- 2 days ago
"Breaking News: Major Operation by Pak Forces! 🇵🇰
Watch Geo News 12 AM Bulletin, dated July 21, 2025, for the latest updates on the significant action taken by Pakistan's security forces. Stay informed about the country's current events and developments. 📺📰"
Watch Geo News 12 AM Bulletin, dated July 21, 2025, for the latest updates on the significant action taken by Pakistan's security forces. Stay informed about the country's current events and developments. 📺📰"
Category
🗞
NewsTranscript
00:00آپ کو بتائیں پنجاب سے سینٹ کے خالی نشست پر زمنی الیکشن کل 21 جولائی کو ہوگا
00:05پنجاب اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن مقرر کر دیا گیا ہے
00:07الیکشن کمیشنر پنجاب ریٹرننگ آفیسر کے فرائز انجام دیں گے
00:11371 کے عوان میں سے 379 ارکان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی کی دو نشستیں خالی ہیں
00:17لاہور سے ارفان نظیر رپورٹ کر رہے ہیں
00:20مرکزی جمعیت احریتیز پاکستان کے امیر سینٹر پروفیسر ساجد میر کی وفاہ سے
00:32پنجاب سے سینٹ کی خالی ہونے والے نشست پر زمنی الیکشن 21 جولائی کو ہو رہا ہے
00:38اس نشست پر مسلم علیک نون کی جانب سے حافظ عبدالکریم
00:41جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے محر عبدستار امیدوار ہیں
00:44دو ازاز امیدوار خدیجہ سلیقی اور اجاز حسین بھی میدان میں ہیں
00:49پنجاب سمبلی کے ایوان میں مسلم علیک نون اور اتحادیوں کے ارکان کی کل تعداد 261
00:54جبکہ اپوزیشن اتحاد کے ارکان کی تعداد 108 ہے
00:57کامجابی کے لیے 184 اشاریہ 5 بورٹ درکار ہیں
01:01اپوزیشن کے میاں اسلم اقبال نے بتاو رکنے سمبلی ابھی تک حالف نہیں اٹھایا
01:05اس لیے وہ بورٹ کاشٹ کانے کے اہل نہیں
01:07جبکہ دوسری چست پیپل پارٹی کے علمدار عباس قریشی کے استیفہ دینے کے باعث خالی ہے
01:12ادھر تجمان الیکشن کمیشنر پنجاب کے مطابق تمام ارکان پنجاب سمبلی
01:17اپنا اسمبلی کار دکھا کر ووٹ کاشٹ کر سکیں گے
01:20پولنگ کا ملصبہ 9 بج سے شام 4 بج تک بلا توتل جاری رہے گا
01:24ارفان نظیر جیو نیوز لاہور
01:27خیب پختون خام سینٹ کی گیارہ نشستوں پر ہونے والے انتخابات کی تیاریہ مکمل کر لی گئی ہیں
01:33گیارہ نشستوں کے لیے 145 ووٹرز اپنا حق رائدہ ہی استعمال کریں گے
01:37حکومت اور اپوزیشن کے ارکین اسمبلی کی تعداد کیا ہے جبکہ جنرل خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشست جیتنے کے لیے کتنے ووٹوں کی ضرورت ہے
01:45اس حوالے سے دانیال عزیز رپورٹ کر رہے ہیں
01:48خیبر پختون خواہ میں سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے 25 امیدوار میدان میں ہے
01:57جنرل نشست پر حکومت نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین امیدوار میدان میں اتارے ہیں
02:01خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر دونوں جانب سے دو دو امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں
02:06پی ٹی آئی نے جنرل نشستوں پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا فریدی اور پیر نور الحق قادری
