Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Inteha Episode 60 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary 20th July 2025 ARY Digital
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آپ اس کو اس کے مقصد میں کامیاب ہونے کا موقع دے رہی ہیں
00:03انفیکٹ اس کی جھولی میں ڈال رہی ہیں یہ موقع
00:06تو اور کیا کروں
00:07اس کے پیروں میں پڑ جاؤ اس کی منتیں کروں کہ وہ مجھے مت چھوڑے
00:11میں اپنی سیلف رسپیکٹ ہرگس کامپرومائز نہیں کروں گی
00:18کامپرومائز کرنے کی کون بات کر رہا ہے یہاں
00:22تم کر رہی ہو
00:23کیوں گئی تھی تم فاہد کے پاس
00:26میں تو ان کو ان کی غلطی کا احساس دل آنے گئی تھی انم
00:30تو ہوا کیا پھر اسے اپنی غلطی کا احساس
00:32تو ان سے اگر فاہد کو اپنی غلطی کا ذرا سا بھی احساس ہوا ہوتا
00:37تو وہ یہ جاتی کرتا ہی نہیں
00:39تعلق ہی نہیں رکھتا سجل سے کوئی بھی
00:41لیکن وہ تو وہاں پہ کھڑا اس کے ساتھ سگون سے باتیں کر رہا تھا
00:45اصد کیا آپ نہیں جانتے کہ سجل کتنی چالاک اور شاتر لڑکی ہے
00:50اس نے کیسے اپنے چھوٹے بھائی سے چلاکے سے اس کے شیرز
00:56ہاں تو احمد بچہ ہے ابھی
00:57اور وہ بھی احمد کا سجل کے ہاتھوں مینیوپلیٹ ہونے کا ریزن
01:02صرف یہ تھا کہ وہ اس پہ بھروسہ کرتا تھا
01:04اور ٹرسٹ کرنے کا ریزن بھی یہی تھا کہ وہ اس کی بہن ہے
01:07لیکن فاہد کا سجل پہ بھروسہ کرنا اور وہ بھی اتنا اندھا بھروسہ
01:13یہ بات تو میری سمجھ سے ہی باہر ہے
01:16سجل اپنے فائدے کے لیے کسی کی بھی آنکھوں میں دھول جھونک سکتی ہے
01:22پھر چاہے وہ اس کا اپنا بھائی ہو یا کوئی اور
01:25اور آپ
01:30پلیز
01:32سارا تھنڈے دماغ سے سوچیں
01:34کہ ان سب حالات میں
01:37جب آپ کا رشتہ بلکل ایچ پہ ہے
01:39ٹوٹنے والا ہے
01:40تو یہ بچہ کترت کا اشارہ ہے نام
01:46آپ کو ایک اور موقع مل رہا ہے
01:49اب سمجھیں پلیز اس بات کو
01:52موسا
01:53ای تنک یہ
01:55وقت ان سب باتوں کے لیے مناسب نہیں ہے
01:58انم کی کنڈیشن ایسی نہیں ہے
02:04کہ وہ اسنا سارا منٹل سٹریس لے
02:06اور ان سب باتوں کو بار پار پروسس کرے
02:08اس وقت تمہارے لیے
02:20تمہاری سیعت اور تمہارا ہونے والا بچہ
02:23امپورٹنٹ ہونا چاہیے اور کچھ نہیں
02:25اور ریسٹ اشورت
02:29جو بھی یہ پرابلمز ہیں
02:32سب فکس ہو جائے گا
02:33ویل فکس اٹ
02:34ٹونٹ وری اواؤوٹس
02:35روسا تم پلیز اس کے لیے کھانے کے لیے کچھ بنواؤ
02:41کچھ بھی نہیں کھائے اس نے صبح سے
02:44پہلے کچھ کھاؤ اور پھر ریسٹ کرو
02:46آرام کرو
02:47ویل سورٹ اٹھ آؤٹ اوٹ
02:48روسا تم اس کے لیے کچھ کھانے کے لیے بنواؤ
