- today
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00يا أيها الذين آمنوا اذكروا الله ذكرا كثيرا
00:10وسبحوه بكرة وأصيلا
00:15هو الذي يصلي عليكم وملائكته ليخرجكم من الظلمات إلى النور
00:29وكان بالمؤمنين رحيما
00:34تحيتهم يوم يلقونه سلام
00:41وأعد لهم أجرا كريما
00:46يا أيها النبي إنا أرسلناك شاهدا ومبشرا ونذيرا
01:00وداعيا إلى الله بإذنه وسراجا منيرا
01:09وبشر المؤمنين بأن لهم من الله فضلا كبيرا
01:18ولا تطع الكافرين والمنافقين
01:24ودع أذاهم وتوكل على الله
01:29وكفى بالله وكيلا
01:33يا أيها الذين آمنوا إذا نكحتموا المؤمنات
01:42ثم طلقتموهن من قبل أن تمسوهن
01:50فما لكم عليهن من عدة تعتدونها
01:58فمتعوهن وسرحوهن سراحا جميلا
02:06يا أيها النبي إنا أحللنا لك أزواجك
02:15التي آتيت أجورهن وما ملكت يمينك
02:23مما أفاء الله عليك
02:34وبنات عمك وبنات عماتك
02:39وبنات خالك وبنات خالاتك
02:44وبنات خالاتك التي هاجرن معك
02:53وامرأة مؤمنة إن وهبت نفسها للنبي
03:00إن أراد النبي أن يستنكحها
03:12ما خالصة لك من دون المؤمنين
03:17قد علنا ما فرضنا عليهم في أزواجهم
03:25وما ملكت أيمانهم لكي لا يكون عليك حرج
03:32وكان الله غفورا رحيما
03:37ترجي من تشاء منهن
03:42وتؤوي إليك من تشاء
03:48ومن ابتغيت ممن عزلت
03:53فلا جناح عليك
03:56ذلك أدنى أن تقر أعينهن
04:02ولا يحزن ويرضين بما آتيتهن كلهن
04:11والله يعلم ما في قلوبكم
04:16وكان الله عليما حليما
04:20لا يحل لك النساء من بعد
04:26ولا أن تبدل بهن من أزواج
04:32ولو أعجبك حسنهن
04:36ولو أعجبك حسنهن
04:40إلا ما ملكت يمينك
04:43وكان الله على كل شيء رقيبا
04:49اے لوگو جو ايمان لائے ہو
04:52اللہ کو بہت کسرت سے یاد کرو
04:55یعنی لوگوں کی باتوں میں
04:56علجنے کی بجائے
04:57اللہ کے ذکر اور تسبیحات کی کسرت کرو
05:01ہم اپنی زندگیوں پر ذرا غور کریں
05:03اپنا محاسبہ خود کریں
05:05کہ ہماری باتیں زیادہ ہوتی ہیں
05:07یا ذکر زیادہ ہوتا ہے
05:09لوگوں سے بحث مباحثہ
05:11لوگوں سے فون پر باتیں
05:13چیٹنگ پر بات
05:14سوشل میڈیا پر
05:15ادھر ادھر کے اننون پیپل
05:17میسیجز پڑھ کے ان پر اپنے کمیٹس دینا
05:20یعنی جن سے ہمارا نہ کوئی تعلق
05:22نہ واستہ
05:23انہوں نے کوئی چیز اٹھائی کہیں سے
05:25وہاں پوسٹ کر دی
05:26وہاں نیچے ہم کچھ لکھ رہے ہیں
05:27کیا کر رہے ہیں ہم
05:28کن باتوں میں اپنا وقت گزار رہے ہیں
05:30کس چیز سے وہ اپنے دل کو بہلا رہے ہیں
05:32کیوں
05:33کیا ہماری زندگی اتنی بیکار ہے
05:35بس ہماری یہی حیثیت ہے
05:36کہ ہم یہی شغل کرتے رہے
05:38یہ دیکھتے رہے ہیں کہ لوگ کیا کر رہے ہیں
05:40اور پھر اس پر اپنا تفسرہ کرتے رہے ہیں
05:42کیا ضرورت ہے اس کی
05:43اور شیطان نے اس میں
05:45اچھے بھلے اقل مند لوگوں کو
05:46الجھایا ہوا ہے
05:47ایسا جال پھینکا ہوا ہے
05:49کہ جس سے بچ کے نکلنا مشکل ہو گیا ہے
05:51تو خود اپنا محاصبہ کریں گے
05:52کہ کتنا وقت اس میں لگتا ہے
05:54اور دن بھر کے اذکار کتنے ہوتے ہیں
05:56کتنا وقت اللہ کی یاد میں گزرتا ہے
05:58کیونکہ جب دل اللہ کے ذکر سے خالی ہوتے ہیں
06:01تو پھر انسان کا دل سخت ہونے لگتا ہے
06:05اور جب دل سخت ہوتا ہے
06:06تو آزا اطاعت سے رک جاتے ہیں
06:08نماز میں بھی دل نہیں لگتا
06:10جیسے کوئی لکڑی خوشک ہو جاتی ہے
06:12تو وہ ٹوڑ جاتی ہے
06:13اس میں لچک نہیں رہتی
06:15اور ویسے بھی جتنا زیادہ ذکر ہوگا
06:17اتنا ہی نفاق سے دوری ہوگی
06:19منافقین کی صفات سے انسان دور ہوگا
06:22کیونکہ وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے
06:24بہت تھوڑا کرتے ہیں
06:27تو جو شخص پریشانیوں سے نجات چاہتا ہو
06:30اللہ کی رضا چاہتا ہو
06:31آگ سے نجات چاہتا ہو
06:33اسے پھر اللہ کے ذکر کی کسرت کر دینی چاہیے
06:36اور کثیر کی کوئی حد نہیں مقرر کی
06:38کہ بس یہاں آکے رک جاؤ
06:39جتنا کر سکو
06:41اتنا ہی فائدہ مند ہے
06:42اور بے حساب کیا کریں
06:44صرف گن گن کے نہ کیا کریں
06:46گننا صرف اس لیے ہو
06:47کہ کم از کام اتنا تو ہو
06:49اسے دن میں ستر یا سو بار استغفار گن کے کر رہے ہیں
06:52یعنی اتنا تو میں نے ٹارگٹ پورا کرنا ہے
06:54پھر اس سے اگر زیادہ ہو گیا تو
06:55اللہ کا فضل ہے
06:56اور اللہ کی ذکر سے ہی دلوں کو اتمنان ملتا ہے
06:59الا بذکر اللہ تتمین القلوب
07:02اور جب دل مطمئن ہوتے ہیں
07:04تو انسان کی بصیرت بھی باہ ہوتی ہے
07:07اور انسان کو
07:08اپنے مقاصد بھی واضح نظر آتے ہیں
07:10اور ویسے بھی
07:12انسان اللہ کو جیسے یاد کرتا ہے
07:14اللہ تعالیٰ بھی اس کو ویسے ہی یاد کرتے ہیں
07:17اور مومن روحوں کی یہ غزہ ہے
07:20وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے
07:22اور اس کے فرشتے دعائے رحمت کرتے ہیں
07:24تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لائے
07:27اور وہ مومنوں پر بہت رحم کرنے والا ہے
07:29صلاحات کی نسبت اللہ کی طرف ہو
07:31تو مطلب ہوتا ہے
07:32اللہ تعالیٰ اپنی مہربانی اور فضل اور رحمت نازل فرماتا ہے
07:35فرشتوں کی طرف ہو
07:36تو دعائے رحمت مراد ہوتی ہے
07:38اور پھر اللہ کو بکسرت یاد کرنے میں
07:41اللہ تم پر اپنی رحمت نازل کرتا ہے
07:44اور رحمتوں کا نزول فرشتوں کے ذریعے سے بھی ہوتا ہے
07:47اور اللہ کی رحمت کا نتیجہ ہوتا ہے
07:49کہ انسان کفر سے شرک سے
07:51بدت سے جہالت سے
07:53اور ان سب غموں کے اندھیروں سے نکل آتا ہے
07:56روشنی کی طرف جانا آسان ہو جاتا ہے
07:59اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی مہربان ہے
08:02اسی لئے اس نے ہمیں اس کا حکم دیا
08:04ان کی دعا جس دن وہ اس سے ملیں گے
08:08جس دن وہ اس سے ملیں گے سلام ہوگی
08:10اور اس نے ان کے لئے عمدہ عجر تیار کر رکھا ہے
