Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨

Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕

Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.

If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.

✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.

Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:

Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.

👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ نے کسی بادشاہ سے بات نہیں کی
00:02کسی صدر سے بات نہیں کی
00:03کسی وزیر سے بات نہیں کی
00:05اللہ تعالیٰ نے دنیا کے بڑے بڑے نامی گرامی لوگ آئے
00:09اللہ نے کسی کو اپنے کلام کا شرف نہیں بکشا
00:12یہ بکری چرانے والے موسیٰ علیہ السلام
00:14گھر سے بے گھر در سے بے در
00:17مسافری پردیس کی زندگی
00:19اور دس سال کی بکریوں چراتے ہوئے
00:21آتے ہیں آتے ہیں آتے ہیں
00:24اور ایک دم وادی روشن ہو جاتی ہے
00:27اور درخت میں نور ہی نور بھر جاتا ہے
00:30اور اللہ براہ راست
00:32موسیٰ علیہ السلام کو ہم کلام ہونے کا شرف بخشتا ہے
00:36اور کہتا
00:37کوئی ہے یہ
00:43ایک ذمہ دار تھا مرا
00:47ذلوفقار علی بھٹو مرہوم کا زمانہ تھا
00:50تو وہ اس کی محفل میں شریک تھا
00:55تو اس سے دو چار منٹ اس کو بولنے کا موقع مل گیا
00:58گیا جب وہ آئے نا
01:00واپس جب لوگ بات کریں
01:02تو وہ موہ ادھر کر لے
01:03وہ ادھر سے بات کریں ادھر کر لے
01:06وہ کھر لگے میع صاحب تو انہوں کی ہو گیا ہے
01:08وہ کھر لگے اسے موہ نال بھٹو نال
01:10گلکتی توڑے نال کی میں کر رہا ہوں
01:12انہوں میرا موہ وڈا ہو گیا ہے
01:14موہ وڈا ہو گیا ہے
01:16اسے موہ نال بھٹو نال گلکتی
01:18توڑے نال کی میں کر رہا ہوں
01:19ایک چھوٹے سے اپنے جیسے انسان
01:22سے بات کرنے میں یہ
01:24لطیفہ بھی ہے اور اس کی ترجمانی
01:26بھی ہے یہ سچی بات بتا رہا ہوں
01:28اس کی ترجمانی بھی ہے کہ اس نے اپنے آپ کو
01:30اپنی حیثیت کو بڑا سمجھا
01:32کہ میں پاکستان کے
01:34بادشاہ سے بات کر کے آ رہا ہوں
01:36اب یہ مو آم مو نہیں
01:38رہا وہ کیسا
01:40انسان ہوگا جس سے اللہ بات کر رہا
01:42ہو
01:42اور آگے اس کو
01:46جواب سوال جواب ہو رہا ہو
01:48یا موسیٰ
01:50انی انا ربک فخلان
01:52کیا بات ہو رہی ہے
02:00اللہ تعالی کیا کہہ رہے ہیں
02:02جوتے اتار کے بیٹھ
02:04تسلی سے بات کریں
02:05سبحان اللہ
02:06تسلی سے بات کریں
02:09تسلی سے بات کریں
02:11آدمی کس سے تسلی سے بات کرتا ہے
02:13جس سے محبت تعلق اپنایت ہوتی ہے
02:16ورنہ کھڑے کھڑے ہاں جی
02:17بولو بھی کیا کہنا ہے میرے ساتھ یہ ہوتا رہتا ہے
02:19ملنے والے بہت زیادہ میں اکیلہ
02:21تو کوئی میرے ساتھ
02:23ابھی بول ابھی بول
02:24مختصر بول جلدی بول
02:25ادھر سے بولا ادھر سے بولا
02:27راستے میں فارق کیا
02:28کھڑے کھڑے فارق کیا
02:29لیکن کچھ تعلق والے بھی ہوتے ہیں
02:31بھئے آپ
02:32تشریف لے آئیں
02:34بیٹھیں
02:34میں فارق ہو کر آپ سے بات کرتا ہوں
02:36یہی تو میرا رب اپنے موسیٰ سے کہہ رہا ہے
02:38فَقْلَا نَعْلَيْكُ
02:40موسیٰ
02:40جُتِّلَا تِي آ
02:42کوئی پیار دگل کریے
02:51میں تجھے پسند کر چکا ہوں
02:58تیری میری بات ہونے لگی
03:01سنو میں کیا کہہ رہا ہوں
03:02سارے نبیوں کی دعوت حق
03:08اور حق کیا ہے
03:09اللہ دالکم اللہ ربکم الحق
03:12اور اللہ کی دعوت کیا ہے
03:14یہ لوگوں کو بتاؤ
03:15اللہ ایک ہے شریک نہیں
03:21اللہ ایک ہے وزیر نہیں
03:23اللہ ایک ہے مشیر نہیں
03:25اللہ ایک ہے بیوی نہیں
03:26اللہ ایک ہے بیٹا نہیں
03:28اللہ ایک ہے
03:30اس کا لاؤ لشکر
03:31اس کی حفاظت کے لئے
03:32اس کو کسی لاؤ لشکر کی ضرورت نہیں
03:34اللہ ایک ہے
03:35اللہ ایک ہے
03:37کل ہو اللہ احد
03:38کل ہو اللہ احد
03:40شرق و غرب
03:41اللہ ایک ہے
03:42شمال و جنوب
03:44اللہ ایک ہے
03:45زمین آسمان
03:46اللہ ایک ہے
03:47خلاف ذا
03:48اللہ ایک ہے
03:49دریا سمندر
03:50اللہ ایک ہے
03:51پہاڑ جنگل
03:52اللہ ایک ہے
03:53سہرہ میدان
03:54اللہ ایک ہے
03:56جن ہوں انسان ہوں
03:57اللہ ایک ہے
03:58پرشتے ہوں
03:59اللہ ایک ہے
04:00جنت جہنم ہو
04:01اللہ ایک ہے
04:02ماضی و حال ہو
04:04مستقبل ہو
04:04اللہ ایک ہے
04:06دن ہو رات ہو
04:07اللہ ایک ہے
04:08مٹھا کھارا پانی ہو
04:10اللہ ایک ہے
04:11جوڑا جوڑا ہو
04:12اللہ ایک ہے
04:13ہر چیز کا جوڑا بنایا
04:15اپنی ذات جوڑے سے پاک
04:17وطر ہے
04:18تنہا ہے
04:19اہد ہے
04:20واہد ہے
04:21سمد ہے
04:22یہ یہ حق کی دعوت ہے
04:24یہی آپ کا کام ہے
04:27یہی میرا آپ کا کام ہے
04:29ہم حق کے دائی ہیں
04:31ہم باطل کے دائی نہیں ہیں
04:33ہم حق کے دائی ہیں
04:34اس امت کی عزت امتیاز ہے
04:36اللہ نے ہمیں نبیوں
04:38پتہ ہے
04:38موسیٰ علیہ السلام کا
04:40136 دفعہ قرآن میں نام آیا ہے