02:53میں اس کرون کو چھوڑ کے آتا ہوں
02:55ہاں جب
02:56کم
02:57موسیقی
03:06موسیقی
03:08موسیقی
03:10جتنا میں تمہاری وجہ سے اپنی بیبسی پر روئی ہوں
03:37کیسے جہنے ہیں
03:38انشاءاللہ تمہیں اس سے زیادہ رولاؤں گی
03:41یاد رکھنا
03:43موسیقی
03:44موسیقی
03:45موسیقی
03:48موسیقی
03:50موسیقی
03:51موسیقی
03:54موسیقی
03:56موسیقی
03:59موسیقی
04:02موسیقی
04:05امی
04:19انم پلاغنٹ ہو گئی ہے
04:21اچھا
04:24پھر کیا کروں
04:26آپ کو سن کے خوشی نہیں ہوئی
04:30آپ دادی بننے والی ہیں
04:32انم تمہارے ساتھ رہنا نہیں چاہتی
04:34کھلا لینا چاہتی ہے وہ تم سے
04:39کیا بھول جائے ہو تم
04:43کوٹ سے آیا نوٹس دکھاؤں تمہیں
04:47لہانم کی نئی
04:53اپنے ہونے والے بچے کی بات کر
04:56بچہ جب خیر سے دنیا میں آئے گا
04:59تو مرالیں گے خوشیوں بھی
05:01ہاں اگر تم یہ سوچ رہے ہو
05:06کیونکہ میں جذباتی ہو کر تمہارے ساتھ
05:08انم کو اس کے دھر منانے کے لئے چلوں گی
05:10تو یہ تمہاری بھول ہے
05:15امی آپ
05:17انم اب اس دھر میں میرے مرنے کے بعد ہی آ سکتی ہے
05:21تو دعا کرو کہ میں مر جاؤں
05:25اللہ نہ کرے کیسی باتیں کر رہی ہیں
05:27اتنی بڑی خوش خبری ملی آج
05:32خوش خبری
05:33وہ جو ہاسپٹل میں تمہارے موہ پر فائل مارکر سنائی گئی ہے
05:40تمہیں ذرا سی بھی سیل فریسپیکٹ ہے فہد
05:45اگر تمہاری جگہ کوئی اور ہوتا نا
05:50تو اس کی اس حرکت پر تھپڑا مارتا ہوں
05:53آپ کیا چاہتی ہیں
06:03ہاتھ اٹھاؤں میں انم پر
06:05مگر آپ نے تو میری ایسی تربیت نہیں کیا
06:11آپ نے تو مجھے یہ سبق دیا کہ عورت کی عزت کرو
06:19عورت اگر سرکش ہو جائے نا
06:24تو اس کا دماغ درست کرنے کے لیے
06:26اس پر تھوڑی سی سختی کرنا ضروری ہوتا ہے
06:29مگر تم نے تو اسے ڈھیل دے دی ہے
06:32تمہارے ہاتھ سے اب برن نکل چکی ہے
06:35میاں آپ کیا چاہتی ہیں
06:40آپ نسلسل انم کے لیے اپنے گرنجز شو کر رہی ہیں
06:45فہد
06:47نہیں کہ آپ کو مجھ سے کوئی ہمدردی نہیں ہے
06:49میرے ایموشنز میری فیلنس کی کوئی پرواہ نہیں ہے آپ کو
06:55مجھے تمہاری پرواہ ہے
06:57اگر تمہیں یہ لگتا ہے کہ مجھے انم سے کوئی اختلاف ہے
07:04تو پھر میں انم سے تمہاری کبھی شادی ہی نہیں کرتی
07:07اس گھر سے انم کو نکالنا میرے لیے کوئی مشکل نہیں تھا
07:14مجھے انم پر گھسا ہے
07:20کیونکہ اس نے تمہارے ساتھ زیادتے کیے
07:24اس نے تم پر الزامات لگائے
07:32اور تم پر بدکرداری کی مہر سبت کرنے کے لیے
07:38وہ تمہیں کوٹ تک لے گئی ہے
07:40اور اس پر بھی اس کا دل نہیں بھارا نا
07:46تو اس نے بزنس میں تمہیں پریشانیاں دینی شروع کر دی