02:12جبکہ خواتین کی نشست پر روبینا ناز اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر آزم سواتی کو میدان میں اتارا ہے
02:18اپوزیشن کی جانب سے جنرل نشستوں پر مسلم لیگ نون کے نیاز احمد پی پی پی کے تلہ محمود اور جی ایو آئی فے کے اتاراالحق درویش قسمت آزمائی کر رہے ہیں
02:27جبکہ خواتین کے نشست پر پی پی پی کی روبینا خالد اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر جی ایو آئی فے کے دلاور خان امیدوار ہے
02:34اس عملی میں حکومتی عراقین کی تعداد بانوے ہے
02:37جبکہ اپوزیشن کو 53 عرکان کی حمایت حاصل ہے
02:40جنرل نشست پر ایک سینیٹر متخب کرنے کے لیے انیس ووٹ درکار ہے
02:44جبکہ خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشست جیتنے کے لیے انچاس انچاس ووٹو کی ضرورت ہے
02:49اپوزیشن جمعاتوں کو تیسری جنرل نشست جیتنے کے لیے چار مزید ووٹ درکار ہوگے
02:54سینیٹ انتخابات میں جنرل ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر بارہ ازاد امیدوار بھی میدان میں ہیں
03:00جن میں پی ٹی آئی کے عرفان سلیم، عائشہ بانو سمیت پانچ ناراض امیدوار بھی شامل ہے
03:05محمد دانیال عزیز جیو نیوز پشاور
03:07پی ٹی آئی کے پانچ باغی امیدواروں میں سے دو نے دستپرداری کا اعلان کیا ہے
03:12پہلے وقع سورکزئی نے انتخاب سے دستپرداری کا اعلان کیا اور اب ارشاد حسین نے بھی دستپرداری کا اعلان کر دیا ہے
03:18ارشاد حسین نے کہا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑنا چاہتے لہٰذا ان کا نام سینٹ الیکشن سے ڈراب کیا جائے
03:29خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی حکومت اور آپوزیشن مل کر تحریک انصاف کے ناراض سینٹ امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑیں گے
03:35وزیر اعلیٰ اور آپوزیشن لیڈر نے چھ پانچ فامولے کے تحت معاہدے پر عمل درامت کرنے کا اعلان کیا ہے
03:41رسول دعوت رپورٹ کرے
03:43خیبر پختون خواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پانچ ناراض سینٹ امیدواروں نے سینٹ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے
03:51وزیرالہ خیبر پختون خواہ علی ایمین گنڈاپور نے پوزیشن سے کیے گئے معاہدے پر عمل درامت کرنے کی یقین دیانی کرائی ہے
03:58ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چھے امیدواروں کی منظوری بانی پی ٹی آئی نے دی ہے
04:02پارٹی ڈیسپلن کی خلاف فرضی کرنے والوں کے خلاف کروائی کی جائے گی
04:05اگھٹیا کام ہے کہ جو آج سینٹ پر ہوتا رہا ہے اور جو خرید و فیروخت ہوتی ہے
04:09تو سب نے مل گئی فیصلہ کیا ہے کہ خرید و فیروخت نہیں ہونی چاہیے
04:12اور اس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ اچھا فیصلہ ہونے کے بعد پہلی دفعہ پسکون خواہ کی تاریخ میں ہو رہا ہے
04:18معاہدے کے تحت چھے نشستے حکومت جبکہ پانچ اپوزیشن کو ملے گی
04:23اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ معاہدہ برقرار ہے
04:27یہ تو ایک سینٹ الیکشن جو کانسنسس ہے یہ کوئی نئے پریسیڈن نہیں ہے
04:32پنجاب میں بھی ہوا ہے بلوچستان میں بھی ہوا ہے
04:35اسے پہلے بھی پریسیڈن موجود ہے یہ سینٹ کیلئے ہم ہیں
04:38وزیرالہ کے مطابق مخصوص نشستوں سے قبل گزشتہ سال بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے
04:44ہارس ٹریڈنگ سے روکنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ کیا گیا تھا
04:48جس کے تخت آٹھ نشست حکومت اور تین اپوزیشن کو ملنی تھی
04:52کیمرہ بن شاہد احمد کے ساتھ رسول داور جیو نیوز پشاور
04:55خیب پختونخواہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پچی سرکار نے گاونر خیب پختونخواہ سے حلف اٹھا لیا ہے
05:02گاونر خیب پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے عرقین سے حلف لیا
05:05اسمبلی میں قورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی پر مخصوص نشستوں کے عرقین حلف نہ اٹھا سکے
05:11تو عدالت سے رجوع کیا
05:12تو عدالت نے گاونر خیب پختونخواہ کو حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا
05:16پشاور سے وزید بتائیں گے نادیہ سبو ہی
05:21خیب پختونخواہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقریب حلف ورداری گاونر ہاؤس پشاور میں ہوئی
05:27گاونر خیب پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے عرقین سے حلف لیا
05:30حلف لینے والوں میں جمعیت علماء اسلام فے کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ نون کے ساتھ
05:34پیپلز بارٹی کے چار این پی کے چار اور پی ٹی آئی پی کی تین عرقین شامل ہیں
05:39جب آئین کی خلاف فرضی کرتا ہے جب کوالیشن کمیشن کہہ رہا ہے
05:41آپ کو عدالتیں کہہ رہی ہیں کہ آپ ان سے اوٹھ لیں تو آپ نے اوٹھ نہیں لیا ہے
05:44اور پھر چیف جسٹس نے جو ہے
05:47اسی چیف جسٹس نے یہ فیصلہ کیا ہے جس چیف جسٹس کے اوٹے کی سرمری میں
05:51اس تقریب سے قبل صبح خیبر پختنخواہ اسیملی کا اجلاس
06:01سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر سدارت ہوا
06:03جس میں مخصوص نشستوں کے ارقین حلف اٹھانے کے لیے اسیملی پہنچے
06:07تاہم حکومتی جماعت کے رکن کی قورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی پر
06:11اجلاس چوبیس جولائی تک ملتوی کر دیا گیا
06:13جس پر آپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی اور عدالت سے رجوع کیا
06:17عدالت نے گورنر خیبر پختنخواہ فیصل کریم کنڈی کو حلف لینے کے لیے نامزد کیا
06:22یہاں تو بالکل معاملہ ہی الٹا پڑا ہوا ہے
06:24تو بارحال ہم نے بھی سبر سنسا حالات کا اب تک مقابلہ کیا ہے
06:28آگے بھی کریں گے اور ہمارے پاس نیکش آپشن جو ہے تو پھر عدالت ہے
06:32خیبر پختنخواہ اسیملی کی پچیس مخصوص نشستوں پر ارقین کے حلف لینے کے بعد
06:36اسیملی ارقین کی تعداد ایک سو پینٹالیس ہو گئی ہے
06:40کیمرامن تاریخ علی کے ساتھ نادیہ سبوہی جیو نیوز پشاور
06:44گورنر خیبر پختنخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے
06:48کہ پیر کے روز سینٹ الیکشن وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی رہرسل ہوگا
06:52جن کا اپنے نامزد کردہ امید باروں پر بس نہیں چل رہا
06:56ان کا ایم پی ایس اور معاہدے پر عمل درامت کے لیے بس کہاں چلے گا
07:00ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں کیا
07:04پی ٹی ای کے اوپر آپ کیا ٹرسٹ کریں گے
07:08ہر بات پہ جو ہے وہ
07:09جو پارٹی کا چیئرمن جو پارٹی کے لوگ جو پارٹی کے سی ایم
