Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
biwi ki khidmat kya hai #islamicinfo molana abdol waad Quorashe

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مام آپ کی خدمت جہاد ہے میں اس میں شک نہیں کرتا
00:03لیکن بیوی کی خدمت جہاد ہے یا نہیں ہے
00:06دلیل ہے آپ کے پاس میں دلیل لانا ہوں
00:10حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ لانو
00:14خلفہ راشدین کے چشم و چراغ ہے
00:17جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے
00:20جی نہیں
00:20لیکن انہیں بدری سمجھا گیا ہے
00:24بدر کے مال غنیمت میں حصہ دیا گیا ہے
00:27کیوں؟
00:28جو بدر کی جنگ میں شریک نہیں تھے
00:31رسول پاک علیہ السلام کو جاتے ہوئے
00:32کہ اے رسول اللہ میری آہلیہ بیمار ہے
00:34جو رسول اللہ علیہ السلام کی بیٹی ہے
00:35تو امیر جنگ نے
00:37امیر جہاد نے ان کی تشکیل گھر میں بیوی کی خدمت پر کر دی
00:40واپسی میں ان کو مجاہد شمار کیا گیا
00:42تو کہو نہ بیوی کی خدمت بھی جہاد ہے
00:45یہاں کوئی نہیں کہتا
00:46بھائی یہ نکاح ہے
00:49یہاں آپ نے حقوق دینے ہیں
00:51اور لوگ بیویوں سے پیسہ لیتے ہیں
00:54میں کہتا ہوں دینے والے بنو
00:55کہتے ہیں دلیل
00:57میں نے کہا حق مہر اس نے تمہیں نہیں دینا
00:59تو نے اور

Recommended