08:13یعنی جنتیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سلام ہوگا
08:16اور ان کے لئے ایسی نعمتیں ہوں گی
08:19جن کا انہوں نے تصبر بھی نہ کیا ہوگا
08:21ہم میں سے ہر انسان اپنی زندگی کو کامیاب اور خوشگوار بنانا چاہتا ہے
08:25اور پھر ایسی کامیابی کے جس کو کبھی زوال نہ ہو
08:28وہ دنیا میں نہیں اگزسٹ کرتی
08:30دنیا میں ہر اوپر جانے والا نیچے آتا ہے
08:33یہ ایک اصول ہے
08:34آپ دیکھیں کوئی بھی چیز اوپر ٹھے کے تو کیا ہوگی
08:36ہر بلندی کو زوال ہے یہاں
08:39لیکن جنت میں درجات کی بلندی ہے عمال کے ساتھ
08:42اور نیچے نہیں کوئی لائے جائے گا
08:44اے نبی بے شک ہم نے آپ کو گواہی دینے والا
08:47اور خوشخبری دینے والا
08:48اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے
08:51شاہد کا مطلب مشاہدہ کرنا نہیں یہاں
08:54کہ آپ سب کے ہمارے عمال دیکھ رہے ہیں
08:56بعض لوگوں نے یہ غلط مطلب یہاں سے نکالا ہے
08:58گواہ کے معنوں میں ہے
08:59اور پھر ایک دائی دین کو پہلے خوشخبری سنانی چاہیے
09:02اور اس کے بعد درانا بھی چاہیے
09:04اور اس کے ازن سے
09:06یعنی اللہ کے ازن سے
09:07اللہ کی طرف دعوت دینے والا
09:09اور روشنی کرنے والا چراغ
09:11سراج منیرہ
09:13نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
09:14سورج اور شان دونوں کی صفات کو جمع کیا گیا ہے
09:18یعنی ایک جگہ قمر منیرہ
09:20منیرہ قمر کی صفات ہے قرآن میں
09:22اور وہاج جو ہے
09:23سورج کی صفت ہے
09:24تو دونوں ہی آپ کے لئے آئے
09:26اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:27ایسے ہی ہدایت اور روشنی حاصل ہوتی ہے
09:30جیسے سورج اور چان سے ہوتی ہے
09:32آپ کے طلوع ہونے کے بعد
09:34کسی اور کی روشنی کی ضرورت نہیں رہتی
09:37نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے پہلے
09:40دنیا اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی
09:42جیسے رات کے اندھیرے کو ختم کرتا ہے
09:45سورج کا چراغ
09:46اسی طرح آپ ہر طرح کے اندھیروں کو دور کرنے والے ہیں
09:50خیر اور شر کے راستوں کو واضح کرنے والے ہیں
09:53اور اپنے رب کی پہچان کے لئے بھی
09:55ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لائیوی تعلیمی کی ضرورت پڑتی ہے
09:59اور آپ مومنوں کو خوشخبری دے دیجئے
10:01کہ یقیناً ان کے لئے
10:03اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے
10:05یہ ایمان والوں کے لئے کتنی بڑی خوشخبری
10:07کہ ایمان کی وجہ سے ان کے لئے
10:10اللہ کا بڑا فضل ہے
10:11اور آپ دیکھئے کہ
10:13جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر
10:15اللہ کا فضل ہے
10:16کہ آپ ایک چنئے ہوئے پیغمبر ہیں
10:17اسی طرح آپ کی امت پر بھی
10:19اللہ کا فضل ہے
10:20اور وہ تمام امتوں میں سے
10:22افضل ہے
10:22اور پھر یہ ہے کہ
10:24یہاں پر آپ دیکھئے
10:24کہ آپ کو کہا گے
10:25کہ خوشخبری دیجئے
10:26قرآن مجید میں
10:27کئی دفعہ یہ لفظ آتا ہے
10:29بشر المومنین
10:30بشر المحسنین
10:31بشر المخبتین
10:32بشر السابرین
10:34تو ہمیں بھی زیادہ تر
10:35خوشخبریاں پھیلانے والا
10:37ہونا چاہیے
10:37لیکن عموما ہمارے پاس
10:39خبر کے نام سے
10:40کوئی بری بات ہی ہوتی ہے
10:42جو ہم نے کسی کو
10:43سنانی ہوتی ہے
10:44اور یہ ہے کہ
10:45یہ سب سے زیادہ امید
10:47دلانے والی آیات میں سے ہے
10:49وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُمْ
10:52مِنَ اللَّهِ فَضْلًا كَبِيرًا
10:54جب آپ اللہ کا بہت بڑا فضل
10:55چاہتے ہوں
10:56تو کیا کریں
10:57ایمان مضبوط کریں
10:58ایسے کام کریں
10:59جن سے ایمان مضبوط ہو
11:00یہ کہیں لکھ کر لگا لیں
11:02تاکہ کبھی مایوسی آنے لگے
11:03یا غم آنے لگے
11:04تو آپ کا دل کھل اٹھے
11:06اس کو پڑھ کر
11:07اور آپ کافروں
11:08اور منافقوں کی بات
11:09نہ مانیے
11:10اور ان کی عذیت
11:11رسانی کو
11:12نظر انداز کر دیجئے
11:14ستانے والی باتوں
11:15کو اگنور کر دیجئے
11:17وہ اتنی امپورٹنٹ نہیں ہیں
11:19اہمیت کے لائق نہیں ہیں
11:26لیکن ہم سب کو بھی
11:28اس سے سیکھنا چاہیے
11:30کہ لوگوں کی
11:31تانو تشنی کرنے والی
11:32باتوں کی پرواہ
11:33نہ کیا کریں ہم
11:35لوگوں کی باتوں کی
11:36جب ہم پرواہ کرتے ہیں
11:37تو اپنی منزل
11:38کھو دیتے ہیں
11:39اپنا کام پوری
11:41توجہ سے کرنا چاہیے
11:42اور دوسروں کے روئیوں
11:44کو اللہ کے حوالے
11:45کر دینا چاہیے
11:45کہ ان کے مقابلے میں
11:47مجھے اللہ ہی کافی ہے
11:48اور جو شخص
11:49غلط روئیوں کو
11:50نظر انداز کر سکتا ہے
11:52وہ کامیابی کی
11:53منزل کا
11:54مسافر ہوتا ہے
11:55وہ کسی نہ کسی دن
11:57کامیاب ہو جاتا ہے
11:58اور جو ہر
11:59فضول بات کرنے والے
12:00کی بات پر
12:01علجنے لگتا ہے
12:02تو اس کا سفر
12:03بہت طویل ہو جاتا ہے
12:04اور منزل تک پہنچنا
12:05مشکل ہو جاتا ہے
12:06اور یوں انسان
12:07ہر بات سن کے
12:08اس کو سنجیدہ لے
12:09کے اس پر رونا دونا
12:10شروع کر دے
12:11تو خود ہی نفسیاتی
12:12مریض بن جاتا ہے
12:13امام احمد بن حنبل
12:14کے بارے میں آتا ہے
12:15کہ
12:16کوڑے لگنے کی وجہ سے
12:17ان کے
12:18جسم کا باز حصہ
12:20ڈیڈ ہو گیا تھا
12:20اور اس کی وجہ سے
12:21وہ تکلیف میں رہتے تھے
12:23جس کی وجہ سے
12:23پھر ان کے جسم کے
12:24وہ اس سے کاتے گئے تھے
12:26یعنی وہ گوشت کاتا گیا تھا
12:27تو
12:28جو ان کا معالج ہے
12:29وہ کہتا ہے
12:29کہ
12:29میں جب آلہ جراحت سے
12:31ان کی پشت چیر کر
12:33گوشت علق کر رہا تھا
12:34تو آپ فرماتے جا رہے تھے
12:36اے اللہ موت اسم کی
12:37مغفرت پرما
12:38میں نے کہا
12:39کہ لوگوں پر
12:40ظلم ہو تو
12:40وہ بد دعائیں دیتے ہیں
12:41کیونکہ موت اسم کی
12:42حکم سے کوڑے لگے تھے
12:43اور آپ موت اسم کی
12:44مغفرت کی دعا کر رہے ہیں
