Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Mohra ep 5 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:08میں حسوس نہ ہو دل کون
00:11تم ایسے بدل جاتے
00:16موسیقی
00:21کیا کروں
00:26سکندہ کو کال کروں یا نہیں
00:29اس نے ہم تک کول بھی نہیں کیا
00:34موسیقی
00:37تیرے ساتھ گزرنے تھے
00:40لمحے جو میرے
00:44بدل سے اب لگنے لگے
00:48رستے کیوں تیرے
00:51موسیقی
00:59موسیقی
01:01موسیقی
01:03موسیقی
01:13موسیقی
01:15موسیقی
01:17موسیقی
01:19موسیقی
01:25موسیقی
01:27موسیقی
01:29موسیقی
01:31موسیقی
01:33موسیقی
01:35چھو تم چاہتے ہو وہ میں نہیں کر سکتی
01:38کیا وہ کیا سوچ رہی ہو
01:50کچھ نہیں یار
01:55ہسیہ سوچ رہی تھی کہ ہم لڑکیوں کی زندگی کتنی عجیب ہوتی ہے
01:59کوئی بھی کام ہم اپنی مرضی سے کر ہی نہیں سکتے
02:05کبھی یہ رسم و رواج کی وجہ سے بندے رہتے ہیں
02:10اور کبھی یہ سوچنا پڑتا ہے کہ گھر والے کیا چاہتے ہیں
02:16خاندان والے کیا چاہتے ہیں
02:18اگر تمہارا اشارہ ہم دونوں کے شادی کی طرف ہے
02:22میں یہی بولوں گی کہ گھر والے جو فیصلہ کرتے ہیں وہ بہترین ہوتا ہے
02:27دیکھو ہمارے جو بڑے ہوتے ہیں وہ ہم سے عمر میں بہت بڑے ہوتے ہیں
02:32ان کا تجربہ زیادہ ہوتا ہے وہ زیادہ لوگوں سے ملے ہوتے ہیں
02:34بلکہ ترہ ترہ کے لوگوں سے ملے ہوتے ہیں
02:37تو اتنے سارے ایکسپیئنسز کے بعد اگر وہ کوئی فیصلہ اپنی اولاد کے لئے کریں گے
02:42تو اپس لئے اچھا ہی ہوگا نا
02:44اور ویسے بھی
02:46میرا اس بات پر پورا یقین ہے کہ ہم یہ جو بھی فیصلہ کریں گے بہت اچھا ہوتا
02:50دیکھو ہم لڑکیاں ویسے بھی بہت جذباتی ہوتی ہیں
02:53کوئی تھوڑی سی پیار کی بات کر لیتا ہے نا
02:55تو ہم اپنا سب کچھ سمجھنے لگ جاتی ہوں
02:57حالانکہ حقیقت کی دنیا میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا
03:00آپ کو بس اپنے پیرنگز پر یقین کرنا چاہے
03:02حلیسے
03:04تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تمہاری شادی بھی پسند کی ہو
03:08تم جس سے محبت کرتی ہو
03:11تم اسی کے ساتھ ساری زندگی گزار ہو
03:14بلکل نہیں
03:15میں بہت حقیقت پسند لڑکی ہوں بھائی
03:17مجھے یہ پیار محبت ان سب چیزوں پر بلکل یقینی
03:19بلکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ
03:21پیار محبت رومینسی سب چیزیں اپنے شہر کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں
03:25وہ بھی شادی کے بعد
03:26تو
03:26میں تو پھر اپنے شہر کے ساتھ یہ سب کچھ کروں
03:29اس سے پہلے نہیں
03:30اچھا سنو
03:33تم میرے کام کر سکتی ہو
03:35ایک کیا ہزار کام کروں گی بولو
03:37کیا ہو
03:38علیزے تم
03:42کسی طرح امی سے بات کرو