04:43اور سنانے کو تو ایک دفعہ کافی نہیں
04:46اللہ کیوں بار بار سناتا ہے
04:48جب دیکھو
04:50جب کسی چیز کو دل میں اتارنا ہوتا ہے
04:52تو اسے بار بار سنا جائے
04:53اگر پیپسی والے روز
04:55کوئی نئی کہانی سناتے
04:56پیپسی مارکیٹ نہ بنا سکتی
04:59مارکیٹ اسی وقت بندی
05:01جب ایک چیز کو سناتے جاؤ
05:02سناتے جاؤ
05:03سناتے جاؤ
05:04تو سہر ہو جاتا ہے
05:06سہر ہو جاتا ہے
05:08اثر ہے
05:11مدرسے کے بچے پڑھ رہے تھے
05:14ان کو شرارت ہوئی چھٹی کریں
05:15تو کاری صاحب سے پاس ایک بچے گیا
05:18کہنے کاری صاحب
05:19آپ کی طبیعت خراب ہے
05:20علو چل بڑھ جا
05:22بقواس نہ کرو
05:23پھر تھوڑے دیر بعد دوسرا لڑکا گیا
05:26کاری صاحب
05:27آپ کی طبیعت خراب ہے
05:28بھگ جا
05:29علو بڑھ جا
05:30پھر تھوڑی دیر کے بعد
05:31تیسرا لڑکا گیا
05:33کاری صاحب
05:33آپ کو بخار ہے
05:34تو کاری صاحب کی ہوں نکلی
05:36چل چل بیٹھ جا کچھ نہیں
05:39پھر چوتھا لڑکا ہے
05:40کاری صاحب
05:40آپ کو بخار لگتا ہے
05:42کہاں یار کچھ لگتو رہا
05:43پھر پانچو آیا
05:46کاری صاحب
05:46آپ آرام فرما
05:47آپ کو بخار ہے
05:48کچھے تنہیں تنہیں جھوٹی کرو
05:49میں بھی آرام کرنا
05:51بول میں ایک طاقت ہے
05:54دیکھتے نہیں ہو
05:56سارا باطل کس پر پھیلا ہے
05:59بول پر پھیلا ہے
06:02روز دعوت چل لیے
06:03روز دعوت چل لیے
06:04روز دعوت چل لیے
06:06ہماری ساری نسل کے ہاتھ
06:08ہاتھوں میں گٹار آگئے
06:09ساری نسل گانے کی رسیہ بن گئی
06:11ساری نسل
06:12آوار کی بوائی فرنڈ
06:14گل گل
06:14گر فرنڈ کے چکر میں پھنس گئی
06:16ساری نسل
06:17ماں باپ کے آگے دلیر ہو گئی
06:19ماں رول گئیں
06:20باپ زلیل ہو گئے
06:21خون کے رشتے ٹوٹ کے رہ گئے
06:23اور پیسے کی پوجہ ایسی ہوئی
06:25کہ ایمان کے جنازے بھی اٹھے
06:27غیرت بھی گئی
06:27سب کچھ گیا
06:28چند سکھوں پر سب کچھ بیچ کے
06:31سب کچھ بیچ دیا
06:32یہ دعوت پر ہوا ہے
06:34اور قرآن بھی دعوت دیتا ہے
06:37نبیوں نے دعوت دی ہے
06:39اس دعوت پر اللہ نے عزت بخشی
06:41کسی سے کلام کیا جا رہا ہے
06:43کسی کو عرشوں پر بلائیا جا رہا ہے
06:45ورفاناہ مکانن علیہ
06:48کسی کا نم بلند کیا جا رہا ہے
06:50کسی کو آگ کے دھیر پر بٹھا کر
06:52زندہ بچا کے دکھایا جا رہا ہے
06:53کسی کو چھوری کے نیچے سے نکالا جا رہا ہے
06:56کسی کے لیے سمندر کو پھاڑا جا رہا ہے
06:58کسی کے اشارے پر پتھر کو پھاڑ کے
07:00اونٹنی کو نکالا جا رہا ہے
07:02کسی کے اشارے پر مردے کو زندہ کیا جا رہا ہے
07:05اور مٹی کے پرندے میں جان ڈالکے سے
07:07ہوا میں اڑایا جا رہا ہے
07:08اور اوپر سے دسترخان اتارے جا رہے ہیں
07:10اور کسی کے اشارے پر
07:12سہراؤں میں بٹھا کر رزق دیا جا رہا ہے
07:15یہ سب کسی کے اشارے پر
07:17ہوایں تابع ہو کر
07:18ہوا تخت کو اڑا کے لے جا رہی ہے
07:20یہ عزت عزاز نبیوں کو دیا گیا
07:25نبیوں کو دیا گیا
07:27ہر آدمی کے اندر
07:28یہ جو مر ہے نا آپ کی
07:30کہتا ہے تو میں کچھ کرنا چاہتا ہوں
07:31میں کچھ کرنا چاہتا ہوں
07:34میں کچھ کر کے مرنا چاہتا ہوں
07:35اور تصور کیا ہے
07:36کہ میری شہرت ہو جائے
07:38میری عزت ہو جائے
07:39میرے پر لمبی گاڑی آ جائے
07:41بڑا گھر ہو جائے
07:42بڑی ڈگری ہو جائے
07:43بڑی پوسٹ مل جائے
07:45بڑا اہدہ مل جائے
07:46بڑا کاروبار مل جائے
07:48اس کو کہتا ہے میں کچھ کرنا چاہتا ہوں
07:50میں کچھ کرنا چاہتا ہوں
07:52کرو
07:55وہ جو اللہ کہہ رہا ہے
07:58دعوت دینے والے بن جاؤ
08:00پیغام حق کو پھیلانے والے بن جاؤ
08:03تو اللہ تعالی
08:05زمین و آسمان
08:07زمین و آسمان
08:08تمہارے ذکر سے زندہ کر دے گا
08:11نبیوں کے تذکرے کیسے زندہ ہیں
08:14موسیٰ علیہ السلام کو گئے ہوئے
08:16تین ساڑھے تین ہزار سال ہو چکے ہیں
08:18ان کا تذکرہ کیسے زندہ ہو رہا ہے
08:20ابراہیم علیہ السلام کو گئے ہوئے
08:21ساڑھے پانچ ہزار سال ہو چکے ہیں
08:23ان کا تذکرہ کیسے زندہ ہو رہا ہے
08:25اور قرآن کیسے ابراہیم علیہ السلام کی
08:27تعریفیں کرتا چلا جاتا ہے
08:29میرے عزیزوں میرے بھائیو
08:31ہم یہ امت معمولی امت نہیں ہے
08:34یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے
08:37ان کو دعوت کا کام ملا ہے
08:39ساری دنیا مال کی تربولاری
08:42ہمارا کام ہے اللہ کی تربولانا
08:44انہی ان اللہ
08:46انہی ان اللہ
08:47دنیا کو بتانا
08:49کہ کام بنانے والا ایک ہے اور وہ اللہ ہے
08:52زندگی دینے والا ایک ہے اور وہ اللہ ہے
08:55مدد کرنے والا ایک ہے اور وہ اللہ ہے
08:58جنت دینے والا ایک ہے اور وہ اللہ ہے
09:00جہنم کو بھڑکانے والا ایک ہے اور وہ اللہ ہے
09:04آسمان کے چھت کو اٹھانے والا ایک اور وہ اللہ
09:07زمین کا فرض بچانے والا ایک
09:09اور وہ اللہ
09:10ہواوں کا چالینے والا ایک
09:12اور وہ اللہ
09:13اور دکھی کی سننے والا ایک