07:13اپنے جو کینڈیڈ یونی نومینیٹی ان کو نہیں بیٹا سکتے ہیں
07:16تو آپ کہتے ہیں کہ جی ہم آگے جا کے آپ کو ایسے کریں گے
07:19آپ کے آج وہ کینڈیڈ جو جس کو آپ نے سپورٹ کیا
07:23جس کو آپ نے پروپوزر سیکنڈر دی ہے وہ آپ کی بات نہیں مان رہے
07:25تو ایم پیز آپ کی بات کیسے مانیں گے
07:27یہ ہم ریئرسل کر رہے ہیں
07:30یہ ہمارے ایک ریئرسل ہے فور دی ووٹ آف نو کونفیڈنس
07:33اگلے مرلہ ہمارا کونفیڈنس ہوگا
07:35جس دن بھی ہمارے پاس ایک میمبر بھی اپوزیشن کے پاس زیادہ ہوگا
07:37ہمارا آئینی اور جمہوریہ کے کیم اپوزیشن
07:40ادام اعتماد کی تحریک لے کے آ سکتے ہیں
07:42مسلم لگنون کے قائد اور سابق وزیر آزم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں
07:46پارٹی قیادت کا دوسرا روز بھی اہم مشاورت سے بھرپور رہا
07:50وزیر آزم جعباز شریف وزیر آلہ پنجاب مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر اہم افراد
07:55ازلاس میں شریک ہوئے
07:56باخبر ذرائع کے مطابق ازلاس میں ملکی سیاسی صورتحال
07:59گاونس اور عوامی ریلیف سے متعلق کئی اہم امور زیر غور آئے
08:03ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مشاورتی عمل کے دوران حکومتی کارکردگی
08:07اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دینے کی ہدایت کی
08:10انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو ریلیف پہنچانے والے منصوبوں پر عمل درامت تیز کیا جائے
08:16تاکہ مہنگائی اور بنیادی سہولیات کے بہران سے نمٹا جا سکے
08:19ازلاس میں وفاق اور پنجاب کابینہ میں ممکنہ ردو بدل اور توسیر پر بھی تفسیری غور کیا گیا
08:24نواز شریف نے ویزوں اور وزیروں اور وزارتوں کی کارکردگی کو جائزہ لینے اور احتساب کے عمل کو مزید سخت کرنے کی پالیسی کی حمایت کی
08:34اور شفاف طرز حکمرانی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا
08:38ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد نون لیگ نے حالیہ مونسون بارشوں سے عوامی جان و مال کے نخصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
08:45متاثرہ خاندانوں کے لیے فوری ریلیف پیکج کی ہدایت بھی جاری کی
08:49مہنگائی کے طوفان پر قابو پانے کے لیے نواز شریف نے واضح الفاظ میں ہدایت کی
08:54کہ حکومت پرائس کنٹرول میکنزم پر فوری عمل درامت یقینی بنائے
08:57اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے اناثر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
09:07سن پنجاب بلوجستان کے مختلف علاقوں میں رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
09:12حیدرباد میں بارش کے بعد نشے بھی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
09:16سکھر، خیرپور، لارکانہ اور حیدرباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی
09:20حیدرباد کے مختلف علاقوں میں صبح ہونے والی بارش کے بعد پانی جمع ہو گیا
09:28سکھر میں بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا
09:31خیرپور میں موصلہ دھار بارش سے سڑکے اور نشیبی علاقے زیرعاب
09:36کھجور، آمو کے باغات، کپاس اور دیگر فصلے متاثر ہو گئیں