12:46جبکہ اس نے
12:47ظلم کے پہاڑ توڑ دیا
12:48آپ پر
12:49پرمانے لگے
12:49یہ سب باتیں
12:50اپنی جگہ ہیں
12:51مگر وہ
12:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:53کے چچا کی
12:54اولاد میں سے ہے
12:55مجھے حیاء آتی ہے
12:57کہ میں روز محشر
13:06اس کو کہتے ہیں
13:07صاحب علم ہونا
13:08وہ کسی کو
13:10معاف کرنے کا
13:10کوئی نہ کوئی بہانہ
13:11ڈھونڈ لیتے ہیں
13:12اور ہم کسی پر
13:13گریفت کرنے اور پکڑنے کا
13:14کوئی نہ کوئی بہانہ
13:15ڈھونڈ لیتے ہیں
13:16زندگی اپنی
13:17مزربل بنائے رکھتے ہیں
13:18تو معاف کرنے والے ہی
13:19کامیاب ہوتے ہیں
13:21ان کے دل
13:21سب سے زیادہ
13:22پرسکون ہوتے ہیں
13:23اے لوگوں جو
13:24ایمان لائے ہو
13:25جب تم مومن
13:26عورتوں سے نکاح کرو
13:27پھر تم انہیں
13:28ہاتھ لگانے سے
13:29پہلے ہی طلاق دے دو
13:30تو تمہارے لیے
13:31ان پر کوئی عدد نہیں
13:32جسے تم شمار کرو
13:34پس تم انہیں
13:34کچھ دے دلا دو
13:35اور بھلے طریقے سے
13:37رخصت کر دو
13:37یعنی معاملات کو
13:38پیچیدہ کرنے کی بجائے
13:40ان کو حل کرنا چاہیے
13:41ہم بعض اوقات
13:42چھوٹے سے مسئلے میں
13:44بہت بڑا ریاکشن
13:45شو کرتے ہیں
13:46تو چیزوں کو
13:47جو جتنی ہیں
13:49انہیں اتنا ہی رہنے دیں
13:50وہ بڑا نہ کریں
13:51ہنی
13:51بعض اوقات
13:52اتنی اگزیجریشن کرتے ہیں
13:54ذرا سی درد ہوگی
13:55اتنا کراہیں گے
13:56اتنا اس کو
13:57بڑا کر کے دکھائیں گے
13:58کوئی چھوٹی سی بات
13:59کسی نے کر دی
13:59اس کو ایک بہت بڑا
14:00ایشو بنا لیں گے
14:01کسی کے ساتھ
14:02کوئی اختلاف ہو گیا
14:03اس کے ساتھ
14:03ہمیشہ کا بیر
14:04یا دشمنی
14:05ڈال کے بیٹھ جائیں گے
14:06اس سے پرہز کریں
14:19اور اپنے رویہ میں
14:20کوئی تبدیلی نہیں لاتے
14:21اور دوسروں پر بروسہ کرتے ہیں
14:23جبکہ مسائل کال
14:24صرف اللہ کے پاس ہوتا ہے
14:25بندوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا
14:26بندوں سے ہم مشورہ کر سکتے ہیں
14:28دعا کے لیے کہہ سکتے ہیں
14:30لیکن
14:30ان پر بروسہ نہیں کر سکتے
14:32ان پر توقعات نہ رکھیں
14:33تو یہاں کیا ہے
14:34کسی کے ساتھ نکاح ہوا
14:36پیپر برک ہوا
14:37ایک لڑکی کسی ملک میں
14:38لڑکا کسی ملک میں ہے
14:39رخصتی نہیں ہوئی
14:40طلاق ہو گئی
14:41کوئی عدت نہیں ہوگی لڑکی کی
14:43ٹھیک ہے
14:43کیونکہ رخصتی نہیں ہوئی
14:45ملکات نہیں ہوئی
14:46بعض وقت ایک فارمل رخصتی ہوتی ہے نا
14:49اور بعض وقت دکاہ ہو جاتا ہے
14:50لڑکا لڑکی آپس میں ملکاتیں شروع کر دیتے ہیں
14:53تو وہ رخصتی ہی کے زمن میں آتا ہے
14:55پھر عدت ہوگی
14:56ٹھیک ہے
14:56اور اگر وہ کبھی بھی
14:58اکیلے میں نہیں ملے
14:59صرف پیپر ورک ہوا تھا
15:00تو پھر عدت نہیں ہوگی
15:01اے نبی
15:02بے شک ہم نے آپ کے لئے
15:04آپ کی بیویاں حلال کر دی
15:05جن کے مہر آپ نے ان کو ادا کر دیے
15:07تو بیوی کے حلال ہونے کے لئے
15:09مہر کی ادائیگی ضروری ہے
15:11اور وہ لڑیاں بھی جو آپ کی ملکیت میں ہیں
15:14اس میں سے جو اللہ نے آپ پر
15:16بطور غنیمت لوٹایا ہے
15:17اور آپ کے چچا کی بیٹیاں
15:19اور آپ کی پھپیوں کی بیٹیاں
15:20اور آپ کے مامو کی بیٹیاں
15:23اور آپ کی خالاؤں کی بیٹیاں
15:24وہ جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی
15:26اور وہ مومن عورت بھی
15:28جو اپنا آپ نبی کے لئے ہبا کر دے
15:30اگر نبی اس سے نکاح کا ارادہ کریں
15:32یہ اجازت مومنوں کے لئے نہیں
15:34یعنی کوئی عورت
15:35اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبا نہیں کر سکتی
15:38بلکہ پروپر نکاح ہوگا
15:39حق مہر ادا کیا جائے گا
15:41یہ اجازت مومنوں کے لئے نہیں
15:43صرف آپ کے لئے خاص ہے
15:44ہم خوب جانتے ہیں
15:46جو ہم نے ان پر
15:47ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے معاملے میں
15:49فرض کیا ہے
15:50تاکہ آپ پر کوئی تنگی نہ ہو
15:51اور اللہ بہت بخشنے والا
15:53نہائیت رحم کرنے والا ہے
15:54کیونکہ آپ کی ذمہ داریاں بڑی تھیں
15:56لہٰذا آپ کو بہت سے چیزوں سے
15:58اگزیمٹ کیا گیا
15:59تو یاد رکھئے کہ
16:00ہمارے دین میں کچھ احکامات
16:02صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں
16:05ان کے خاص مقام کی وجہ سے
16:06جیسے آپ پر حق مہر ادا کرنا
16:08واجب نہیں تھا
16:09نان نفقہ واجب نہیں تھا
16:11لیکن آپ نے پھر بھی کیا
16:12چار سے زیادہ بیویوں کی اجازت
16:14آپ کے لئے ہے
16:15دوسرے مومنوں کے لئے نہیں
16:17اور ان میں سے جسے آپ چاہیں
16:18اپنے سے الگ رکھیں
16:20اور جسے چاہیں
16:21اپنے پاس رکھیں
16:22آپ پر عدل کرنا بھی واجب نہیں تھا
16:25اور جنہیں آپ نے
16:26الگ کر دیا ہو
16:27ان میں سے کسی کو اپنے پاس بلالے
16:29تو آپ پر کوئی گناہ نہیں
16:30یہ زیادہ قریب ہے
16:32کہ ان کی آنکھیں تھنڈی رہیں
16:33اور وہ غمگین نہ ہو
16:34عورت کے جذبات کا لحاظ رکھا گیا
16:36اور ان عورتوں کو
16:38چونکہ بہت بڑا مقام ملا تھا
16:40ان ازواج متحرات
16:41لہذا ان کے لئے
16:42کچھ مقامات پر قربانی کرنا بھی تھا
16:45یعنی کوئی بھی چیز فری نہیں ہوتی
16:46جب آپ کو
16:48کوئی خاص چیز ملتی ہے
16:50تو اس کی قیمت بھی ملتی ہے
16:51یعنی کوئی کوئی ایسا تھا نہیں
16:53پڑھے لکھے بغیر کوئی ڈگری حاصل کر لے
16:55یعنی آپ نے قیمت بے کی
17:03رات قربانیاں تھی
17:04اور آپ کے نکاح کوئی کسی
17:05عیش و عشرت کے لئے نہیں تھے
17:06بلکہ وہ بھی بہت بڑی
17:08ذمہ داریاں تھی
17:09اور بعض مقاصد اور وجوہات تھی
17:10جن کی وجہ سے آپ نے یہ نکاح کیے
17:12تو پھر چونکہ وہ ایک مخصوص صورت حال تھی
17:15جس کی وجہ سے آپ پر سیساری پابندیاں
17:17اٹھا لی گئی
17:18اور خواتین کو بھی انڈائریکلی سمجھا دیا گیا
17:20کہ یہ اللہ نے نبی کو اجازت دی ہے
