- 2 days ago
Molana Tariq Jameel – The Voice of Love, Peace & Guidance 🌙✨
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Welcome to our channel, where we share the heartwarming and soul-inspiring messages of Molana Tariq Jameel, one of the most beloved Islamic scholars in the world. 💕
Molana Tariq Jameel’s words touch hearts, heal souls, and ignite the light of Iman in every listener. His powerful speeches promote love, kindness, unity, and peace — the true message of Islam. With his soft and emotional style, he reminds us how to live a life full of purpose, humility, and closeness to Allah.
If you're looking for motivational Islamic lectures that will bring positive change to your life and strengthen your connection with Allah, this channel is your spiritual home.
✨ Join us to listen, learn, and spread the beautiful message of Islam!
💖 Let's walk together on the path of peace, love, and forgiveness.
Molana Tariq Jameel is famous for his soft, emotional, and polite way of delivering Islamic messages. His speeches often emphasize:
Love for Allah and the Prophet Muhammad (PBUH)
Brotherhood and unity among Muslims
Repentance from sins
Importance of kindness, humility, and good manners
Avoiding hatred, pride, and materialism
He is closely associated with the Tablighi Jamaat — one of the largest Islamic missionary movements in the world — and has traveled globally to deliver Islamic lectures.
👉 Don't forget to Subscribe, Like & Share to support the mission of spreading light across the world
#MolanaTariqJameel #Bayan #IslamicKnowledge #IslamicSpeeches #Tafseer #ReligiousEducation #Inspiration #Faith #Religion #LessonsFromBayan #ProphetMuhammad #SpiritualGuidance #SeekKnowledge #Community #IslamicWisdom #Dawah #MotivationalSpeech #PeaceAndUnity #Reflection
Category
📚
LearningTranscript
00:00اللہ نے آدم کو بنایا اور ہوا کو ساتھ بیوی بنایا
00:04اولاد بعد میں دی
00:06اور ایک اور بات آدم کو بنا دیا مٹی کا پتلہ کٹھا کر کے
00:11مٹی کٹی کر کے پتلہ بنا دیا
00:12چالی سال کے بعد روح ڈالی چل بھائی جا جنت ہے
00:15اور اکیلے بھیج دیا بیوی نہیں دی
00:18حالانکہ اللہ چاہتا تو ساتھ ہی حضرت ہوا کی مٹی کا دھیر بھی لگا دیتا
00:23اس کا پتلہ بھی تھپ دیتا فرشتوں سے تھپوا دیتا
00:26اور پھر چالی سال کے بعد دونوں کو کٹھا جنت میں ڈالتا
00:29بہت سارے پیغام
00:30اس میں بہت سارے پیغام
00:33تاخیر ساتھ نہیں بنایا
00:36دیر سے بھیجا
00:38انتظار قدر کو بڑھانے کے لیے
00:40کہ عورت کی قدر کرنا
00:42کمزور ذات ہے کمزور مخلوق ہے قدر کرنا
00:46دوسرا
00:47پہلے دن پتلہ نہیں بنایا
00:52کہ ننگا پڑا ہو
00:54عورت کا پتلہ ننگا ہو
00:57مٹی کا ہو پتھر کا ہو
00:59تو اس میں کیا کشش
01:00تو ان مرد کے لیے کشش کوئی نہیں
01:01تو فرشتوں کو کیا کشش تھی
01:03پہلے دن سے عورت کو پردے میں بنایا
01:06بے پرد نہیں کیا
01:08بے پرد نہیں کیا
01:10اس کا پتلہ نہیں بنایا
01:12اسے ننگا نہیں چھوڑا
01:14اس کو پہلے دن سے
01:18اور کیسے بنایا
01:21فرشتوں کی آنکھوں پہ پردہ
01:25اور آدم کو سلائے دیا
01:26آدم علیہ السلام سوئے ہوئے ہیں
01:28فرشتوں کی آنکھوں کے سامنے پردہ ڈال دیا گیا
01:31جب آدم اٹھے ہیں
01:32اور ایک اور بات
01:34جنت میں رہ کر بھی آدم علیہ السلام کا دل نہیں لگتا تھا
01:37اداس اداس رہتے تھے
01:39اما آئی تبا بیدہ دل لگا
01:42تو اداس رہتے تھے جنت میں
01:44جب آنکھ کھلی
01:45تو اپنے لیفٹ سائیڈ پہ ایک خاتون
01:48سر سے لے کر پاؤں تک لباس میں
01:52آپ نے سنا ہے نا
01:54یوسف علیہ السلام دنیا میں
01:55سب سے خوبصورت حشتی پیدا کیے گئے
01:57یہ مردوں میں
01:59عورتوں میں
02:00عورتوں میں
02:01سب سے خوبصورت حضرت حووہ کو پیدا کیا گیا
02:04کون ہے
02:05کہتے ہیں
02:08اللہ کی آدم
02:09تیری بیگم
02:10کون ہے
02:12تیری بیگم
02:13نکاح پڑھایا
02:14نکاح پڑھایا
02:15پھیکا
02:16آدم
02:16مہرد آ کرو
02:19تو انہیں پوچھا
02:20کیا مہردوں
02:21وہاں تو سونا چاندی
02:24دھیر لگے پڑے تھے
02:25اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
02:26دامان سونا چاہ کے دے دے
02:28میرے اللہ نے کہا
02:29تیری نسل میں
02:30میرا آخری حبیب آنے والا ہے
02:32اس پہ ایک دفعہ درود پڑھ دے
02:34یہ مہر ہے
02:35سیدھے ہاتھ میں برکت ہے
02:37پیدا کیا
02:38الٹی طرف سے
02:39الٹی طرف سے
02:42کیوں پیدا کیا ہے
02:43کہ الٹی طرف
02:44دل ہے
02:45اور دل کے نیچے
02:46جو پسلی ہے
02:47وہاں سے پیدا کیا
02:48اس میں پیغام کیا دیا
02:49کہ عورت
02:51جس روپ میں ہو
02:52پہلا روپ
02:53اس کا بیوی بنا
02:54پھر وہ ماں بنی
02:57پھر وہ ساگے بیٹی کا روپ ہے
03:00پھر بہن کا روپ ہے
03:02پھر خالہ ہے
03:04پھوپی ہے
03:04دادی ہے نانی
03:05اساس ہے
03:06جس روپ میں بھی عورت ہے
03:08اس کو دل کے
03:10قریب جگہ دو
03:10یہ دل کے
03:12نیچے سے پیدا کرنے میں
03:13یہ پیغام دیا گیا ہے
03:15اسے زلیل نہ کرو
03:16اسے خوار نہ کرو
03:17اسے بیزت نہ کرو
03:19اس پر شدت نہ کرو
03:21پہلا بنیادی رشتہ
03:25خامد اور بیوی ہے
03:26اور آخری رشتہ بھی
03:28خامد اور بیوی ہے
03:30لیکن
03:30اس وقت
03:31ہمارے معاشرے میں
03:32خامد سے زیادہ
03:34اس کے ماں باپ
03:34حق جلاتے ہیں
03:35خامد سے زیادہ
03:37اس کی بہنیں حق جلاتے ہیں
03:38خامد سے زیادہ
03:40اس کے رشتہ دار
03:41حق جلاتے ہیں
03:42اور
03:42جھوٹی سچی شکایتیں
03:45لگا کر
03:45بیوی سے متنفر کرتے ہیں
03:47اور کہیں بیوی کو
03:48خامد سے متنفر کرتے ہیں
03:49آپس میں لڑائی لڑا
03:51کے پھر خوش ہوتے ہیں
03:52میرے نبی
03:53پوچھا جائے
03:53یا رسول اللہ
03:54آپ کو سب سے زیادہ
03:56کس سے پیار ہے
03:57تو آپ نے کہا
03:57آئے شاہ سے
03:58اللہ
03:59وہ جھنپے کہہ کے
04:00نے کہا نہیں
04:00میں پوچھ رہا ہوں
04:01لوگوں میں آپ کو
04:03کس سے زیادہ پیار ہے
04:04تو آپ کہتے
04:05ابو بکر سے
04:06تو آپ نے پھر کہا
04:08ابو ہا
04:09مجھے آئیشہ کے باپ سے
04:11زیادہ پیار ہے پھر
04:12پہلے آئیشہ کہا
04:13تو پھر کہتے
04:14ابو بکر
04:15تو آپ نے کہا نہیں
04:16ابو ہا
04:17مجھے آئیشہ کے باپ سے
04:19سب سے زیادہ پیار ہے
04:20یہ آپ کو
04:21میسج دیا ہے
04:22کہ
04:24گھر کی زندگی
04:25کیسے ہوتی ہے
04:26کوئی عشق نہیں چڑھا ہوا تھا
04:28ہم آئیشہ چھوٹی عمر کی تھی
04:30ان کو آٹا گوند کے دیتے تھے
04:32آٹا گوند کے دیتے تھے
04:34پھر جب ان کو آٹا گوند نہ آ گیا
04:36پھر چھوڑ دیا
04:37پھر ان کو سامنے بٹھا کر