07:50آپ کو بچھنے بتایا یہ سر
07:59تمہیں کیا لگتا ہے
08:03میں تم سے بے خبر ہوں
08:05ایسی باتیں چھپتے نہیں ہیں بٹا
08:09موسیقی
08:39موسیقی
08:49موسیقی
08:51وہ میرا حوکن
08:54کیوں میرا نظر آتا ہے
09:00اشک کرتا ہے وہ یہ کہہ کے مکر جاتا ہے
09:10وہ مجھے چھاڑ کے خوش ہے تو کنارہ کر لیں
09:20موسیقی
09:22پر یہ دل کیسے بھی نہ اس کے گزارا کر لیں
09:30جب تیرا نام لکھوں
09:34درد لکھا جاتا ہے
09:40موسیقی
10:10ہو جاؤ بے قدر جو ہم تیری قدر کرتے رہے
10:24تیرے ہر غم پہ بھی تیرا ہی دمبر تیرا ہے
10:34ہم جو دڑ پہ تو بھی الزام نہیں تم کو دیا
10:44ہم نے تم کو کبھی دنیا میں رسوا نہ کیا
10:55اب تفد کا بھی سوالا نہیں جاتا ہے
11:05سات پردوں میں چھپا گرد تڑپاتا ہے
11:16دل میں کتنا شور ہے
11:23چون تھکار یہ خود کو
11:33ہو گئی اگر وہ پریگنٹ تو کیا ہے
11:36مطلب پتہ ہے آپ کو
11:38انم کی پریگنٹ ہونے کا
11:39فہاد اور انم کا جھگڑا قتم ہو سکتا ہے امی
11:44فہاد انم کو منانے جا سکتا ہے
11:48انم کھلا کا کیس واپس لے سکتی ہے
11:50اور اگر اس نے ایسا کر دیا تو
11:51خیر
11:53یہ کہ وہ ہوگا
11:56نہیں ہوگا یہ
11:57نہیں ہوگا یہ امی
12:00ان دونوں کے بیت صلاح نہیں ہوگی
12:03اندازہ ہے آپ کو
12:07اتنا ساوی
12:08کتنی محنت میں
12:09میں نے اس کے دل میں
12:10اپنے جگہ بنائی ہے
12:11اور وہ اس کی ماں
12:13اس بڑیا کے کتنے ناز نخرے اٹھا ہے
12:15میں نے
12:15کبھی اس کی نوکرانی بن کے
12:17کبھی اس کی نرس بن کے
12:18کیسے شیشے میں اتا رہے ہیں
12:20میں نے انہیں
12:21اپنی ماں کے لئے سب کرنے کی
12:24توفیق تو تمہیں ہوئی نہیں
12:25دن میں ایک بار
12:28فون کرتے ہوئے
12:28تمہیں موت پڑتی ہے
12:29حالانکہ جانتی بھی ہو
12:31کہ احمد نہیں ہے میرے ساتھ
12:32میں سارا دن اکیلی ہوتی ہوں
12:34وہ عورت بیمار ہے امی
12:36آپ تو ٹھیک ہیں نا
12:38اور فالتو میں نہیں کیا
12:39میں نے یہ سب
12:40کسی مقصد سے
12:41اپنی انرجی اور اپنا
12:42ٹائم انویسٹ کیا ہے
12:43میں نے ان میں
12:44میں تو کیا مقصد ہے
12:45میں یہ سمجھنا چاہer ہوں
12:48کہ مقصد کیا ہے
12:49ٹھیک ہے
12:50انہم اور فات کے بیچ
12:52کا جھگڑا
12:52تمہار میں کنٹینیو کر سکتے
12:54لیکن اس کے گھر میں
12:56جو جگہ بنانی ہے
12:57وہ کیوں بنانی ہے
12:59وہ
13:03فریدہ آنٹی
13:06فریدہ آنٹی
13:09میری اور فات کی شادی کروانا چاہتی ہے
13:11اور انم اور
13:15فہد کی طلاق ہونے کے بعد
13:17وہ آپ کے پاس
13:17رشتہ لے کے آئیں گی
13:18مجھے پہلی شک تھا
13:20تیرے اور فات کی بیچ
13:22تیری اکل
13:24گھاس چڑنے گئی ہے
13:25کونسے ہیرے جڑے
