity آتی جائے گی
44:47but پاکستانی
44:48government کو
44:49اس کو
44:49positively
44:51handle کرنا چاہیے
44:52اور میں سمجھتا ہوں
44:54کہ اب بہتر ہوگا
44:55اس کے ساتھ
44:55اچھا چلے گا
44:56اور bilateral trade
44:57بڑھے گی
44:57bilateral trade
44:58بڑھے گی
44:59definitely بڑھے گی
45:00but پھر again
45:01میں بار بار
45:01کہہ رہا ہوں
45:02اشواق
45:02کہ آپ کو
45:04atmosphere
45:05اور taxation
45:06کے mechanism
45:07کو ٹھیک کرنا ہے
45:08ٹھیک ہے
45:09اس کے بغیر ممکن نہیں ہے
45:12یہاں پر ایک بریک لیتے ہیں
45:14بریک کے بعد آئیں گے
45:15اور پرگرام کو
45:16conclude کریں گے
45:17بریک کے بعد
45:21ناظرین پرگرام میں
45:21خیر مقدم
45:22اور پرگرام کے آخر میں
45:23نو میں
45:23پاکستان کی تاریخ کا
45:24سیاہ ترین دن تھا
45:26ایک ایسا باب تھا
45:27ظاہر ہے
45:28اور ایک ایسا واقعہ تھا
45:29جو کہ دشمن بھی
45:30کبھی نہ کرتا
45:30لیکن ایسے واقعات ہوئے
45:32اور ایک سیاسی قیادت نے
45:34پاکستانیوں کو
45:35ملک اداروں کے خلاف
45:42تو پرگرام سے فیلال اتنا ہی
45:44اللہ حافظ
Recommended
46:25
|
Up next