17:23کہ وہ تمہیں چاہیں تو پاس رکھیں
17:25چاہیں تو نہ رکھیں
17:26لیکن آپ کے ساتھ ان کا ایک تعلق ہو جانا
17:28ایک رشتہ قائم ہو جانا
17:29یہی بہت بڑی سعادت کی بات ہے
17:31اور وہ سب کی سب اس پر راضی رہیں
17:33جو آپ ان کو دیں
17:34یعنی اگر کہیں اس ایکسپیکٹیشن
17:36کو کچھ بھی نہیں ملنا
17:37تو کچھ مل جائے تو انسان کو
17:38بڑی خوشی ہوتی ہے
17:39اور اللہ خوب جانتا ہے
17:41جو تمہارے دلوں میں ہے
17:42تو ازواج متحرات کو بھی
17:44کیا بتایا گیا
17:45کہ دل میں بھی برا خیال نہیں لانا
17:55باوجود بھی بردباری سے کام لیتا ہے
17:57فلح الحمد
17:59اس کے بعد دیگر عورتیں
18:01آپ کے لئے حلال نہیں ہیں
18:02اور نہ یہ حلال ہے
18:03کہ آپ ان کے بدلے
18:05کوئی دوسری بیویاں لے آئیں
18:06اگرچہ ان کا حسن آپ کو پسند آئے
18:09سوائے ان کے جو آپ کی ملکیت میں ہیں
18:11اور اللہ ہر چیز پر خوب نگران ہے
18:13یہاں اللہ کی طرف سے
18:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:16ازواج کی قدردانی کی جا رہی ہے
18:18یعنی اللہ تعالیٰ بندوں کی قربانیوں
18:20ان کے عامال
18:21اور حکم ماننے کی قدردانی بھی کرتا ہے
18:24اللہ تعالیٰ ہر چیز پر رقیب ہے
18:26یعنی تمام امور کی خود نگرانی کر رہا ہے
18:29اور اس بات سے خوب باخبر ہے
18:31کہ ان کا انجام کیا ہوگا
18:33اور اللہ تعالیٰ ان کی تدبیر
18:35بہترین نظام اور عمدہ ترین انداز میں
18:37کرنے والا ہے
18:50وَعَلَيْهِمْ آَيَاتِهِ وَيُزَكِّيْهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
19:13قرآن مجید کی تلاوت اور سماعت کے وقت
19:16اپنی نیت کی تجدید کر لیجئے
19:18اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
19:19کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کو
19:21صرف اور صرف اپنے لئے خالص کر لے
19:23ہمیں اس کلام سے ہدایت عطا کرے
19:25نور عطا کرے
19:27رشد عطا کرے
19:28اللہ سبحانو تعالیٰ ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے
19:31اور آخرت میں بھی بھلائی دے
19:33اور ہمیں آگ کی عذاب سے بچا لے
19:35ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھے
19:38ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے
19:42اور ہم سے وہ کام لے لے
19:43جس سے ہمیں اس کی رضا حاصل ہو جائے
19:46اور وہ ہمیں اپنا بنا لے
19:48آج ہم شروع کریں گے
19:49سورة الزخرف کی آیت نمبر 26 سے
19:52ارشاد عباری تعالیٰ ہے
19:53وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ
20:01إِنَّنِي بَرَاءٌ مِّمَّا تَعْبُدُو
20:08إِلَّا الَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُ سَيَهْدِينَ
20:17وَجَعْلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
20:27بل متعت هؤلاء وآباءهم حتى جاءهم الحق ورسول مبين
20:43وَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ
20:52وَإِنَّا بِهِ كَافِرُونَ
20:57وَقَالُوا لَوْ لَا نُزِّلَ هَذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمِ
21:08أَهُمْ يَقْسِمُونَ رَحْمَةَ رَبِّكَ نَحْنُ قَسَلْنَا بَيْنَهُمْ مَعِنْشَتَهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
21:21وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِيَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِيًّا
21:34وَرَحْمَةُ رَبِّكَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ
21:42ولولا أن يكون الناس أمة واحدة لجعلنا لمن يكفر بالرحمن لبيوتهم سقفا من فضة ومعارج عليها يظهرون
22:06وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُورًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ
22:15وَزُخْرُفَا وَإِنْ كُلُّ ذَالِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
22:25وَالْآخِرَتُ عِندَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِينَ
22:33اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا
22:38بے شک میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو
22:41ابراہیم علیہ السلام کا ذکر یہاں اس لیے آیا
22:44کہ تمام امتیں اپنی نسبت ان کی طرف کرتی ہیں
22:47یہودی کہتے تھے کہ ابراہیم علیہ السلام یہودی ہیں
22:50نصارہ کہتے کہ وہ عیسائی ہیں
22:52عرب کہتے کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت کے پیروکار ہیں
22:55تو اللہ سبحانو تعالیٰ نے واضح کر دیا
22:58کہ ابراہیم علیہ السلام شرک سے اور شرک کرنے والوں سے بریو ذمہ ہیں
23:02برات کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز سے چھٹکارہ حاصل کرنا
23:05اسے نکل جانا الگ ہونا
23:07تو ابراہیم علیہ السلام نے شرک سے اپنے دل زبان اور عمل کے ساتھ اظہار برات کیا
23:13کیونکہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو پہچان جاتا ہے
23:17اس کے نزدیک توحید سب سے اہم چیز ہوتی ہے
23:20اور پھر ہم دیکھیں کہ توحید ہے کیا
23:23لا الہ الا اللہ
23:25الہ صرف مٹی اور پتھر کے نہیں ہوتے
23:29ہماری خواہش نفس بھی کیا ہے
23:31ہماری الہ ہو سکتی ہے
23:33ارائیت من اتخذ الہ ہوا
23:35تو جب ہم کہتے ہیں لا الہ
23:37تو کیا مطلب اس کا
23:38کوئی الہ نہیں
23:40یعنی میں بھی کچھ نہیں
23:41میری خواہش بھی کچھ نہیں
23:43میری ذات بھی کچھ نہیں
23:44میں کچھ نہیں
23:45اصل چیز اللہ ہی کا حکم ہے
23:47تو گویا لا الہ جب انسان کہتا ہے
23:50تو اپنی ذات کی بھی نفی کرتا ہے
23:52کہ میں اپنی بات نہیں چلاوں گا
23:54میں اللہ کی بات مانوں گا
23:56اللہ کی حکم کی تابداری کروں گا
23:58یہ ہے خالص توحید
24:00اور پھر آپ دیکھیں
24:02کہ ایک مسلمان بچے کو
24:04بچپن سے ہی لا الہ الا اللہ سکھایا جاتا ہے
24:07یعنی جب وہ بولنا شروع کرتا ہے
24:09تو ہم سب سے پہلے کیا چاہتے ہیں