03:44ان سے بولو
03:44کہ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی ہے
03:47وہ پلیز میرے پیچھے مت پڑیں
03:49کیوں بھائی
03:50کیوں نہیں کرنی شادی
03:52اور
03:54تمہیں ہو کیا گیا ہے نوشے
03:55تم بہت بدلی بدلی سے لگ رہی ہو
03:58امی کوئی بھی فیصلہ کرتی تھی
04:00کوئی بھی بات کرتی تھی
04:01تم آنکھیں بند کر کے
04:02اس پہ ہاں کر دیتی تھی
04:04اور اب تم بات بات پہ سوال کر رہی ہو
04:07سب سب ٹھیک ہے
04:08یا پھر یہ میں
04:09کچھ زیادہ ہی فیل کر رہی ہوں
04:11ادھر دیکھو
04:13مجھے بتاؤ کیا بات ہے تم
04:16تم کسی کو
04:18پسند تو نہیں کرتی نا
04:20ہے نا
04:21نہیں نا
04:22بتاؤ مجھے
04:23بس مجھے لگ رہا ہے کہ میں پاگل ہوتی جا رہی ہوں
04:25مجھے بتاؤ نا
04:27بات کیا ہے پریشانی کیا ہے
04:29پھولو
04:33مجھے لگ رہے ہوں
04:35علیزے وہ میں
04:36ہاں
04:37کیا ہوا ہے
04:39میں
04:41میں کسی کو پسند کرتی ہوں
04:44کیا
04:49تم پانگل ہو گئی
04:51پانگل ہو گئی ہو تم
04:52امی کو پتا چل گیا
04:55پتا ہے نا کیا ہوگا
04:56قیامت آ جائی
04:57تم
04:58تمہاری حمد
05:00کیا کہہ رہی ہوں تم یار
05:02یار اب تو جو ہونا تھا ہو گیا
05:05اب کیا کروں میں
05:06کیسے سمجھا ہوں امی کو
05:07کہ میں وہاں شادی نہیں کر سکتی جہاں وہ چاہتی ہے
05:09میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں
05:11امی
05:11امی
05:12تم میں اس لئے یونیورسٹی بیچتی ہوں
05:16اس لئے بیچتی ہوں
05:17کہ تم وہاں جا کے یہ کو کلاو
05:19امی
05:23امی
05:24ایسا نہیں ہے جیسا آپ سوچ رہی ہیں
05:26آپ ایک دفعہ میری بات سنیں
05:29امی وہ لڑکا مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے
05:31مجھے پسند کرتا ہے وہ
05:33امی
05:33ایک دفعہ اس کے بات سن لیں
05:35وہ کچھ
05:35تم اس لڑکی کو کھاؤ کہ اپنے والدین کو
05:38کل ہی بیجے
05:39کل ہی بیجے میں تمہاری
05:41اس ہی ہفتے میں شادی کر دوں گی
05:43کیا کہہ رہی ہیں آپ اتنی جلدی
05:47یہ سب کیسے ہوگا
05:48جب بیٹیاں موزور ہو جائیں
05:50ایسے ہی فیصلے کرنے پڑتے ہیں
05:53اس سے پہلے کہ تم کوئی غلط قدم اٹھاؤ
05:59تم اپنے گھر کی ہو جاؤ
06:01امی کی آپ کو مجھ پر بلکل بھروسہ نہیں ہے
06:05مجھے تم پر بھروسہ ہے
06:07لیکن تمہاری محبت پر بلکل بھروسہ نہیں ہے
06:11جس نے اپنی ماں سے تمہیں جھوٹ بولنا سکھا دیا
06:14ایسی بھی محبت اور عزت میں
06:20محبت کا پل لڑا بھاری ہوتا ہے
06:24امی آپ میری ایک بات بات
06:25کچھ نہیں سننا مجھے
06:27میں نے کہہ دینوں کے اس سے کہو
06:30کہ اپنے والدین کو بھیجے
06:31اور اگر وہ نہیں بھیجے گا
06:32جو رشتہ تمہارا آیا ہے
06:35میں انہیں ہاں کر دوں گی
