- today
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time
00:30اب یہ صاحب کہتے ہیں حالانکہ جب لنگر میں چاول وغیرہ پھیکے جاتے ہیں
00:35تو وہ نیچے گرتے ہیں پیروں کے اندر آتے ہیں
00:37صحیح بٹھا کر یعنی صحیح طریقہ کیا ہے کہ اس طرح لٹوانا چاہیے
00:43یا بٹھا کر کھلانا چاہیے
00:45دیکھیں جنہوں نے بھی ایسا کہا اس کی کوئی گفتگو بعض اوقات عوامی لوگ ہوتے ہیں
00:50اور کوئی شرعی دلیل نہیں ہوتی
00:52اور اس طرح کسی بھی عام آدمی کے قول پر سوالات کرنا خامخہ وقت کا زیاہ ہوتا ہے
00:58کہ کیا یہ صحیح ہے کہ نہیں ہے
01:00ہاں یہ ہوتا ہے بعض اوقات دوست احباب ایک دوسرے سے بحث کر رہے ہوتے ہیں
01:04تو اپنی بات کو تقویت دینے کے لئے کسی عالم دین سے معلوم کر لیتے ہیں
01:07لیکن اس طرح کی باتوں میں میرا کہنے کے مطبع توجہ نہ کیا کریں
01:11جب اقلا بھی دیکھ لیں شرعا دیکھ لیں
01:14کہ کھانے کی عزت اور غرمت کا خیال رکھنے کا حکم دیا گیا ہے
01:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک روٹی کا ٹکڑا کہیں پڑے ہوئے دیکھا
01:22تو آپ نے اس کو اٹھایا اور صاف کیا
01:25اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ اکھان سے فرمایا
01:28کہ عائشہ اس کا مفہوم یہ ہے
01:30کہ اس کی قدر کرو
01:32جب یہ روٹی کسی قوم سے گئی ہے تو پھر واپس نہیں آئی
01:36مراد یہ ہے کہ جب قوم میں ناقدرہ پن
01:38ناشکرہ پن عام ہو جاتا ہے
01:41تو پھر جو سابقہ خوام تھی
01:43اللہ تعالیٰ نے ان سے نعمتوں کو چھین لیا
01:45اور بعض اوقات ان کو عذاب میں مبتلا کیا
01:48اس کے لئے استیارتاً سرکار نے روٹی کو بیان فرمایا
01:51لیکن یہ بھی اس میں شامل ہے
01:52اس کا مطلب ہے نعمتوں کی بہت زیادہ قدر کرنی چاہیے
01:56تو جن صاحب نے ایسا کہا بالکل غلط کہا
01:58کیونکہ ایک تو لنگر پھینکنا کھانا پھینکنا
02:00یہ اچھا فیل نہیں
02:02ہاں شادی کے اندر فقہاں نے فرمایا
02:04کہ چھوارے لٹائے جاتے ہیں بعض اوقات
02:06تو وہ لوٹنا وہ خوشی کے موقع پر
02:09صرف اس کے چھوارے
02:10کیونکہ وہ پاؤں میں نہیں آتے
02:12وہ بچے پکڑ دیتے ہیں اس طرح
02:13اس میں بھی ایسے احتیاط سے ڈالنے چاہیے
02:15یہ لکھا ہے فقہاں نے
02:17جبکہ اس میں بھی ہمارا کہنا یہی ہے
02:18کہ آج کل وہی تھیلیوں کے اندر
02:20چھوارے اور وہ کوئی سپاری وغیرہ
02:23ٹوفی ڈال کر یہ ہاتھ میں پکڑ آتے ہیں
02:25یہی بیس طریقہ ہے
02:26لیکن اس میں لکھا ہے
02:28لیکن کھانے کے بارے میں کوئی اجازت نہیں دے گا
02:30کہ اس طرح تھیلیاں پھینکنا
02:31کہ سب جھپٹ رہے ہیں اور تھیلی پھٹ جاتی ہے
02:34اور وہ پاؤں کے اندر آتے ہیں
02:35لوگ اس پر چڑھ رہے ہوتے ہیں
02:36یہ کھانے کی بڑی بے حرمتی ہے
02:38اور یہ گناہ اور حرام ہے
02:41اب ایک حرام کام کو
02:43ایک گناہ والے کام کو یہ کہنا
02:44کہ لنگر تو لوٹ کر کھانے میں ہی مزہ آتا ہے
02:47اس کا مطلب ہے کہ
02:47روح کے اندر تھوڑی سی خرابی اور مرض پیدا ہو گیا ہے
02:50کہ گندی اور حرام چیز کی طرف دل
02:52مائل ہے
02:53اس سے اشتناب کرنا چاہیے
02:55اور بہتر وہی طریقہ ہے
02:56کہ لوگوں کو آرام سے بٹھائیں
02:57اور دسترخان پر کھانا کھلائیں
02:59یہ کہتے ہیں کہ
03:01مجھ پر غصل لازم ہو گیا تھا
03:04تو مجھے خیالی نہیں رہا
03:06میں نے وضو کیا
03:07مسجد میں چلا گیا
03:08جماعت میں شریک ہو گیا
03:10پھر اٹھانک یاد آیا
03:11کہ ارے میں تو
03:11مجھ تو غصل کرنا تھا
03:14تو کیا حکم شرعہ ہے
03:15کہ کیا میں نماز جاری رکھتا
03:17یا میں نماز کو توڑ کر چلا جاتا
03:19کیا حکم شرعہ ہے
03:21بیسے تو یہ کارنامہ کر چکے ہوں گے
03:23لیکن انہوں نے کہا
03:24چلے میں معلوم کر لوں
03:25مسئلہ یہ ہے
03:26کہ اگر کوئی شخص
03:27یہ تو حالت جنابت تھی
03:29بے وضو بھی
03:30اگر جان بوچ کر کھڑا رہا
03:32نماز میں شروع سے ہی
03:33اور یہ سوچا کہ
03:35کون سا وضو ضروری ہے
03:36تو یہ تو کفر ہے
03:37ایک یہ
03:38سیکنڈ یہ ہے
03:39کہ جیسے آپ گئے
03:40یا کوئی بھی شخص
03:41بے وضو تھا
03:41یا حالت جنابت میں
03:42اس کو یاد نہ رہا
03:43کھڑا ہو گیا
03:44تو اس کے لئے حکم شرعہ یہ ہوتا ہے
03:46کہ یہ فوراں نماز کو توڑے
03:48اور اس کا طریقہ
03:49نماز تو ہر شروع نہیں ہوئی
03:51مطلب یہ ہے
03:51کہ وہ ہٹ جائے
03:52اس کا طریقہ کیا ہے
03:53ناک پر ہاتھ رکھے ہٹے
03:55کہ لوگ سمجھے
03:56شاید نقصیر پھوڑ گئی
03:57اس کی تو پردے بھی رہ جائے گا
03:59اور یہ پیچھے نکل کے
04:00یا تو سائیڈ میں چلے جائے
04:01پہلے صف کے آخر میں
04:02پھر وہاں سے کونے سے نکلتا چلے جائے
04:04یا یہ صف چیرتا وہاں نکل جائے
04:06کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:07بعد میں لوگ شور کریں
04:08ان کو مسئلہ بتائیں
04:08کہ صحیح مسئلہ یہ تھا
04:10تو اس وجہ سے میں باہر نکل گیا
04:12لیکن وہاں کھڑا نہیں رہ سکتا
04:13اب کھڑا رہے گا
04:14تو وہی دو صورتیں ہیں
04:16کہ یا تو اس وجہ سے کھڑا رہا
04:18کہ کوئی وضو یا جنابہ ضروری نہیں ہے
04:21یعنی جنابہ سے پاک ہونا
04:22وضو کرنا ضروری نہیں ہے
04:23نماز کوئی اتنی اہم کوئی ہے
04:25اس میں چونکہ
04:26عبادت کی حقارت ہے
04:27تو فوراں کافر ہو جائے گا
04:28اور اگر ایسا نہیں ہے
04:38اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:39نے شات فرمایا
04:40کہ جو صف کو قطع کرے
04:41اللہ اس کو قطع کر دے
04:43یعنی شدید تری ناراضگی
04:45کا اظہار ہے اس کے اوپر
04:46صفوف کو اس لئے سرکار ملا کر
04:48مل کر کھڑا ہونے کا حکم فرماتے تھے
04:50وہ فرمایتے ہیں
04:51کہ شیطان تمہاری صفوں کے درمیان
04:53ایسے گھوز جاتا ہے
04:53جیسے بھیڑ کا بچہ
04:54بھیڑ کے پیروں میں گھوز جاتا ہے
04:56جیسے وہ دودھ پینے کے لئے
04:57آپ دیکھیں بکری کے بچے
04:58بھیڑ کے بچے جو ہیں
04:59وہ پیر میں گھوزتے ہیں
05:01پھر وہ دودھ پی رہے ہوتے ہیں
05:02اس طرح شیطان تمہارے درمیان میں آ جاتا ہے
05:04تو بہرحال پھر یہ گناہ کبیرہ تھا
05:06اللہ تعالیٰ کی بارگر میں ضرور توبہ کریں
05:08اور آئندہ اس کا خیال رکھیں
05:10ایک بھائی نے پوچھا
05:12کہ کیا کوئی بھی عقیدہ
05:14دلیل کا محتاج ہوتا ہے
05:17کیا یہ صحیح بات ہے
05:18یہ بالکل صحیح بات ہے
