Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Donkey Meat

Category

📺
TV
Transcript
00:00ڈرنول کے علاقے میں چھاپا مار کے 25 من گدے کا گوشت ہے وہ برامت کی ہے اور آپ سب کے بھی مو میں کر کے آپ کو محسوس ہوگیا ہوگا کہ کس کس نے وہاں سے پلاؤ کھائیں بیف کھائیں اور اوورال پورے اسلامباد میں یہ چیزیں ہو رہی تھیں آج بقیدہ طور پر جیو نیوز میں بھی آگیا ہے تو باقی دوستوں کو تو علم ہوگا کہ وہ کس ایریا میں فروخت ہو رہا تھا
00:23ویسے تو اخبار میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ باہر ایکسپورٹ ہو رہا تھا لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر بھی لوگ کو کھلایا جا رہا ہے یہ اتنے مزے کا جو بیف ہوتا ہے بیف لور جو بیف کھا رہے ہوتے ہیں اور زیادہ تیستی ہوتا ہے جو عام ہمارے کسائیوں سے ملتا ہے اس سے زیادہ مزے کا ہوتا ہے تو یہ مزہ وہی ہے
00:39تو یہ گدے کا گوشت ہے پچیس من برامت ہوا ہے اب کس کس نے کھایا ہے ایک دوسرے کو شیئر کر دیں یہ ویڈیو جیس نے کھایا ہے اس کو ٹیک بھی کر دیتا کہ اس کو آئیڈیا ہو جائے
00:47باقی اپنی افاظت کریں کوشش کریں کہ یہ چیزیں احتیاط کیا کریں اپنے آتوں سے صاف ستر گوشت خرید کے اس کو بنایا کریں یا جو ہے نا چکن کھا لیاں کریں تو اپنا خیار لگیں