Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Faisal Kamboh Faisal Kamboh Viral Tiktoker #tiktoker
Transcript
00:00اللہ جب عزت دینے پر آتا ہے نا
00:02تو پھر صرف عزت ہی نہیں دیتا بلکہ مقام عطا کرتا ہے
00:06لوگوں کے دلوں میں محبت ڈال دیتا ہے
00:08اور وہ سب کچھ عطا کرتا ہے جو تم نے صرف دعا میں مانگا ہوتا ہے
00:12مگر یاد رکھو
00:14اللہ صرف ان لوگوں کو بلند کرتا ہے جو محنت سے پیچھے نہیں ہتتے
00:18جو مسیبت میں ٹوٹتے نہیں بلکہ سنبھلتے ہیں سیکھتے ہیں اور دوبارہ چلنے لگتے ہیں
00:24تم صرف اپنی نیت کو صاف رکھو اور محنت جاری رکھو
00:28باقی سب کچھ اللہ پر چھوڑ دو
00:31کیا پتا
00:32اگلا مور تمہاری زندگی بدل دے

Recommended