05:20دلیل کے بغیر عقیدہ قابل قبول نہیں ہے
05:24اور دلائل چار ہوتے ہیں
05:25عقیدہ کے ثابت کرنے کے جو دلیل ہے
05:28وہ چار میں سے کوئی ایک ہونی چاہیے
05:30نمبر ایک قرآن
05:31اس سے عقائد ثابت ہوں گے
05:33دوسرا حدیف
05:34تیسرا عقل سلیم
05:37یعنی ایسی عقل جو
05:38گندگی سے جہالت سے
05:40بغض سے کینہ سے
05:42اور دیگر تکبر وغیرہ سے خالی ہو
05:45اس کو سلیم کہتے ہیں
05:46عقل سلیم
05:47عقل ایک نور کا نام ہے
05:49جو اللہ نے دماغ میں رکھا ہے
05:51اور اس نور کی برکت سے
05:52انسان صحیح غلط
05:53نیکی بدی ہدایت گمراہی میں
05:55تمیز کر سکتا ہے
05:57اس کو نور عقل کہتے ہیں
05:59اور یہ عقل سلیم
06:01جو ہے اس سے بھی عقیدہ ثابت ہوتا ہے
06:02لیکن یہ عام آدمیوں کے لئے نہیں ہیں
06:04کہ آپ اپنا ایک عقیدہ ایجاد کر لیں
06:07بلکہ اکابرین نے
06:08جیسے اللہ تعالیٰ کی
06:10ذات و صفات کے بارے میں
06:11چونکہ قرآن عظیم نے
06:13اور احادیث نے
06:14زیادہ کلام نہیں کیا تھا
06:16اور جب منطق فلسفہ یونان سے
06:18ایربک میں کنورڈ ہو کر
06:19عربوں کے درمیان آیا
06:21تو وہ چونکہ عقلی علوم تھے
06:22تو اللہ کی ذات و صفات پر بھی
06:24عقلی اعتراضات قائم ہونا شروع ہوئے
06:26اب اگر ہمارے اکابرین
06:27عقل کے ذریعے ہی ان کا جواب نہ دیتے
06:30تو جو اعتراض کر رہے تھے
06:31قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں رہے تھے
06:33وہ عقل کے ذریعے لوگوں کو پاگل بنا رہے تھے
06:35تو پھر
06:36ہمارے اکابرین نے منطق اور فلسفہ کی لینگویج میں
06:39عقل کے ذریعے
06:40اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کے بارے میں
06:42بہت سارے عقائد بیان فرمائے
06:44یہ گویا کہ عقل سلیم سے ثابت کیے
06:46اب جن عقائد پر جمہور ہیں
06:48یا تمام مسلمانوں کا اشتماع ہے
06:50وہ پھر عقل سلیم سے ثابت شدہ عقیدہ
06:53مانا جائے گا
06:54اور یہ عقل سلیم اس کے لئے ایک دلیل بنے گی
06:57تین ہو گئے
06:57چوتھا ہوتا ہے
06:58سواد آزم
06:59سواد کہتے ہیں جماعت کو آدم مانے بڑی
07:02اگر مسلمانوں کی میجورٹی کسی عقیدے کو صحیح کہتی ہے
07:06تو سمجھ لیں وہ صحیح ہے
07:07کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
07:09وَمَا رَأَوْ الْمُؤْمِنُونَ حَسَنًا فَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ حَسَنُنُ
07:13جو مومنین کے نزدیک اچھا ہے
07:16وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے
07:19اس کا وطب ہے
07:20اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا
07:21تو بہت سارے عقائد کی تشریح
07:32جو زیلی عقائد بن جاتے ہیں
07:34کہ ایک تو اجمالی عقیدہ ہوتا ہے
07:36اللہ تعالیٰ ہے
07:37اب اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ ایک ہے
07:39اس کے صفات ہیں
07:40اللہ تعالیٰ کے افعال ہیں
07:42اس کی حکمت ہے
07:43قدرت کا کیا مفہوم ہوگا
07:44اس کے علم کا کیا مفہوم ہے
07:46کہ وہ دیکھتا ہے
07:47کس طرح دیکھتا ہے
07:48وہ سنتا ہے
07:48کس طرح سنتا ہے
07:49ان تمام پر پھر جو بحثیں ہوئی ہیں
07:51یہ تمام
07:52مطلب علماء نے کی
07:55اور اس پر امت کا اجتماع ہوا
07:56تو پھر ہی سقیدے کو
07:58مانا جائے گا
07:59اور یہ بڑی جماعت کا
08:00اس پر قائم رہنا
08:01یہ ایک شرع دلیل ہے
08:03تو اس کا مطلب یہ ہوا
08:04علماء نے فرمایا
08:05کہ اللہ تعالیٰ
08:06مسلمانوں کی میجورٹی
08:08جبکہ اس میں علماء
08:09مفتیان کرام
08:09فقہہ
08:10مشتہدین بھی ہوں
08:11اور متقی پرحزگار ہوں
08:12اور عوام کی میجورٹی
08:14ان سب کو اللہ تعالیٰ
08:15کسی اگر فیل پر
08:16متفق کر دیتا ہے
08:17تو یہ اس کے حق
08:18اور صحیح ہونے کی
08:19دلیل ہوتا ہے
08:21اس لئے ربی کریم
08:21صلی اللہ علیہ وسلم
08:22نے فرمایا
08:23اتبعو سواد العاظم
08:25من شذہ شذہ فی النار
08:26بڑی جماعت کی پیروی کرو
08:29جو اس سے علیدہ ہوا
08:30اسے جہنم میں علیدہ
08:32کیا جائے گا
08:33یہ چار ہو گئے
08:34اب عوام الناس
08:35جب کسی آپ کسی
08:36ایک مخصوص مکتب فکر میں
08:38پیدا ہوتے ہیں
08:38تو آپ کو تو نہیں پتا ہوتا
08:40نہ دلائل پتا ہوتا
08:41نہ کچھ
08:41اس لئے حکم ہوتا ہے
08:42کہ آپ دلائل سیکھیں
08:43کم از کم جب بنیادی
08:44عقائد ہیں
08:45اللہ تعالیٰ کی ذات
08:46صفات
08:46آسمانی کتابیں
08:47نبوت رسالت
08:48نبی رسول
08:49جنہ
08:50دو در
08:50جن فرشتے
08:51تقدیر آخرت
08:52ان کے بارے میں
08:53آپ کو جاننا ہے
08:54پھر اگر آپ مختلف
08:55اسکول آف تھوٹ سے
08:56تعلق رکھتے ہیں
08:57اس میں جو بیسیک
08:58ضروری عقائد ہوتے ہیں
08:59جن کو
09:00ضروریات سے
09:01تعبیر کرتے ہیں
09:01کہ اگر کوئی
09:02اہل سنت سے
09:02تعلق رکھتا ہے
09:04تو ضروریات
09:05اہل سنت
09:05دیگر جب آپ
09:06کسی اور مکتبے سے
09:07تعلق رکھتے ہیں
09:08مکتبہ فکر سے
09:09تو اس کے وہ
09:10ضروریات
09:10کہلاتے ہیں
09:11دین کے اندر
09:12اگر ضروریات
09:13کے لازے استعمال ہوتا ہے
09:14اس کا مطلب
09:15وہ عقائد
09:15وہ مسائل
09:16کہ اگر ان کو
09:18مانیں گے
09:18تو اسلام میں رہیں گے
09:19نہیں مانیں گے
09:20تو اسلام سے باہر
09:21اور اگر وہ
09:21سکول آف تھوٹ
09:22یا مختلف مکتبہ
09:23فکر سے
09:24عقائد تعلق رکھتے
09:25تو اس کے مطلب
09:25اس مسئلہ
09:27اس مکتبہ فکر میں
09:28ان عقائد کو
09:29مان کر ہی قائم
09:30رہ سکتے ہیں
09:30ورنہ اس سے باہر
09:32اور یہ پھر
09:32عوام جو ہوتی ہے
09:33چونکہ اس کو
09:34یا تو پہلے سیکھنا چاہئے
09:35پھر جو گہرائیاں ہیں
09:36وہ اپنے علامات سے
09:38رجوع کرتے رہیں
09:39اور وہ جو
09:39آپ کے
09:40مستند مفتیانے کے راہ میں
09:42وہ آپ کو جواب دیں گے
09:43اور اس کو
09:44آپ کو اختیار کرنا چاہئے
09:45بعض لوگ خود
09:46سیلف اسٹڈی کرنا چاہتے ہیں
09:47وہ کہتے ہیں
09:48وہ صاحب ہم چاہتے ہیں
09:49کہ خود ہم اسٹڈی کریں
09:50ہر ایک کو سنیں
09:51اور پھر فیصلہ کریں
09:52میرے بھائی
09:53ایسا تو آپ
09:53کاروبار بھی نہیں کر سکتے
09:54ایسا تو آپ
09:56وکیل کا انتخاب
09:57بھی بہت مشکل سے کریں گے
09:59آپ کسی
09:59ڈاکٹر ہسپیڈل کا
10:00انتخاب نہیں کر سکتے
10:01اتنی رائے