04:39سامنے بٹھا کر
04:41لکمیں بنا کے کھلاتے تھے
04:44پھر ہم آئیشہ رضی اللہ عنہ
04:45کوئی گوشت کا ٹکڑا
04:47بڑے بڑے گوشت کے ٹکڑے پکائے جاتے تھے
04:50تو کوئی گوشت کا ٹکڑا اٹھایا
04:52اور ایسے دو چار جگہ سے نوچا
04:54اور پھر رکھ دیا
04:55سارا کھائے نہیں جاتے تھا
04:56تو اللہ کے نبی اسی کو اٹھاتے
04:58اور حضرت عیشہ کو دکھا کر
05:00جہاں سے حضرت عیشہ نے نوچا ہوتا تھا وہاں سے
05:02یوں کاٹ کے دکھاتے تھے
05:05پھر حضرت عیشہ رضی اللہ عنہ
05:06نے گلاس اٹھایا پانی پینے کے لیے
05:08جہاں ہونٹ لگائے
05:10جہاں ہونٹ لگائے
05:11بڑے بڑے گلاس ہوتے تھے
05:13تو حضرت عیشہ ہمارے نبی اٹھاتے تھے
05:16جامعیشہ کے ہونٹ لگے ہوتے تھے
05:18وہاں ہونٹ لگا کے پانی پیتے تھے
05:20یہ آپ کو سکھانے کے لیے ہے
05:23اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھاتے ہیں
05:27یہ میرے نبی کی معاشرت ہے
05:34یہ میرے نبی کی زندگی گھر میں جھاڑو دیتے
05:37اپنے کپڑے خود دھوتے
05:38کچھ چیزیں بکھری پڑی ہوتی ہیں
05:43تو بیوی کو نہیں ڈانتے
05:44خود اٹھ کے
05:45سٹ کر کے رکھ دیتے
05:47گھر والوں کے ساتھ مل کر
05:50برتند ہوتے
05:51صفائی کرتے
05:52گھر والوں کے ساتھ مل کر
05:53یہ میرے نبی کی خوبصورت زندگی ہے
05:58بھائیوں بہنوں
05:59ہم بھلا چکے ہیں
06:00بیوی کے لیے خامد کو سب سے بڑا حق دا
06:03بعضے لڑکی ہیں ایسی نادان ہی کرتی ہیں
06:06کہ شادی کے بعد بھی اپنے ماں باپ
06:08کی آنکھ کو دیکھ کے چلتی ہیں
06:10شادی کے بعد سب سے بڑا حق خامد کا ہے
06:13شادی کے بعد سب سے بڑا حق خامد کا ہے
06:15ماں باپ پیچھے چلے جاتے ہیں
06:17بہن بائی پیچھے چلے جاتے ہیں
06:19لیکن یہ نادانیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں
06:21کہ شادی کے بعد
06:22بھی ماں باپ اپنی بچی کو
06:25اپنے قابو میں رکھنے کی ترتیبیں سوچتے ہیں
06:27تو وہ بھی اپنی بچی کا گھر برباد کر دیتے ہیں
06:29میرے نبی سے پوچھا گیا
06:30یا رسول اللہ عورت پر سب سے زیادہ
06:32کس کا حق ہے تو آپ نے فرما اس کے خامند
06:35ایک ایک ایک ایک خاتون ہے
06:39یا رسول اللہ میری شادی ہو رہی ہے
06:40تو میرے اوپر
06:43میرے خامند کا کیا حق ہے
06:45تو آپ نے ارشاد فرمایا
06:46تیرے خامند کے جسم پر
06:49زخم ہوں
06:50زخموں میں پیپ پڑ جائے
06:52اور تو اپنی زبان سے چاٹ چاٹ
06:55کے زخم صاف کرے تو تو نے
06:56اپنے خامند کا حق ادا نہیں کیا
06:58خامند کو سمجھایا
07:02کہ سب سے بہترین مسلمان
07:04وہ ہے جو بیوی سے اچھا سلوک
07:06کرتا ہے اور میرا سب سے
07:08اچھا سلوک ہے اپنی بیویوں
07:10کے ساتھ
07:10آپ کا مقام ہے
07:15اللہ پاک کا دیدار اپنی
07:17آنکھوں سے کیا ہوا ہے
07:19اور آپ ہمیں
07:21معاشرت سکھا رہے ہیں کہ ایک
07:23جہاد کے سفر سے واپس آ رہے ہیں
07:25ہم معاشرہ ساتھ ہیں
07:27تو آپ نے صحابہ سے کہا
07:29بھئی آگے چلے جاؤ
07:30سارے آگے چلے گئے
07:31جب سارے نظروں سے غائب ہو گئے
07:35تو آپ نے کہا
07:36عائشہ
07:36دوڑ لگاؤ گی میرے ساتھ
07:39عائشہ نے نہیں کہا
07:40میرے نبی نے کہا
07:41دوڑ لگاؤ گی
07:43آج کل کا کوئی علامہ بھی
07:45یہ نہیں کرے گا
07:46عائشہ دوڑ لگاؤ گی میرے ساتھ
07:48کہا جی لگاؤ گی
07:49تو دوڑ لگائی
07:51تو اس عائشہ فرماتی ہے
07:53میں آگے نکل گیا
07:53اللہ کے نبی پیچھے رہ گیا
07:55چاہے آپ جان بوجھ گئے
07:57آستہ ہوئے ہوں
07:57ان کی دل جوہی کیلئے
07:59کچھ سال گزر گئے
08:01پھر جہاد کے سفر سے
08:02واپسی ہو رہی ہے
08:03تو آپ نے صحابہ سے کہا
08:05بھئی آگے چلے جاؤ
08:06سارے آگے چلے گئے
08:07غائب ہو گئے
08:09عائشہ
08:10دوڑ لگائیں
08:11کجی لگائیں
08:12تو فرمایا کہ
08:14ان دنوں میں
08:15ذرا موٹی ہو گئی تھی
08:16جب دوڑ لگائی
08:17تو اللہ کے نبی آگے نکل گئے
08:19تو پھر آپ نے کہا
08:20عائشہ
08:20حادی ہی بطل کا
08:21عائشہ
08:22اب تیرا میرا حساب برابر ہو گئے
08:24اس دفعہ تو آگے نکل گئی
08:26آج میں آگے نکل گیا
08:27یہ میرے نبی کی معاشرت ہے
08:29کہ بھری محفل میں کہہ رہے ہیں
08:31مجھے عائشہ سے
08:32سب سے زیادہ پیار ہے
08:33اور عرب میں عیب تھا
08:36جیسے ہمارے ہاں بھی عیب ہے
08:37کہ کوئی بھری محفل میں
08:38کہ مجھے بیوی سے
08:39سب سے زیادہ پیار
08:40کہو تیری ماں کی تھے گئی
08:42بھری ماں کا اور خانہ ہے
08:45بیوی کا اور خانہ ہے
08:47ماں کی اور جگہ ہے
08:48بیوی کی اور جگہ ہے
08:50تو میں آپ سب سے کہتا ہوں
08:51ماں باپ کی وجہ سے
08:53بیویوں پہ زیادتی نہ کرو
08:55بیوی کی وجہ سے
08:56ماں باپ پہ زیادتی نہ کرو
08:58بڑے ہو تو بڑے بنو
09:00ہمارے نبی
09:01آپ سسر بھی ہیں
09:02آپ نے چار بیٹیوں کی شادی ہیں
09:05دو تو ایک ہی دکھو دے دی
09:08عثمان کو
09:09رقیہ اور ام کلسوم
09:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:13حضر عثمان کے نکاہ میں
09:15ابو الاس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
09:16زینب
09:17اور سب سے پیاری محبوب بیٹے
09:19حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:20باقی تین نکاہ
09:23بڑے سادہ کیے
09:24حضر فاطمہ کا نکاہ
09:26بڑے دھوم دھام سے کیا
09:27ان کا رشتہ لے کر صدیق آئے
09:32یا رسول اللہ
09:33میں خواہش مند ہوں
09:35آپ چھپ رہیں
09:36پھر حضر عمرباد میں گئے
09:38یا رسول اللہ
09:39میں خواہش مند ہوں
09:40آپ چھپ رہے
09:41تو عبدالرمان بن عوف
09:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:44نے حضرت علی سے کہا
09:45علی
09:45تو جا
09:46تجھے دے دیں
09:48وہ کہنے کہ
09:49میں تو بہت غریب ہوں
09:50مجھے کہاں دیں
09:50حضر علی کا ذاتی گھر بھی نہیں تھا
09:53کسی سے ایک کوٹھا مانگ
09:55اس میں رہ رہے تھے
09:56مدینہ میں
09:56کہا نہیں
09:58تو جا جا
09:58تو یہ
10:01مسجد میں پہنچے
10:02اللہ کے نبی کو دیکھا
10:04تو ایسا روح بتاری ہوا
10:08کیا ہے اور کس لیے ہے
10:09تو آپ نے کہا علی
10:11کیسے آئے
10:11چپ
10:12کہا
10:13لگتا ہے فاطمہ کے رشتے کے لیے آئے ہو
10:16اچھی ہیں
10:17تو آپ نے کہا انشاءاللہ
10:19اتنا کہا انشاءاللہ
10:21اور چپو
10:22تو حضرت علی
10:24چپ کر کے اٹھ کے باہر آگئے
10:25صحابہ باہر کھڑے ہوئے تھے
10:27تو کہنے کہ
10:29یا دیکھا نا
10:30میں تمہیں پہلی کہتا تھا
10:31مجھے نہ بھیجو
10:32انکار ہو گیا
10:33بولے ہی کوش نہیں
10:36تو حضرت الرحمان بن نوف
10:38کہنے گے
10:39جنہوں نے بھیجا تھا
10:40وہ کچھ تو کہا ہوگا
10:42کہ بس انشاءاللہ کہا
10:43کہا تو اللہ کے بندے ہاں ہو گئی
10:45نبی کی انشاءاللہ ہاں ہوتی ہے
10:47یہ ہاں کیوں نہیں کی
10:49سبحان اللہ
10:51اللہ
10:52یہ ہاں کیوں نہیں کی
10:54گھر گئے
10:57فاطمہ
10:58علی کا رشتہ آیا ہے کر دوں
11:00اس لیے ہاں نہیں کی
11:02ہم تو بیٹیوں سے پوچھتی نہیں
11:05ایپ سمجھتے ہیں بیٹیوں سے پوچھنے