09:39شادی شہید پیر کوکو، ادم سلطان، ابھن شاہ اور اروڑ کے پہاڑی سلسلے میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی
09:46سرگودہ میں بھیرہ میں بارش کے باعث سیم نالا بھی پر گیا
09:49پانی آبادی اور کھیتوں میں داخل ہو گیا
09:51دریائے سندھ میں سلاب کے باعث تحصیل لیا
09:54اور کہروڑ کی متعدد یونین کانسل کی ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلے اور درجنوں بستیاں سے ریاب آ گئیں
10:01خوزدار اور بلوچستان کے دیگر شہروں میں بھی بارش ہوئی
10:04ہر نئی میں بارش سے ندی نالوں میں تکیانی آ گئی
10:07خوست ندی میں گویلے سے لدہ ٹرک ریلے میں بہ گیا
10:10پنجاب ڈیزاستر مینجمنٹ آثورٹی نے 25 جون سے لے کر اب تک بارشوں سے ہونے والے نخصانات کی رپورٹ جاری کر دی
10:22رپورٹ کے مطابق مانسون بارشوں کے ان تین سپیلز کے دوران
10:25صوبے میں مختلف حادثات میں 135 سفرات جانبھاق اور 478 زخمی ہوئے
10:31امی فروا رپورٹ کریں
10:32مانسون بارشوں کا حالیہ توفانی سیزن پنجاب میں اب تک 135 زندگیاں نگل چکا ہے
10:42ترجمان پیڈیا میں پنجاب کی جاری کردار رپورٹ کے مطابق
10:45توفانی بارشوں کا پہلا سپیل 25 جون سے 3 جولائی تک جاری رہا
10:49اس دوران 22 امواد ہوئیں اور 66 افراد زخمی ہوئے
10:53دوسرے سپیل میں 5 سے 10 جولائی کے دوران
10:5518 افراد جانبھاق اور 37 زخمی ہوئے
10:58جبکہ تیسرے سپیل میں 11 سے 20 جولائی کے دوران
11:0195 امواد اور 375 افراد زخمی ہوئے
11:05جانبھاق انہوں والوں میں 48 مرد 24 خواتین اور 63 بچے شامل ہیں
11:0999 افراد چھتیں اور دیواریں گرنے
11:1219 افراد ڈوبنے اور 12 رنڈ لکنے کی وجہ سے جان سے گئے
11:15آسمانی بجھلی گرنے کے واقعات میں بھی 5 افراد جانبھاق ہوئے
11:19ریپورٹ کے مطابق 156 گھروں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ
11:2333 مویشی بھی ہلاق ہوئے
11:25امی فروا چیونیوز لاہور
11:27گیروٹی فورسز پولیس لیوی سی ٹی ڈی اور زلہ انتظامیہ کا ملکن میں
11:31مشترکہ انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
11:33شدید فائرنگ کے بعد
11:35بھارتی سرپرستی میں سرگرم 9 خوارج دہشتگرد ہلاق
11:38جبکہ 8 خوارج کو گرفتار کر لیا گیا
11:40خوارج کے زیر استعمال
11:41دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے
11:43اور بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود اور
11:45تھماکہ خیز مواد برامت کیا گیا
11:47آئیس پی آر کے مطابق 16 سے 20 جولائی
11:49کو ملکن میں سیکیورٹی فورسز
11:51پولیس لیویس سی ٹی ڈی اور زلہ انتظامی
11:54نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کیا
11:56کارروائی بھارتی ایجنسی کی
11:58دہشتگرد تنظیم فتنال خوارج کے
11:59دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی
12:02چار روز تک جاری رہنے والے
12:03اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز
12:05نے انتہائی مہارت سے خوارج کے
12:07ٹھکانوں کو گھیرا اور موثر انداز میں نشانہ
12:09بنایا شدید فائرنگ کے تبادلوں کے بعد
12:11بھارتی سرپرستی میں سرگرم
12:13نو خوارج کو ہلاک جبکہ آٹھ کو
12:15گرفتار کر لیا گیا خوارج کے
12:17زیر استعمال دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیا گئے