10:02اتنی باتیں ہوتی ہیں
10:03ایسا نہیں کریں
10:04عوام الناس کو
10:05بالکل اجازت نہیں ہوتی ہے
10:07کہ وہ برہراست
10:08قرآن
10:09یا حدیث کو
10:09خود سمجھنے کی کوشش کریں
10:11یہ بات بھائی
10:12میری اس بات کو بھی
10:12لے لیں گے
10:13کلپ نکال لیں گے
10:14کہ قرآن حدیث کو
10:15عوام کو منع کر دیا
10:16کہ سیکھنے کی کوشش نہ کریں
10:18سمجھنے کی کوشش نہ کریں
10:20تاکہ یہ لوگ
10:20اپنی مرضی مسلط کریں
10:22ایسی بات نہیں ہے
10:23قرآن و حدیث
10:24اگر سمجھنا
10:25اتنا آسان ہوتا
10:26تو صحابے کرام
10:27کی مدر لینگویج
10:28ایرابک تھی
10:29لیکن اللہ خود
10:29قرآن میں
10:30نص قطع یہ فرماتا ہے
10:31یطلو علیہم آیاتی
10:33ویزکیہم
10:34ویعلمہم الكتاب والحکمہ
10:36یہ نبی
10:37انہیں ان کے سامنے
10:38قرآن کی تلاوت کرتے ہیں
10:39انہیں کتاب
10:40اور ان کا تذکیہ نفس کرتے ہیں
10:43اور انہیں کتاب
10:45اور حکمت سکھاتے ہیں
10:46صحابے کرام
10:47کیوں سیکھتے تھے
10:48وہ تو عرب اللسان ہیں
10:49وہ تو سنتے تھے عربی
10:50فوراں ترجمہ ذہن میں
10:51ان کو تو آتا تھا
10:53اس کے باورد
10:53اس کے مطبعے
10:54قرآن و حدیث میں
10:55کچھ سیکھنا ہوگا
10:56تو جب صحابہ سیکھنے کے
10:57سلسلے میں
10:58نبی کریم کے مہتاج ہیں
10:59تو اب بھی قرآن حدیث
11:00کوئی اتنا آسان نہیں ہو گیا
11:02کہ جو چاہے
11:03اس سے مسائل نکال لے
11:04جو چاہے سمجھ لے
11:05ہاں تفسیر پڑھ کر
11:06بہت حد تک سمجھ میں آتا ہے
11:08میں خود کہتا ہوں
11:08آپ ترجمہ اور تفسیر پڑھیں
11:10منا نہیں کرتے ہیں
11:11لیکن سمجھ کر
11:12خود نتیجہ نکالنا
11:13یہ خطرناک ہوتا ہے
11:14اب اس مختصر وقت میں
11:16میں اتنا ہی کہہ سکا
11:17میں خود جانتا ہوں
11:18اس میں کچھ اور بھی وضحات چاہیے
11:19لیکن یہ وقت
11:20ہمارا گنجائش نہیں دیتا
11:21جتنا سمجھایا
11:23اس کو بار بار
11:23دو تین دفعہ غور سے سن لیں
11:24انشاءاللہ
11:25اس میں بھی آپ کو
11:26بہتی نفع حاصل ہوگا
11:28ایک مختصر بریک لیں گے
11:29ہمیں یقین
11:30آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
11:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:33ایک بھائی نے
11:33کوئسن کیا تھا
11:34کہ محرم کا مہینہ
11:36خصوصاً دس محرم الحرام
11:39کیا یہ غم کا دن ہے
11:40یا خوشی کا دن ہے
11:42یا کوئی فیسٹیول ہے
11:43دیکھیں فیسٹیول وغیرہ
11:46تو یہ تو ہٹا دیں
11:46یہ تو عمومی طور پر
11:48کوئی تقریبات ہوتی ہیں
11:50کوئی خاص سیونٹ ہوتا ہے
11:51کوئی خوشیوں کا ہوتا ہے
11:52دوسرا یہ کوئی خوشی کا
11:54مہینہ نہیں ہے
11:56کہ اس میں آپ
11:57خوشیوں کا اظہار کریں
11:58تیسرا کیا یہ غم کا مہینہ ہے
12:00تو غم کے اندر
12:01دو صورتیں بنتی ہیں
12:03ایک احساس غم
12:05ایک اظہار غم
12:06اہل سنت کے نزدیک
12:08اظہار غم
12:09کسی کی بھی وفات پر
12:11تین دن کے بعد
12:13جائز نہیں ہوتا
12:14صرف بیوی
12:15اپنے شوہر کے لئے
12:17چار ماہ دس دن تک
12:18سوگ منائے گی
12:20یعنی اظہار غم کرے گی
12:22تو اظہار غم کی علامات
12:23اختیار کرنا
12:24اہل سنت کے نزدیک
12:25ٹھیک نہیں ہے
12:26اور یہ حدیث سے
12:27سرکار نے فرمایا
12:28جو غورت اللہ
12:29اس کے رسول اللہ
12:30اور اخری دن پر
12:31ایمان رکھتی ہے
12:32وہ تین دن کے بعد
12:33کسی پر سوگ نہ بنائے
12:34سوائے اپنے
12:35شوہر کے اس پر
12:36چار ماہ دس دن
12:37وہ سوگ منائے گی
12:38لیکن اگر کوئی
12:39کسی کا عقیدہ ہے
12:40کسی کا نظریہ ہے
12:41کسی کے پاس
12:42دلائل ہیں
12:42اور وہ اظہار غم کرتا ہے
12:44تو کسی پر تنقید نہ کریں
12:45اس میں افرات و تفرید ہے
12:47تو اس کے علماء
12:48کا کام ہے
12:49کہ وہ ان کو سمجھائیں
12:50آج کل کے دور میں
12:51سب سے محفوظ
12:52اور بہتر طریقہ یہ ہے
12:54کہ اپنے مسلک پر
12:55آپ قائم رہیں
12:55اور اپنے مسلک کی
12:56اصلاح کے لئے
12:57اپنے علماء سے رجوع کریں
12:58اور میں علماء سے بھی
12:59یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں
13:01کہ ہم اپنے لوگوں کی
13:03اصلاح کرنے یہ بیسٹ ہے
13:04جب ہم دوسروں کی
13:05اصلاح کرنے کی طرف آتے ہیں
13:06ان کے پاس ہو سکتا ہے
13:08اپنے دلائل موجودوں
13:09کون اپنے دلیل چھوڑتا ہے
13:10اور اس سے پھر وہ بھی
13:11جواب دیتے ہیں
13:11اور پھر اسے کلیشز پیدا ہوتے ہیں
13:13اور جو میں آج کل
13:14ایک معاشرے کی
13:15ایک فضا دیکھ رہا ہوں
13:17جو میں مشاہدہ کر رہا ہوں
13:18میں کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوں
13:19کہ صحابہ اکرام
13:21علم و ردوان
13:22اور دیگر نفوس خدسیہ
13:23ان کو بعض اوقات
13:25ہم برا بھلا کہلوا رہے ہوتے ہیں
13:27اور لوگ اپنی ریٹنگ کے لیے
13:29ایسے پرگرام کر رہے ہوتے ہیں
13:30لڑوا رہے ہوتے ہیں
13:31اچھی طریقے سے
13:32تاکہ ہمیں بس ریٹنگ ملے
13:33یہ سب میدان مہاشر میں
13:35اللہ کی بارگاہ میں
13:36قابلِ گریفت ہوں گے
13:37جو فاسد نیت سے ایسا کر رہے ہیں
13:39جو فاسد نیت سے
13:40کر رہے ہیں
13:41ان سب کی گریفت ہوگی
13:42کوئی اپنے ماں باپ کے بارے میں
13:43اسے ڈیبیٹ کروایا گا
13:44خاندان کے اندر
13:45تم میری ماں کے بارے میں بتاؤ
13:46تم میرے باپ کے بارے میں بتاؤ
13:47اور گالیاں بکوا
13:48اور اس کے بعد کہو
13:50کہ میں تو اپنے والدین کی
13:51اصلاح کیلئے کر رہا ہوں
13:52یا جو اگلے نسل کے
13:54ہمارے بچے آ رہے ہیں
13:54خاندان کے ان کیلئے کر رہا ہوں
13:56تو عقیدے کا معاملہ
13:58بہرحال جدہ گانا ہوتا ہے
13:59لیکن میں نے ایک مثال آپ کو دی
14:00یہ نہ کریں
14:01اور تو علماء اپنے اپنے
14:03جو متبعین ہیں
14:05ان کی اصلاح کریں
14:06اور ضرور ہونی چاہیے
14:07اور ایک ہوتا ہے
14:08احساس غم
14:09احساس غم کا مطلب
14:11کوئی غم آپ نے دیکھا
14:12آپ کو معسوس ہو رہا ہے
14:13انہیں کوئی ایسا سانحہ وغیرہ ہوا
14:15حادثہ ہوتا ہے
14:16غم معسوس ہو رہا ہے
14:17کسی ماں کا جوان بچہ فوت ہو گیا
14:19کئی کئی سال تک غم کا احساس ہوتا رہے گا
14:22اظہار غم کی اجازت نہیں
14:23لیکن احساس غم
14:25اور خصوصا نواز رسول
14:27امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں ہو