06:36امی آپ ایسا نہیں کر سکتی میرے ساتھ
06:39جو تم نے میرے ساتھ کی ہے نا نوشے
06:41اس کے بعد میرا دل چاہ رہے کہ تمہیں مار مار کے
06:45تمہارا دفاع درست کر دوں
06:46اور تم سے کہوں کہ
06:49ہوش میں آجاؤ نوشے
06:51ہوش میں آجاؤ
06:52اس ہوش میں مجھے کیوں رسوا کر دیوں تم
06:57میں نے کوئی گناہ نہیں کیا
07:04مام دوڑا ہے تم نے میرا
07:09اس باہر دوڑا ہے
07:12تغلیف نہیں ہے تم نے مجھے
07:14اس تغلیف کے لیے نا
07:20میں تمہیں کبھی ماف نہیں کروں گی
07:23امی نہیں
07:24کبھی ماف نہیں کروں گی
07:26امی
07:26انوشے یہ
07:30کیا کیا تم نے
07:33امی
07:34موسیقی
07:56موسیقی
07:58موسیقی
08:02موسیقی
08:04خدا کے لیے مجھ سے بات تو کروں
08:06موسیقی
08:21موسیقی
08:23موسیقی
08:26موسیقی
08:28موسیقی
08:56میرے ڈائٹ ماننے ہی رہے تمہاری اممہ تمہاری شادی کسی اور سے کرنا چاہتی ہے
09:01دیکھو میں جانتا ہوں یہ فیصلہ بہت بڑا ہے اور
09:04پشکے نگاں تمہارے لیے
09:07تم ہی بتاؤ کوئی اور آپشن ہے ہمارے پاس
09:14میں کوٹ مارچ نہیں کر سکتی
09:27ماما
09:29آپ پلیز ہمائیہ کو کہیں کہ اپنے کام خود کیا کریں
09:33اس نے شاپنگ پہ جانا ہو کہیں بھی آنا جانا ہو مجھے کہہ دیتی ہے وہ
09:37آپ کو بتا ہے میں آفس کے کاموں میں بزی ہوتا ہوں
09:40پلیز سمجھائیں ہوں سیب
09:42اس نے کہیں بھی جانا ہے تو درائیور کو ساتھ لکے جائیں
09:45کیا ہو گیا بیٹا
09:47اچھا ہے نا تم دونوں گھومو پھرو
09:50تب ہی تو تم دونوں کی انڈسٹیننگ ہوگی
09:51ماما
09:54مجھے ہمائیہ میں کوئی انٹریسٹ نہیں ہے
09:58آپ کو میری بات سمجھ کیوں نہیں آرہی
10:00حمزہ تم کیوں بچوں جیسا بیہیو کر رہے ہو
10:03ہمائیہ اچھی لڑکی ہے تمہیں پسند کرتی ہے
10:06اس کے ساتھ ٹائم سپینڈ کروکے تو وہ تمہیں بھی اچھی لگے گی
10:11اور ہاں سکندر کیسا ہے وہ ٹھیک ہے نا
10:15ہاں ٹھیک ہی ہوگا اسے کیا ہونے
10:17بیٹا اس کا خیال رکھا کرو
10:19لیٹ نائٹ تو نہیں آرہا نا
10:21مجھے ہاں فرید کو بہت فکر ہے اس کی
10:24اوکے ماما میں دیکھ لوں گا
10:26چلو میری جان اپنا خیال رکھنا
10:29خدا حافظ
10:30خدا حافظ
10:34حمزہ
10:36مجھے نیند نہیں آرہی چلو نا
10:38کہیں بائی چلتے ہیں
10:41اکہ جانگ ٹرائی پہ چلتے ہیں
10:44اس وقت
10:45ٹائم دیکھ رہی ہو
10:46مجھے دیکھ رہی ہو
10:48ایٹس ٹو لیٹ
10:49رات سونے کیلئے ہوتی ہے
10:51مجھے نہیں پتا
10:52بہت بہت بہت رہا ہوں
10:54اور
10:55ویسے بھی
10:56لانگ ٹائپ کا تو یہی ٹائم ہوتا ہے نا
10:58اگر تم نہیں مانوں گے نا
10:59تو میں یہی بیٹھ رہی ہو
11:03کیا کروں میں تمہا
11:04مجھے لے چلو
11:06مجھے لے چلو
11:07دن ٹائپ پہ
11:11چلو
11:21میں کسی کو پسند کرتی ہوں