13:27اس فات میں
13:28اور کیا کمی ہے تجھ میں
13:30تو چلیے اس کی دوسری بیوی بننے
13:32حرج بھی کوئی نہیں ہے
13:33میری
13:34تم میرا حال نہیں دیکھا
13:36تمہیں
13:36مجھ سے بھی کچھ نہیں سیکھا
13:39ساری زندگی
13:41تنہائی میں
13:43اکیلے میں گزاری ہے میں نے
13:44پھر بھی
13:46دوسری بیوی بنے گی اس کی
13:47آپ کا مسئلہ
13:49اسما آنٹی تھی
13:50آپ دونوں کے بیچ میں
13:53اسما آنٹی نہ ہوتی تو
13:54سجل مرد کے دل سے
13:56اس کی پسندیدہ عورت کو
13:58نکالنا آسان نہیں ہوتا
13:59تھوڑی دیر کے لیے فرض کرو
14:04کہ انم اور فات کے بیچ میں
14:06الیدگی ہوگی
14:06لیکن کیا شرط ہے
14:07کہ فات کے دل سے
14:10انمیوں نکل جائے گی
14:11کیا شرط ہے اس بات کی
14:13اور اب تو نام ممکن ہے
14:15جب وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے
14:18اور اگر وہ بچہ
14:23اس دنیا میں آئے ہی نہ تو
14:24کیا مطلب
14:28مطلب
14:33وہ
14:35جو زینب کے ساتھ ہوا تھا
14:37وہ انم کے ساتھ بھی تو ہو سکتا ہے نا
14:40نہیں
14:44نہیں ہو سکتا
14:46کیوں نہیں ہو سکتا
14:48اپنے مفاد کے لیے سب ہو سکتا ہے
14:51میری خوشی کے لیے نہیں ہو سکتا
14:53میری حلپ نہیں کریں گی آپ
14:56نہیں
14:56نہیں کروں گی میں تیری حلپ
15:00اور اگر تجھے میری حلپ چاہیے نا
15:04احمد کو ڈھونڈ کے یہاں اس گھر میں لا
15:06اس کے سارے پیسے سے وانبس کر
15:08پھر میں سوچوں گی
15:11بلیک میل کر رہی ہے مجھے
15:12ہاں
15:13کر رہی ہوں بلیک میل
15:16میں بہت پریشان ہوں اپنے بچے کے لیے
15:21تو تو اپنے ان معاملات میں مصروف ہو گئی ہے
15:25میں
15:25میں سارا دن وہاں
15:28کتے کی طرح پڑی رہتی ہوں
15:29کہاں ہے میرا بچہ
15:33در مدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوگا
15:35پہلے اس کو دھونڈ کے لا
15:37پھر میں سوچوں
15:38آ جائے گا آپ کا بچہ
15:39مل جائے گا
15:41آپ سے کہا ہے کہ مجھے تھوڑا ٹائم دے
15:47میرا کام چلنے دے
15:48مارکٹ میں مال جانے دے
15:50میں دے دوں گی پیسے کھا نہیں جاؤں گی
15:52بھاگ نہیں جاؤں گی
15:53بار بار
15:57میں
16:00فاد سے نا تمہیں شادی کی اجازت نہیں
16:02ٹھیک ہے
16:07نہ دیں اجازت
16:09آپ کی اجازت مانگ بھی کونٹر آئے
16:12لیکن ایک بات یاد رکھی گا ہمیں
16:21اگر آپ میرا ساتھ نہیں دیں گی نا
16:24تو مجھ سے کسی چیز کی امید مت رکھی گا
16:26اور سمجھا کیا ہوا ہے آپ نے مجھے
16:30کب تک میں آپ کی جنگیں لڑتی رہوں گی
16:33آپ کے دشمنوں کو میں مات دیتی رہوں گی
16:35میری اپنی بھی کوئی زندگی ہے
16:37اب خود تو اتنی سیلپش ہے
16:39کبھی آپ نے میرے بارے میں سوچا ہی نہیں