14:30تو میں اس کو ایمان کا حصہ کہتا ہوں
14:32کیونکہ ہم امام حسین سے
14:34اس لئے پیار کرتے ہیں
14:35کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نوازیں
14:37ان کے جگر کا ٹکڑا ہے
14:39ان کی تکلیف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تکلیف ہے
14:42اور نبی کریم کی تکلیف پر کیا ہمیں صدمہ اور افسوس نہیں ہوگا
14:45بلکل ہوگا
14:46تو احساس غم تو ہونا چاہیے
14:48یہ کہ ایمانی تقاضہ ہے
14:49اظہار غم سے محفوظ رہنا چاہیے
14:51جب بی بی خدید القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا
14:55تو سرکار تقریباً ایک سال تک غم میں مبتلہ نظر آئے
14:59یعنی بار بار وہ احساس عود کراتا تھا غم کا
15:02اس کو عام الحزن کہتے ہیں غم کا سال
15:06اور نبی کریم ہر سال جب بھی قربانی کرتے تو
15:10بی بی خدید القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی سہیلیوں کو
15:13قربانی کا وافر گوشت بھیجتے تھے
15:15یعنی وہ واقعہ آپ نے یاد رکھا
15:17اگرچہ اظہار غم نہیں ہے
15:19میں جسے ارز کر رہا ہوں
15:20لیکن آپ یاد کرتے تھے
15:21صدوہ بھی معسوش کرتے ہوں گے
15:23اور دیگر اس طرح کے خیالات کرتے تھے
15:25تو خلاص کلام کیا ہوا
15:27کہ نہ تو یہ اظہار غم کا ہے
15:28نہ خوشی کا ہے
15:29ہاں احساس غم یہ ایمانیات سے میں کہتے ہیں
15:32اس کو تعلق ہونا چاہیے
15:33اور یہ بلکل ہو سکتا ہے
15:35تو افراد و تفرید سے بچ کر
15:38ایک بلکل پوزیٹیف چیز اختیار کریں
15:40اسی میں راہی نجات ہے
15:41ایک کولر ہمارے ساتھ ہیں
15:42السلام علیکم
15:44میرا آپ سے سوال یہ
15:47ایک آدمی جو غصے کا بہت تیز
15:49عام ہر آدمی کا کام غصے نہیں کیا جاتا ہے
15:52ٹھیک ہے
15:53آپ نے ٹی وی کے آواز بند کر لیتی ہیں بہن
15:56تو بہتر تھا
15:58ہر زیادہ غصے کا تیز ہے
15:59اس کو کوئی بات کہنی ہے
16:01ٹھیک ہے ہوگی
16:02غصے کا تیز ہے
16:02اب آگے چلیں
16:04آگے کیا کیا ہے اس نے
16:05جو اگر بی بی کو طلاق دے دے
16:07اس بی بی کے لیے کیا حکم ہوگا
16:09جی میں بتاتا ہوں
16:10ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
16:11میں بتاتا ہوں بہن آپ کو
16:12میں نے آپ کی بات کہایا
16:13ٹھیک ہے میں بڑی معادرت چاہتا ہوں
16:14لیکن میں اس کا مسئلہ بتا دیتا ہوں
16:17ایک چلیں پہلے بہن کے لے لیتے ہیں
16:19کہ دیکھیں پہلی بات تو یہ
16:21کہ فقہ حنفی کے مطابق
16:22غصے میں طلاق ہوتی ہے
16:25کون شہر ایسا ہوگا
16:27بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
16:28کہ آپ اس کی انڈرسٹینڈنگ سے
16:29میں بی بی کہتے ہیں
16:30ہم ساتھ نہیں چل سکتے
16:31طلاق کا معاملہ کر لیتے ہیں
16:33یا خلا کا وہ کہتے ہیں
16:34چلو ٹھیک ہے
16:35یہ تو ایک نارمل وی میں گفتگ ہو رہی ہے
16:37ورنہ تقریباً
16:38نائنٹی پرسنٹ جو طلاقے ہیں
16:39وہ غصے میں ہو رہی ہیں
16:40اگر صرف غصے کے اندر
16:42طلاق کے وقوع کو منع کر دیا جائے
16:44تو پھر اس کا وقت طب ہے
16:45کہ سارے طلاقیں دیتے رہیں
16:47اور کہنت میں تو غصے میں تھا
16:48اور طلاقیں نہیں ہوں گی
16:49لیکن غصے کی دو اقسام ہوتی ہیں
16:51ایک ایسی ہوتی ہے
16:53کہ ایک شخص کا غصہ معروف ہے
16:54اتنا کہ اس کی عقل پر غالب آ جاتا ہے
16:57غالب آنے کے علامت یہ ہے
16:59کہ جب غصہ آتا
17:00اس کو نہیں پتا چلتا میں کیا کر رہا ہوں
17:01کبھی سر پہ ایٹ مارتا ہے
17:02کبھی دیوار میں سر مارتا ہے
17:04کبھی شیشے میں غصہ مار کے
17:06اپنا ہاتھ زخمی کر لیتا ہے
17:07سامنے والدہ ہے
17:08بہن ہے
17:09کوئی خیال نہیں چیزوں اٹھا اٹھا کے پھیکتا ہے
17:11پھر جب عالم ہوش میں آتا ہے
17:13تو اس سے کہتے ہیں
17:14کہ بھئی تجھے ہوش میں تھا
17:15تو انہیں کیا کیا ہے
17:15تو مجھے بالکل یاد نہیں ہے
17:18اگر اس طرح غصے کی عادت ہے
17:20عادت ہے
17:21ایک دفعہ غصہ آیا وہ نہیں
17:22عادت معروف ہے اس کی غصے کی
17:24اس حالت میں اگر وہ طلاق دے گا
17:26تو یہ طلاق نافذ نہیں ہوگی
17:28کیونکہ طلاق کے وقوعوں کے لیے
17:30عقل کا سلامت ہونا ضروری ہے
17:32اسی لیے نابالغ بچے اور مجنون
17:34کی طلاق واقع نہیں ہوتی
17:36تو یہ شخص بھی ایسا ہی ہے
17:37کہ اس کے عقل ختم ہوگا
17:38اس کے طلاق واقع نہیں ہوگی
17:39لیکن اگر اس سے کم درجہ کا غصہ ہے
17:42یا کبھی کبار آتا ہے
17:44عادتاً ایسا نہیں ہے
17:45تو پھر وہ بالکل صاحب عقل تصور کیا جائے گا
17:48ایسا کیوں نہ ہوا کہ
17:49اس نے غصے میں آکے
17:50اپنی والدہ کی موپے غصہ مار دیا ہو
17:52والد صاحب کی ٹانگ توڑ دی ہو
17:54اس نے خود جا کے
17:55اپنا سر مارا رہا ہو دیوار میں
17:56وہ نہیں ہوگا
17:57طلاق کے اوپر غصہ ادرے گا
17:59اس قسم کے غصوں کے اندر
18:00بلکل طلاق واقع ہو جاتی ہے
18:02اور یہ کوئی شرعی اعظر نہیں ہے
18:04جیسے میں نے بتایا
18:0590% افراد غصے میں ہی طلاق دے رہے ہیں
18:09یہ طلاق بلکل واقع ہو جائے گی
18:10اس تفصیل کو دو تین دفعہ
18:12یوٹیوب پہ پرگرام ڈلے گا
18:13سن لیجئے گا
18:14انشاءاللہ
18:15نفس مسئلہ آپ کو
18:16بلکل سمجھ میں آ جائے گا
18:18اب یہ کہتے ہیں کہ
18:20خلاصہ کیا ہوا
18:22میں ارز کر دیتا ہوں
18:23کیونکہ پبلک ڈسٹرپ ہوتی ہے
18:24بعض اوقات عمام الناس
18:25اگر اس شرعید غصے میں طلاق دی
18:28جبکہ وہ عادت معروف ہو
18:29تو طلاق واقع نہیں ہوگی
18:30اور اس سے کم درجہ
18:31کہ جب بھی غصے میں طلاق دے گا
18:33ایک دے گا
18:33دو دے گا
18:34تین دے گا
18:35واقع ہو جائیں گی
18:36یہ کہتے ہیں کہ
18:37بعض اوقات
18:38چھے یا آٹھ ماہ کا بچہ
18:40بچہ کو چھینک آ جاتی ہے
18:42تو بڑا کہتے ہیں
18:43شکر الحمدللہ
18:44تو کیا ان کو یہ کہنا چاہیے
18:46یا خاموش رہنا چاہیے
18:48دیکھیں اچھی چیز ہے
18:50کہنے میں مسئلہ نہیں ہے
18:51کہ چھینک جو ہے ایک اچھی چیز ہے
18:53کہ یہ جو وائرسز بات اوقات ہوتے ہیں
18:55یا بیکٹیریاز ہوتے ہیں
18:57تو جب ہم چھینکتے ہیں
18:58تو اتنی پاور سے وہ
18:59ہماری چھینک نکلتی ہے
19:00یعنی ہوا نکلتی ہے
19:01جس کی سپیڈ اگر آپ دیکھیں
19:03ایک سپیڈ مجھے یاد نہیں
19:04لیکن بہت تیزی سے نکلتے ہیں
19:06تو جتنی چیزیں ہوتی ہیں
19:07سب یہاں سے باہر نکل جاتی ہیں
19:08اور چھوٹے مننے جو ہوتے ہیں