11:06یہ میں گان اوبان چھڑے
11:09اکلے نال
11:09ایمیسی دیان اوبان چھڑنے
11:11اکلے نال
11:11مجھے ایک اپنی
11:13برادری لیول کے ایک خات
11:16کون کا فون آئے گا
11:17مولانا
11:18پڑھایا مجھے لاہور میں
11:20اچھے کالجوں میں
11:25اور میری منگنی کرتے
11:28وقت مجھ سے پوچھا ہی نہیں
11:29اور ایک شرابی سے منگنی کر کے
11:31مجھے اطلاع دیسی تیری منگنی کار چھڑی ہے
11:34فلانی طریق نو تیرا نکاح بھی ہونا ہے
11:37مجھے آج تک گلہ ہے
11:39پوچھ لیتے
11:40اگر نہیں پوچھا تھا چلو
11:42میں انا ساڑھے پنجابی کوئی نہیں پوچھ دے
11:44گام وچ دی طرح
11:45ٹور چھڑ دیں
11:46تو چلو اتنا تاوے کھ لیں دے
11:48بھی کم از کم شراب تا نہ پیندہ ہوئے
11:50ایک شرابی نال میرا نکاح کر چھڑا
11:52ساری زندگی اڈیاں رگڑ رگڑ میری گزر گئی
11:55علی جیسا رشتہ آیا ہو
11:57تو
11:58اوپر سے حکم بھی آ چکا ہو
12:01کہ علی کو ہی دینا ہے
12:03پھر آپ
12:05فاطمہ سے پوچھیں
12:07فاطمہ تیرا رشتہ آیا ہے
12:09علی کا کر دوں
12:11حضرت فاطمہ نے ہاں کی
12:15تو پھر مسجد تشریف لائے
12:17یہ آپ کو معاشرت سکھائی جارہی
12:20انسان
12:20زندگی کیسے گزارنی ہے
12:23مرد عورت ہے
12:24زندگی کیسے گزارنی ہے
12:27پہلا رشتہ جو قائم ہوا دنیا میں
12:30وہ ہے خامد اور بیوی
12:33حضرت عادم اور حووہ کا نکاح ہوا
12:37اللہ تعالی نے عورت کو کمزور بنایا
12:40تو پہلے دن سے اس کو عزت اور احترام دیا
12:44تکہ ساری زندگی اس کمزوری
12:47سے ناجائز فیدہ نہ اٹھایا جائے
12:50بلکہ اس کو عزت دی جائے
12:52کہ آدم علیہ السلام کے لئے
12:54مٹی کٹھی کی
12:55پانی ڈالا گوندھا
12:57اور ایک سٹیچو بنایا اور ڈال دیا
12:59جب وہ خوشک ہوا اس میں روح ڈالی
13:01اور پھر وہ ننگے بدن تھے
13:04پھر ان کو جنت کے کپڑے پہنائے
13:06اور جنت میں ڈال دیا
13:08اس کائنات کا حسن بھی عورت سے ہے
13:12اور جنت کا حسن بھی عورت سے ہے
13:15حضرت آدم علیہ السلام جنت میں
13:17لیکن بابے جی دا دلی نہیں لگ دا
13:20کلے کلے ہی تورے پھر دیں
13:24اب اللہ نے عورت کو بنانے کا ارادہ کیا
13:30تو اللہ ایک ڈھیر مٹی کا کٹھا کر کے
13:33عورت کے لئے بھی بنا دیتا
13:34اور اس کا سٹیچو بنا دیتا
13:36اور اس کو
13:37خوشک ہونے دیتا
13:40پھر اس میں روح ڈالتا
13:42پھر اس کو کپڑے پہناتا
13:43اب حیران ہوں گے
13:44سبحان اللہ
13:45اللہ نے ایسا نہیں کیا
13:47آدم علیہ السلام سوئے
13:50آنکھلی تو دیکھا
13:52ایک خوبصورت حسین عورت
13:54یہ بات اکثر لوگوں کو معلوم ہوگی
13:57کہ یوسف علیہ السلام
13:59دنیا کے حسین ترین انسان تھے
14:02اور یہ بات شاید کسی کو معلوم نہیں ہوگی
14:05کہ دنیا کی سب سے حسین خوبصورت عورت
14:09حضرت حووہ ہے
14:10حووہ
14:12جن پر بڑھاپا آیا ہے نہیں
14:16ہزار سال کے قریب زندگی گزاری
14:18بڑھاپا نہیں آیا
14:19حضرت آدم اور حووہ
14:22قریب قریب عمر تھی
14:23حضرت آدم کی عمر تو کتابوں میں مل جاتی ہے
14:26ہزار ورس
14:27لیکن حضرت حووہ کی عمر
14:29کتنی تھی یہ کہیں پڑھنے کو ملے نہیں
14:33اس لئے میں اندازہ کرتا ہوں
14:34کہ قریب قریب ہوگی
14:36بڑھاپا نہیں آیا
14:37بیماری نہیں آئی
14:39اور حضرت حووہ کو منسز بھی نہیں آتے تھے
14:46یہ عجیب بات آپ کو بتو
14:47اللہ نے اتنا جنت کا ان کے اندر نمونہ رکھا
14:51تو جب حضرت آدم کی آنکھ کھولی
14:54تو دیکھا ایک حسن کا پیکر
14:56انہوں تا جنت ہی بھول گئی
14:58یا اللہ ہن دل تھریا جا
15:03یا اللہ کون ہے
15:07یا تیری بیگم
15:09تو اللہ تعالی نے نکا پڑھایا
15:17سبحان اللہ اپنے نبی کی شام دوبارہ سمو
15:20تو اللہ نے کہا آدم
15:23اپنی بیگم کا مہر ادا کرو
15:26تو وہ پوچھنے لگے
15:29کیا مہر ہے
15:30دیکھو ایک بات سنو
15:31مہر کسی کی بیٹی کی قیمت نہیں ہوتی
15:35ایک ڈالر ہو
15:37یا ایک ٹریلین ڈالر ہو
15:40بیٹی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
15:42یہ ایک نشان ہے
15:45کہ اس بچی پر اب یہ
15:48جو خامند ہے
15:50وہ موت تک خرچہ
15:51اس کے ذمہ ہے
15:52بیوی کی ذمہ خرچہ نہیں ہے
15:55خامند کما کے لائے گا
15:57اور اپنی بیگم کو کھلائے گا
16:00اور
16:00بیوی گھر کی ذمہ داری نبھائی تھی
16:06تو خیر وہ الگ بات چلی جائے گی
16:09اللہ تعالی نے کہا
16:11کہ مہر ادا کرو
16:13کہا جی کیا مہر ہے
16:15تو میرے اللہ نے کہا
16:17تیری نسل میں میرا آخری نبی آئے گا
16:20اس پہ ایک دفعہ درود پڑھ دے
16:22یہ مہر ہے
16:23اچھا شروع دن سے ہے
16:28کہ میں نے قبول کیا
16:31قبول کیا کا مطلب ہے
16:34کہ میں اس لڑکی کو
16:35قبول کر رہا ہوں
16:37اس کی کمیوں کے ساتھ بھی
16:39خوبیوں کے ساتھ
16:41و جب لڑکی کہتی ہے
16:43سائن کرنا قبول کیا ہے
16:45یا زبان سے کہے قبول کیا ہے
16:48تو یہ اس بات کی گارنٹی ہے
16:51کہ میں نے اپنے اس لڑکے کو خامد ہونے کے طور پر قبول کیا
16:57اس کی کمیوں کے ساتھ بھی اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی
17:01اور جو ہی شادی ہو کر ڈولی سسرال کے گھر جاتی ہے
17:05تو ٹیسٹ شروع ہو جاتا ہے کی کر دیئے
17:09باندی کے میں اٹھین دی کے میں بول دی کے میں
17:11اور اس میں بہت زیادہ نیگٹیو کردار ہے سسرال کا
17:19کہیں لڑکیوں کا
17:20کیونکہ ہم نے اپنے نبی کی زندگی نے قبول کیا
17:25یہ واجب ہے کہنا قبول کیا
17:28کہ جس طرح پیغام ہے کہ اب میں اس کے میں کوئی کمی ہے وہ بھی قبول کروں گے
17:34کوئی خوبی ہے تسرماتے پر
17:36اور لڑکا کہتا ہے کہ میں اسے قبول کرتا ہوں
17:40اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی کمیوں کے ساتھ بھی
17:44یہ بات یاد رکھنا پرفیکشن کبھی تلاش نہ کرنا
17:48پرفیکشن کبھی تلاش نہ کرنا
17:51اللہ نے سو نمبر نہیں مانگے
17:54ایک آون
17:55ایک نمبر اوپر ہو گیا
17:58ہی گناہ تمہارے پچاس ہیں
18:03اور نیکی تمہاری ففٹی ون ہے
18:05تو اس ایک پر ہم تمہیں جنت میں ڈال دیں
18:08اب کوئی خامد اپنی بیوی میں پرفیکشن دیکھنا چاہے
18:13بیوی اپنے خامد میں پرفیکشن دیکھنا چاہے
18:16ساتھ سسر اپنی بہو میں
18:18ساتھ سسر اپنے داماد میں
18:21بھائی اپنے بھائی میں
18:23ماں باپ اپنی اولاد میں
18:24اولاد اپنے ماں باپ میں
18:26جہاں یہ نظر ہوگی تو وہاں لڑائی ہوگی
18:30کمیوں کے ساتھ قبول کر
18:32قبول کا لفظ اتنا واجب ہے
18:39توڑے ڈر تو فرمہ دیکھیں نا
18:44قبول کا لفظ اتنا ضروری ہے
18:54کہ اس کے بغیر نکائی نہیں ہوتا
18:57میں یہ کئی جگہ لطیفہ سنا چکا ہوں
19:00اور واقعی قصہ بھی ہے
19:03ایسے لطیفہ نہیں ہے
19:04میرے دوست ہیں
19:05ذمہ دار ہیں اچھے
19:07تو ان کے گاؤں کا ایک بچہ
19:09چھوٹے عمر میں بسوں پہ جا کے
19:10وہ جاب پہ لگ گیا
19:12تو اس کا کام ہوتا ہے
19:14بس کو صاف کرنا
19:15اور ڈرائیور کو چاہ پھیلانا
19:17اور جہاں کہیں رش ہو
19:19تو اس کو ڈائریکشن دینا
19:22استاج جی کٹھ لاؤ
19:23استاج جی آن دے
19:24استاج جی جان دے
