جب پوری فیملی اکٹھی بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہی ہو… اور وہ بھی صرف کارٹون! 😑📺 کوئی کچھ بولے نہیں، کوئی چینل نہ بدلے — کیونکہ "Cartoon Network is the law now!" 😂 ایسا سین ہر گھر میں ہوتا ہے… اور چینل بدلنے کی کوشش مطلب جنگ کی دعوت! دیکھیے یہ مزاحیہ کلپ اور اپنی فیملی کی یاد تازہ کریں۔