19:10چونکہ اپنا دیفنس
19:11ان کا دیفنسز سسٹم
19:12مطبع آٹومیٹک ہے
19:14کہ یہ چھینکتے دیکھیں
19:16ان کا نزلہ بھار آ جاتا ہے
19:17مرد تو
19:18ہم جو ہیں بڑے تو
19:19احتیاس سے چھینکتے ہیں
19:21کہ کچھ نکلے نہیں
19:22ایسے کر کے کر لیتے ہیں
19:24بعض وقت
19:24ہاں بعض ہاتھی کی طرح
19:26بہت زور سے چھنک ہار کر
19:27یا بھینس کی طرح چھینکیں مارتے ہیں
19:28کہ دوسرے تک چھیٹے جاتی ہیں
19:29وہ غلط ہوتا ہے
19:30لیکن مننوں کے صفائی کا
19:32یہی انتظام اللہ نے رکھا ہے
19:33تو وہ نکل جاتی ہے
19:34اور جب یہ اس طرح
19:44تو بچہ تو کرنے پہ
19:46قدرت ابھی نہیں رکھتا
19:47بڑوں کو کرنا چاہیے
19:48کوئی فرض یا واجب نہیں کہہ رہا ہوں
19:49اچھا ہے
19:50اور اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے
19:52جب شروع سے چھوٹے چھوٹے بچے
19:53ان چیزوں کو دیکھتے ہیں
19:54تو وہ اپنانا شروع کر دیتے ہیں
19:55ہمارے گھروں میں
19:56جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:58سنن ہیں
19:58آداب ہیں
19:59ان کو مستحف سمجھتے ہوئے
20:01اس طرح بچوں کے سامنے
20:02ان کا ارتکاب
20:03اس نیت سے کہ ہم تربیت کر رہے ہیں
20:05بچے سیکھیں
20:05کرتے رہنا چاہیے
20:06اس سے بچوں کی تربیت بھی ہو جاتی ہے
20:08اور بڑوں ہونے کے بعد
20:09عادت پختہ ہو جاتی ہے
20:11اور پھر وہ آگے
20:11اس کی تربیت کرتے ہیں
20:12یوں بڑوں کے لئے
20:13سوابے جاریہ بھی ہو جاتا ہے
20:15ایک اولاد ہمارے ساتھ ہیں
20:18السلام علیکم
20:18وآلیکم السلام
20:20جی بھائی جن
20:21جی فرمائیے
20:25عزیز صاحب
20:26آپ سے ایک سوال کچھنا تھا
20:27کہ لڑکی کا نام جو ہے
20:29وہ جسرہ رکھ سکتے ہیں
20:30جین
20:31سین
20:31رے
20:32اور ہی
20:32ہاتھی والا
20:33جسرہ
20:35چلیں بتاتا ہوں
20:36اور
20:37یہی لے لیتے ہیں
20:40دیکھیں
20:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:41نے شاہد فرمایا
20:42کہ اچھوں کے نام پر
20:44نام رکھو
20:45ایک روایت میں فرمایا
20:46کہ انبیاء علیہ السلام
20:48کے نام پر نام رکھو
20:49تو اس کا خلاص یہ ہے
20:51کہ ہمیں نیک
20:52بذرگ
20:52صالحین کے نام پر
20:54نام رکھنا چاہیے
20:54جسرہ پل کو کہتے ہیں
20:56جسرہ تن پل
20:57اب بچی کا نام پل رکھ دیا آپ نے
20:59جو نئی چیز آ جائے
21:00بس ہم اس کو اختیار کر لیتے ہیں
21:01میں بار بار نام ذکر کرتا ہوں
21:03میں مادرت اگر کسی کا نام ایسا ہو
21:05تو
21:05ہرڈ بھی ہوتے ہوں گے
21:07لیکن ہماری ایک اخلاقی ذمہ داری ہے
21:09جیسے
21:09انعمتہ نام رکھ دیتے ہیں
21:11انعمتہ کوئی نام نہیں ہے
21:12انعمتہ واحد مذکر حاضر کا
21:14یہ فیل ہے
21:24آپ رحم دل ہوئے
21:25یہ بھی واحد مذکر حاضر کا سیغہ ہے
21:27لنتہ اور ورب ہے
21:28یہ تو
21:29ہی نہیں فیل بننے کے صلاحیت نہیں رکھتا
21:31فبیحہ نام رکھ دیتے ہیں
21:32فبیحہ مانے تو ٹھیک
21:34یہ ہوتا ہے
21:35فبیحہ
21:36اگر آپ آ جائیں
21:36تو فبیحہ
21:37ورنہ کسی کے ہاتھ بھیج دیجئے گا
21:38یہ ہے فبیحہ
21:39تو ٹھیک
21:40اسی طریقے سے
21:41لا ریب نام رکھ دیتے ہیں
21:42لا ریب
21:43مانے نہیں ہے کوئی شک
21:44ذالک الكتاب
21:46وہ دیشان کتاب ہے
21:49جس میں شکی کوئی گنجائش نہیں ہے
21:50اس طرح کے نام
21:52اچھا پھر یہ دلیل کیا دیتے ہیں
21:53یہ عوام الناس
21:54ہم نے تو قرآن سے نکالا تھا
21:56معذرت کے ساتھ
21:56قرآن میں تو شیطان کا لفظ بھی ہے
21:58خنزیر کا لفظ بھی ہے
22:00فرعون کا لفظ بھی ہے
22:02سامری
22:03کافر کا لفظ بھی ہے
22:04تو کیا ہم وہ نام بھی رکھیں گے
22:06کیونکہ قرآن کے اندر لکھا ہوا ہے
22:07اس لئے ہر نام
22:09نام بننے کے صلاحیت
22:11لفظ نام بننے کے صلاحیت نہیں رکھتا
22:12میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
22:14یہ انفریادت پسندی کا شوق دور کر دیں
22:16کیونکہ اس میں ایک بات تو یہ
22:18کہ آپ بچوں کو ان کی برکات سے
22:19ناموں کی برکات سے محروم کر دیں گے
22:22اگر بچی ہے
22:23تو صحابیات کے نام پہ نام رکھیں
22:25ان سے ہم اتنے الرجک کیوں ہو گئے ہیں
22:26اپنے بذرگوں کے نام سے
22:27کیوں ہمیں تکلیف ہوتی ہے
22:29اگر آپ یہ کہتے ہیں
22:30کہ جی وہ تو پرانے نام ہو گئے ہیں
22:31تو کیا بیوی پرانی ہو جائے
22:33تو اس کو چھوڑ دیں
22:33اللہ تبارک و تعالی
22:35کہ ذات تو قدیم ہے
22:36تو کیا نیا خدا تلاش کریں
22:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:39آرسلہ پندرہ سو سال پہلے
22:40تشریف لائے تھے
22:41تو کیا نیا نبی تلاش کریں گے
22:43کوئی نئی آسمانی کتاب لیں گے
22:45یا اپنے ماں باپ بوڑے ہو جائیں
22:46تو کہیں ان کو نکالا
22:47اور نئے ماں باپ لے کر آؤ
22:48تو کیا پرانی چیزوں کو چھوڑا جاتا ہے
22:50جب ان میں برکات ہیں
22:52تو اگر آپ کی میری دکان ہو
22:54جو سو سال سے چل رہی ہے
22:55اور روزانہ ایک لاکھ کا نفع دے رہی ہے
22:57تو کیا میں اس لئے
22:58اپنے دکان بند کر دوں
22:59کہ بہت پرانی ہو گئی
23:00بور ہو گیا ہوں میں اس سے
23:01مجھے احمقی کہیں گے
23:02آپ کے ایک لاکھ نفع آ رہا ہے
23:04چاہے پرانی ہے
23:04بھائی نفع حاصل کرو
23:05یہ میری بات آس سمجھے
23:07سیکنڈ اس میں خرابی کیا ہے
23:08کہ جب آپ بچوں کے اس طرح کے نام رکھیں گے
23:10جو اسلامی ناموں سے ہٹ کر ہیں
23:11ایک وقت ایسا آئے گا
23:13آپ کے بچے بھی
23:14اسی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے کریں گے
23:16اور آج کے لئے
23:16ڈراموں کے اندر خاص طور پر
23:18رائٹرز وغیرہ یا ڈائریکٹر
23:19ایسے سے نام ڈالتے ہیں
23:21نئے نام
23:21جن کو سن کے عوام خوش ہوتی ہے
23:24ان کو اختیار کر لیتی ہے
23:25یہ تیزی کے ساتھ وائرس پھیلے گا
23:27اور ایک وقت آئے گا
23:28کہ ایک مسلمان کی نام کے ذریعے
23:30شناخت نہیں ہو سکے گی
23:32یہ پری پلین کام ہوتا ہے
23:34بعض اوقات
23:34میں نہیں کہہ رہا ہوں
23:35کہ کوئی ڈراما رائٹر
23:36یا ڈائریکٹر ایسا کر رہا ہے
23:37لیکن یہ بہرحال ہوتا ہے
23:39یہ نہیں کر رہے
23:40ہوتا ہے
23:41آپ اس کو سمجھئے
23:42کہ مسلمانوں کی ناموں سے شناخت ختم کر دو
23:45ایسا ان کے نام بنا دو
23:47کہ پتہ ہی نہ چلے
23:47کہ مسلمان ہے کہ کافر ہے