12:19بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود اور
12:21دھماکہ خیز مواد برامت کیا گیا
12:23مقامی لوگوں نے اس آپریشن کو سراحہ
12:25اور ریاست کی انصداد دہشتگردی کی
12:27کاوشوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
12:29آئی اس پی آر کے مطابق علاقے میں
12:31موجود کسی بھی باقی ماندہ خوارج کے خاتمے
12:33کے لیے کلیرنس آپریشن جاری ہے
12:35سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے
12:37والے ادارے قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر
12:39بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی
12:41کے مکمل خاتمے کے لیے پورا عظم ہے
12:43قلعہ عبداللہ میں دو گروہوں میں
12:52فائرنگ کے تبادلے میں چھے افراد
12:53جانبہق متعدد زخمی ہو گئے
12:55اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
12:57ٹیپری کمیشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق
13:00دو تڑا میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے
13:02دونوں فرقین کے جانب سے
13:03بھاری ہتیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے
13:05دونوں فرقین کے درمیان تصادم رکوانے
13:08کے لیے ایف سی بھی پہنچ گئی ہے
13:09کنٹرول روم کے مطابق فائرنگ سے
13:11متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں
13:13وزیر علیہ بلوچستان سرفراز بکٹی نے کہا ہے
13:21کہ سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے قتل
13:24کی وائرل ویڈیو میں دکھائے جانے والے
13:25مختولین کی شناخت ہو چکی ہے
13:27ایک مشتبہ قاتل گرفتار کیا جا چکا ہے
13:30وزیر علیہ نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں
13:32یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ
13:34عید سے چند روز قبل پیش آیا تھا
13:36جس کی ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی
13:38ویڈیو سامنے آنے کے بعد
13:40اس گھناؤں نے جرم پر پولیس کو فوری کارروائی
13:42کی ہدایت کی گئی جس پر ریاست کی مدیت میں
13:44دہشتگردی کے دفاعت کے تحت
13:46مقدمہ درش کر لیا گیا ہے
13:47اور لڑکی کے ختل میں ملاوث ایک مشتبہ
13:50قاتل کو گرفتار کیا جا چکا ہے
13:51جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے
13:53وزیر علیہ نے کہا کہ اس وحشیانہ واقعے پر
13:56قانون اپنا راستہ لے گا
13:57انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی
13:59کہ کیس کو سنجیدگی سے آگے بڑھائے جائے
14:01تاکہ مجرموں کو قانون کے مطابق
14:03سخت ترین سزا دلوائی جائے
14:05پی ٹی آئی رانوما شہزاد قریشی نے
14:12بلوچستان میں جرگے کے فیصلے کے نتیجے میں
14:15خاتون اور ایک مرد کے بہیمانہ قتل کی مضمت کی ہے
14:17اور کہا ہے کہ یہ کھلا قتل اور بے غیرتی کی انتہا ہے
14:21ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست اور نظام
14:23دونوں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں
14:25انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ
14:28یا ایسے واقعات کا خاتمہ
14:29بلوچستان میں پیپل سوارٹی حکومت کی ترجیحات میں
14:31نظر نہیں آتا ہم عدالتوں سے پدالبہ کرتے ہیں
14:34کہ اس طرز کے