19:25تو یہ اس کا محاورہ بن جاتا ہے
19:27اب اس کا نکاح ہوا
19:29تو مولانا صاحب نے کہا
19:31بھئے عبدالرمان
19:32میں فرض ہی نام لے رہا ہوں
19:33نام مجھے اس کا یاد نہیں
19:34عبدالرمان
19:35زینب بنت اسلم نے
19:37تیرے نکائج دیتا
19:38پانچ سو ماہر
19:39تو قبول کیتا
19:40تھوڑ دیر سوچ کے کہندہ
19:43جی آن دے ہو
19:44اس نے ساری زندگی آن دے ہو
19:47اسی کا تھا
19:49تو اس کے بائی نے اس کو کوئی نہیں ماری
19:51تو کہنے کہا جی جان دے ہو
19:53مولانا صاحب نے کہا
19:59آن دے ہو جان دے ہو
20:00نلکہ نہیں بڑھنو
20:01تو آگا میں قبول کیتا
20:04یہ بھی صحیح واقعہ سنا رہا ہوں
20:11ایک نوجوان نے بیوی کو تین طلاق دے دی کٹھی
20:16اب ہو گیا پریشان
20:18مولانا صاحب کے پاس گیا
20:20کوئی میرے جیسا ہوگا
20:21مولانا صاحب ترہی طلاق دے بیٹھا کوئی مسئلہ کا حرام
20:25کہا جی کوئی رستہ حرام
20:28کوئی گنجائش حرام
20:30اس نے جیب سے موٹا سا لفافہ نکالا
20:34اور مولانا کے
20:36جانماز کے نیچے ڈال دیا
20:42کہا مولانا صاحب کوئی گنجائش
20:45اکھے ہونے تو سوچڑا ہی پوید
20:47کی آکھے آئی تو
20:52اپنی بیگم لو
20:54وہ ساکھے جی میں آکھے آئی تین ترہی طلاق
20:57وہ ساکھے مبارک کوئی طلاق نہیں ہوئی
21:00میں ساکھے جی او کی میں
21:01اکھے او جڑا اطلاق اربی دلافز
21:05اس سے چاکھنا پمدہ ہے
21:06طلاق
21:07یہ آپ کو صحیح واقعہ سنا رہا ہوں
21:16تو تم نے تو چھوٹے کاف کے ساتھ کہا ہے طلاق
21:22او کاف تکتے یال آئے
21:24مو جانگ کر
21:27ایک لفافہ ہو رہاوے ترچہ
21:30ساری زندگی دا حلال کر دے
21:32لفظ قبول اتنا ضروری ہے
21:37تو میرے نبی نے گیارہ شادیاں کی
21:40اللہ کی قسم شوق کی نہیں
21:42مَا تَزَوَّجْتُو وَمَا زَوَّجْتُو
21:47اِلَّا بِوَحْيًا مَنَ السَّمَا نَزَلَ بِهِ جِبْرِیل
21:52کہ لوگوں سن لو میری بات غور سے
21:54مجھے عورت کی کوئی رغبت نہیں ہے
21:57میں نے جہاں شادی کی
21:59جہاں بیٹی کی شادی کی
22:00پہلے اللہ نے آسوان سے جبریل بھیج کے حکم دیا
22:04پھر میں نے قدم اٹھایا
22:05تو پہلا رشتہ خامند اور بیوی ہے
22:09جو اس کائنات میں جڑتا ہے
22:11یہ دنیا کا سارے رشتوں میں
22:14نمبر ون رشتہ ہے
22:15سب سے خوبصورت رشتہ ہے
22:17سب سے اہم رشتہ ہے
22:19سب سے بڑا رشتہ ہے
22:21والدین کے لیے چند آیات ہیں
22:23اولاد کے لیے چند آیات ہیں
22:25بہن بھائیوں کے لیے چند آیات ہیں
22:27خامند اور بیوی کے لیے سیکڑوں آیات ہیں
22:30سیکڑوں
22:31تو اگر آپ اپنے گھروں میں
22:33کامیابی دیکھنا چاہتے ہو
22:35اپنے گھر کو ہاؤس کی بجائے
22:38ہوم دیکھنا چاہتے ہو
22:40خوشی کا
22:41اگر آپ اسے گہوارہ بنانا چاہتے ہو
22:44اللہ کی قسم
22:45ڈگریوں سے نہیں ہوگا
22:47محبت سے ہوگا
22:48میرے نبی سے پوچھا گیا
22:50یا رسول اللہ
22:51اسلام کا سب سے مضبوط عمل
22:54نہیں میرے نبی نے سوال کیا
22:56بولو بھائی اسلام کا سب سے مضبوط عمل کیا ہے
22:59صحابہ نے کہا نماز
23:01کہا نہیں
23:02سبحان اللہ
23:04ابھی میں نماز کی کتنی اہمیت بتا چکا
23:08انہوں نے عرض کیا
23:10جہاد
23:12آپ نے فرمایا نہیں
23:15تو صحابہ نے عرض کیا
23:18روزہ آپ نے فرمایا نہیں
23:20اللہ
23:22کہا
23:24یا رسول اللہ حج
23:26آپ نے فرمایا نہیں
23:28تو سارے صحابہ حیران ہوگا
23:31یا رسول اللہ
23:32نماز
23:34جہاد
23:35روزہ
23:36حج
23:36تو پھر کیا ہے
23:40اب سننا سارے
23:42بین بائی
23:43مصطرات
23:44بچے بچیاں
23:44آپ نے فرمایا
23:46اسلام کا
23:48سب سے مضبوط
23:49اور بڑا عمل ہے
23:50آپ اس میں
23:51اللہ کے لئے
23:52محبت کرنا
23:53اگر آپ
23:56اپنے گھروں میں
23:57حسن دیکھنا چاہتے ہو
23:59تو ایک دوسرے سے
24:00محبت کرو
24:01اظہار محبت کرو
24:03اور محبت کے پیدا ہونے کے لئے
24:06بہت ساری چیزیں ہیں
24:08لپیٹ کے دو میں
24:10کر لیتا ہوں
24:10دو میں
24:11بیوی کی خوبی دیکھو
24:14کمینہ دیکھو
24:15خامند کی
24:17خوبی دیکھو
24:18کمینہ دیکھو
24:19پہلی بات
24:21دوسری بات
24:22اس زبان سے
24:23زہر نہ اگلو
24:25محبت کے پھول
24:26اس زبان سے
24:29کڑوے جملے نہ ہوں
24:31تنز نہ ہو
24:32ٹانٹنگ نہ ہو
24:33بیزن نہ کرو
24:35انسلٹ نہ کرو
24:36تو آپ کے دل
24:37جڑ جائیں گے
24:38یاد رکھو
24:38شکلوں سے
24:39زندگی آباد نہیں ہوتی
24:41زندگی اخلاق سے
24:43آباد ہوتی
24:43تو اپنے گھر سے
24:45ٹانٹنگ نکال دو
24:46نہ کہا
24:48کا مطلب ہے
24:50بارش کا زمین میں
24:52جذب ہو کر
24:53یک جان ہو جانا
24:54دو زندگیوں کا
24:56محبت میں
24:57جذب ہو کر
24:58یک جان ہو جانے
24:59کو نکاح کہتے ہیں
25:00نہ کہا
25:03آنکھوں میں
25:04نیند کا
25:05اتر کے
25:06سلا دینا
25:07نہ کہا
25:08خامد اور بیوی
25:10کا ایسی محبت
25:11دینا
25:11کہ چین کی
25:12نیند آ جائے
25:13نہ کہا
25:14اعتماد کرنا
25:17بھروسہ کرنا
25:18خامد بیوی پہ بھروسہ کرے
25:20بیوی خامد پہ بھروسہ کرے
25:22اے نوے
25:23لوگ لوگ کے فون چکو رہے ہو
25:25وے کال کتھیں گی تھی
25:26کال کتھیں گی تھی
25:28عزت دو
25:30اعتماد کرو
25:31چوتھا مطلب
25:34درخت کا چھاؤں بنا دینا
25:37نہ کہا
25:39میاں اور بیوی
25:41خامد اور بیوی
25:42کا محبت
25:43کی ایسی چھاؤں بنانا
25:45کہ اس کے نیچے
25:46اولاد کا
25:47پودا خوبصورتی سے
25:48پیدا ہو سکے
25:49نہ کہا
25:50صرف نفذ لکا کے
25:52مطلب بتا رہا ہوں
25:53نہ کہا
25:54مریض کو
25:55کدھر
25:55ڈاکٹر بیٹھے ہیں
25:56آئے میرے سامنے بیٹھے ہیں
25:57مریض کو
25:58دواء ایسی دینا
25:59کہ وہ
26:00شفایاب ہو جائے
26:01آپس کے
26:03ایسے تعلق
26:04بنانا
26:05کہ زندگی کو
26:06شفایاب مل جائے
26:07میرے بھائی بہنوں
26:09میں آپ کو
26:09اپنے نبی کی
26:10زندگی بتا رہا ہوں
26:11میرے نبی نے
26:12گیارہ شادیاں کی
26:13اللہ
26:14ذوالجلال
26:15کی قسم
26:15صرف ہمیں
26:16زندگی سکھانے کے لئے
26:18کہ گھر کی
26:19زندگی
26:20کیسے ہوتی ہے
26:21اور
26:22اولاد کو
26:23کیسے پالا جاتا ہے
26:24آپ لوگ
26:25کیا مجبوریاں ہیں
26:26کہ عورت بھی
26:27جاب کرتی ہے
26:27مرد بھی
26:28جاب کرتا ہے
26:29عورت کی
26:30سب سے بڑی جاب
26:31اپنی نسل کو
26:31پالنا ہوتا ہے
26:32جب یہاں
26:33ٹائم نہیں ملتا
26:34بچے کو
26:35نہ ماں سے ملتا ہے
26:37نہ باپ سے ملتا ہے
26:38تو پھر وہ
26:39جنگل کا پودا بن جاتا
26:40یہ تو
26:41یہ تو
26:42گھنکوور ہے
26:43فیصل آباد کی
26:44بات سناتا ہوں
26:45میرے بچے
26:46جی سکول میں پڑھتے تھے
26:47ان کے پرنسپل سے
26:48میری دوستی تھی
26:49میں ملنے گیا
26:50ایک دن
26:50تو کہلیں گے
26:51یہ عجب واقع ہوا ہے
26:52کہ یہاں
26:53دو بچے پڑھتے ہیں
26:55ان کی ماں بھی
26:56ڈاکٹر ہے
26:57اور باپ بھی
26:58ڈاکٹر ہے
26:59تو وہ دونوں
27:00آئے ہیں
27:00میرے پاس
27:01کہ ہمارے بچوں نے
27:02تین دن ہو گئے ہیں
27:04گھر میں
27:04کھانا نہیں کھایا
27:05تو ہم پریشان ہیں