16:40ہمیشہ اپنے بارے میں سوچا ہے آپ نے
16:42کیا
16:46کیا کہا تُو نے
16:49میں سیلپش ہوں
16:52کیا کروں میں تیرے لیے سرچل
16:55کیا کروں میں تمہارے لیے
16:57سارے پیسے میں نے تمہیں دے دی
17:01احمد کے شر تُو نے دھوکے سے اتھیا لیے
17:04پھر بھی میں نے تیرہ ساتھ دیا
17:06پھلس سے میں نے تجھے بچایا
17:08میرا مچہ احمد تیری وجہ سے ناراض ہو کے چلا گیا
17:12پھر بھی میں نے تیرہ ساتھ دیا
17:14اور کیا کروں میں دیرے لیے کیا چاہتی ہے تُو
17:17مجھے
17:17مجھے پات چاہیے امی مجھے پات چاہیے
17:21مجھے پات چاہیے مجھے پات شاہدی کرنی ہاں ہر حال میں
17:24مجھے پات چاہیے
17:47ہانیا سے ملنے چاہ رہے ہیں
17:57ہاں ہاں
17:58ڈینر پہ جا رہا ہوں تو میں بتایا تو تھا
18:00ایک دینر کے لیے اتنی تیاری
18:02کیا بطلا
18:06دیکھ رہی ہوں صبح سے
18:12کہ ایک دینر کے لیے صبح سے آپ اتنی تیاری کریں
18:15تبھی ٹھیک ہے تمہاری
18:18اور میں تیار کہا ہوں
18:22ہے لکھ وی نورمن
18:22آپ کو میری پروائی کہا ہے
18:26میری طبیہ ٹھیک ہو
18:31نہ ہو کیا ہی فرق بڑھتا ہے
18:33آپ تو میرے بارے پر کبھی بھی
18:38کنسرن نہیں رہے
18:39پہلے آپ کی پریوریٹی لسٹ میں
18:42آپ کی ماما اور آپ کا بزنس تھا
18:44اب تو ہانیاں بھی ایڈ ہو گئی ہے
18:47یر تم پاگل تو نہیں ہو
18:50دباغ خراب ہے تمہارا
18:56شک اور کمپلین کرنے کے لعاوے کچھ کر سکتی ہو تم
19:01تمہیں نا
19:05گانیکولوجس نہیں
19:06سائیکی ایچرز کی ضرورت ہے
19:08آپ آپ کی کچھ کر سیکھ کر سکتی ہو معится
19:09آپ کچھ کر سکتی ہوگ complications
19:27آپ کو کیسے سمجھاؤں کہ فہاد میری لائف میں کتنی امپورٹنز حاصل کر چکا ہے
19:48حالانکہ میری بلکل ایسی انٹینشن نہیں تھی
19:51مگر اس کی اور انم کے درمیان فاسطے پیدا کرتے کرتے
19:55میں کب فہاد سے کلوز ہو گئی
19:58اس کا مجھے خود آئیڈیا نہیں ہوا
20:00اچھا تو ہوا ہے اس پہ کوئی شک نہیں ہے
20:05اور سیکنڈ میریج کوئی ایب نہیں ہے
20:09اگر وہ انسان آپ کا پسندیدہ ہو تو
20:11میں بھی زندگی میں کسی ایسے ہی کیرنگ
20:14تھیمے میساج اور محبت کرنے والے شخص کو ایکسپیکٹ کرتی تھی
20:18اور فہاد میری امیدوں پر پورا اترتا ہے
20:22اس لئے میں فات کو کسی بھی قیمت نہیں گواؤں گی
20:25موسیقی
20:37موسیقی
20:41موسیقی
20:53موسیقی
20:57موسیقی
21:09موسیقی
21:13موسیقی
21:15موسیقی
21:33موسیقی
21:34کھانے نہیں کھاؤ گے
21:35موسیقی
21:36موسیقی
21:37موسیقی
21:39موسیقی
21:41موسیقی
21:43موسیقی
21:45موسیقی
21:47موسیقی
21:49موسیقی
21:51موسیقی
21:53موسیقی
21:55موسیقی
21:57موسیقی
21:59موسیقی
22:01موسیقی
