Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/20/2025

Category

People
Transcript
00:00new generation
00:30کہ ایک شخص کھپڑا بڑا اچھا سیر ہے
00:31درزی بہت اچھا ہے
00:32تو کہا یار میرے بخار کا علاج بھی کر دو
00:34تو آپ کا دوست کیا کہے گا
00:35بھائی یہ درزی ہے
00:36ڈاکٹر نہیں ہے
00:37دنیا کا دستور ہے
00:38کہ جس کام میں ایکسپرٹ ہو
00:41اس سے وہ کام کرواتے ہیں
00:43مگر ایک دین ہمارا اتنا مظلوم ہو گیا
00:46کہ دین جناب ہر کسی سے سیکھنا ہے
00:48جو سوشل میڈیا پہ ویڈیو ڈال دے
00:50ہم نے اس کی ویڈیو سن لینی
00:52اور پھر پریشان ہونا ہے
00:53کہ ہاں یار یہ تو یوں بھی کہہ رہا ہے
00:54تو یہ تو یوں بھی کہہ رہا ہے
00:55ارے اللہ کے بندے پہلے یہ تو دیکھو
00:57اس کو دین خود خود کتنا آتا ہے
00:59کیا وہ ایکسپرٹ ہے دین کا
01:00کیا وہ مفتی ہے
01:01کیا وہ صحیح عالم ہے
01:02اس کے خود دین سیکھا ہے
01:04جس کی جو مرضی وہ قرآن کی انٹرپٹیشن کرے
01:06اور ہمارے لوگ انس کو سن کر پریشان ہو رہے ہوتے ہیں
01:09خود ہی پریشان ہو رہے ہیں
01:10کبھی آپ نے موچی سے دوائی کا پتہ کیوں نہیں پوچھا
01:12کہ یار یہ موچی ہے
01:13یہ دوکٹر نہیں ہے
01:14مکر دین سب سے سیکھنا ہے
01:16یہ نہ کریں
01:17اپنا ایک قبلہ درست کریں
01:18پہلے یہ بات تیہ کر لیں
01:20کہ ہم نے بات دین کی کس سے سیکھنی ہے
01:23جس کا اپنا عقیدہ درست نہیں
01:25جس کا اپنا ایمان درست نہیں
01:27اس سے میں نے دین کیوں سننا ہے
01:28تو پہلے اس بات کو جب آپ ڈیسائیڈ کر لوگے
01:31اور اپنی رائٹ لیفٹ والی
01:32جو ہر طرف دیکھنے والی آنکھیں
01:35اس کو سیدھا کر لیں
01:36ہمیں اسی کی بات سننی ہے
01:38جس نے صحابہ کا دامن تھاما ہے
01:40جس نے اولیاء کا دامن تھاما ہے
01:41جس نے نبی پاک کا دامن تھاما ہے
01:43جس نے اہلِ بیعت سے محبت کا دامن تھاما ہے
01:46جناب جس کا عقیدہ درست
01:48جس کا ایمان درست
01:49جس کے دل میں عشق رسول ہے
01:50ہم نے اس سے بات کرنی ہے
01:52اللہ کا نام تو بہت سارے مذہب والے لیتے ہیں
01:55مگر جب تک نبی پاک کی محبت دل میں نہ ہو
01:57بندہ مسلمانی نہیں بندہ
01:59محمد کی محبت
02:01دینِ حق کی شرطِ اول ہے
02:03اسی میں ہو اگر کھامی
02:04تو سب کچھ نامکمل ہے

Recommended