24:10کہ وہ کیا پڑھے
24:11لا الہ الا اللہ
24:12اور جب کوئی دنیا سے جائے
24:14تو کیا پڑھے
24:14لا الہ الا اللہ
24:16اپنے لئے کیا تمنا ہے
24:17لا الہ الا اللہ
24:19پڑھتے ہوئے دنیا سے جائیں
24:20تو اگر ہماری زندگی کے آغاز میں
24:22اور اختتام میں
24:24ہمیں یہی سکھایا جاتا ہے
24:25تو ہمیں اس پوری زندگی کو
24:27اللہ سبحانو تعالیٰ کے لئے
24:28بسر کرنا چاہیے
24:29اس کے حکم کے مطابق
24:31بسر کرنا چاہیے
24:32یہ اصل توحید ہے
24:33اور پھر آپ دیکھئے
24:34کہ کس طرح وہ
24:35اپنے باپ سے بات کرتے ہیں
24:37تو اس سے پتہ چلتا ہے
24:38کہ اگر والدین سے
24:39کوئی غلطی ہو جائے
24:40تو انتہائی عدو
24:41اور نربی سے
24:42سمجھانا چاہیے
24:43شرک سے بڑا
24:44تو کوئی گناہ
24:45ہو ہی نہیں سکتا
24:46اور ان کا
24:47باپ مشرک تھا
24:48اور وہ
24:49کس طرح بات کر رہے ہیں
24:50کہنے لگے
24:51سوائے اس کے
24:52جس نے مجھے پیدا کیا
24:54تو بے شک
24:54وہی میری رہنمائی
24:55فرمائے گا
24:57جو اللہ کے ساتھ
24:57سچا ہوتا ہے نا
24:58اللہ اسے ضرور
24:59ہدایت دیتا ہے
25:00یہاں پر
25:01اللہ اللہ
25:02کہنی کی بجاہ
25:02انہوں نے
25:03اللہ اللہ
25:03فطرہ نہیں کہا
25:04کہ وہ جس نے
25:05مجھے پیدا کیا
25:06یعنی سب سے زیادہ
25:07اسی کا حق ہے
25:08کہ میں اس کی
25:09عبادت کروں
25:10اور اس کی بات مانوں
25:11اور اس کی اطاعت کروں
25:12کہ جن کی
25:13تم عبادت کر رہے ہو
25:14انہوں نے
25:14تمہیں پیدا نہیں کیا
25:16اور اس نے
25:16اس کلمہ کو
25:17اپنے پچھلوں میں
25:18باقی چھوڑا
25:19تاکہ وہ پلٹائیں
25:20یعنی ابراہیم علیہ السلام
25:22نے اپنی اولاد کے لئے
25:23بھی کیا پسند کیا
25:24کہ وہ بھی
25:24لا الہ الا اللہ
25:25کے پابند ہو
25:26اور الحمدللہ
25:28ہم دیکھتے ہیں
25:28کہ ان کی اولاد میں
25:29ہمیشہ
25:30توحید کا اقرار کرنے والے
25:32باقی رہے
25:32اگرچہ بہت سے
25:33گمراہی کا بھی شکار ہوئے
25:35لیکن
25:36یہ کلمہ
25:37ان کی اولاد میں
25:37باقی رہا
25:38اور ہم سب
25:39اپنے آپ سے بھی پوچھیں
25:40کہ ہماری زندگی میں
25:42اس کلمہ کے
25:42کتنے اثرات ہیں
25:43اور ہم کیا
25:44اپنے بعد
25:45اپنی اولاد میں
25:47یہ چھوڑ کے جا رہے ہیں
25:48کہ وہ بھی
25:49لا الہ الا اللہ
25:51کے پابند ہو
25:51اور لا الہ
25:52براؤڈر سینس میں
25:54صرف
25:54بوت پتر وغیرہ نہیں
25:56بلکہ
25:56اندر بیٹھا وہ بوت بھی
25:58بلکہ میں نے
25:59ان کو
25:59اور ان کے آبا و اجداد
26:00کو سامانی زندگی دیا
26:02یہاں تک
26:02کہ ان کے پاس
26:03حق
26:04اور کھلم کھلا
26:05بیان کرنے والا
26:06رسول آ گیا
26:07اور جب حق
26:08ان کے پاس آ گیا
26:09تو یہ کہنے لگے
26:10یہ تو جادو ہے
26:10اور بے شک
26:11ہم اس کا انکار کرنے والے ہیں
26:13اور انہوں نے کہا
26:14یہ قرآن
26:15ان دو بستیوں میں سے
26:16کسی بڑے آدمی پر
26:17کیوں نہ اتارا گیا
26:18یہ انسان کی جہالت
26:20کی انتہا ہے
26:21کہ وہ
26:21بڑا انسان
26:22اس کو سمجھتا ہے
26:23جس کے پاس
26:24مال و دولت ہو
26:25یا دنیا بھی جاہو
26:26منصب ہو
26:27اللہ کی طرف سے
26:28محبوس شدہ نبی
26:29ان کے نزدیک
26:30بڑا نہیں
26:31یا اخلاق
26:32یا کردار
26:32یا امانت
26:33اور صداقت
26:34ان کے نزدیک
26:35وہ ویلیو نہیں رکھتی
26:36جو دنیا کی
26:37مادی چیزیں
26:37رکھتی ہیں
26:38کیا یہ آپ کے
26:39رب کی رحمت
26:40کو تقسیم کرتے ہیں
26:41ہم نے خود
26:42دنیا کی زندگی میں
26:43ان کی معیشت
26:43ان کے درمیان
26:44تقسیم کی ہے
26:45اور ہم نے
26:46ان میں سے
26:47ایک کو دوسرے پر
26:48درجات میں
26:48بلندی عطا کی
26:49تاکہ وہ
26:50ایک دوسرے سے
26:51کام لیتے رہیں
26:52اور آپ کے
26:52رب کی رحمت
26:53اس سے بہتر ہے
26:54جو وہ جمع کر رہے ہیں
26:56مطلب یہ ہے
26:57کہ
26:58نہ تو
26:58رزق کی تنگی میں
26:59توہین ہے
27:00اور نہ ہی
27:00رزق کی
27:01زیادتی عزت
27:02کی علامت ہے
27:02یہ سب کیا ہے
27:03اللہ کی تقسیم ہے
27:04تو انسان کو
27:06جو درجہ ملا ہے
27:08جو فضیلت ملی ہے
27:09اس پر خوش ہونا چاہیے
27:11کیونکہ
27:11ہر انسان کو
27:12اللہ تعالیٰ نے
27:12کسی نہ کسی طرح
27:13کوئی خاص چیز
27:14دی ہوتی ہے
27:15وہ اس کو
27:15ڈسکور نہ کر پائے
27:17تو الگ بات ہے
27:17ورنہ ہر انسان پر
27:19اللہ تعالیٰ کی
27:19بڑی رحمت ہے
27:20اور دنیاوی اعتبار سے
27:22اللہ نے
27:23لوگوں میں
27:23درجے رکھے ہیں
27:24درجے کسے نے
27:26رکھے ہیں
27:26اللہ سبحانہ تعالیٰ
27:28لہٰذا اگر
27:29کوئی شخص
27:30ہم سے
27:30کسی بھی طرح
27:31درجے میں
27:32بڑا ہے
27:32تو ہمارا طرز
27:34عمل کیا ہونا چاہیے
27:35اسے ایکسپٹ کرنا
27:36نہ کہ اسے
27:37حسد کرنا
27:38اللہ کی تقسیم
27:39پر راضی ہونا
27:40کیونکہ
27:41پرسکون زندگی
27:42بسر کرنے کے لیے
27:43یہ رضا
27:44وڑی ضروری ہے
27:45اللہ کے پیسلوں
27:46پر رضا ہو
27:46کہ اللہ نے
27:47جس حال میں رکھا ہے
27:48میں اس پر راضی ہوں
27:50اس کا مطلب کیا ہے
27:51جب آپ کے اندر
27:52یہ رضا و تسلیم آئے گی
27:54تو پھر آپ کی
27:55کیفیت کیا ہوگی
27:56یہ ہو سکتا ہے
27:57کہ آپ کہے
27:57میں اللہ تیرے سے
27:58راضی ہوں
27:59اور پھر میں پریشان بھی ہوں
28:00اور میں بے چین بھی ہوں
28:01اور میں ایکشس بھی ہوں
28:02اور میں غصے میں بھی ہوں
28:04اور میں حسد بھی کر رہی ہوں
28:05کیا یہ راضی ہونے
28:07کیا لامتیں
28:07نہیں
28:15وہ اللہ تعالیٰ کے فیصلوں
28:16کو ایکسپٹ کرتا ہے
28:17آپ دیکھئے
28:18کہ ہماری زندگی میں
28:19ایک دائرہ
28:20جو ہے نا
28:20وہ اختیار کا ہے
28:21اور وہ کتنا سا ہے
28:22سمجھے اتنا سا
28:24مثال کے طور پر
28:25یہ ہمارے اختیار ہے
28:26لیکن ہوتا کیا ہے
28:28کہ ہر شخص
28:28صرف اس کے اندر
28:29نہیں رہ سکتا
28:30اسے جبر کے دائرے میں