09:15اور وہ اللہ
09:16گونگے کی سننے والا بھی اللہ
09:18اور پتنگے کی سننے والا بھی اللہ
09:20اور پروانے کی سننے والا بھی اللہ
09:23اور خاک کے نیچے رینگنے والے کیڑے
09:25کی سننے والا بھی اللہ
09:27اور پانیوں کی تہمیں
09:28تہرنے والی مشلیوں کی سننے والا بھی اللہ
09:31یہ ہماری آبدوز
09:32بڑی سے بڑی آبدوز
09:33چار سو میٹر سے نیچے نہیں جا سکتی
09:36چار سو میٹر پر جا کر
09:37نیچے جائے گی تو پچک جائے گی
09:39برباد ہو جائے گی
09:40اور بحر القاہل گیارہ کلومیٹر
09:43کہیں کہیں گہرا ہے
09:44گیارہ کلومیٹر کی تہمے
09:46اللہ مشلیوں کو پیدا کر کے چلا رہا ہے
09:48گیارہ کلومیٹر کا وزن
09:50اپنے اوپر اٹھا رہی
09:51اور وجود اتنا
09:53اور وجود اتنا
09:54اور وجود اتنا
09:55اور وجود اتنا
09:56اور اوپر گیارہ کلومیٹر پانی کا وزن
09:59اس کی پکار کو بھی سننے والا
10:02اللہ ہی ہے
10:03یہ دعوت جا کے
10:05ساری دنیا کو دو
10:07اللہ کی قسم جدر گزرو گے
10:09اللہ کی محبت کی نظریں تمہارے ساتھ ہوں گی
10:12اللہ کا سایہ تمہارے اوپر ہوگا
10:14اب مر کے بھی اللہ زندہ رکھے گا
10:16یہ بیٹھنے کا زمانہ نہیں ہے
10:18باطل تو گھر گھر دعوت دے کے جا رہا ہے
10:21گھر گھر اپنی آواز پہنچا رہا ہے
10:23ہم کہو ہم تو کونے ہیں
10:25کوئی آئے گا تو پانی پلائیں گے
10:27کوئی نہیں آئے گا تو نہیں پلائیں گے
10:29یہ کیا ظلم و ستم ہے
10:31یہ کیا ظلم و ستم ہے
10:33کہ انسانیت تڑ پر یہ ہو
10:35اور تم کو میرے پاس آوگے تو پانی پلاؤں گا
10:39جب وبا پھیل جاتی ہے
10:40تو پھر ڈاکٹر بھی نکل پڑتے ہیں
10:42دیکھتے نہیں ہو جب زلزل آیا
10:44تو ہسپتال وہاں شفٹ ہو گئے
10:46یہ نہیں کہا گیا
10:47کہ مریضوں کو اٹھا کے لاہور لاؤ
10:49فیصل آباد لاؤ
10:50ملتان لاؤ
10:51فیصل آباد کے ڈاکر بھاگے
10:53لاہور کے ڈاکٹر بھاگے
10:54ملتان کے ڈاکٹر بھاگے
10:56کراچی کے ڈاکٹر بھاگے
10:57اور میڈیکل سٹوڈنٹ بھی بھاگے
10:59ابھی ڈاکٹر بنے بھی نہیں اور جا رہے ہیں
11:01ابھی ڈاکٹر بنے بھی نہیں اور جا رہے ہیں
11:04آج کفر کی وبا ہے
11:06زنا کی وبا ہے
11:07شراب کی وبا ہے
11:09موسیقی کی وبا ہے
11:10جوے کی وبا ہے
11:11نافرمانی کی وبا ہے
11:13مانباب کوز
11:14زلیل کردینی کی وبا ہے
11:16سود کی وبا ہے
11:17رشت کی وبا ہے
11:18غفلت کی وبا ہے
11:20اوہ بھائیو عمل ہے پھر بھی بھاگو
11:22عمل کوئی نہیں پھر بھی بھاگو
11:24لوگوں کے پیچھے بھاگو بھاگو
11:26یہ ایک اٹھا ہوا قدم
11:28یہ جو تم زمین پہ قدم رکھتے ہو دعوت کے ساتھ
11:31اللہ کی قسم ساتوں آسمان میں اس کی دھمک سنائی دیتی ہے
11:35ساتوں آسمان آسمان
11:38تمہارے قدموں کی چاپ سے گونج اٹھتے ہیں
11:40تمہارا بول
11:42تمہارا بول زبان سے نکلتا ہے
11:44ساتوں آسمان اس سے روشن
11:46اور منور ہو جاتے ہیں
11:48لاکھوں فرشتے
11:49وہ بول اٹھانے کے لئے لپکتے ہیں
11:51اور عرشوں کے طرف لے کے چلتے ہیں
11:53ایک صحابی نے کہا
11:55الحمدللہ حمدن کثیرا طیبا مبارکا فیہ
11:59صحاب نے کہا
12:01من القائل یہ کہنے والا قون ہے
12:03یہ کہنے والا کون ہے
12:05وہ در گئے
12:06کہ پتنی میں نے کیا کہا دیا
12:07وہ چپ ہو گئے
12:08صحاب نے کہا
12:09کہنے والا کون ہے
12:10جو کہا ہے
12:11اچھا ہی کہا ہے
12:12پھر ان کو حمد ہوئی
12:13کہا جی میں نے کہا ہے
12:15میں نے یہ کہا ہے
12:16آپ نے فرما
12:17میں نے دیکھا
12:18میں نے دیکھا
12:19انیس بیس فرشتے
12:21لپک لپک کے آ رہے تھے
12:23تیرے کلام کو پکڑنے کے لئے
12:25ہر فرشتے کی تمنا تھی
12:27کہ میں لے کر
12:28اللہ کے پاس جاؤں
12:29یہ ایک شخص کا ذاتی ذکر ہے
12:32جب تم لوگوں میں پھر کر کہو گے
12:34اوہ میرے بھائیو
12:36اللہ کی ایمان لو
12:37تو لاکھوں فرشتے
12:39تمہارے بول پر ٹوٹ پڑیں گے
12:41کہ ہم لے کے جائیں گے
12:43اوہ بھائیو اللہ کے رسول کے طریقوں پر آ جاؤ
12:46تو لاکھوں فرشتے بھاگیں گے
12:49میں جا کے اللہ کے نبی کو خوشخبری سناتا ہوں
12:51مجھے جانے دو
12:52میں جا کے خوشخبری سناتا ہوں
12:54کہ آج آپ کا امت ہی
12:56فلان فلان کا بیٹا
12:57آپ کی عظمت کو بیان کر رہا تھا
12:59آپ کے طریقوں پر چلنے کے لئے
13:01لوگوں کو تیار کر رہا تھا
13:03تمہارے نبی وہیں سے
13:05وہیں سے
13:07اس کی روحانیت باغ باغ
13:09اس کی ہستی باغ باغ
13:13میرے بھائیو میرے بھائیو
13:15انبیاء کوئی ہماری طرح
13:17مر کے تھوڑا ہی مر جاتے ہیں
13:19وہ تو مرنے کے بعد زندہ کر دیے جاتے ہیں
13:22اس لئے تو آپ نے فرمایا
13:26جو میری قبر پر آ کر
13:27مجھے سلام کہتا ہے
13:28میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں
13:31جو یہاں سے سلام پڑتا ہے
13:34وہ مجھ تک پہنچایا جاتا ہے
13:35فرشتے پہنچا تھے
13:36اور جو میری قبر پر آتا ہے
13:38سلام کہتا ہے
13:39میں اس کا خود جواب دیتا ہوں
13:41ہم حق کے دائی ہیں
13:46ہم ساری دنیا کو یہ بتانا چاہتے ہیں