23:49کیونکہ خلیہ تو ویسی ہم لوگ
23:51اسلامی نہیں رکھتے ہیں
23:52اور نام بھی پھر اس طرح کے رکھ لیں
23:53تو کون سے شناخت رہ جائے گی
23:55اور اپنی شناخت قائم رکھنا
23:56بہت ضروری ہے
23:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:59کا فرمان دیکھ لیں
24:00سرکار نے فرمایا
24:01جو جس قوم سے مشابہت اختیار کرے
24:05وہ انہی میں سے ہے
24:06یہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے
24:08مشابہت قائم رکھنا
24:09تشخص قائم رکھنا
24:11اسلامی علامات اور شاعر کو قائم رکھنا
24:13اتنا ہی میں سمجھا سکتا ہوں
24:15سمجھ میں آجائے
24:16تو بہت اچھا ہے
24:17نہیں سمجھ میں آئے
24:18تو اللہ نہ کرے
24:19کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے
24:21ایک مختصر مزید بریک لیں گے
24:23ہمیں یقین ہے
24:23ہمارا انتظار کریں
24:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:26ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
24:28کہ بعض اوقات ہم ٹائلز پر
24:29فرش پر نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
24:31کوئی مسلح وغیرہ نہیں بچھایا ہوتا
24:32وہ اتنی کلین
24:33اتنی ساف ستری ہوتی ہیں
24:35کہ ہمارا عقص اس میں نظر آ رہا ہوتا ہے
24:37ایسی ٹائلز پر نماز پڑھنا کیسا ہے
24:40دیکھیں شران تو جائز ہے
24:42اس میں کوئی مطبع نہیں کہیں گے
24:44کہ ناجائز عقص نظر آ رہا ہے
24:45کیونکہ وہ تصویر نہیں ہے
24:46اور اگر تصویر ہوتی بھی فرض کر لیں
24:48تو مقام زلط پر ہوتی
24:51اور مقام زلط پر اگر تصویر و خاص
24:53اس پہ سجدہ نہ ہو رہا ہو
24:55تو پھر اس کی وجہ سے نماز میں
24:57فرق نہیں پڑتا ہے
24:58اور یہ تو تصویر ہی نہیں ہے
25:00یہ ضرور ہے کہ اگر آپ یہ کہیں
25:02کہ توجہ بانٹنے کا سبب بن جاتی ہے
25:05کہ جب ہم کھڑے ہوتے ہیں
25:07تو حرکت ہو رہی ہوتی ہے
25:08جھکتے ہیں تو تھوڑا سا عقص اور نظر آ جاتا ہے
25:10تو ایسی صورت میں بہتر ہے
25:12کہ آپ کپڑا بچھالیں
25:13تاکہ آپ کی توجہ نماز کی طرف رہے
25:16لیکن مسئلہ یہ ہے
25:17کہ ہماری توجہ اگر ان تمام
25:18عوارزات کو ہٹا دیا جائے
25:20تو کون سے خوش و خضو کے ساتھ
25:22اور یکسوی کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں
25:23مفسرین نے اس حدیث کو نقل کیا ہے
25:25صحت پر کلام ہے
25:26کہ آخری زمانے میں
25:28پوری مسجد میں تم ایک شخص کو بھی ایسا نہیں پاؤگے
25:32جو خوش و خضو کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو
25:35امام صاحب کہتے ہیں
25:36اللہ و اکبر
25:37اور ہم اپنے خیالات کی دنیا میں گم ہو جاتے ہیں
25:39اکیلے بھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
25:41تو چار چار دفعہ ہم ان خیالات کی وجہ سے
25:43نماز کو بھول رہے ہوتے ہیں
25:44اور کوئی توجہ نہیں ہوتی
25:45کہ ہمیں خوش و خضو کیسے قائم کرنا ہے
25:47ایسے صورت میں بہرحال
25:49اگر کسی نے سوال کیا ہے
25:50تو بہرحال وہ احتیاط کر لے
25:52لیکن اس سے ہٹ کر بھی احتیاط کرنی چاہیے
25:54نہ کہ یہ صرف ٹائل کو ہٹا دیں
25:56آپ یا کپڑا بچھا لیں
25:57تو اس کے بعد بلکو خوش و خضو سے نماز عدد کریں گے
25:59اس پہ بھی تو توجہ کریں
26:01کہ کیوں ذہن اتنا بھٹکا ہوتا ہے
26:02کیوں ہماری توجہ نماز کی طرف نہیں ہوتی ہے
26:05اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
26:12کہ بے شک نماز بے حیائی
26:13اور بری بات سے روکتی ہے
26:15تو ہماری نماز کیوں نہیں روکتی
26:16اس پہ توجہ کریں
26:17خوش و خضو ہوگا تو روکے گی
26:19وضو طہارت کامل ہوگی
26:21نماز کے شرائط فرائز واجبات
26:24نماز کس طرح فاسد ہوتی ہے مکروح ہوتی ہے
26:27سجدہ صحاف کے مسائل سیکھیں گے
26:29تو نماز کامل ہوتی ہے
26:30اور پھر وہ نماز ہمیں بے حیائی
26:32اور برائی کے کاموں سے رکے گی
26:34اس پہ ذرا توجہ رکھئے
26:36ایک بھائی نے فرمایا
26:37کہ میرے دوست نے مجھے آمان اتن
26:39پچیس ہزار روپے دیئے
26:40میں نے اپنے اکاؤنٹ میں رکھ لیے
26:42کہ چلو
26:43پھر میرے ساتھ ڈیجیٹل فراڈ ہو گیا
26:46یعنی وہ کسی طرح کسی نے میرے اکاؤنٹ سے نکال لیے
26:48اور سب ضائع ہو گیا
26:50تو کیا مجھے اس کو پچیس ہزار واپس کرنے ہیں
26:53یا نہیں کرنے ہیں
26:54دیکھیں پہلے تو ایک نفس مسئلہ یاد رکھیں
26:57کہ جب آپ کسی کے پاس کوئی امانت رکھواتے ہیں
26:59اور اس نے اس کی ویسے ہی حفاظت کی
27:02جیسے اپنے مال کی کرتا ہے
27:04اس کی کوئی زیادت ہی نہیں ہے
27:06کوتا ہی نہیں ہے
27:07اور پھر وہ مال ضائع ہو گیا
27:09تو امین پر کوئی تعوان نہیں ہوتا
27:12تعوان کا مطلب کوئی اس پر جرمانہ نہیں ہے
27:14وہ واپس نہیں کرے گا
27:16اگر کوئی شخص نے امانت رکھوائی
27:17اور زبردستی لے گا
27:19تو گناہگار ہوگا
27:20اور نہق لے رہا ہے
27:21اور میدان مہاشر میں
27:22اس کا حساب و کتاب دینا ہوگا
27:24یہ اچھی طرح یاد رکھیں
27:25اگر آپ نے
27:26یہ تو رکھوائیں نہیں
27:27وہ ایک تو آپ کے مال کی حفاظت کر رہا ہے
27:29اور پھر اس کے اگر ضائع ہو جاتا ہے
27:31زیادہ زیادہ یہ ہے
27:32کہ آپ اس پر قسم لے سکتے ہیں
27:33کہ حلفیہ بیان دو
27:34کہ تم سچ کہہ رہا ہو
27:36اگر وہ سچ قسم کھا لیتا ہے
27:37جھوٹی قسم کھائے گا
27:39یہ میدان مہاشر میں فسے گا
27:40ایک ایک چیز
27:41جو خیانت کرے گا
27:43اس کو خیانت کی چیز
27:44اس کے گلے میں لٹکائی جائے گی
27:45نبی کریم فرماتے ہیں
27:46اور وہ میدان مہاشر میں حاضر ہوگا
27:48رسوائی اس کے لئے
27:49لیکن اگر وہ سچی قسم کھا رہا ہے
27:52یہ قسم نہیں بھی کھاتا
27:53آپ کو
27:53ترسٹیبل پرسن ہے آپ کا
27:55تو آپ کہتے ہیں
27:56ٹھیک ہے یار چھوڑو
27:57آپ لینی سکتے ہیں
27:58یہ ذہن میں رکھیں
27:59لیکن اس سے میں نے ارس کیا
28:00کہ امین کی طرف سے
28:02کوئی کتاہی کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہیے
28:04وہ کیسے ہوگی
28:05مثلا مال ایسی بے پروائی سے
28:07گھر میں رکھ کے چلا گیا
28:07ماں سے اٹھا کے بھاگ گئی
28:09وہ ایسی گھر میں چوری ہو گیا
28:10یہ آپ نے ایکاؤنٹ مگر رکھوایا تھا
28:12بڑی سیس سائیڈ ہے
28:13لیکن آپ کہہ رہے ہیں
28:14ڈیجیٹل فراد ہو گیا
28:15کیوں ہو گیا ڈیجیٹل فراد
