Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Urdu
Hindi
Qoutes

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اپنے نفس پر قابو پالو دنیا خود بخود تمہارے متی ہو جائے گی
00:04خاموشی علم کی پہلی سیڑی ہے جسے اپنے آپ پر یقین ہو وہ کسی کے سہارے کام محتاج نہیں ہوتا
00:12تبدیلی اپنے اندر سے شروع کرو دنیا خود بخود بدلے گی
00:17جو اپنی مقصد سے نہ ہٹے وہی اصل کامیاب ہے
00:21دنیا کی سب سے بڑی دا کا صبر ہے
00:24نفس پر قابو انسان کی اصل فتح ہے
00:27جو کچھ تمہیں کمزور کرتا ہے اسے ترک کرو
00:30نیکی وہی ہے جو دل کو سکون دے
00:33تھوڑا بولنا زیادہ سننا دانائی کی علامات ہے
00:37نید میں اچانک جھٹکے آنا کس بات کی علامات ہے
00:41اگر نید میں اچانک جھٹکے آئے تو جادو کی علامات ہو سکتی ہیں

Recommended