22:03اور میں اپنے بچے کی خاتنہ اپنا اور انم کا ہر جگڑا ختم کر سکتا ہوں
22:07کیونکہ میں انم سے بہت محبت کرتا ہوں
22:10میں اس سے کبھی علیت کی نہیں چاہتا ہوں
22:14یہ تو وہ ہی مجھ سے بدزن ہو چکی ہے
22:17بدزن یا دشمن
22:19تم سے بدلہ لینے کی خواہش میں دو اور اس کا خاندان کسی بھی حد تک جا رہے ہیں
22:26اور یہاں تم ہو
22:27بچے کی خبر سن کر
22:30انم کا ہر جرم معاف کرنے کے لئے تیار ہو
22:33واہ
22:35لیکن تم جیسا ظرف میرا نہیں ہے
22:39اچھا
22:40چلیں آپ ہی مجھے بتائیں نا پھر
22:43کیا چاہتی ہیں آپ کیا کروں میں ایسا
22:45مانو گے میری بات
22:48تو انم کے اس الزام کو سچ کر دو
22:53مطلب
22:59مطلب یہ کہ چھوڑ دو انم کو
23:01اور شادی کر لو دوسری
23:03کیا
23:04یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ ہوش میں تو ہیں
23:06دوسری شادی کر لو میں وہ بھی اس وقت جب انم میرے بچے کی ماں
23:11یہ بات یاد رکھیں گمی نہیں
23:15میں دوسری شادی نہیں کروں گا
23:17انم میری لائف میں رہے یا نہ رہے میں اس کی جگہ کسی اور کو نہیں دے سکتا
23:21دوسری شادی تک تم کرو گے
23:35کیونکہ میں تمہاری خواہش پوری کر چکی ہوں
23:43اب دھومے میری خواہش پوری کرنے ہوگی
23:49موسیقی
24:02موسیقی
24:15موسیقی
24:16موسیقی
24:32موسیقی
24:33موسیقی
24:49موسیقی
25:06موسیقی
25:14موسیقی
25:16موسیقی
25:18موسیقی
25:48موسیقی
26:18موسیقی
26:48موسیقی
27:18موسیقی
27:33موسیقی
27:34موسیقی
27:38موسیقی
27:40موسیقی
28:10موسیقی
28:40موسیقی
29:10موسیقی
29:22موسیقی
29:26موسیقی
29:30موسیقی
29:42موسیقی
29:46موسیقی
29:58موسیقی
30:02موسیقی
30:14موسیقی
30:18موسیقی
30:30موسیقی
30:34موسیقی
30:46موسیقی
30:50موسیقی
31:02موسیقی
31:06موسیقی
31:22موسیقی
31:24موسیقی
31:40موسیقی
31:42موسیقی
31:54موسیقی
31:58موسیقی
32:14موسیقی
32:16موسیقی
32:32موسیقی
32:34موسیقی
32:36موسیقی
32:38موسیقی
32:40موسیقی
32:42موسیقی
32:44موسیقی
32:46موسیقی
32:48موسیقی
32:50موسیقی
32:52موسیقی
32:54موسیقی
32:56دوست ہیں جن کے ساتھ وہ رات کے بارہ بجے باہر گونتا پھرتا رہے گا
32:58اس کے تو زیادہ تر کاروباری دوست ہے
33:01لیکن ہانیا سے تو بہت دوستی ہوں
33:04بہت کھوز فرنڈ ہوں
33:09دونوں صاحب میں باتیں کر رہے ہوتا ہے
33:13احساس ہی نہیں ہوتا کہ آس پاس اور بھی لوگ ہیں
33:16تم ہانیا سے ملی ہو
33:18اُس دن جب ہم دینر پر گئے تھے
33:22تو ہانیا کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی
33:24ملاقات کیا ایک کیسول سا انٹرو تھا
33:30جو شاید ہانیا کے لیے تب بہت انیس ایسٹری تھا لیکن نوید