28:32آنا پڑتا ہے
28:33اور وہ کتنا ہے
28:34وہ بہت بڑا ہے
28:36اب جہاں تو
28:36ہمارے اختیار چلتا ہے
28:38اور جو ہم کر سکتے ہیں
28:39وہاں تو ہم بڑے خوش ہوتے ہیں
28:40یہ چیز میری مرضی کی ہوگئی
28:41یہ مرضی کی ہوگئی
28:42یہ سپٹ
28:43لیکن کچھ چیزیں
28:44ہماری مرضی کی زندگی میں
28:45نہیں ہوتی
28:46اولاد کونسی ہو
28:47کتنی ہو
28:48کیسی ہو
28:48ہماری مرضی سے نہیں تھا
28:50بے شمار چیزیں
28:51جو شخص
28:52اختیار کے دائرے سے
28:53جبر کے دائرے میں
28:55خوشی سے چلا جاتا ہے
28:56اور اس کے اندر
28:56ایک سپٹس آ جاتی ہے
28:58کہ یہاں میری مرضی
28:59نہیں چلے گی
28:59یہ میرا اختیار
29:00نہیں چلے گا
29:01یہاں اللہ کی مرضی چلے گی
29:02جس نے پیدا کی
29:03کوئی کوئی مالک
29:04تو وہ ہے ہر چیز کا
29:05تو پھر کیا ہوتا ہے
29:06انسان
29:06رضا کے ساتھ
29:07قدم رکھتا ہے
29:08جو رضا کے ساتھ
29:09اس دائرے میں قدم رکھتا ہے
29:11وہ راضی رہتا ہے
29:12اللہ اس کو راضی کر دیتا ہے
29:13رضی اللہ عنہ
29:15پردو عنہ
29:16پھر جب انسان
29:17ایک سپٹ نہیں کرتا
29:18اس کو یہ کیوں مل گیا
29:19وہ فلانا ماں کیوں پہنچ گیا
29:20اور اس کا بچہ
29:21ایسا کیوں
29:22اور میرا کیوں
29:23ایسا نہیں
29:23تو پھر
29:24وہ کبھی بھی
29:25پرسکون نہیں رہ سکتا
29:26تو قنات
29:27رضا
29:28ایمان
29:29یہ دل کی زندگی ہے
29:30اور اسی سے
29:31انسان کے اندر
29:32خوشی پیدا ہوتی ہے
29:33تو جو کچھ لوگوں کے پاس ہے
29:35اس کی بجائے
29:36جو اللہ کے پاس ہے نا
29:38اسے طلب کریں
29:39اور اللہ کے پاس کتنا ہے
29:41ہر چیز ہی اسی کی ہے
29:42لہو ملک السماوات والا
29:44ہر چیز کا مالک وہ ہے
29:46تو پھر جب ہر چیز کا وہ مالک ہے
29:48تو جو چاہیے
29:49اس سے مانگی نا
29:50وہ مالک وہ دے گا
29:51آپ کے بارے میں
29:52وہ جانتا ہے
29:53کہ آپ کو دینا اچھا یا نہیں اچھا
29:55اب اپنے گھر کے دائرے میں
29:56ہم دیکھیں
29:57ماں کو پتا ہوتا
29:57اس بچے کوئی چیز دوں یا نہ دوں
29:59تو ماں ظالم تو نہیں ہوتی
30:01اگر اللہ تعالیٰ کبھی
30:02کسی چیز کو
30:03روک دیتا ہے
30:04کسی انسان سے
30:05تو پھر کیا ہوتا ہے
30:06اس کے حق میں وہی بہتر ہوتا ہے
30:07وَرَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَونَ
30:11لوگوں نے جو کچھ جمع کر رکھا ہے
30:12جو کچھ ان کے پاس
30:13اس سے زیادہ اچھی چیز
30:15رب کی رحمت ہے
30:16لہٰذا رب کی رحمت کو پکاری
30:17یا حیو یا قیوم
30:18بِرَحْمَتِكَ اسْتَقِیز
30:20جب کوئی تکلیف آئے
30:22مشکل آئے
30:22بس رب کو پکاریں
30:24ادھر رجوع کر لیں
30:25اور اگر یہ بات نہ ہوتی
30:26کہ تمام لوگ
30:27ایک ہی گروہ ہو جائیں گے
30:29تو ضرور ہم ان لوگوں کے لئے
30:30جو رحمان کا انکار کرتے ہیں
30:32ان کے گھروں کی چھتیں
30:33اور سیڑھیاں
30:34چاندی کی بنا دیتے
30:35جن پر وہ چڑھتے ہیں
30:36چونکہ اللہ کے نزدیک
30:37دنیا بڑی ہی بے قدر ہے
30:39اس لئے اللہ نے ایسا
30:41نہیں کیا
30:42لیکن آخرت میں بہت کچھ رکھا ہے
30:44اور ان کے گھروں کے دروازے
30:46اور تخت بھی
30:46جن پر وہ تکیہ لگا کر بیٹھتے ہیں
30:48آپ کے کاؤچیز
30:50آپ کے فرنیچر
30:50سب کچھ
30:51اور سونے کے بنا دیتے ہیں
30:53اور یہ سب محض
30:54دنیا کی زندگی کا سامان ہے
30:55اور آخرت آپ کے رب کے نزدیک
30:58متقی لوگوں کے لئے ہے
30:59تقوی والوں کے لئے ہے
31:00تو اللہ تعالیٰ
31:02اپنے بندوں کو
31:03ان کے فائدے کی خاطر
31:05دنیا کی بعض چیزوں سے
31:07عمومی طور پر
31:08یا خصوصی طور پر روک دیتا ہے
31:09جب اور کے دائرے میں
31:11ان کو لے آتا ہے
31:11نہیں
31:12اس سے آگے نہیں جا سکتے تم
31:13ترقی کرتے کرتے کرتے
31:15کہیں آکے
31:15بلوک آ گیا
31:17ساری کوششیں کر دیں
31:18کہ نہیں ہٹا بلوک
31:19کوئی وجہ تھی نا
31:20اللہ کہیں اور پیرنا چاہتا تھا
31:22تو مشکل اس وقت ہوتی ہے
31:24تکلیف اس وقت ہوتی ہے
31:25جب ہم دنیا کی محبت میں
31:27گرفتار ہوتے ہیں
31:28اگر ہم اس وقت یہ سوچ لینا
31:29کہ اللہ کے نزدیک
31:30یہ مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں
31:32یہ سونا ہو
31:33چاندی ہو
31:33یہ ہیرے جوارہ
31:34سب کچھ
31:36تو پھر کوئی غم نہیں ہوگا
31:37جب انسان یہ
31:38سوچتا ہے نا
31:39میں نے اتنی محنت کی
31:40مجھے یہ کیوں نہیں ملا
31:41خلانے
31:41میرے سے کم کی
31:42اس کو زیادہ مل گیا
31:43بھئی کس بات کا
31:44کمپیٹیشن کر رہے ہو
31:45بچھر کے پر میں
31:46کمپیٹیشن کر رہے ہو
31:47آخرت کو یاد رکھو
31:49جو محنت کری ہے نا
31:50وہاں ملے گی
31:50اگر اللہ کو خوش کرنے کے لئے کی ہے
31:52وَلَا خِرَتُ وَإِن دَرَبِّكَ لِلْمُ التَّقِينَ
31:56تو اور تقوی کیا ہے
31:57اللہ کی محبت میں
31:58اللہ کی ڈر میں
31:59اللہ کی اطاعت کرنا
32:00اور نا فرمانی کے کام
32:01چھوڑ دینا
32:02وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَانِ
32:08نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا
32:11فَهُوَ لَهُ قَرِينَ
32:15وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ
32:19عَنِ السَّبِينِ
32:21وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ
32:27حَتَّى إِذَا جَاءَنَا قَالَ
32:34يَا لَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ
32:40فَبِئْسَ الْقَرِينَ
32:43وَلَنْ يَنْفَعَكُمُ الْيَوْمَ إِذْ ظَلَمْتُمْ
32:49أَنَّكُمْ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ
32:56أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ
33:00أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ
33:02وَمَنْ كَانَ فِي ظَلَالٍ مُّبِينَ
33:08فَإِنَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُمْ مُنْتَقِمُونَ