14:36سرداری فیصلوں جرگوں اور غیر آئینی سسٹم
14:38کو فوری ختم کیا جائے
14:39خواتین کے حق زندگی اور آزادی کو آئینی تحفظ دیا جائے
14:44بلوچستان نیشنل پاری کے سربراہ سردار اختر منگل کو
14:51کوئٹا ائرپورٹ پر دبائی جانے والی پرواز سے
14:53آف لوٹ کر دیا گیا
14:54امیگریشن حکام نے ان کا نام
14:57پروینشل نیشنل آئیڈنٹیٹی
14:59فیکشن لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے
15:03انہیں بیرون ملک روانہ ہونے سے روکا ہے
15:05بین پی کے سربراہ اختر منگل نے
15:08سوشل میڈیا پر تصدیق کی ہے
15:10کہ انہیں کوئٹا سے دبائی سفر کے دوران
15:12تیارے سے آف لوٹ کیا گیا
15:13بین پی رانوان اور صابق فاقی وزیر آغا حسن
15:17اور غلام نبی مری نے سردار اختر منگل کو
15:19بیرون ملک سفر سے روکے جانے کی مضمت کی ہے
15:22اور کہا ہے کہ حکومت کا یہ عمل
15:24غیر قانونی اور غیر آئینی ہے
15:26گورنر سن نے کہا ہے کہ
15:33موجودہ سینٹ الیکشن میں ایک سیاسی جماعت
15:36کو دہاری لگانے کا موقع مل گیا ہے
15:37بہن اور بیگم نے اپنا حصہ لے لیا
15:40ایمکیوم پاکستان کے سربراہ خالد
15:42مقول صدیقی نے کہا کہ کوٹا سسٹم کے بعد
15:44سندھ انتظامی طور پر تخصیم ہو چکا ہے
15:46ایمکیوم قیادت نے
15:47یکم سے چودہ اگست تک جشن ازادی
15:50منانے کا بھی اعلان کر دیا
15:51گورنر سن کامرانٹ سوری سربراہ ایمکیوم
15:55پاکستان خالد مقبول صدیقی
15:56فارو ستار امین الحق اور متحدہ کے دیگر
15:59امینیز اور ایم پی ایز گورنر ہاؤس میں
16:01پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے
16:03گورنر سن نے رہنوہ پیپلز پارٹی
16:05نسار کھڑو کے اعتراض کا جواب دیا
16:07سینٹ انتخابات کا ذکر چھیڑا
16:09ایک جماعت جسے پورا پاکستان
16:11جو ہے وہ
16:13سپورٹ کر رہا تھا
16:15سینٹ کے انتخابات ہو رہے ہیں
16:17ان کو دھیاڑی لگانے کا موقع مل گیا ہے
16:19میرے بڑے بھائی ہیں میرے دوست ہیں
16:21نسار کھڑو بھائی انہوں نے
16:23مجھے کہا ہے کہ کل میں
16:25ہیدر آباد میں
16:26سندھی بھائیوں کے علاقے میں نہیں گیا
16:29دو دن پہلے چیف منسر صاحب
16:31گئے تھے ہیدر آباد
16:33جس جس علاقے میں وہ نہیں گئے میں وہاں گیا تھا
16:35خالد مقبول صدیقی نے
16:37یکم سے چودہ اگز تک جشن ازادی
16:39منانے کا اعلان کیا
16:40گورنر سندھ نے کہا پانچ لاکھ جھنڈوں کا
16:43آرڈر دے دیا ہے پورے سندھ میں
16:45ایم کیو ایم پاکستان کے نمائندے جشن ازادی
16:47کی تقریبات کا انقاط کریں گے
16:49کامرانٹی سوری کا کہنا تھا
16:51کہ بھارت کے پانچ تیارے گرائے
16:52اس لیے جشن بھی پانچ گناہ جذبے سے
16:55منایا جائے گا
16:56یہ چودہ آگست
16:58صرف پاکستان میں پاکستانیوں
17:01کے لیے نہیں بلکہ
17:03ہندوستان میں
17:04ان انتہا پسند ہندووں کے لیے بھی ہوگی
17:07جن کو ہم نے
17:09مارکہ حق بنیان المرسوس کے تحت
17:12اس بار وہ
17:13مو توڑ جواب دیا
17:15کہ وہ اب تک
17:16اس زخم کی دھول اور زخم چاٹ رہے ہیں
17:20پاکستان کے شایانہ شان
17:22اگست کا یہ مہینہ
17:24آزادی کے مہینے
17:26ماہ آزادی کے طور پر بنائیں گے
17:27تیرہ اور چودہ اگست کو
17:29فائیو سٹار چارنگی پر آتش بازی کرنے کا بھی
17:31اعلان کیا گیا
17:32کامرمن شیر زمیر کے ساتھ