13:49کہ اللہ کو راضی کر لو
13:51تمہارے کام بن جائیں گے
13:52اللہ کو راضی کر لو
13:53تمہارے کام بن جائیں گے
13:55اور ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:58کی عظمتوں کی طرف
13:59لوگوں کو بلانا چاہتے ہیں
14:01کہ تم ان پاگل دانشوروں کے پیشے نہ چلو
14:04ان احمقوں کے
14:05احمقوں کے پیشے مت چلو
14:07انہیں تو دو اور دو چار
14:10کسی واہ کچھ نہیں بتا
14:11آؤ سب سے بڑے دانشور کے پیشے چلو
14:13سب سے بڑا مفکر
14:15سب سے بڑا علم والا
14:17سب سے بڑی اقل والا
14:18سب سے بڑے فہم والا
14:20سب سے بڑی بصیرت والا
14:21جس کی نظر اتنی تیز ہو
14:23یہ دوربینے لگا کے بیٹھویں
14:26اور
14:27اور چند لاکھ میل سے آگے نہیں دیکھ سکے
14:31چند لاکھ میل سے آگے
14:34اگرچہ نوری سال سہی
14:35پر یہ ہے نوری سال
14:37اس سے آگے دوربینوں کے بغیر
14:39نہیں دیکھ سکے
14:41اور میرا آپ کا نبی
14:43نفسد میں نماز پڑھا رہے ہیں
14:46مسلے پہ کھڑے کھڑے آگے ہو گئے
14:49پہلی سب والوں نے دیکھا
14:51کہ حضور آگے ہو گئے
14:52پھر آپ پیچھے ہو گئے
14:54جب سلام پھیرا
14:55تو پچھلے نماز جنہوں نے کہا
14:56یا رسول اللہ یہ آپ کیا کر رہے تھے
14:58نماز میں تو آدمی ایک جگہ کھڑ رہتے ہیں
15:01آپ پہلے آگے ہو گئے پھر پیچھے ہو گئے
15:02تاب نے کہا
15:04میں جنت کو دیکھ رہا تھا
15:06اور اس کے خوشے لٹک کر
15:08دیواروں سے باہر آ رہے تھے
15:10تو میں ان کو دیکھ کر آگے ہو گیا
15:12پھر میں جہنم کو دیکھ رہا تھا
15:14اور اس کے شولے لپک لپک رہتے
15:16تو اس کو دیکھ کر میں پیچھے ہو گیا
15:18اور مجھے بتاؤ اللہ کے واسطے بتاؤ
15:20جس کے سر کی آنکھ
15:22اتنی طاقتور ہو
15:24اس کے دل کی آنکھ کتنی طاقتور ہوگی
15:27چلو یہ تو جنت اور جہنم ہے
15:29اسے چھوڑو
15:30یہ تو بڑی چھوٹی سی چیزیں ہیں
15:32یہ اڑا ہے
15:34اور سات آسمان سمٹ گئے
15:36اور صدرت المنتحہ سمٹ گیا
15:39اور جبریل بھی ہاتھ جوڑ گیا
15:40آگے میں گیا تو جل کے راک ہو جاؤں گا
15:43اس باؤنڈری کو آج تک کوئی نہیں کروس کر سکا
15:46نہ کسی کے پاس ویزا ہے
15:48نہ پاسپورٹ ہے
15:49جو آگے جائے گا جل کے راک ہو جائے گا
15:51چاہے وہ جبریل جیسا مقرب ہو
15:53آگے آپ جانے آپ کا اللہ
15:55آگے اللہ آپ کو کیسے لے گیا
15:57کوئی نہیں جانتا
15:58پر آپ گئے ہیں
16:00کیسے گئے ہیں
16:01ہمیں نہیں پتا
16:02ہم ایمان لائے کہ آپ گئے ہیں
16:04جنت دیکھنا
16:05جہنم دیکھنا
16:06یہ تو چھوٹی چیز ہے
16:09یہ یہ یہ یہ وہ گئے
16:11وہ گئے وہ گئے
16:12جبریل بھی بٹھا دیکھ رہے دیکھ رہے
16:14یہاں تک کہ آپ جبریل کی آنکھوں سے بھی
16:16او جل
16:17پھر عرش معلہ جھوم جھوم اٹھا
16:20اس کے در کھلے
16:21اور آپ نے عرش کو بھی پار کیا
16:23پھر عرش کے اوپر ستر ہزار نور کے پردے
16:26پھر وہ بھی اٹھ گئے
16:27اور بندہ اور رب آمنے سامنے ہو گئے
16:30جو آنکھ اللہ کو دیکھ سکے
16:33وہ کتنی طاقتور آنکھ ہے
16:35جو دل اللہ کی تجلیات کو برداشت کر جائے
16:39وہ دل کتنا طاقتور ہے
16:41اس سے بدبختی اس امت کی کیا ہوگی
16:44کہ اس کے طریقے چھوڑ کر
16:46یورپ کے کالے اندھیرے طریقوں کے پیچھے چلنا جاتے ہیں
16:50بڑا ڈاکٹر وہ ہے جو امریکہ کی ڈگری لائے
16:53بڑا ڈاکٹر وہ ہے جو انگلینڈ کی ڈگری لائے
16:56اور جو مدرسے میں محمد مصطفیٰ کے دین کی ڈگری لائے
17:00اے ملنہ ملنہ ملنہ دیکھے چھڑوں پر آئے ملنہ
17:03اس سے بڑی جفا کیا ہوگی
17:09اس سے بڑی ہماکت کیا ہوگی
17:12جس کی نظر اتنی طاقتور ہو
17:14دیکھو نا یہ جو خلا میں اوپر جاتے ہیں
17:16پانچ سو میل سے اوپر چلے جاؤ
17:18اس کرتے اور شلوار میں
17:20تو آپ کا جسم بم کی طرح پھٹ جائے
17:23ہمارے اوپر ایک سو اسی من ہوا کا دباؤ ہے
17:26ہمارے اوپر ایک سو اسی من ہوا کا دباؤ ہے
17:30ہر انسان کے اوپر ایک سو اسی من ہوا کا پریشر ہے
17:34ہمارے جسم میں اس پریشر کو روکنے کے لیے
17:36اللہ تعالی نے پریشر بنایا ہوا ہے
17:38ہم ایک سو اسی من ہوا کو دھکا دے رہے ہیں
17:42جب ہم پانچ سو میل اوپر چلے جاتے ہیں
17:44تو ہوا ہٹ جاتی ہے
17:46اندر ہے ایک سو اسی من کو دھکا دینے کا پریشر
17:49وہ جو پریشر بنتا ہے
17:50تو ہماری بوٹی بوٹی ہو کر فضاء میں بکھر جاتی ہے
17:53اس لئے خلائی لباس تیار کیا جاتا ہے
17:56جس کے اندر وہ پریشر بنایا جاتا ہے
17:58وہ انسان کو پہنایا جاتا ہے
18:00وہ کروڑوں ڈالر میں جا کر ایک لباس تیار ہوتا ہے
18:04میرے آپ کے نبی نے کرتہ پہنا تھا
18:06تحمد تھا اور جوتا تھا
18:08اسی کرتے تحمد میں ساتوں آسمان پار ہو گئے
18:11نہ راکٹ نہ میزائل نہ خلائی لباس
18:15نہ چاند گاڑی نہ میرے ریخ گاڑی
18:17وہ گئے وہ گئے وہ گئے وہ گئے
18:19وہ ساتوں آسمان تیہ
18:21ساتوں آسمان تیہ ہو گئے
18:23پہلے آسمان جس کا استقبال نبیوں سے کرایا گیا
18:26پہلے آسمان پہ آدم علیہ السلام