33:20أَوْ نُرِينَّكَ الَّذِي وَعَدْنَاهُمْ فَإِنَّا عَلَيْهِمْ مُقْتَدِرُونَ
33:31فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوْحِيَ إِلَيْكَ
33:39إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
33:46وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْأَلُونَ
33:56وَاسْأَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُسُلِنَا
34:04اَجَعَلْنَا مِنْ دُونِ الرَّحْمَنِ آلِهَةً يُعْبَدُونَ
34:14اور جو رحمان کے ذکر سے اندھا بنا رہتا ہے
34:17ہم اس پر ایک شیطان مقرر کر دیتے ہیں
34:20پھر وہ اس کا ساتھی بن جاتا ہے
34:22اللہ اکبر
34:24رحمان کا ذکر
34:26قرآن
34:27اللہ کو یاد دلانے والی چیزیں
34:29جب انسان ان کی طرف توجہ نہیں کرتا
34:32تو پھر شیطان مسلط ہو جاتا ہے
34:35یاشو کا لفظ نا
34:36عشاء کا لفظ بھی سیس ہے جب اندھیرہ ہو جاتا ہے
34:38یعنی جان بوجھ کے کسی چیز کو دیکھنے کی کوشش نہ کرنا
34:41آنکھیں بند کر لینا
34:42تو جو
34:44اللہ کے کلام سے اعراض کرتا ہے
34:46تو پھر شیطان پیچھے لگ جاتا ہے
34:48اور عام طور پر
34:50ایسا کب ہوتا ہے جب انسان پر دنیا بسی ہو جاتی ہے
34:53تو اس کے پاس وقت کم بچتا ہے
34:55کہ وہ اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہو
34:57نماز پڑھنے کا وقت نہیں پڑے بھی تو
34:59یاد کیے بخیر بس جلدی جلدی پٹھک بیٹھک کر لیتا ہے
35:03اور جس کے ساتھ
35:04شیطان لگ جاتا ہے
35:05پھر وہ اس کو گمراہی کے راستے پر ڈال دیتا ہے
35:08اور جو شخص اللہ کے ذکر کرتا ہے
35:10اللہ سے ڈرتا ہے
35:11اللہ تعالیٰ فرشتوں کے ذریعے اس کی تائد کرتا ہے
35:14تو کسی انسان کی بچھے
35:21یا تو شیطان غالب آ جائے گا اس پر
35:24یا پھر رحمان کی فرشتے
35:26ابن القیم کہتے ہیں
35:27جب انسان صبح اور شام کرے
35:29اور اس کی پریشانی صرف ایک اللہ کی ذات ہو
35:31اللہ سبحانو تعالیٰ اس کی تمام ضرورتوں کو
35:34اپنے ذمہ لے لیتا ہے
35:35اور ہر وہ چیز جو اسے پریشان کرے
35:37اسے بھی اپنے ذمہ لے لیتا ہے
35:39اور اس کے دل کو اپنی محبت کے لیے
35:41اس کی زبان کو اپنے ذکر کے لیے
35:43اور اس کے آزا کو اپنی اطاعت کے لیے پارک کر دیتا ہے
35:46اور اگر وہ صبح و شام
35:47اس حال میں کرے کہ دنیا ہی اس کی پریشانی ہو
35:50اللہ اس کی پریشانی غم
35:51اور تکلیفوں کو اس پر لاد دیتا ہے
35:53اور اسے اس کے نفس کے حوالے کر دیتا ہے
35:55اور اس کے دل کو اپنی محبت سے
35:58مخلوق کی محبت کی طرف
35:59پھیر دیتا ہے
36:00اپنی محبت نکال کے مخلوق کی محبت
36:03اس کے دل میں ڈال دیتا ہے
36:04اور اس کی زبان کو اپنے ذکر سے ہٹا کر
36:07لوگوں کے ذکر کی طرف لگا دیتا ہے
36:09لوگوں کی باتیں کرتا رہتا ہے وہ
36:11اور اس کے آزا کو اپنی اطاعت سے ہٹا کر
36:13لوگوں کی خدمت میں لگا دیتا ہے
36:15یعنی عبادت کا اسے وقت نہیں
36:16وہ دنیا کے کاموں کا شوق ہے
36:18تو وہ اس طرح مشکت اٹھاتا ہے
36:19جس طرح جنگلی جانور دوسروں کی خدمت میں
36:22مشکت اٹھاتے ہیں
36:23تو ہر وہ شخص جو اللہ کی عبودیت
36:25اور اس کی اطاعت اور اس کی محبت
36:27اور اس کی خدمت سے رو گردانی کرتا ہے
36:29تو وہ مخلوق کی عبودیت اور خدمت میں لگ جاتا ہے
36:32تو اس لیے
36:33بہت ضروری ہے کہ انسان
36:35ایک تو عمومی اذکار کی
36:37بہت پابندی کرے صبح و شام کا ذکر
36:39اور ہر ہر موقع کی مناسبت سے اذکار آنے چاہئے
36:41ہم سب کو
36:42نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ ہمیں سکھا ہے
36:44سب ہمارے علم میں ہونا چاہے اور عمل میں بھی ہونا چاہے
36:46خالی علم فائدہ نہیں دیتا
36:48اور اس کے ساتھ ساتھ
36:49جو خاص ذکر ذکر ہے
36:50رحمان کا ذکر اس قرآن میں ہے
36:53اس کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کرنا چاہے
36:55کیونکہ قرآن پڑھنے اور سننے والے
36:58اور نہ پڑھنے اور نہ سننے والے
37:00برابر نہیں ہو سکتے
37:02یعنی ہمارا وہ دن جو قرآن سمجھنے کے بغیر گزرتا ہے
37:05اور وہ جو قرآن کے ساتھ گزرتا ہے
37:07وہ ایک نہیں ہوا کرتے
37:08دل کی حالت یہ بدل جاتی ہے
37:11اور بے شک وہ انہیں راہ راست سے روکتے ہیں
37:14اور وہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
37:15کہ یقیناً وہ ہدایت ہی آفتا ہے
37:17سبحان اللہ
37:17یعنی یہ سب سے بڑا فتنہ ہے
37:20کہ آپ بھلائی سے روکیں
37:21اور برائی کی طرف دعوت دیں
37:23اور یہ بھی ایک سزاہی کی قسم ہے
37:26کہ کوئی شخص گمراہ ہو
37:27اور شیطان اسے استقامت کا دھوکہ دے
37:29وَيَحْسَبُونَ أَنَّوْ مُحْتَدُونَ
37:31تم بالکل ٹھیک جارے اسی پر جمع رہو
37:33گمراہ شخص اگر قسم کھا کے بھی یہ کہے نا
37:36کہ میں ہدایت پر ہوں
37:37تو یقین نہ کرے
37:38یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا
37:40تو کہے گا
37:40اے کاش میرے اور تمہارے درمیان
37:42مشرق و مغرب کی دوری ہوتی
37:44پس کتنا برا ساتھی ہے
37:46جو جہانم تک لے گیا
37:48اور جب تم ظلم کر چکے
37:49تو آج کے دن یہ بات تمہیں ہرگز نفع نہ دے گی
37:52بے شک تم سب عذاب میں مشترک ہو
37:54کیا بھلا آپ بہنوں کو سنوا سکتے ہیں
37:56یا آپ اندھوں کو راستہ دکھا سکتے ہیں
37:59اور ان کو جو کھلی گمراہی میں مبتلا ہے
38:01پھر اگر ہم آپ کو لے ہی جائے
38:03تو بھی ہم ان سے انتقام لینے والے ہیں
38:05یعنی آپ مسئلہ نہیں ہیں
38:07مسئلہ یہ اپنے لئے خود ہیں
38:08کیونکہ وہ تو اس انتظار میں تھے
38:10کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ ہو
38:12تو ہماری جان چھوٹ جائیں
38:13ہم اپنی پہلی عیش و عشرت کی زندگی میں لوٹ جائیں
38:15لیکن اس سے تو بات نہیں منے گی
38:17یا ہم آپ کو وہ عذاب دکھا دیں
38:19جس کا ہم نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے
38:21تو بے شک ہم ان پر قدرت رکھنے والے ہیں
38:23پھر جو وہی آپ کی طرف کی جاتی ہے