17:34ولید احمد جیو نیوز کراچی
17:36سیکرٹری زراد پنجاب
17:39افتخار علی سہو کا کہنا ہے
17:40کہ کپاس کے مقرر کردہ پیداواری حدف کے حصول کے لیے
17:43فیل فارمیشنز کو خصوصی ٹاسک سومپ دیا گیا ہے
17:46متعلقہ فارمیشنز کپاس کے کاشتکاروں کی راہنمائی کے لیے
17:49زیادہ وقت فیلڈ میں گزاریں
17:51کپاس کی صاف چنائی کے لیے
17:53مزدوروں کی تربیت کی جائے
17:54سیکرٹری زراد پنجاب
17:56افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں
17:58افتخار علی سہو نے ہدایت کی
18:00کہ کپاس کی نیوٹریشن پیسٹ اور
18:02وارٹر منجمنٹ کے بارے میں راہنمائی فراہم کی جائے
18:05فیکٹریوں میں روئی کے میار
18:07اور آداد و شمار کے بارے میں رپورٹ مرتب کی جائے
18:09پنجاب میں مصلہ تھار بارشوں سے کپاس گنہ اور چاول کی فصلوں
18:18سبزیوں اور باغات کو کسی حد تک نقصان پہنچا ہے
18:21تاہم محکمہ زراد کا کہنا ہے کہ ابھی تک نقصان کنٹرول میں ہے
18:25کسانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہیں
18:27افاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں جہاں فصلے متاثر ہوئی ہوں گی
18:31وہاں کسانوں کی مدد کریں گے
18:33جواد ملک رپورٹ کریں
18:34حالیہ جنوبی اور برکتی پنجاب میں مصلہ در بارشوں سے
18:39کھیتوں پر پانی کھڑا ہونے سے کپاس گنہ اور چاول کی فصلوں کے علاوہ
18:42سبزیوں اور باغات کو بھی نقصان ہوا
18:51دیں لیکن باقی جتنی کراپس اس وقت لگیں چاہے سبزیات ہیں
18:55چاہے جتنی بارشیں شدید ہوئیں ہیں میں ساری ڈیمج ہوئیں ہیں
18:57اور اللہ تعالیٰ اس سے کسان کو بیتری پیدا کریں
19:00ڈریکٹر جنرل ایگری گلچر انفارمیشن پنجاب نوی دس وقت کالوں کا
19:03کہنا ہے کہ بارشوں کے زراد پر ملے جلے اثرات مرتب ہوئے ہیں
19:06مانٹری کر رہے ہیں جن اس لاب میں نقصان ہوا وہاں کسانوں کی مدد کر رہے ہیں
19:11بارشوں کے سلسلے نے فصلوں پر منفی اور مصبت اثرات مرتب کیے
19:16جہاں تک سعود پنجاب کا تعلق ہے
19:19سعود پنجاب میں کپاس کی فصل گرمی کی شدت کی وجہ سے سٹریس میں تھی
19:25بارشوں کی وجہ سے کپاس کی فصل پر مصبت اثرات مرتب ہوئے ہیں
19:30سوائے ایک دو ازلا کے جہاں پر لو لینڈ ایریا میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے
19:37فصل کی جو فصل متاثر ہوئی ہے
19:40وفاق میں جو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آثورٹی ہے
19:50وزیراعظم پرسوں بھی وہاں گئے تھے
19:52اور انہوں نے ہدایت کی ہے کہ وہ جہاں جہاں نقصانات ہیں
19:56ان کا صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر جائزہ لیں
19:59اور مجھے یقین ہے کہ صوبے کے اندر بھی وزیراعظم اس کے بارے میں بہت زیادہ چوکس ہیں
20:05اور وہ بھی کسانوں کی جہاں پر ان کے نقصانات ہوئے ہیں
20:08ان کے ازالے کے لئے ضرور پیکج دیں گی
20:11ریمائنگ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبلیجوں کے سب سے زرہ اثرات زرار پر پڑھ رہے ہیں
20:15پانی کے ذخائب بنا کر نہ صرف ان نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے
20:18بلکہ زیرہ زمین پانی کی سطح بھی بہتر بنائی جا سکتی ہے
20:21کیمرمن صفدر علی کے ساتھ جواد ملک جیو نیوز لاہور
Recommended
26:12
|
Up next
11:13
4:15