18:28دوسرے آسمان پہ یحیٰ علیہ السلام
18:30عیسیٰ علیہ السلام
18:31زخریہ علیہ السلام
18:32تیسرے آسمان پہ یوسف علیہ السلام
18:34چوتھے آسمان پہ عدریس علیہ السلام
18:36پانچ میں پر حارون علیہ السلام
18:38چھٹے پر موسیٰ علیہ السلام
18:40ہر نبی آگے آتا تھا
18:41استقبال کرتا تھا
18:43اور ملتا تھا
18:44اور کہتا تھا
18:44ہمارے بھائی آگئے
18:45ہمارے نبی آگئے
18:47ساتھوں آسمان پر پہنچے
18:48تو استقبال کو کوئی نہیں ہے
18:50ایک قبلہ ہے
18:51ایک کعبہ ہے
18:52جس کا تواف ہو رہا ہے
18:53فرشتوں کے ذریعے سے
18:54اور اس کعبے کی دیوار کے ساتھ
18:56ایک بابا جی
18:57سفید لمبی داڑی ہے
18:59اور یوں ٹیک لگا کے دیوار سے
19:01اور ایسے گوٹھ مار کے
19:02یوں بیٹھو ہیں
19:03ایسے بیٹھو ہیں
19:03وہ بے پرواہ بیٹھے ہیں
19:07اٹھے ہی کوئی نہیں
19:07آرام سے بیٹھو ہیں
19:08تو ہمارے نبی نے پوچھا
19:12جبریل سے یہ کون ہے
19:13کہ یہ آپ کے دادا ابراہیم ہیں
19:16یہاں آپ خود جائیں
19:18اوہ دادا تم پوترہ
19:21پیو تو پیو ہندہ ہے نا
19:23پوتر نبی بڑھ جاوے تو پیو تو پیو ہے نا
19:27یہ ابراہیم علیہ السلام کو کیوں نہیں اٹھایا
19:29حالانکہ ابراہیم کا وجود بھی
19:31ہمارے نبی کے تفیل ہے
19:33ان کی بلندیاں بھی
19:36ہمارے نبی کے تفیل ہیں
19:37تو اٹھایا کیوں نہیں
19:38اٹھایا کیوں نہیں
19:40اللہ کو پتا تھا
19:42ایک وقت آئے گا جب
19:43اولادیں ماں باپ کو
19:44ظلیل کر دیں گی
19:46جب چھوٹے بڑوں کو
19:47رسوہ کر دیں گے
19:48تو اس وقت یہ قصہ
19:49تھوڑا بنا کر
19:51ان کے دماغوں پہ مارو مارو مارو
19:53اے ظالم سن
19:57آپ کے نافرمان
19:58بڑوں کو ظلیل کرنے والے سن
20:00دو جہان کے سردار
20:02قابقہ وسین کے مقام پہ
20:05کھڑے ہونے والے کو
20:06دادے کے قدم پکڑوائے گئے
20:09دادے کی طرف چلایا گیا
20:11آپ خود آگے چلے ہیں
20:13قریب پہنچے ہیں
20:14پھر ابراہیم علیہ السلام کھڑے ہوئے ہیں
20:16باقی نبی کہتے تھے
20:17ہمارے بھائی آئے
20:18ابراہیم علیہ السلام کہنے لگے
20:19میرا بیٹا آگیا
20:20میرا پتر آگیا
20:21واہ واہ واہ واہ
20:22میرا بیٹا آگیا
20:23میرا بیٹا آگیا
20:24یہ آگے چلائے
20:26کیوں چلائے گیا
20:27تاکہ میں اور آپ
20:28اپنی ماں کی قدر پہچانیں
20:30اپنے باپ کی قدر پہچانیں
20:32ان کی عظمتوں کو جانیں
20:33ان کی بلندیوں کو جانیں
20:35ان کی بڑائی کو سمجھیں
20:37آپ نے فرمایا
20:42جس نے ماں باپ کو دکھ دیا
20:44اس پہ اللہ کی لانت
20:46اس پہ فرشتوں کی لانت
20:47اس پہ زمین آسمان کی لانت
20:49نہ ان کی نماز قبول ہے
20:50نہ روز و قبول ہے
20:52نہ صدقہ قبول ہے
20:53موسیٰ علیہ السلام نے کہا
20:56یا اللہ میرا جنت کا ساتھی کون ہے
20:58اللہ نے کہا فلاں قسائی
20:59قسائی
21:00نہ کوئی مجاہد
21:02نہ غازی
21:03نہ شہید
21:03نہ کوئی مفسر
21:05نہ کوئی ولی
21:06نہ عبدال
21:07قسائی
21:08موسیٰ علیہ السلام دیکھنے گئے
21:09قسائی
21:10عام قسائیوں کی طرح
21:11وہ شام کو جب چلیا
21:13تو تھیلے میں گوش ڈال کے چل پڑا
21:15موسیٰ علیہ السلام کہنے کے
21:16تیرے ساتھ آ سکتا ہوں
21:17کہا آ جاؤ
21:18پہچانا نہیں
21:18اس نے یہ موسیٰ ہیں
21:19وہ گھر گیا
21:20اس نے بوٹی بوٹی بنائی
21:22ہانڈی چڑھا دی
21:23آٹا گوندرے میں اٹھا
21:24روٹی تیار کی
21:25سالن تیار کی
21:26اتھالی میں رکھا
21:27ایک عورت ایسے لیٹی پڑی تھی
21:28روحی کے گالی کی طرح
21:29اس کو اٹھا کے کندھے کا آسرا دیا
21:31اور نوالے بنا بنا
21:32کہ اس کو کھلاتا رہا
21:33کھلاتا رہا
21:34کھلاتا رہا
21:35تو اس سر مارے ہون بس
21:36اس نے موں صاف کیا
21:37اسے لٹایا
21:38وہ بڑھ بڑھانے لگے
21:39موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
21:41یہ کون ہے
21:42کہا جی میری امہ ہے
21:43میں صبح اس کے سارے کام کر کے جاتا ہوں
21:45پھر شام کو آ کر پہلے
21:46اس کے خدمت کرتا ہوں
21:47اپنی بیوی سے کہو نہیں
21:49آکھا میرے پچھو میری امان
21:50وہ روٹی کھوا دیمی
21:51جس سے ہمارا رواج ہے
21:52اپنی بیوی سے کہتا ہے
21:54تو میری ماں دی کر
21:55میں کوئی نہیں کرنی ہوں
21:56وہ سنو میری بیوی کے ذمہ
21:58میری ماں کی خدمت نہیں ہے
21:59میرے ذمہ میری ماں کی خدمت
22:02خود کرتے نہیں
22:04بیویوں کو کہتے ہیں
22:05اس کے ذمہ نہیں
22:06وہ انکار کر دیں
22:07کہتا ہے نافرمانے گھر میں لڑائی
22:09گھر میں لڑائی
22:10دنگا فساد
22:11پاگل تونے چھاتی نوچی ہے ماں کی
22:14تیرے ذمہ ماں کی خدمت ہے
22:15تیری بیوی کے ذمہ نہیں ہے
22:17وہ کر دو اس کا احسان ہے
22:18کرنی چاہیے
22:19کرنی چاہیے
22:20نیکی ہے
22:21اس کا احسان ہے
22:26موسیٰ علیہ السلام سے کہنے لگا جی
22:28صبح اس کے سارے کام کر کے جاتا ہوں
22:30شام کو آکے پہلے اس کو روٹی کھلاتا ہوں
22:32پھر اپنے بچوں کو دیکھتا ہوں
22:34موسیٰ علیہ السلام نے کہا یہ کچھ کہہ رہی تھی