28:16یہ آپ نے کیوں نہیں سوچا
28:17اس پہ بھی توجہ کرنے کے ضرورت ہے
28:19کتنے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں
28:20کہ فلان ایپ ہے
28:21وہ ہمیں پیسہ انویسٹ کرنے کے بارے میں کہہ رہا ہے
28:24اتنا عرصے بعد اتنا ڈبل ٹریپل ہو جائے گا
28:26ہم اتنا منع کرتے ہیں
28:27کہ نہ کریں آپ
28:28یہ سب فراد ہے
28:29جھوٹ ہے
28:30اس میں غرر کے امکانات ہیں
28:32غرر منز دھوکا
28:33جب آپ کو پتہ ہی نہیں
28:34کہ آنر کون ہے
28:35ایڈمن کون ہے
28:36کون اس کو چلانے والا ہے
28:37کون رن کرنے والا ہے
28:38لیکن پیسے کا لالچ
28:39اتنا ہمارے پر تاری ہے
28:41کہ اس وقت
28:42نہ مفتی صاحب اچھے لگتے ہیں
28:43نہ عالم صاحب اچھے لگتے ہیں
28:45اس وقت پپو پانوالے کا فتوہ بھی
28:46ہمارے لئے کافی ہوتا ہے
28:47اور پیسے انویسٹ کر دیتے ہیں
28:49پھر وہ غائب ہو جاتے ہیں
28:50اور پھر نئے نام سے آ جاتے ہیں
28:52پھر ہماری بھولی بھالی عوام کہتے ہیں
28:53صاحب وہ تو کمپنی دوسری تھی
28:54یہ نئی کمپنی آئی ہے
28:56اس کے بارے میں کیا حکم ہے
28:57ارے بھائی اس طرح کے
28:59رسکی چیزوں کے اندر نہ کریں
29:01تو اگر آپ نے بینک میں پیسہ رکھوایا
29:03اور اس طرح کسی ایپ کے اندر
29:04جہاں رسک تھا
29:05آپ کو منع کیا گیا تھا
29:07یا معاشر میں فراڈ اتنا ہو رہا ہے
29:09آپ نے کسی سے نہیں معلوم کیا
29:10اور آپ کے پیسے کے ساست ان کا بھی گیا
29:12بلکل آپ کے تعوان لازم ہے
29:14پچیز ہزار دینے ہوں گے
29:16یہ اچھی طرح یاد رکھیں
29:16کیوں آپ نے خاما خام اس میں
29:18اپنے پیسے کو چلو ان کا نہیں کیا
29:20آپ نہ کیا
29:20لیکن آپ کو پتا ہے
29:21کہ اکاؤنٹ خالی ہو جائے گا
29:23تو کیوں ایسی جگہ پر آپ گئے تھے
29:25یہ آپ کی کوتاہی ہوگی
29:26اس صورت میں آپ کو بالکل
29:27امانت اس کی لوٹانی ہوگی
29:29تو ذرا غور کر لیں
29:30اور پھر کوئی خاص کوئی
29:32آپ نے عمل کیا تھا
29:33اس کے بارے میں مزید معلوم کرنا چاہیں
29:35تو ویسے تو میں نے جواب جو دیا
29:36وہ کافی ہے
29:37غور کریں آپ کی کوتاہی تھی
29:39کسی بھی طریقے کی
29:40غفلت جہالت
29:41لوگوں کے منع کرنے کے باورد
29:43ہڈ دھرمی
29:43دنیا کا لالچ
29:45پیسے کے بڑھانے
29:45ڈبل شاہ بننے کے چکر میں
29:47آپ نے کیا
29:48اور آپ کے ساتھ اسکیم ہو گیا
29:50تو پھر آپ کو پیسے دینے پڑیں گے
29:52بلکل آپ نے کوتاہی کی
29:54اور ویسے میرے خیال میں
29:55کوئی ایسا نہیں ہے
29:56کہ خامہ خام
29:57آپ کے اکاؤنٹ سے کوئی پیسہ نکال لے
29:59لیکن چلیں پھر بھی اگر ایسا کوئی فراڈ ہو گیا
30:01کہ آپ نہیں جانتے
30:02کیونکہ بعض بہنوں کے ساتھ بھی ایسا ہوا
30:03کہ بینک سے کال آگئی
30:05بینک سے نہیں ہوتی
30:07نمبر بینک کا چل رہا ہوتا ہے
30:08کہ بھئی آپ ذرا یہ ہمیں بتائیں
30:10ورنہ آپ کے کوئی اکاؤنٹ کے اندر
30:11بہت بڑی ٹرانکشن آئی ہے
30:13ہو سکتا ہے آپ پہ دہشت گردی کا کیس بن جائے
30:16وہ گھورا جاتا ہے ایک عام آدمی
30:17اپنا مطلب سب کچھ اس کو چیزیں فراہم کر دیں
30:20معلومات دے دیں
30:21اور وہ وہاں سے پورا آکاؤنٹ خالی کر گئے
30:23اس طرح کے کوئی معاملہ ہوا
30:25کہ آپ نے کوئی کوتاہی نہیں تھی
30:27تو ایک عام چیز تھی
30:28ایک ایسی چیز تھی
30:29جسے عام آدمی متعلق نہیں ہوتا
30:31نہ لالچ نہ کوتاہی
30:32اس کی گنجائج پھر بھی نکلے گی
30:34یہ کہتے ہیں کہ
30:36حج پر
30:37کسی نے کہا ہے
30:38کہ حج پر وہی جاتا ہے
30:40جسے اللہ بلاتا ہے
30:42تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے
30:44کہ یہ گناہگار کیسے چلے جاتے ہیں
30:46کیا اللہ ان کو بلاتا ہے
30:47انہوں نے سیاستدان کے لفظ کہا ہے
30:49ہر سیاستدان بھائی جن برا نہیں ہوتا
30:51لیکن بہرحال ان کے مراد ہوگا
30:53کرپٹ اگر کوئی سیاستدان ہے
30:54وہ جاتا ہے
30:55اسی طرح جو ایکٹرز وغیرہ ہوتے ہیں
30:57جو فہاشی کی طرف مائل ہوتے ہیں
30:58لیکن اس کے باورد وہ بھی حج کر رہے ہوتے ہیں
31:00عمرے کر رہے ہوتے ہیں
31:01تو حلال والا بعض وقت محروم رہتا ہے
31:04کیا اللہ تعالیٰ انہیں واقع بلاتا ہے
31:07دیکھیں پہلی بات تو یہ
31:09کہ بالکل اللہ تعالیٰ کے
31:11ازلی فیصلے کے بغیر
31:13کوئی وہاں نہیں جا سکتا
31:15اور یہ ازل سے اللہ نے فیصلہ کر لیا ہے
31:16اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر
31:19کوئی اعتراض نہیں کر سکتا
31:21ہم جب کہتے ہیں نا
31:23گناہ ثواب
31:24تو گناہ کسے کہتے ہیں جب آپ حکم کے خلاف جاتے ہیں
31:27ثواب کسے کہتے ہیں
31:29کہ اس پر یہ نیکی ہے یا ثواب ملے گا
31:31جب حکم کو پورا کرتے ہیں
31:33اور اللہ تعالیٰ پر تو کوئی حاکیمی نہیں ہے
31:36تو گناہ ثواب کا تصور
31:37کوئی اللہ تعالیٰ کے لیے نہیں ہے
31:39اور وہ جو فیصلے کرتا ہے بڑا حکیم ہے
31:42زبردست قسم کے فیصلے فرماتا ہے
31:44اس کی ذات بے نیاز ہے
31:45کتنے میں نے گناہگار ایسے دیکھے
31:48کہ جو گناہوں کے اندر ملوث تھے
31:49زانی تھے اور خراب تھے
31:51اللہ تعالیٰ نے پھر ان کو توفیق دی
31:53حج بھی کیا عمرہ کیا پھر وہ علم کی طرف آئے
31:56اور ہزاروں لوگوں کے
31:58ایمان بچانے کا سبب بن گئے
31:59آپ ظاہر دیکھ رہے ہوتے ہیں
32:01اللہ تعالیٰ کی حکمت بہت بڑی ہے
32:03پہلی بات تو یہ کہ اللہ ہی بلاتا ہے
32:05اور اگر اللہ تعالیٰ گناہگاروں کو بلائے
32:07تو اللہ پر کوئی اعتراض نہیں
32:08کیونکہ وہی حقی میں وہ جانتا ہے
32:10اپنے بندوں کے لئے جو فیصلے کرتا ہے
32:12آپ رو میں اس پہ اعتراض نہیں کر سکتے ہیں
32:14پھر آپ کا کہنا کہ جو حلال کماتا ہے
32:16وہ محروم رہتا ہے
32:17یہ بھی کوئی ذابطہ قائدہ نہیں ہے
32:19آپ چونکہ مشہدہ شاہدہ آپ کا کم ہوگا
32:22یا اپنی ذات کو
32:23یا اپنے حلال کمانے والا
32:25اور پھر اپنی محرومی کو
32:26سب کی محرومی قرار دے دی
32:28یا ایسا نہیں ہے
32:29لاکھوں لوگ ایسے ہیں
32:30جو تھوڑا تھوڑا حلال حل جمع کرتے ہیں
32:32تھوڑا تھوڑا تھوڑا
32:32اور پھر ماشاءاللہ حج پہ جاتے ہیں
32:34عمرے پہ جاتے ہیں
32:35لاکھوں لوگ جو جا رہے ہیں
32:36سارے سیاست دان جا رہے ہیں
32:37فلم ایکٹر جا رہے ہیں
32:38سارے فرادیا جا رہے ہیں
32:39سارے گناہ گار جا رہے ہیں