38:25آپ اسے مضبوطی سے تھام لیجئے
38:27بے شک آپ سیدھے رستے پر ہیں
38:29تو ہر امت کی عزت اور بقا
38:31اسی میں ہے کہ وہ
38:33وہی الہی کو مضبوطی سے تھام کر رکھے
38:36یعنی دین
38:37جان مال اقل
38:39عبرو یہ سب اسی وقت محفوظ ہیں
38:41جب انسان اللہ کے کلام کے ساتھ
38:44مضبوط تعلق رکھتا ہے
38:45چہار لفظ ہیں یہ اور اتنے دل کو چھو جانے والے
38:48فَسْتَمْسِكْ بِلَّذِي أُوْحِيَاِلَيْكْ
38:52جو آپ کو بہی کی جاری ہے
38:53اس کو بس پکڑ لیجئے
38:54مضبوطی سے پکڑے رکھئے
38:56اسے نہیں چھوڑیے
38:57اور بے شک یہ آپ کے لیے
38:58اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے
39:00یعنی یہ قرآن
39:01اور ان قریب تم سب پوچھے جاؤگے
39:03اور ذکر کا ایک معنی
39:04یاد دہانی بھی ہے
39:05نصیحت بھی ہے
39:06اور دوسرا عزت و شرف کا باعث
39:08یعنی یہ قرآن
39:09جن لوگوں کی طرف نازل کیا گیا
39:11جن کے پاس پہنچا
39:12یہ ان کے لیے عزت کی جگہ ہے
39:13اور اس میں کوئی شک نہیں
39:15کہ قرآن دنیا کی زندگی میں بھی شرف ہے
39:17اور مرنے کے بعد بھی
39:18اور وہ عزت جو قرآن کی وجہ سے ملتی ہے
39:21وہ کسی اور چیز سے نہیں ملتی انسان
39:23اور عزت کس کے پاس ہے
39:25اللہ کے پاس ہے نا
39:27یعنی پھر لوگوں کی نگاہوں میں عزت نہ ڈونہ کریں
39:29میرا کہنے کا مطلب یہ ہے
39:31کہ جو مقام آپ کا
39:32اللہ کی نگاہ میں ہوگا
39:33اللہ کے کلام سے محبت کی وجہ سے
39:35اس سے تعلق کی وجہ سے
39:37کیونکہ اسی سے خیر کی سارے دروازے کھلتے ہیں
39:39کنجیاں ملتی جاتی ہیں
39:41آپ جو پڑھتے جاتے ہیں
39:42کرتے جاتے ہیں
39:42خیر ہی خیر آم ہوتی چلی جاتی ہے
39:44پہلے اگر آپ چار کام خیر کے کر رہے ہیں
39:47تو قرآن آپ کو آٹھ مسئلن دکھاتا ہے
39:49تو وہ ڈبل ہو گئے
39:50اور وہ ٹرپل ہو جاتے ہیں
39:51اور وہ بڑھتے ہی جاتے ہیں
39:53اور جتنا جتنا آپ نیکی کے کام میں
39:55اوپر جاتے جاتے ہیں
39:56اتنا ہوتاں اللہ کا قرب
39:57اور آپ کو عزت ملتی چلی جاتی ہے
39:59وَسَّوْفَتُ وَسَلُونَ بھی ہے
40:01تم سے پوچھا بھی جائے گا
40:03کیا کہ تم نے قرآن پر کتنا عمل کیا
40:05کتنا فائدہ اٹھایا
40:07کیونکہ قرآن یا تو تمہارے حق میں حجت ہے
40:09یا خلاف
40:10صالح سالحین اپنے اخلاق کو قرآن پر پیش کرتے تھے
40:14اور اس سے رہنمائی لیتے تھے
40:16اگر کوئی ذکر خیر ہوتا
40:18تو شکر ادا کرتے
40:19کچھ اور ہوتا تو استغفار کرتے
40:21اور اپنی اصلاح کی کوشش کرتے
40:23اور قرآن ذکر اس لئے بھی ہے
40:24کہ بار بار ہمیں یاد دھیانی کراتا رہتا ہے
40:26ہمیں باتیں پتا ہوتی
40:27پھر ہم بھول جاتے ہیں
40:28پھر بھول جاتے ہیں
40:30کیونکہ ہم بائی نیچر بھولنے والی چیز ہیں
40:32اور پوچھ لے دیا ہمارے ان رسولوں سے
40:34جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا
40:36کیا ہم نے رحمان کے علاوہ کچھ معبود مقرر کر رکھے تھے
40:39جن کی عبادت کی جائیں
40:40وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ وَلِيٍّ مِنْ بَعْدِهِ
40:51وَتَرَ الظَّالِمِينَ لَمَّا رَأَوُ الْعَذَابَ
40:57وَيَقُولُونَ هَلْ إِلَى مَرَدٍ مِنْ سَبِيلٍ
41:05وَتَرَا هُمْ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا خَاشِعِينَ مِنَ الذُّلِ
41:12يَنظُرُونَ مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍ
41:17وَقَالَ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ الْخَاسِرِينَ
41:24وَالَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَ
41:32أَلَا إِنَّ الظَّالِمِينَ فِي عَذَابٍ مُقِيمٍ
41:42وَمَا كَانَ لَهُمْ مِنْ أَوْلِيَاءَ يَنْصُرُونَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ
41:54وَمَنْ يُظْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ سَبِيلٍ
42:04إِسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهُ
42:17مَا لَكُمْ مِنْ مَلْجَئٍ يَوْمَئِذٍ وَمَا لَكُمْ مِنْ نَكِيرٍ
42:29فَإِنْ أَعْرَضُوا فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا
42:38إن عليك إلا البلاو وإنا إذا أذقنا الإنسان منا رحمة فرح بها
42:56وإن تصبهم سيئة بما قدمت أيديهم فإن الإنسان كفور
43:10لله ملك السماوات والأرض يخلق ما يشاء
43:21يهب لمن يشاء إناثا ويهب لمن يشاء الذكور
43:33أو يزوجهم ذكرانا وإناثا
43:40ويجعل من يشاء عقيما
43:45إنه عليم قدير
43:52وما كان لبشر أن يكلمه الله إلا وحيا
44:00أو من وراء حجاب أو يرسل رسولا
44:07أو يرسل رسولا فيوحي بإذنه ما يشاء
44:17إنه علي حكيم
44:23وكذلك أوحينا إليك روحا من أمرنا
44:34ما كنت تدري ما الكتاب ولا الإيمان
44:40ولكن جعلناه نورا نهدي به من نشاء من عبادنا
44:52وإنك لتهدي إلى صراط مستقيم
45:03صراط الله الذي له ما في السماوات وما في الأرض
45:11ألا إلى الله تصير الأمور
45:20اور جسے الله بھٹکا دے
45:23تو اس کے بعد اس کا کوئی مددگار نہیں
45:25اور آپ ظالموں کو دیکھیں گے
45:27کہ جب یہ عذاب کو دیکھ لیں گے
45:30تو کہیں گے
45:30کہ آپ واپس جانے کا کوئی راستہ ہے
45:33یعنی قیامت کے دن
45:34ظالم محلت اور معافی مانگنے کے لئے
45:37وقت طلب کریں گے
45:39لیکن کوئی بھی چیز ان کو فائدہ نہ دے گی
45:42کوئی فدیاء
45:43کوئی بدلاء
45:44کوئی معافضاء
45:44اور آپ انہیں دیکھیں گے
45:46کہ یہ اس عذاب پر پیش کیے جائیں گے
45:49زلط کے مارے جھکے ہوئے
45:51کنکھیوں سے دیکھ رہے ہوں گے
45:53اور جو لوگ ایمان لائے تھے کہیں گے
45:56در حقیقت خسارہ پانے والے تو وہ ہیں
45:58جنہوں نے اپنے آپ کو
46:00اور اپنے گھر والوں کو
46:01قیامت کے دن خسارے میں ڈال دیا
46:03خبردار بے شک ظالم لوگ
46:06دائمی عذاب میں ہوں گے
Recommended
7:29
|
Up next
6:43
1:58
7:19
0:45
0:19
0:34
8:26
3:21
1:45
0:38
2:13
0:44
1:00
2:28
0:15
0:15