27:06ہمیں بتاتے نہیں
27:07کہ انڈیا پوچھ کے بتائیں
27:09کہ وہ کھانا کیوں نہیں کھا رہے
27:11اے ہی کبھاری کر کے بھی
27:16بکھا دیو
27:17ہمارا دین
27:25اتنا خوشک نے
27:26ہمارے مولوی صاحبان
27:28نے زیادہ خوشک
27:29بنا دیا ہے
27:30تونوں نے دونوں بچوں کو بلایا
27:35سننا
27:36سارے فیملیز بیٹھے ہو
27:37جہاں میں
27:38فیملی کی زندگی کو
27:39فوکس کر کے
27:40نبی سے جوڑ کے بتا رہا ہوں
27:41تاریخ جمیل کے
27:43تجربے نہیں بتا رہا
27:44دونوں بچوں کو
27:47بلایا
27:47بیٹا آپ کھانے کو نہیں کھا رہے
27:48کہا جہاں ہم اپنے
27:50ممی اور بابا کے سامنے نہیں بتائیں گے
27:52تو انہیں دونوں کو باہر بٹھا دیا
27:54پھر پوچھا
27:55اب بتاؤ کیا مسئلہ ہے
27:57ان کا سر
27:58ہم صبح جب ناشتہ کرتے ہیں
28:00تو ہمارے ممی ڈیڈی سو رہے ہوتے ہیں
28:03ہماری ان سے ملاقات نہیں ہوتی
28:06جب ہم کالکس
28:07جب ہم سکول سے واپس آتے ہیں
28:09تو ممی ڈیڈی
28:11اپنے
28:12میڈیکل
28:14کالج میں ہوتے ہیں
28:16ہسپٹل میں ہوتے ہیں
28:17تو ہمیں ان کو دیکھنے کا
28:20موقع نے ملتا
28:21شام کو جب ہم کھانا کھاتے ہیں
28:23تو یہ دونوں
28:25اپنے پرائیویٹ کلینک میں ہوتے ہیں
28:27تو ہم ان کو دیکھ نہیں پاتے
28:29پورا پورا ہفتہ گزر جاتا ہے
28:31ہمیں ماں باپ کی شکل
28:33نظر نہیں آتی
28:34تو ہم نے سٹرائک کی ہے
28:36کہ ایسے ماں باپ کی روٹی کیا کھانی
28:39جو اپنی شکل بھی نہ دکھا سکیں
28:42تو اس لئے ہم نے کہا ہم نے
28:43بائی کارٹ کیا ہے
28:45گھر میں نہیں کھانا ہے
28:46تو ایسی لائف مت بناو
28:49یہاں ایک بہت بڑا چکر شیطان دیتا ہے
28:52بڑی گاڑی لے لو
28:54سو ڈالر کی قسطی تو ہے
28:56اور بڑا گھر لے لو
28:57دو سو ڈالر یا سو ڈالر کی قسطی تو ہے
29:00پھر میاں بھی کام کرے
29:02بیوی بھی کام کرے
29:03جو کہ بڑا گھر باقی رہے
29:04تو خوشیاں تو مٹ گئیں
29:06جو ڈبل جاب کرے گیا
29:07پھر ڈبل جاب کرتے ہیں
29:09ڈبل جاب کرنے والا بجارہ
29:12تھکا ہوا ذہن لے کے آتا ہے
29:14وہ کیسے ٹائم دے گا
29:16اپنے بچوں کو خوشی کے ساتھ
29:18جو ماں جاب کر کے آئے گی
29:20پھر کھانا پکائے گی
29:22جب اتنی تھک جائے گی
29:25تو اپنے بچوں کو
29:25کھلا ٹائم کیسے دے سکے گی
29:28پوری کائنات کی ذمہ داری تھی
29:30میرے نبی کے سر پر
29:32اور آپ اس کے باوجود روزانہ
29:35حسن حسین کے لیے وقت نکالتے تھے
29:39اور انہوں کو آ کر
29:41کوئی لیکشہ نہیں
29:42دیکھو ماں باپ سے ایک بات کرتا ہوں
29:43لیکشہ تھوڑا دو
29:45محبت زیالہ کرو
29:47یہ نہ کرو
29:48یہ کیوں کیا
29:48یہ کرو
29:49یہ کرو
29:50یہ چھوڑ کر صرف سینے سے لگاؤ
29:53پھر محبت دو
29:55کمیوں سمیت بچوں کو قبول کرو
29:58ان کی زندگی تبدیل ہو جائے گی
29:59اتنے بڑے نبی
30:02اتنی بڑی ذمہ داری
30:04اور اتنا درد سینے میں
30:07کہ آپ کے سینے سے
30:08ایسے اُبلنے کی آواز آتی تھی
30:12جیسے ہنڈی اُبلتی ہے
30:14اس کے باوجود آپ روزانہ
30:16کہتا
30:16این اللکا
30:18میرے شرارتی بچے کدھر ہیں
30:21آہ آہ آہ
30:22تو وہ بھاگے بھاگے آتے
30:25دیکھو میں فیزیکل کر کے بتاؤں گا
30:27تاکہ آپ کو پتہ چلے زندگی کیسے گزار
30:29کہ میرے شرارتی بچے کدھر ہیں
30:32سات برعظم کی ذمہ داری ہے
30:35اتنی چھوٹیاں چھوٹیاں جابان
30:37تو تسی کہتے ہو
30:39بیزی بڑے ہیں
30:40میرے نبی پہ
30:42سات برعظم کے انسانوں کی ذمہ داری ہے
30:46اور آخری آنے والے انسان تک کی ذمہ داری ہے
30:50اس سے بڑی جاب کس کی ہوگی کائنات میں
30:53اور پھر آپ روزانہ آتے ہیں
30:57این اللکا
30:58میرے شرارتی بچے کدھر ہیں
31:00تو حسن حسین بھاگے بھاگے آتے
31:03آپ ان کے لئے یوں ہو جاتے تھے
31:05آؤ بھئی میری کمر پہ چڑ جاؤ
31:07اپنے نبی کی عظمت کو جانو
31:12کہ انہوں نے زندگی کیسے سکھائی
31:15چاند کا دو ٹکڑے کر دینا
31:17کوئی معمولی بات ہے
31:19آسمان چیر کے چلے جانا
31:21معمولی بات ہے
31:23ایک زندگی سکھا کے جانا سب سے بڑی بات ہے
31:27کتنی اولادیں برباد ہو گئیں ماں باپ کی وجہ سے
31:30کتنے گھر اجڑ گئے ساسسر کی وجہ سے
31:35کتنے گھر اجڑ گئے لڑکی کے بدتمیز ہونے کی وجہ سے
31:40کتنے گھر اجڑ گئے لڑکے کے شرابی اور باہر کی گندگی کی وجہ سے
31:46زندگی سیکھو یہ
31:50اتنے بڑے نبی ہو کر
31:52آپ یوں ہو رہے ہیں
31:55جیسے میں نے آپ کو کر کے دکھایا
31:57دونوں کو اوپر بٹھا لیتے اور کمر میں چکر لگاتے تھے
32:01پھر یوں کر کے پوچھتے
32:02تمہارا اونٹ کیسا ہے
32:03سوالہ
32:04پھر دونوں کو اتار لیتے
32:07اور اپنی نواسی زینب
32:09جن کو حضرت
32:11علی کی وراثت ملی
32:14کس کی علم کی
32:16فصاحت اور بلاغت کی
32:17ان کو کمر پہ بٹھا لیتے
32:19اور اکیلی زینب کو پورے گھر میں چکر لگواتے تھے
32:25اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
32:31راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
32:35کیا صرف کمانا ہی کام ہے
32:37ادھار کی زندگی سے بچو
32:41خوش و خرم رہو
32:43اس کو قسط دینی ہے
32:45یہ قسط دینی ہے
32:46یہ قسط دینی ہے
32:47یہ دینی ہے
32:48سر میں درد نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا
32:51تو آپ اتنے بڑے عظیم ہو کر
32:57وقت نکال رہے ہیں
32:58اور حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں
33:00میری آنکھوں نے دیکھا
33:02دیکھنا سا رہے ہیں
33:03کہ آپ نے کبھی حسن کبھی حسین
33:06یہاں جیسے مائن کرتی ہیں
33:08ادھر کھڑا کیا ہوا ہے
33:09اور جھولا جھولا رہے ہیں ایسے
33:11اور ان کے دونوں ہاتھ پکڑ کر
33:13کہہ رہے ہیں
33:14آ جاؤ
33:15اوپر آ جاؤ
33:16اوپر آ جاؤ
33:17آگے پہاڑی ہے
33:18اوپر آ جاؤ
33:19آگے پہاڑی ہے
33:20تو ایسے ایسے آتے
33:21اور اوپر آو
33:22وہ یہاں آ جاتے
33:23آگے آو
33:25وہ یہاں آ جاتے
33:26آگے آو
33:27وہ یہاں آ جاتے
33:28تو پھر آپ یوں ہو جاتے
33:29آگے آو
33:29تو وہ چڑھتے چڑھتے
33:31یہاں آ جاتے
33:32یہاں
33:32وہ یہاں آ جاتے
33:34تو آپ ان کے ہاتھ فکس کر کے آگے بڑھ کر ان کے ہنٹوں کا بوسہ لیتے
33:39اور کہتے ہیں یا اللہ میں ان سے پیار کرتا ہوں
33:41تو بھی ان سے پیار فرمو
33:43بھائیو اللہ کی قسم پیسے سونے چاندی سے زندگی میں خوبصورتی نہیں آتی
33:51نبی کی غلامی سے زندگی میں خوبصورتی آتی ہے
33:57اتنے بڑے نبی ہیں اور حضرت عاشہ سے کہہ رہے ہیں دوڑ لگائیں
34:04یا کسی مولانا سے پوچھو اپنی بیوی سے کبھی کہا ہے کہ دوڑ لگائیں
34:09ملٹا سوٹا لے تھے کھلو جائے وقت
34:14عاشہ دوڑ لگائیں اور واپسی کہاں سے ہو رہی ہے دوڑ کہاں لگ رہی
34:20جہاد کے سفر سے واپسی ہو رہی ہے
34:24اور آپ نے اپنے صاحبہ سے کہا سب آگے چلے جاؤ
34:27جب سارے آگے چلے گئے
34:28اور کوئی نظر نہیں آرہا
34:31تو آپ نے کہا عاشہ آو دوڑ لگائیں
34:33تو حضرت عاشہ کہتی ہم نے دوڑ لگائیں
34:36تو میں آگے نکل گئے لیکن ابھی پیچھے رہ گئے