22:35جب تو اس کو لٹا رہا تھا
22:37کہنے لگا جی اممہ جو ہوئی پاگل اممہ
22:39جو دائی دی خدمت کران شروع ہو جاندی
22:41اللہ تینوں جنت موسیٰ دا ساتھی بناوے
22:43بھلا میں کتھے تھے موسیٰ کی تھے
22:45جب بھی اس کی خدمت کرتا ہوں
22:48شروع ہو جاتی ہے
22:49اللہ تجھے جنت میں موسیٰ کا ساتھ دے
22:51بھلا جی میں کہاں
22:52میں کسائی کتھے تھے موسیٰ کتھے
22:54سمجھو یہ ماں ہے ماں ماں
22:58جس کی دعا نبیوں تک پہنچا دیتی ہے
23:00یہ نبی کو
23:02ہمارے نبی کو آگے شلایا گیا
23:04تاکہ بتایا جائے
23:06کہ رشتوں کی ایک عظمت ہے
23:08کہ قدر یہ دعوت بھی
23:10ہماری ذمہ ہے
23:11آج ماں دکھی ہیں
23:13باپ زخمی ہیں
23:15ایک بیٹی اپنی ماں کو کہہ رہی تھی
23:19بھوک نہیں
23:20اور اس کی ماں کے مٹے مٹے آنسو گر رہے تھے
23:23میں آنکھوں دیکھا بتا رہا ہوں
23:25اپنی ماں سے کہہ رہی تھی بھوک نہیں
23:26وہ آگے رو رہی تھی
23:28اسے زارو قطار رو رہی تھی
23:29یہ جب ہوگا
23:31تو آسمان پھٹ جائے گا
23:33زمین زیر و زبر ہو جائے گی
23:35فہاڑ ریت بن جائیں گے
23:38دریاؤں میں آگے لگ جائے گی
23:40ہم حق کے دائی ہیں
23:42ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دائی ہیں
23:46کہ لوگو
23:47سب سے زیادہ پڑا ہوا ہے یہ ہستی ہے
23:50سب سے بلند پرواز اس ہستی کی ہے
23:53سب سے آلی اخلاق اس ہستی کے ہیں
23:56ساری دنیا کے ناتخان مل کر بھی
23:58اس محبوب کی ذات کا ایک ذرہ بیان نہیں کر سکتے
24:02موت کیا چیز ہے تو مر جاتے ہیں
24:06پیدا ہونے کی درخواست نہیں دی تھی
24:09پیدا کر دیا
24:11کیوں پیدا کیا پتا کوئی نہیں
24:13حضرت علی نکلے عشق کی نماز پڑھ کے تو
24:16کچھ لوگ تلواریں لے کے کھڑے تھے
24:21آپ نے فرمایا کیوں کھڑے ہو
24:22کہا جی وہ خطرہ ہے خارجیوں سے آپ کو شہید نہ کر دیں
24:27فرمانے لگے
24:28تم اللہ سے پہرہ دے سکتے ہو میرا
24:33کہنے کی اللہ سے تو پہرہ نہیں دے سکتے
24:36ہم تو یہ ان خارجیوں سے پہرہ دے رہے ہیں
24:38کہ پھر جاؤ سو جاؤ
24:40موت کے فیصلے اوپر ہوتے ہیں
24:42جب وہاں فیصلہ ہوگا تو نیچے کوئی روک نہیں سکے
24:45کہ جاؤ چلے جاؤ سو جاؤ
24:46تم مرتے کیوں ہیں
24:47پھر کوئی جلا دیتا ہے
24:50کوئی بہا دیتا ہے
24:52کوئی مٹی میں ملا دیتا ہے
24:55کوئی پرندوں کے سپرد کر لیتا ہے
24:58پارسی
24:59موت کیا چیز ہے
25:00میڈیکل سائنس میں اس کے دو سو جواب ہیں
25:03دو سو
25:05اور ایک بھی صحیح نہیں
25:07سارے غلط ہیں
25:08پھر موت کے بعد کچھ ہے
25:11یا مر گیا اور مٹی ہو گئے
25:13یہ چند سوال
25:16میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں
25:18اور پوری دنیا کے انسانوں کو چیلنج ہے
25:22کہ اپنے علم سے جواب دو
25:25کسی کے پاس اس کا جواب کوئی
25:28موت کیا چیز ہے
25:31تو مر جاتے ہیں
25:32پیدا ہونے کی درخواست نہیں دی تھی
25:35پیدا کر دیا
25:37کیوں پیدا کیا
25:38پتہ کوئی نہیں
25:41اب مرنا نہیں چاہتے
25:43لیکن دائیں بائیں موت کے حملے ہو رہے ہیں
25:47ایک دن مجھ پر بھی ہو جائے گا
25:49آپ پر بھی ہو جائے گا
25:50اور ہم ایک ماضی کی بھولی بسری داستان بن جائیں گے
25:54تو مرتے کیوں ہیں
25:57پھر کوئی جلا دیتا ہے
26:00کوئی بہا دیتا ہے
26:02کوئی مٹی میں ملا دیتا ہے
26:04کوئی پرندوں کے سپرد کر دیتا ہے
26:07پارسی
26:08وہ اوپر رکھ دیتے ہیں
26:11گدھا کے کھا جاتے ہیں
26:13تو یہ موت کیا چیز ہے
26:16تھوڑا شروع میں
26:20میڈیکل میں نے شروع کیا تھا
26:22تو پھر اللہ نے میرا راستہ بدل دیا
26:24تو
26:25موت کیا چیز ہے
26:27میڈیکل سائنس میں
26:29اس کے دو سو جواب ہیں
26:31دو سو
26:32اور ایک بھی صحیح نہیں
26:35سارے غلط
26:36کیونکہ وہ انسانی عقل سے ہیں
26:39تو
26:39نہیں پہنچ سکتے
26:41پھر
26:44موت کے بعد کچھ ہے
26:46یا مر گیا اور مٹی ہو گئے
26:48یہ چند سوال
26:51میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں
26:53اور
26:54پوری دنیا کے انسانوں کو
26:56چیلنج ہے
26:57کہ
26:57اپنے علم سے جواب دو
27:00کسی کے پاس
27:02اس کا جواب کھو
27:03موت کون دیتا ہے
27:05یحی و یمیت
27:06مارنے والا بھی اللہ ہے
27:08اور زندگی دینے والا بھی اللہ ہے
27:11زندگی موت کا نظام
27:13میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے
27:14زمین پر نہیں ہے
27:16اوپر فیصلے ہوتے ہیں
27:17زمین پر فیصلے نہیں ہوتے ہیں
27:20حضرت علی نکلی
27:22عشق کی نماز پڑھ کے تو
27:24کچھ لوگ
27:27تلواریں لے کے کھڑے تھے
27:29آپ نے فرمایا کیوں کھڑے ہو
27:30کہا جی وہ
27:32خطرہ ہے
27:33خارجیوں سے آپ کو
27:34شہید نہ کر لیں
27:35فرمانے لگے
27:37تم اللہ سے پہلا دے سکتے ہو میرا
27:42کہنے لگے
27:44اللہ سے تو پہلا نہیں دے سکتے
27:46ہم تو ہی ان خارجیوں سے پہلا دے رہے ہیں
27:48کفر جاؤ سو جاؤ
27:50موت کے فیصلے
27:52اوپر ہوتے ہیں
27:53جب وہاں فیصلہ ہوگا