33:35نہیں بیٹا ایسی کوئی بات نہیں ہے
33:38کیسی بات
33:41وہی جو تم سوچ رہی ہو
33:43نوید تمہیں بہت چاہتا ہے
33:45جب اس نے تم سے شادی کا اظہار کیا تھا نا
33:50تو مجھے اسی وقت پتہ چل گیا تھا کہ وہ تمہیں کلنا چاہتا ہے
33:53تب میں اور اب میں بہت فرق ہے ماما
33:57تب وقت اور حالات بلکل ڈیفرنٹ تھے
34:03نہیں بیٹا کچھ نہیں بدلا اور نہ ہی بدلے گا
34:07تم بس
34:11انسیکیور ہو رہی ہو
34:14نوید ایک پرانی کلاس میٹ سے بات کر رہا ہے
34:16اور کچھ نہیں ہے اس میں
34:18تمہیں پتہ ہے جب جعوید اور میکنگ بھائر جاتے تھے
34:25کسی پارٹی یا فنکشن میں
34:27بہت سری خواتین آتیوں سے بات کرتی تھی
34:32تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا تھا
34:36انسی کیوں نہیں ہوتی تھی میں بیٹا
34:41یہ ہی غلطی تھی آپ کی ماما
34:44اگر آپ نے ان پر چیک رکھا ہوتا تو آپ کو دھوکا نہ دیتے
34:51آپ خود سوچیں تین بچوں کے ہوتے ہوئے انہوں نے دوسری شادی کر لی
34:58اگر بابا یہ کر سکتے ہیں تو نوید کے لیے کون سا مشکل ہے
35:05مجھے تو ہر وقت یہی ڈر رہتا ہے کہ پتہ نہیں کب نوید اولاد کے لیے دوسری شادی کر لیں گے
35:13آپ کی تو اولاد تھی میں تو بے اولاد ہوں
35:19میں تمہاری پریشانی سمجھتی ہوں
35:26جو کچھ اس گھر میں ہوئے نا
35:32اس کے بعد تمہاری پریشانی جائز ہے بیٹا
35:37لیکن میں تم سے ایک چیز کا وعدہ کرتی ہوں
35:49میں نوید کو نہ
35:52تم سے کبھی ظلم یا ناانصافی نہیں کرنے دوں گی
35:58اگر آپ کو میری تکلیف کا اتنا احساس ہوتا نا ماما
36:02تو میرے بچے کے قاتل اس گھر میں آزاد دندناتے نہ گھوم رہے ہوتے
36:07لیکن آپ کو پتہ ہے مجھے کس پات کا افسوس ہے
36:13مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے کہ میں تو آپ سے انصاف کی امید بھی نہیں رکھ سکتی
36:19مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
36:49مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:19مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:21مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:23مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:25مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:27مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:29مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:31مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:33مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:35مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:37مجھے صرف اس بات کا افسوس ہے
37:39موسیقی

Recommended