32:40اس کے علاوے کوئی نہیں جاتا
32:42یہ میں آپ کو اس لئے سمجھا رہا ہوں
32:43کہ اپنی سوچ کا دائرہ وسیع کریں
32:45شیطان بعض وقت ایک وسط سا ڈالتا ہے
32:47ہم اس کو آخری اور حتمی ریزلٹ
32:50اور نتیجہ قرار دے کر
32:51اس کی بیس پر ہم کلام کر رہے ہوتے ہیں
32:53حالانکہ وہ انتہائی ناقص سوچ ہوتی ہے
32:55ایک ناقص نتیجہ ہوتا ہے
32:57اپنے زہر کو وسط دیں
32:58اللہ تعالیٰ اس کے رسول پر کلام کرنے سے پہلے
33:01دین پر کلام کرنے سے پہلے
33:03ہزار ہا پہلوں پر ہور کرنا ضروری ہوتا ہے
33:06ورنہ مسٹیک ہوتی ہے
33:07تو بہرحال اللہ کی ذات دیکھیں
33:09بے نیاز ہے
33:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
33:11اگر اس دنیا کی اہمیت
33:14اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:16ایک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی
33:18تو اللہ تعالیٰ کسی کافر کو
33:20کوئی نعمت اتا نہ فرماتا
33:22کیونکہ نعمت اپنے دشمن کو نہیں دی جاتی
33:25چکے نا
33:26اور یہ کافر تو اللہ کا دشمن ہے
33:28سرکاری سمجھا رہے ہیں
33:29کہ اس کا مطلب ہے دنیا جس پر کھول دی گئی
33:31یہ کوئی اللہ کے کرم کی علامات نہیں
33:33دشمن کو اللہ نے ایسی چیز دی ہے
33:35جو خراب قسم کے چیز ہے
33:36کہ وہ اسی میں انوالو رہ کر
33:37ایمان سے بھی غافل رہ کر
33:39اور بعض اوقات ایسے ہی مر جاتا ہے
33:41اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں جائے گا
33:43اس لئے اللہ کی حکمت و پیتراز نہ کریں
33:45بعض اوقات اللہ تعالیٰ گناہگار کو
33:47توبہ کا موقع فرام کرتا ہے
33:48بعض اوقات اللہ تعالیٰ اس سے کوئی اور کام لینا چاہتا ہے
33:51اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
33:53کہ اللہ اسے شدید نراز ہوتا ہے
33:56اور اسے اس طرح کی توفیقیں دیتا ہے
33:58وہ سمجھتا ہے کہ میں تو
33:59میں تب بلکل پاک صاف ہو گیا ہوں
34:01اور میں جدر مردی گناہ کروں
34:03دیکھو اگر میں غلط ہوتا تو عمرہ حج کیسے کر لیتا
34:05یہی غفلت اس کو مروا دیتی ہے
34:07وہ صحیح توبہ نہیں کرتا
34:08حج مقبول نہیں ہوتا
34:09عمرہ رد کر دی جاتا ہے
34:10موہ پہ مار دیا جاتا ہے
34:12اور وہ اسی حالت میں مر جاتا ہے
34:13اور آخرت میں قابل گرفت ہوگا
34:15میری یہ گفتو کو دو تین دفعہ سنیں
34:16آپ کو بہت سے چیزیں سمجھ میں آئیں گے
34:20یہ باہر سے مجھے دو پکچرز بھیجی گئیں
34:23قبور کی
34:24ایک تو ایسی تھی کہ اس میں بیچ میں
34:26مطبیوں چار دیواری بنا دی گئی ہے
34:28کیونکہ باہر قبریں پکی تو کرتے کرتے ہیں
34:30لیکن بیچ میں مٹی چھوڑی گئی تھی
34:32اور پھر سائیڈ میں قبور ہیں
34:34اور ایک قبر ایسی تھی کہ
34:36ٹوٹل اس پہ پورا ماربل کر دیا
34:38ایسا چھوڑا کر کے ماربل ختم
34:40بند کر دی
34:40بلکل کوئی مٹی ورہ نظر نہیں آ رہی
34:42تو انہوں نے دو دو پکچر بھیج کے پوچھا
34:45کہ یہ مٹی والی بنانی چاہیے
34:48قبر یا یہ پکی والی
34:50وہ کہتے ہیں
34:50بعض مسلم قبرستان ایسے ہیں
34:52جن میں اب یہ مکمل طور پر
34:54ماربل لگا کے اوپر سے
34:55بلکل اس کو بند کرنے کے احکام ہیں
34:58اس کے علاوہ قبر نہیں بنا سکتے
35:00اور یہ بہت مہنگی بھی پڑتی ہے
35:01یہ سستی پڑتی ہے
35:03کیا حکم شرح ہوگا
35:04دیکھیں پہلی بات تو یہ
35:05کہ غیر ضروری طور پر
35:07تو باہر سے پکا کرنے کے ضرورت ہی نہیں ہے
35:10بس ایک اوٹ کے کوہان کی طرح
35:11ایک بالشت اونچی بس یہ مٹیوں کریں
35:13اور چھوڑ دیں بس
35:15کوئی اس میں پکا کرنے
35:16بانڈری کرنے کی حاجت نہیں ہے
35:18اصل یہ
35:18اور اندر سے بھی قبر کو
35:20بلا ضرورت پکا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی ہے
35:22اندر سے بلا ضرورت
35:24مطلب کیا ہے
35:26کہ کوئی زمین مضبوط ہے
35:27پہاڑی زمین ہے
35:28کوئی دبے گی نہیں
35:29دھنسے گی نہیں
35:30تو کیوں کریں
35:30منع کیا گیا
35:31لیکن اگر دھنسنے کا اندیشہ ہے
35:33اگر پانی رسکر آئے گا
35:35قبر میں پانی بھر جائے گا
35:36ایسا ہے
35:36تو پھر آپ پکی سیمنٹ کی دیوار کر سکتے ہیں
35:38قبر کے اندر
35:39یہ ایک ضرورت آتی ہے
35:40ایسے ہی باہر کے اندر آ جائیں
35:42کہ اگر یہ گمان ہے
35:43کہ ہم پکا نہیں کریں گے
35:44تو کفن چورا لیا جائے گا
35:45لاش نکال لی جائے گی
35:47بعض اوقات تو دانت توڑنے کے
35:49مطلب معاملات سامنے آئیں
35:51کہ مردے کے دانت توڑ کر
35:52یہ دانت سیل کیے جاتے ہیں
35:54ہمارے کراچی کے اندر
35:55آپ اندازہ کریں
35:56ہیروینچیوں کو پکڑا آئے اس پر
35:57تو ایسی صورتحال میں
35:59اوپر سے پکا کرنے کی
36:00اجازت ہوگی
36:01تاکہ لاش کی بے حرمتی نہ ہو
36:03تو اصل تو یہ تھا
36:05پھر ضرورت کے تحت یہ
36:06اب اگر وہاں پہ قانون یہ
36:08بنا دیا جائے
36:09کہ اس طرح پورا مارون لگایا جائے گا
36:11اس کے علاوہ آپ کے پاس
36:12قبرستان میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے
36:13تو بامر مجبوری آپ ایسا
36:15کر سکتے ہیں
36:16اللہ تبارک و تعالی
36:17بڑا رحیم و کریم ہے
36:19جیسے ایک قبر میں
36:20ایک مردہ دفنانے کا حکم ہوتا ہے
36:22لیکن خدا اللہ حضرت نے فرمایا
36:23کہ اگر جگہ کی تنگی ہے
36:25تو ایک قبر میں
36:26دو دو تین تین
36:27چار چر مردے بھی
36:28دفنائے جا سکتے ہیں
36:29جیسے مجاہدین کو
36:30بعض اوقات
36:30ایک ایک قبر میں کہہ
36:31کہ مجاہدین کو لٹا دیا جاتا تھا
36:33تو اس کی گنجائش نکلے گی
36:35اب چونکہ
36:36ہمارے پرگرام کے وقت
36:37تقریباً ختم ہو گیا
36:38انشاءاللہ
36:38نیکسٹ ویک آپ سے
36:40ملاقات کے شرح فاصل ہوگا
36:42اس وقت کے لئے
36:42اپنے میزمان کو
36:43ہمارے کیو ٹی وی کی ٹیم
36:44کو اجازت مرحمت فرمائے
36:45آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
36:47ہم دل سے آپ کے لئے دعا گو ہیں
36:48کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کے
36:49ایمان کی حفاظت فرمائے
36:51موت وقت
36:52کلمہ پاک نصیب فرمائے
36:54عذابات قبر سے محفوظ رکھے
36:55میدان معاشر کے حساب سے
36:57پاک و صاف اور محفوظ رکھے
36:58اور جنرد فردوس میں
37:00اپنے حبیب کریم
37:01صلی اللہ علیہ وسلم کا
37:02پڑوس عطا فرمائے
37:03آمین
37:03وآخر دعوانا