34:38کچھ سال گزرے
34:40تو پھر ہم سفر سے واپس آ رہے تھے
34:43تو آپ نے صحابہ سے فرمایا
34:45صاحب آگے چلے جاؤ
34:46چلے گئے
34:47اللہ
34:49اللہ
34:54اللہ
34:56اللہ
34:57اللہ
34:59اللہ
35:03اللہ اللہ
35:22حاضر ہے تیرے دربار میں ہم
35:29اللہ کرم اللہ کرم
35:35دیتی ہے صدا یہ چشمِنم
35:41اللہ کرم اللہ کرم
35:48اللہ اللہ اللہ
35:54اللہ اللہ
35:59آپ نے کہا عائشہ دوڑ لگائیں
36:02کون جنہوں میں ذرا موٹی ہو گئی تھی
36:05تو پھر اللہ کے نبی آگے نکل گئے
36:08میں پیچھے رہ گئی
36:10تو آپ نے کہا عائشہ
36:12حاضر ہی بیتل کا
36:14آج تو اور میں برابر
36:15لیلیں مانگتا ہے اور مجھے مثالیں دیتا ہے
36:18اور مجھے کہتا ہے
36:20اس پرانی ہڈی کو کون زندہ کرے گا
36:22جو سرمہ من گئی
36:23قل یخیہ اللذی انشآہا اول مرہ
36:26بتاؤ میرے حبیب
36:28کہ اسے وہ زندہ کرے گا
36:31جس نے اسے بنایا
36:32اور پیدا کیا تھا
36:34وہو بقل لخلق علیم
36:36ہر مخلوق پر اس کی نظر ہے
36:39اندھیرہ اجالہ برابر ہے
36:41اوپر نیچے برابر ہے
36:43زمین کا اندر
36:45زمین کا اوپر برابر ہے
36:46سمندر کے اوپر
36:47سمندر کے نیچے برابر ہے
36:49آٹھ سو میٹر کے بعد
36:51سورج کی روشنی سمندر کے اندر
36:53سفر نہیں کر سکتی
36:55آٹھ سو میٹر کے بعد
36:56نیچے اندھیرہ ہے
36:58کالی رات ہے
36:59اوپر بارہ بجے کا سورج ہے
37:01اور اس آسمان صاف ہے
37:03وہ جمکتی دھوپ ہے
37:04اور سمندر میں آٹھ سو میٹر کے بعد
37:07اندھیرہ ہے
37:08اندھیرہ ہے
37:09اور اس میں کھرب ہا کھرب
37:11ملین ڈریلین
37:13اللہ مچھلیوں کو پیدا بھی کرتا ہے
37:15زندگی بھی دیتا ہے
37:16رزق بھی دیتا ہے
37:17موت بھی دیتا ہے
37:18غزہ بھی پہنچاتا ہے
37:20کسی ایک سے ایک لمحے کے لئے
37:22میرا رب غافل نہیں ہے
37:24لا یعذب عن ربک من مفقال ذرہ
37:27ایک ذرہ سے
37:29ایک ذرہ بھی
37:30تیرے رب کی نظر سے چھپ نہیں سکتا
37:34اینما تکونو
37:36یعتبکم اللہ جمیعہ
37:38جدر جاتے ہو چلے جاؤ
37:39اللہ کھینچ کے واپس لائے گا
37:41اپنے سامنے کھڑا کرے گا
37:43تو موت کے بعد کیا ہے
37:44میں مختصر مختصر
37:45ہر چیز کا جواب قرآن سے دے رہا ہوں
37:47موت کے بعد کیا ہے
37:48تو میرا رب کہتا ہے
37:50یومن سیر الجبال
37:51میرا رب کہتا ہے پہلے
37:53ایک ہے تارک جمیل کی موت
37:55اور ایک ہے کل کائنات کی موت
37:58ابھی مارتا ہوں ایک ایک کو
38:00اور ایک دن ماروں گا سب کو
38:03وہ کیا ہے
38:05اذا وقعتی لواقعہ
38:07اس نے ہونا ہے
38:08لئیسا لوقعتیہ کیذبہ
38:10اسے روک کوئی نہیں سکتا
38:12اسے جھڑلا کوئی نہیں سکتا
38:13خافدت الرافعہ
38:15کچھ اونچے کچھ نیچے
38:16کیسے ہوگا
38:18اذا رجت الارض رجہ
38:19زمین میں زلزلہ
38:21و بصت الجبال بسہ
38:23فکانت حباء منبثہ
38:25اور پہاڑ تھر تھرائے کب کا پائے
38:28اور ریزہ ریزہ ہو گئے
38:29یہ ایک دن آنے والا ہے
38:31یوم تشقق السماع آسمان پھٹے گا
38:35اذا السماع انفطرت
38:36و اذا الکواقع بنتفرت
38:38و اذا البحار فجرت
38:40و اذا القبور بعثرت
38:41ہر شاہ اکھڑ گئی
38:44ہر شاہ کو اکھاڑ پچھاڑ دیا
38:46اذا الشمس کوورت سورج
38:48و اذا النجوم منقدرت ستارے
38:52و اذا الجبال سیرت پہاڑ
38:55و اذا الاشار عطلت جانور
38:57و اذا البحار سجرت
38:59یہ تمہارا دو سمندر
39:00یہ سب میرا رب کا تب
39:02مٹا دوں گا ختم کر دوں گا
39:05کچھ باقی نہیں چھوڑوں گا
39:07کل من علیہ فان
39:08ہر شاہ کو فنا ہے
39:10و یبخا وجہ رب کا ذل جلال والاکرام
39:13ایک تیرے رب کو بقا ہے
39:15باقی سب کو موت ہے
39:17سب کو موت دے کر
39:18پھر اللہ ملک الموت سے پوچھے گا
39:20موت کے فرشتے سے
39:21کون باقی ہے
39:22حالانکہ اللہ کو پتا کون باقی
39:23زمین والے مر گئے
39:24آسمان والے مر گئے
39:25پیچھے رہ گئے چار فرشتے
39:27جنہوں نے
39:27عرش کو پکڑا ہوا ہے
39:29اور چار فرشتے جو
39:31اللہ کے مقرب ہیں
39:32تو اللہ تعالیٰ پوچھے گا
39:33کون باقی
39:35وہ کہے گا
39:36یا اللہ بھئی یہ فرشتے باقی ہیں
39:38تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
39:39عرش کے فرشتوں کو موت دے دو
39:41تو دھڑم گریں گے
39:42عرش کے فرشتے
39:43پھر اللہ تعالیٰ کہا
39:45کون باقی ہے
39:46تو وہ کہیں گے
39:47یا اللہ یہ جبریل میں قائل
39:48اسرا فیل اور تیرا غلم
39:50تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
39:51جبریل میں قائل مر جائیں
39:52تو اللہ کا عرش بول پڑے گا
39:55عرش یا اللہ
39:56جبریل میں قائل کو بچھا لو
39:58تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
39:59اسکت فقد قطبت الموت
40:02علامن کانا تحت عرشی
40:03چپ ہو جاؤ میرے عرش کے نیچے
40:05سب کو مرنا ہے
40:07یہ کیا دنیا ہے
40:09یہ کیا دنیا ہے
40:11کس کے پیچھے ایمان کے سودے ہو رہے ہیں
40:13کس کے پیچھے جھوٹ بول بول کے
40:15مال بیچے جا رہے ہیں
40:16کس کے پیچھے رشتے اور ناتوں کو توڑا جا رہا ہے
40:20کس کے پیچھے بھائی بھائی سے لڑ رہا ہے
40:22یہ کیا ہے یہ کیا دھوکہ ہے
40:24یہ دھوکے کا گھر یہ مچھر کا پر یہ مکڑی کا جالا
40:28گزر جاؤ اس سے
40:31اپنی آخرت کا سامان تیار کرتے ہوئے
40:35تو اللہ کہے گا کون باقی
40:37کہ گئے اللہ اسرافیل اور تیرے غلام
40:39اسرافیل کے ہاتھ میں وہ سور ہے جو پھونک رہا ہوگا
40:42تو اللہ تعالیٰ کہے گا اسرافیل مر جائے
40:45وہ گیا اسرافیل
40:46اور جو سور تھا وہ اڑ کر
40:49جیسے یہ فانوس لٹکا ہوئے چھت کے ساتھ
40:52ایسے عرش کے ساتھ جا کر
40:53وہ لٹک جائے گا سور
40:56پھر اللہ کہے گا کون باقی
40:58تو ملک الموت کی ٹانگیں کانپنے لگ جائیں گے
41:01سب کی روح نکالنے والے کی باری آگیا
41:04کہ یہ اللہ وہ سب تو اوپر تو ہے
41:07اور نیچے میں ہوں
41:08تو میرا اللہ کہے گا مر
41:09مر جا تو بھی میری ایک مخلوق
41:13خلق من خلق
41:15تو ملک الموت ایک چیخ مارے گا
41:17ایسی چیخ مارے گا
41:20کہ زمین آسمان ہوتے تو پھٹ جاتے
41:23وہ پہلی پھٹ چکے ہیں
41:24سب کو موت دینے کے بعد اللہ کہے گا
41:27منکان علی شریک انفلیہ تھے
41:29کوئی ہے میرے مقابلے تو آو آو
41:32منکان علی شریک انفلیہ تھے
41:35کوئی میرے مقابلے میں ہے تو آو آو
41:38منکان علی شریک انفلیہ تھے
41:40کوئی میرے مقابل ہے تو آو آو
41:43کون آئے سب کو تو موت دے چکا ہے
41:45پھر اللہ زمین آسمان کو جھٹکا دے گا
41:51کہے گا انا الملک میں بادشاہ ہوں
41:54پھر دوسرا جھٹکا دے گا
41:56پھر کہے گا انا القدوس السلام المومن
41:59میں ہوں قدوس سلام مومن
42:03پھر تیسرا جھٹکا دے گا
42:05پھر کہے گا انا المہیمن العزیز الجبار المتکبر
42:09پھر اللہ تعالیٰ کہے گا این الملوک بادشاہ کہاں
42:13این الجبارون ظالم کہاں ہیں
42:17این المتکبرون تکبر کرنے والے کہاں ہیں
42:22لمن الملک اليوم آج بادشاہ کون ہے
42:25کوئی ہو تو جواب دے
42:27پھر اللہ خود کہے گا لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَحَارِ
42:30آج اکیلِ اللہ کی بادشاہ ہی ہے
42:33اللہ کی بادشاہ ہی ہے
42:35اللہ کی بادشاہ ہی ہے
42:37جسے زوال نہیں
42:39زوال نہیں
42:40عباسی خلیفہ واسق باللہ مرنے لگا
42:44بتیس سال کے عمر
42:46تو جب موت نے جب بڑا ظالم تھا
42:49بڑے علماء شہید گئے
42:50خلق قرآن کے مسئلہ
42:52تو جب موت نے جھٹکا دیا تھا
42:54یا ملا یزال ملکہ
42:57ارحم منزال ملکہ
42:59اے وہ بادشاہ
43:01جس کا ملک ختم نہیں ہو سکتا
43:04اس پہ رحم کر جس کا ملک ختم ہو گیا
43:07ملک ختم ہو گیا
43:10پھر اللہ تعالیٰ کہے گا
43:15میں نے دنیا کو بنایا
43:20میں نے مٹایا
43:21اب دوبارہ زندہ کروں گا
43:23اب اگلا مرحلہ آ گیا
43:26وہ کیسے ہوگا
43:27وہ یہ اللہ نے قرآن میں بتایا
43:29وہ کیسے ہوگا
43:29یوم نسیر الجبال
43:36ہم پہاڑوں کو ہٹا دیں گے
43:38سمندر مٹا دیں گے
43:41وَتَرَ الْأَرْضَ بَارِزَا
43:42زمین ننگی ہوگی
43:44کھلی
43:44نہ پہاڑ
43:45نہ سہرا
43:46نہ دریا
43:47نہ سمندر
43:48نہ جھیل
43:50نہ ساؤت پول
43:51نہ نارت پول
43:52جہاں برف جمع ہوئے
43:53قَاعًا صفصفہ
43:54وَحَشَرْنَاهُم
43:56اور پھر میں تمہیں جمع کروں گا
43:58فَلَمْنُ غَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدَا
44:01ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑوں گا
44:03کس لیے
44:04لِلَقَدْ اَحْصَاہُمْ
44:06میں نے گھیرے میں لیا ہوگا
44:07وَعَدَّهُمْ عَدَّا
44:09ایک ایک کو گن گن کے اٹھاؤں گا
44:12وَقُلْ لُنْ آتِيهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدَا
44:17وَرَاجْتُمْ سَبْ اکیلے اکیلے میری بارگاہ میں پیش کیے جاؤگے
44:21وَلَقَدْ جِتُمْ هُوْنَا فُرَادَا
44:23كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّة
44:25میں نے تمہیں جیسے ماں کے پیٹ سے تنہا نکالا تھا
44:28آج تمہیں تنہا نکالوں گا
44:31وَرَاتًا خُفَاتًا غُرْلًا
44:33یہ حدیث کے الفاظ ہیں
44:34ننگے بدن
44:35ننگے سر
44:37ننگے پاؤں
44:38اللہ تعالیٰ اٹھائے گا قبروں سے
44:40ہو ہو ہو ہو ہو
44:43خبر پھٹے گی
44:46تو پھر کیا ہوگا
44:49پھر کیا ہوگا
44:50تو جنہوں نے اللہ کو ناراض کیا ہوگا
44:54وہ قبر سے نکلتے ہی کہیں گے
44:56یہ تو وہ دن آ گیا جس سے
44:59ہمیں لوگ دراتے تھے
45:02تیاری کر لو تیاری کر لو
45:03تو کہیں گے
45:04یا ویلنا من بعثنا من مرقدنا
45:08قرآن سورہ یاسین
45:09کہیں گے
45:10ہائے ہمیں کس نے اٹھا دیا
45:12ارے ہمیں موت ہی دے دو
45:15یہ کس نے اٹھا دیا
45:17تو جنہوں نے اچھی زندگی گزاری ہوگی
45:20وہ قبروں سے وہ بھی قبروں سے نکلیں گے
45:22تو وہ ان کو جواب دیں گے
45:24یہی تو وہ دن ہے جس کا
45:29اللہ نے وعدہ کیا تھا
45:30اور نبیوں نے سچی خبر سنائی تھی
45:33اسی کے لئے تو ہم تیاری کرتے رہے
45:35تو مقافل رہے
45:36پھر میرا رب جمع کرے گا
45:39سورہ
45:41کیسے جمع کرے گا
45:45یوم اذن تو عرضون
45:49لا تخفہ منکم خافیہ
45:51آئی تم ست
45:53تم سب اللہ کے بارگاہ میں پیش ہوگے
45:55کوئی چھپ نہ سکے
45:56سب کھڑے ہوئے ہیں
45:58اور پھر کیا ہوگا
46:00وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَقُ سَفَّنْ سَفَّا
46:02پہلے فرشتے آئیں گے
46:04پہلے آسمان
46:05دوسرا تیسرا چوتھا پانچھا چھٹا ساتھوں
46:07ساتوں آسمان کے فرشتے آئیں گے
46:09پھر میرے رب کا عرش آئے گا
46:11بَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَقُ سَفَّنْ سَفَّا
46:14میرے رب آئے گا
46:16وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّ قَفَوْقُهُمْ يَوْمَ اِنْ سَمَانِيَا
46:19آٹھ فرشتوں نے عرش کو اٹھایا ہوا ہوگا
46:22آٹھ فرشتوں نے
46:23اب چاہ رہے ہیں
46:25اس دن آٹھ ہوں گے
46:26انہیں اٹھایا ہوا ہوگے
46:27اور وہ اوپر سے نیچے آئے گا
46:29اللہ کا عرش
46:30اس کی آواز اور دشت سے
46:33سارا مجمع مرد عورت
46:35بے ہوش ہو کے گر جائے گا
46:37سب بے ہوش ہو گئے
46:38کیا نبی کیا شہید
46:40کیا بڑے گیش ہو جی
46:42پھر میرے نبی نے فرمایا
46:45سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
46:46سب سے پہلے مجھے ہوش آئے گا
46:50میں کھڑا ہو کر دیکھوں گا
46:52تو موسیٰ علیہ السلام اللہ کے عرش کو
46:53عرش کا پایا پکڑ کے کھڑے ہوں گا
46:57تو آپ نے فرمایا
46:59مجھے نہیں پتھا
47:01وہ مجھ سے پہلے بے ہوش میں آئے
47:03یا اللہ نے ان کو بے ہوش ہی نہیں کیا
47:05اس بے ہوش ہی کے بدلے میں
47:07جو دنیا میں دے دی تھی
47:08جب انہوں نے کہا تھا
47:09تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
47:10تو اللہ نے کہا نہیں دیکھ سکتا ہے
47:12اب تھوڑا دیکھا دے
47:13تو اللہ نے تجلی ڈالی
47:15تو چالیس دن کے لئے بے ہوش ہو گئے
47:17چالیس دن کے بعد ہوش آیا
47:18تو سب سے پہلے میرے نبی کو ہوش آئے گا
47:21پھر باقیوں کو ہوش آئے گا
47:23پھر اللہ سب سے پہلے
47:24ابراہیم علیہ السلام کو جوڑا پہنائے گا
47:26اول من یقصہ ابراہیم
47:28انبیاء بھی ننگے اٹھائے جائیں گے
47:30تو سب سے پہلے
47:31ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے گا
47:33پھر اللہ نے فرمایا
47:34اس کے بعد اللہ تعالی مجھے پہنائے گا
47:36پھر اللہ تعالی اس کے بعد
47:37سارے انبیاء کو پہنائے گا
47:39اس کے بعد کون ہے
47:40ڈاکٹر صاحب
47:42صدر صاحب
47:43وزیر صاحب
47:45کون
47:45اس کے بعد آپ نے فرمایا
47:47اللہ معزنین کو کپڑے پہنائے گا
47:49معزن وہ تمہارے تنخواہ لینے والا
47:52ہر کوئی ڈانٹتا ہے جس کو ازان دیر سے کیوں دی
47:54ازان جلدی کیوں دی
47:55اس کے بعد
47:58اللہ تعالیٰ معزن کو کپڑے پہنائے گا
48:01پھر اس کے بعد اپنے اپنے درجات کے مطابق
48:04اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا پہنائے گا
48:06پھر میرا رب کہے گا
48:07یا عبادی انی انسطلکم منذ انخلقتکم
48:11الہ یوم احییتکم
48:12میرے بندوں میں نے تمہیں پانا میں پیدا کیا
48:15پیدا ہونے سے موت تک
48:17میں نے تمہیں کچھ نہیں کہا
48:18صرف تمہیں دیکھتا رہا
48:19تمہاری سنتا رہا
48:20فَلْيَوْمَ أَنسِطُ لِي
48:21آج میں بولوں گا تم سنو گے
48:23فَذِهِ صُحْفَكُمْ تُقْرَوْ عَلَيْكُمْ
48:26ابھی میں تمہاری فائل کھولنے والا ہوں
48:29يَوْمَ تُبْلَ السَّرَائِرَ
48:31فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصر
48:33دنیا میں میں پردے ڈالتا ہوں
48:35رات کو زنا ہو رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
48:37رات کو تحجد کو پڑھ رہا ہے پردے ڈال رہا ہے
48:39ایک رات کو ننگا ناش دیکھ رہا ہے
48:41اللہ پردے ڈال رہا ہے
48:42ایک رات کو دعائیں مانگ مانگ کے رو رہا ہے
48:44اللہ پردے ڈال رہا ہے
48:45ایک جھوٹ بول کے سودا بیچ رہا ہے
48:47اللہ پردہ ڈال رہا ہے
48:48ایک سچ بول کے بیچ رہا ہے
48:49اللہ پردہ ڈال رہا ہے
48:51لیکن کہا یوم تو بلس سرائر