27:54تو نیچے کوئی روک نہیں سکے گا
27:55جاؤ چلے جاؤ سو جاؤ
27:56تم موت دینے والا بھی اللہ ہے
27:59زندگی دینے والا بھی اللہ ہے
28:00موت کے بعد کیا ہوگا
28:03وہ بھی ہمارے اللہ نے
28:05ہمارے نبی کی زبان سے میں بتایا
28:07کہ میرا رب
28:09اذا زلزلت الارد زلزا لہا
28:12زمین میں زلزل آئے گا
28:15اذا سماعن فطرت
28:17آسمان پھٹے گا
28:18اذا شمس و قویرت
28:20سورج بے نور ہوگا
28:23اور پھر
28:23موت کا حکم آئے گا
28:26اور اللہ
28:27ایک تو آج
28:28فرد کی موت ہے
28:30ایک مرد کی موت ہے
28:33ایک عورت کی موت ہے
28:34ایک دن آئے گا جب
28:35ادھا شمس و قویرت
28:37یہ بھی میرے نبی نے بتایا
28:38کہ ایک زلزلے کے ساتھ
28:40کائنات کو پھار دیا جائے گا
28:42وہ پھر پہلے آسمان کے فرشتے
28:45مار دے گا
28:45دوسرا تیسرا چوتھا
28:47پانچوان چھٹا
28:48ساتوں آسمان کے فرشتے
28:50مار کے
28:51اللہ پوچھے گا
28:53کون باقی ہے
28:54ملک الموت
28:55اسرائیل سے
28:55وہ کہے گا
28:56یا اللہ
28:56عرش کے فرشتے
28:57اور ہم چار باقی ہیں
28:59تو اللہ تعالیٰ کہے گا
29:01جبریل میں قائل
29:02کو موت دے دو
29:03تو اللہ کا عرش
29:05کہے گا
29:06یا اللہ
29:06ان کو بچا لیں
29:07یہ آپ کے قدیم خادم ہیں
29:09کہ اس کو
29:10قاموش
29:11فقط قطبت الموت
29:13اللہ من کانا تحت عرشی
29:15میرے عرش کے نیچے
29:16سب مریں گے
29:18پھر اللہ کہے
29:19جبریل میں قائل مر جائیں گے
29:21پھر اللہ کہے گا
29:22کون باقی ہیں
29:23کہیں گے
29:24یا اللہ
29:24عرش کے فرشتے
29:25اور ہم دو
29:26اسرافیل اور اسرائیل
29:27تو اللہ فرمائیں گے
29:29عرش کے فرشتے
29:30مر جائیں
29:30پھر وہ مر جائیں گے
29:32پھر اللہ کہے گا
29:33کون باقی ہیں
29:34وہ کہیں گے
29:34یا اللہ
29:35اسرافیل اور اسرائیل
29:36تو اللہ فرمائیں گے
29:37اسرافیل مر جائے
29:39اسرافیل مر جائے گا
29:40ہن اتے اللہ
29:41تے ہیٹ اسرائیل
29:42ازا گے لہوے
29:44ہنو میری بھی باری آئی
29:45سہارے ہندی جیندہ کڑھی
29:47ہنو میری بھی نکلن لگی ہے
29:49تو ہماری طرح اس کی ٹانگیں
29:52کار پر ہی ہوں گی
29:52طاقتور جان
29:54آواز آئے گی
29:58کون باقی
30:00تو اسرائیل کی زبان گنگ ہو جائے گی
30:05کہہ گئے
30:06یا اللہ اب تو تیرا یہ غلامی باقی
30:09تو اللہ تعالیٰ
30:11ایک گرجدار آواز میں
30:13کہیں کہ مد فا انکا خلقن من خلق
30:16مر جاتو بھی میری ایک مخلوق ہے
30:19اور اسرائیل ایک چیخ مارے گا
30:22مرتے وقت
30:23زمین آسمان کے پرزے پرزے ہو جائیں گے
30:28جب اسرائیل بھی مر جائے گا
30:30تو پھر اللہ تعالیٰ کہے گا
30:33من کان علی شریکن فلیاتے
30:35کوئی ہے میرا شریک تو آجاؤ مقابلے میں
30:39پھر اللہ کہے گا
30:40من کان علی شریکن فلیاتے
30:43کوئی ہے میرا شریک تو آو میرے مقابلے میں
30:46من کان علی شریکن فلیاتے
30:49کوئی ہے میرا شریک تو آو میرے مقابلے میں
30:52سنناٹا
30:54پھر اللہ کہے گا
30:55این الملوک بادشاہ کدھر ہیں
30:57این الجبارون ظالم کدھر ہیں
31:00این المتکبرون تکبر والے کدھر ہیں
31:03لمن الملک اليوم آج کس کی بادشاہی ہے
31:07پھر اللہ خود جواب دے گا
31:08لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحْخَارِ
31:11پھر اللہ کہے گا
31:12میں نے دنیا بنائی اور مٹا دی
31:20میں اسے دوبارہ بھی کھڑا کر دوں گا
31:22مَا خَلْقُكُمْ وَلَا بَعْفَكُمْ إِلَّا كَنَفْسٍ وَاحِدًا
31:25تمہیں اٹھانا
31:27سب کو مارنا اٹھانا
31:30ایک کی تجازے ایک کو مارنا اٹھانا آسان ہے
31:33تم سب کو مارنا اٹھانا آسان ہے
31:35اور پھر ایک دن آئے گا جب اللہ تعالی ہمیں قبروں سے نکالے گا
31:39جن کی زندگی نافرمانی کی ہوگی
31:42وہ کہیں گے
31:43یا وَيْلَنَا مَن بَعْثَنَا مِن مَرْقَدِنَا
31:45رہائے مارے گئے ہمیں کس نے اٹھا دیا
31:48تو چھو دعا کرو ہم ان لوگوں میں نہ ہوں
31:51اس تھوڑی سی زندگی کو یہ عیاشی کے لیے نہیں ہے
31:55یہ موج ملے کے لیے نہیں ہے
31:58یہ اللہ کو راضی کرنے کے لیے ہے
32:00سنبھل کے چل
32:02کل پاؤں میرا
32:05کاسہ سر پہ جو آ گیا
32:11بولا سنبھل کے چل
32:15سر راہ راہ گزر
32:17میں بھی کبھو کسی کا سر پر غرور تھا
32:21تو یہ وجود دھانچہ میں بدلنے والا ہے
32:27دھانچے میں ہم ڈھلنے والے ہیں
32:30ہڈیاں بکھر جائیں گی
32:31تو اللہ تعالی جب سب کو ایک دم کھڑا کرے گا
32:36تو کہیں گے
32:37مَن بَعْثَنَا مِن مَرْقَدِنَا
32:39یہ ہمیں قبروں سے کس نے اٹھا دیا
32:41تو جو اللہ کو راضی کر کے گئے ہوں گے
32:45وہ کہیں گے
32:46حَازَ مَا وَعْدَ الرَّحْمَانُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ
32:49آج وہ دن آ گیا جس کا اللہ نے وعدہ کیا تھا
32:53اور نبیوں نے سچی خبر دی تھی
32:55اور پھر لوگوں کو ہاں کا جائے گا
32:57قرآتاً ننگے
33:00حفاتاً ننگے پاؤں
33:03حاصرن ننگے سر
33:07ننگے پاؤں ننگے سر
33:10ننگے بدن
