Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/24/2025
Surah At-Tin is a beautiful chapter of the Qur’an reminding us of the best creation of Allah (Insaan). Listen to the full Surah with Urdu translation and understand the powerful message of human honor, faith, and accountability.
#SurahAtTinWithUrduTranslation #Surah Teen Full #QuranTilawat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:11والتین والزیتون
00:15قسم ہے انجیر اور زیتون کی
00:19وطور سینین
00:22اور سہرہ سینہ کے پہاڑ تور کی
00:26اور اس امن و امان والے شہر کی
00:33کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے
00:46پھر ہم اسے پستی والوں میں
00:56سب سے زیادہ نچلی حالت میں کر دیتے ہیں
00:59سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے
01:13تو ان کو ایسا عجر ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا
01:17فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينَ
01:23پھر اے انسان وہ کیا چیز ہے جو تجھے جزا و سزا کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے
01:30کیا اللہ سارے حکمرانوں سے بڑھ کر حکمران نہیں ہے

Recommended