48:53آج ہم پردے اٹھا دیں
48:55ہم کہیں گے
48:56وَمْتَعْذُ الْيَوْمُ اَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
48:59آج نا فرمانو کو علق کرتے
49:01یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں ہے
49:08یہ امتحان ہے
49:11پھر میرا رب کہے گا جنت آئے
49:16ازلفت الجنت للمتقین
49:19پھر میرا رب کہے گا جہنم آئے
49:22وَبُرَّزْ لِلْجَحِيمُ لِلْغَوِينَ
49:24پھر میرا رب کہے گا پلسرات بچھایا جائے
49:27وَإِمْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
49:29پھر اللہ فرمائے گا ترازو لائے جائے
49:31ترازو
49:32وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
49:38پھر میرا رب کہے گا حساب شروع کیا جائے
49:40بلاؤ
49:41فَلَا مِنْ فَلَا کو بُلَاؤ
49:44يُجَاؤُ بِبْنِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
49:47فَيُوْقَفُ بَيْنَ يَدَي اللَّهِ تَعَالَ كَانَّهُ بَزَج
49:50ہر آدمی کو فرشتے مرد کو عورت کو
49:53اللہ کے سامنے جب کھڑا کریں گے
49:55تو ایسے کام پہ کریں گے
49:56جیسے چھوٹا بکری کا بچہ کام تا
49:58ایسے کام پہ رہو گے
49:58تو اللہ تعالیٰ کہے گا
50:00میرے بندے تجھے پاناما میں بہت کچھ دیا تھا
50:10تو آج کیا لائے ہو میرے لئے
50:12دکھاؤ تو سہی
50:13تو وہ
50:14جو ایسی کہیں
50:16چکر میں پڑا رہا
50:18اور آگے کچھ نہ بھیجا
50:20وہ کہے گا
50:21یا رب جمعتہو وثمرتہو وطرقتہو
50:24اکثر مکان
50:25یا لو وہ تمہیں
50:26وہیں پاناما میں چھوڑ کے آ گیا
50:28اگر اجازت ہو تو میں لے آؤں
50:30تو اللہ کہے گا
50:31پاناما تو نٹ چکا ہے
50:33تمہیں اپنی طرف سے کہہ رہا ہوں
50:36اللہ تعالیٰ کہے گا
50:37نہیں نہیں وہ نہیں
50:38ارنی ماذا قدمتا
50:39جو پیچھے چھوڑ کے آئے ہو
50:41میں اس کا سوال نہیں کر رہا
50:42جو آج لائے ہو وہ کدھر ہے
50:44لاؤ بھئی
50:46اس کی اچھائی بھی لاؤ
50:48برائی بھی لاؤ
50:49نیکی بھی لاؤ
50:49گناہ بھی لاؤ
50:50اچھا بھی لاؤ
50:51برا بھی لاؤ
50:52جھوٹ بھی لاؤ
50:53سچ بھی لاؤ
50:54آج لاؤ
51:00اس کو تولو
51:00دنی میں آپ چیزیں تولتے ہو
51:02آخرت میں لا عمل تولے کر
51:04ہائے ہائے
51:08جس کے عمل گھٹ گئے
51:10اور گناہ بڑھ گئے
51:11تو اللہ اکبر
51:14ایک فرشتہ اعلان کرے گا
51:16ان فلان من فلان
51:19قد خفت موازینہ
51:20وشقی شقعن
51:22لا یسد بعدہ ابدا
51:24فلان فلان کا بیٹا
51:26فلان فلان کی بیٹی
51:28اس کی نیکیاں گھٹ گئیں
51:29وہ ہار گیا
51:31وہ ہار گئی
51:33اب یہ کبھی کامیاب نہ ہوگا
51:36تو اللہ کہے گا
51:37خدو ہو
51:37پکڑو
51:38تو پولیس آتی ہے
51:40پکڑا ہتھ کڑی لگاتی ہے
51:42تو اللہ کی پولیس آئے گی
51:44وہ کیسے پکڑے گی
51:45مجھے دیکھو میرے طرف دیکھو
51:46تو اللہ کی پولیس آئے گی
51:48تو مجرم کو یہاں سے پکڑے گی
51:50یہاں سے
51:51یہاں ہاتھ ڈالیں گے یہاں
51:55اور اس کو ایسے کھینچیں گے
51:57ٹھک ٹھک
51:58تو اس کا پورا جبڑا باہر نکل جائے گا
52:00تو ایسے گرے گا
52:02چکر کھاتا ہوا
52:03پھر اٹھ کر کہے گا
52:05رحم کرو
52:06رحم کرو
52:07رحم کرو
52:08وہ کہیں گے
52:09رحمان نے رحم نہیں کیا
52:12ہم کیسے کرو
52:13تو سرابیلہم من قطران
52:17آگ کا لباس پہناو
52:19و تقشا وجوہہم النار
52:22آگ کی ٹوپی پہناو
52:24یوم نصوق المجرمین
52:29الى جہنم وردہ
52:30انہیں بھوکے پیاسے آگ میں ڈال دو
52:33نیکوں کے جانے کا طریقہ اور ہوگا
52:44نافرمانوں کے جانے کا طریقہ اور ہوگا
52:46کوئی عورت غلط ہوگی
52:48ہار جائے گی
52:49تو اس کو موہ میں ہار نہیں ڈالیں گے
52:51اس کو سر کی چوٹی سے پکڑیں گے
52:52بالوں سے
52:53اور اس کو اسے جھٹکا دیں گے
52:55تو ایسے کلابازیاں کھاتی ہوئی گرے گی
52:57وہ کہیں گے رحم کرو رحم کرو
52:59وہ کہیں گے رحمان نے رحم نہیں کیا
53:01ہم کہاں سے رحم کرو
53:02یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
53:05یہ سب کچھ ہونے والا ہے
53:07یہ سب کچھ ہونے والا ہے
53:10اور اگر اس کی نیکیاں بڑھ جاتی ہیں
53:15آہا
53:17تو میرا رب
53:18میرا رب
53:20فرشتہ اعلان کرے گا
53:22فلان فلان کا بیٹا
53:23کامیاب ہو گیا
53:25نیکیاں بڑھ گئیں
53:26مبارک ہو
53:26مبارک ہو
53:27تو میرا رب کہے گا
53:30میرا رب کہے گا
53:31کیا کہے گا
53:33قرآن سے ہی سنو
53:35فَأَمَّمَنْ أُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
53:39جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آ گیا
53:41یہ کامیابی کی نشانی
53:43نیکیاں بڑھ گئیں
53:44تو لیکن نعرہ لگائے گا
53:46آدمی جب خوش ہوتا ہے
53:47تو نعرے مارتا ہے نا
53:48جب زیادہ خوش ہی چڑھ دی تو نعرے لگاتا ہے
53:52تو چھوٹے بچے بھی خوش ہوتے ہیں
53:54تو چیخنا چلو کر
53:54ہو ہا کرتے ہیں
53:56تو جب وہ دیکھے گا
53:57کہ میرے لیے جنت ہو گئی
53:59تو ایک نعرہ لگا گا
54:00ہو
54:01تو وہ کہیں
54:05تمہیں کیا ہوا
54:06کیا ہوا
54:07تو اس کے نعرے کو
54:09قرآن نے لفظ بنا دیا
54:11اس کے نعرے کو
54:13قرآن نے لفظ بنایا
54:14فَأَمَّا مَنْ اُوْتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
54:17جس کے سیدھے ہاتھ میں پیپر آیا
54:19فَيَقُولُ
54:20هَوْا
54:23اُمُقْرَءُ كِتَابِيَا
54:24وہ ایک نعرہ
54:26یہ جو ہا اُم ہے نہیں
54:27یہ لفظ نہیں
54:28یہ نعرہ ہے
54:28تو وہ
54:29تو وہ کہیں گے کیا ہوا
54:34کہے گا
54:35اِقْرَءُ كِتَابِيَا
54:36میرا پیپر دیکھو
54:37میں پاس سو چکو
54:38میں پاس سو چکو
54:39میں پاس سو چکو
54:40میرا پیپر دیکھو
54:42وہ کہے گا
54:49تو کیسے پاس ہو گیا
54:50وہ کہے گا
54:51اِنِّي ذَنَنْتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَا
54:54مجھے پتا تھا
54:55میرا رب پاناما میں
54:57میرا ٹیسٹ لے رہا ہے
54:59میں تیاری کرتا رہا
55:00میں خالی ڈالر نہیں جوڑتا رہا
55:02میں تیاری کرتا رہا
55:04تو اب اللہ کا جواب آ رہا ہے
55:07اب اللہ کہہ رہا ہے
55:08فَهُوَ فِي عِيشَةِ الرَّاضِيَ
55:10فِي جَنَّتِ عَالِيَةِ
55:13قُطُوفُ هَا دَانِيَةِ
55:15قُلُو وَشْرَبُوا هَنِيَةِ
55:17بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ
55:20میرے بندے کو جنت مبارک ہو
55:22میرے بندے کو عالی زندگی مبارک ہو
55:25عالی شان جنت مبارک ہو
55:27جنت کے توفے
55:28جنت کے پھل مبارک ہو
55:30جس کے گچھے لٹکے ہوئے
55:32تمہارے سروں کے اوپر مبارک ہو
55:34یہ آپ کے
55:35انگور کا گچھا اتنا سا ہوتا ہے
55:36ابھی روزانہ کھانے پر نظر آتا ہے
55:40اتنا سا گچھا ہوتا ہے
55:42ایک بدون اللہ کے نبی سے پوچھا
55:45یا رسول اللہ
55:46جنت میں انگور ہیں
55:47آپ نے کہا ہے
55:49ایک گچھا کتنا بڑھ ہوتا ہے
55:52تو آپ نے کہا
55:53ایک قوہ
55:54ایک مہینہ سیدھا اڑتا
55:57اڑتا جہاں پہنچے گا
56:01اتنا بڑا جنت کے انگور کا اید گچھا ہو
Recommended
0:34
|
Up next
0:21
0:39
0:19