33:11سب میدانِ معاشر کی طرف چلیں گے
33:14آپ نے فرمایا
33:15جب لوگ نکلیں گے
33:17اللہ سب سے پہلے
33:18عبراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے گا
33:20اس کے بعد پھر مجھے کپڑے پہنائے گا
33:23اور اس کے بعد پھر
33:25اللہ بلال کو کپڑے پہنائے گا
33:27اور اس کے بعد سارے معزنین
33:30کو کپڑے پہنائے جائیں گے
33:31واقعی یہ ڈگریاں یہی رہ جائیں گی
33:34وہاں ازان دینے والے کی
33:36قدر دیکھو
33:37کہ نبیوں کے بعد
33:38ان کو کپڑے پہنائے جا رہے ہیں
33:41معمولی سا تاجر بھی
33:44بیچارے کو ڈانٹ دیتا ہے
33:45تو حالی تک ازان نہیں دیتی
33:46تو کتے دفعہ ہو گیا سے ہیں
33:48تو حالی تک ازان نہیں دیتی
33:49تو
33:51پھر
33:54جب اس طرح پیپر چھوڑے جائیں گے
33:57یہاں تو آپ کو پیپر پکڑائے جاتے ہیں
33:59وہاں پیپر چھوڑا جائے گا
34:01اور کسی کے الٹے ہاتھ میں آئے گا
34:03خود بخود
34:04کسی کے سیدھے ہاتھ میں آئے گا
34:05جس کے الٹے ہاتھ میں آئے گا
34:07کہہ کہا ہے مارا گیا
34:08یہ پیپر میرا ہاتھ میں کیوں آ گیا
34:14مجھے تو پتہ نہیں تھا حساب ہوگا
34:19یا لیتنی لم اوت کتابی
34:24ولم ادر ما حسابی
34:26یا لیتہا کانت القاضی
34:28ما اغنعنی مالی
34:30حلقانی سلطانی
34:32وہ کہے گا
34:33ہائے میں مر گیا
34:34میں نو واپس کرلو
34:35میں دوبارہ لاہور
34:36بڑے چنگیں کام کرنا ہے
34:37بڑا نیک بند کے چلنا ہے
34:39لگے گا
34:39خضوہ فغلوہ
34:41اس کو پکڑو اور جکڑ دو
34:43اوہ میرے بچوں
34:45جہنم کی آگ سے
34:48سوئی کے ناکے
34:51جس میں دھگا ڈالتے ہیں
34:53اتنا سراخ کر دیا جائے
34:55اور اسے جو آگ کا شرارہ نکلے گا
34:57وہ پوری کائنات کو جلا کے راک کر لے گا
35:00اور وہ انسان وہاں گریں گے
35:03اس میں نافرمانوں کو جانا پڑے گا
35:07جو یہاں شرابیں پیتے رہے
35:10ان کو آگے
35:11جہنم کی گندگی پلائے جائے گی
35:13وہ حوز کوسر نہیں پی سکتے
35:16جو یہاں فہاشی کا شکار ہوئے
35:18انہیں وہاں جہنم کی گندگی پلائے جائے گی
35:22وہ جنت کے پانی نہیں پی سکتے
35:24جس کے سیدھے ہاتھ میں آئے گا
35:36کہہ گا ہاں
35:38وہ نعرہ لگائے گا
35:43اوہ میں پاس ہو گیا
35:46اوہ میرا پیپر ویک ہو
35:48ہم جو سنٹر موڈل سکول بہت
35:52ٹاپ کا سکول تھا سکسٹیز میں
35:55تین سکول بڑے تھے
35:56ایک ایجسن
35:57ایک سنٹ انتھنی
35:59اور ایک سنٹر موڈل
36:00میں نے سنٹر موڈل میں پڑھا ہے
36:02تو ہسٹل میں سارے تقریباً
36:05ہم زمیداروں کے لڑکے تھے
36:06تو جو کچھ تھوڑے
36:08تھے جابین
36:10والدین کے لڑکے وہ تو پڑھتے تھے
36:13شوک سے
36:14اور جو ہم تھے
36:16ہمیں وہ زمین کا خمار ہوتا تھا
36:19ہم پڑھتے نہیں تھے
36:19وہ نکل نکل مار کے پاس ہو جاتے تھے
36:22تو وہ مجھے
36:24ایک عبدالواحد میرا روم میٹ تھا
36:27اس کا نقشہ مجھے یاد آرہا ہے
36:28اس آیت کے پیچھے
36:30تو وہ بالکل
36:31ماشاءاللہ
36:35ہمیشہ ہی
36:35نیچے سے ہی فاسٹ آیا کرتا تھا وہ
36:38تو
36:40تو وہ
36:42میں اپنے کمرے میں بیٹھا تھا
36:45تو اس کے ہاتھ میں سے پیپا
36:47اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے اے ا
37:17مجھے پتا تھا میرا حساب ہونا ہے
37:25تو میں تیاری کرتا رہا
37:27نمازیں پڑھیں
37:29سچ بول
37:29آخرت کی تیاری کوئی مشکل ہے
37:32اللہ کو ایک مانو
37:33اس کا کوئی شریک نہیں ہے
37:35لا الہ الا اللہ
37:36محمد مصطفیٰ کو اس کا رسول مانو
37:38آخری رسول ہیں
37:39ان کے بعد رسول کوئی نہیں
37:41پھر پانچ نمازیں ہیں
37:43کون سے مشکل ہیں
37:44پہلی قوم پہ دو نمازیں فرض تھی
37:47ہمارے اوپر پانچ نمازیں فرض ہیں
37:51اور
37:53سفر میں آدھی ہو جاتی ہے
37:56رمضان کے ایک مہینے کے روزے ہیں
37:59زکاة دو منٹ کا کام ہے
38:01حج پانچ دن کا کام ہے
38:03یہ تو عبادت کا ڈھانچہ ہے
38:05باقی زندگی میں
38:07سچ بولو جھوٹ نہ بولو
38:08دیانہ داری کرو دھوکہ نہ دو
38:11اخلاق اچھے کرو
38:12گالی گلوش نہ کرو
38:14رزق حلال کماؤ
38:15رزق حرام نہ کماؤ
38:17ماں باپ کے آگے سر جھکا کے بیٹھے
38:20میرے نبی نے فرمایا
38:21اگر میری ماں زندہ ہوتی
38:24اور میں عشق کی نماز پڑھا رہا ہوتا
38:27مسجد میں
38:28اور صورت فاتحہ بھی شروع کر چکا ہوتا
38:31اور آواز آتی محمد
38:33تو میں ماں کے لئے نماز توڑ دیتا
38:35میں کہتا جی امج
38:36جو نبی ہو کر نماز توڑ دے
38:39فرض نماز ماں کے لئے
38:41آج کی ماں
38:43ماں کو بیٹے آنسر
38:45اللہ
38:45آپ سے پوشا گیا
38:49قیامت کب آئے گیا
38:50آپ نے فرمایا
38:50جب بیٹیاں ماں کی نافرمان ہو جائیں گی
38:54خاص طور پر بیٹیوں کا نام لیا
38:57جب بیٹیاں بھی ماں کی نافرمان ہو جائیں گی
39:01تو اللہ قیامت کو قائم کر دے گا
39:03تو
39:05ابھی وہ خوشی میں
39:07کہہ رہا ہوں گا
39:08وکو وکو وکو وکو
39:09تو اللہ تعالی کی آواز آئے گی
39:11فَهُوَ فِي عِيشَةِ الرَّضِيَةِ
39:14اب وہ زندگی لے

Recommended