11:24یا رب تو جو ہنا تا ہو گیا
11:25نا اب کیا کروں میں
11:26کیسے سمجھا ہوں اممی کو
11:27کہ میں وہاں شادی نہیں کر سکتی جہاں وہ چاہتی ہے
11:29میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں
11:34میں تمہیں اس لیے یونیورسٹی بھیجتی ہوں
11:36اس لیے بھیجتی ہوں
11:37کہ تم وہاں جا کے یہ کو کلاو
11:48امی
11:49چائے
11:52تبہ ٹھیک ہے آپ کی
11:57انوشی نے تو پریشان کر کے رکھی
12:04نیند اینچہ
12:05اور سکھوں
12:09سب بھر بہت کرتی
12:19کینہ بھروسہ کرتی تھی میں اس پر
12:21میں اس پر
12:31پتہ ہے
12:33میں سب سے کہتی تھی کہ
12:36میری بیٹی ایسی نہیں
12:39میں نے ان کی ایسی پھر فرش کی ہے کہ وہ
12:45کبھی بھی کسی کے بھر غلانے بڑھ نہیں آئیں
12:47کینہ نہیں آئی کیا
12:52کینہ انوشی نے
12:55دکھی کھڑ دیا مجھے
13:00امیم
13:01انوشی کو جانتی تو یہاں
13:03انوشی ایسی نہیں ہے امیم
13:05اتنا ناراض نہ ہو اس سے
13:10تالی ایک ہاتھ سے نہیں بچ تیری سے
13:13جتنا خصور اس لڑکے کا ہے اتنہ ہی انوشی کا بھی
13:15سوچ لیا میں نے
13:21تم دونوں کی شادی میں جلد ہی کر دوں گی اور
13:24ہمیں بالکل انتظار نہیں کروں گی
13:27میں کیا ہو گیا ہے آپ کو اتنا کیوں پریشان ہو رہی ہیں
13:30ہمیں اندازہ بھی ہے لیزے
13:32میں سارے رات نہیں سوئی ہوں
13:37پریشان ہوئی ہوں
13:39یہ ہی سوچی رہی کہ کچھ الٹا سیدھا ہو گیا تو
13:42میں کسی کو مو دکھانے کے قابل بھی نہیں روں گی
13:46بہت کڑوی زبان ہے لوگوں کی
13:49میں کیسے سامنا کروں گی
13:51میں سامنا نہیں کر سکتی
13:53امیم کچھ ہوا تو نہیں ہے نا
13:55اور کچھ بھی نہیں ہوگا
13:57کچھ نہیں ہوگا
13:59آپ کو اپنی تربیت پر بھروسہ نہیں
14:01اپنی تربیت پر ہے
14:02دوستوں کی تربیت پر نہیں
14:08میں نے سوچ لیا ہے
14:10ایک دو دن میں میں لڑکے والوں کو بلاؤں گی اب
14:13اگر وہ شادی کیلئے جلدی تیار ہو گیا نا
14:17تم میرے سرپر سے یہ بلاتے لے گی
14:20ابھی انوشے بات کرے گی نا اس لڑکے سے
14:23وہ اپنے پیرنٹس کو بھیج دے گا
14:24اور وہ لوگ آ جاتے ہیں
14:25تو ہم انوشے کی مرضی سے کروا دیں شادی اس میں
14:27اس بھی کوئی بڑی بات تو نہیں ہے نا
14:29نہیں آئے گا وہ
14:38تم دیکھ لے نا وہ کبھی نہیں آئے گا
14:42محبت کا اُبال نا
14:45واسی کڑھی کی طرح ہوتا ہے
14:48جتنی جلدی اوپر آتا ہے نا
14:52اتنی جلدی بیٹ بھی جاتے ہیں
14:59مجھے بھی نہیں ہوگا امیر
15:05سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
15:07اللہ پہ بھروسہ رکھیں
15:11اچھا چائے تو پیے امیر چائے تنڈی ہو رہی ہے
15:13پلیس چائے پی لیں
15:15میں بک سٹور جاری تھی کچھ مموانہ آپ نے
15:17کچھ مموانا آپ نے
15:21لسٹ بنائی ہے میں نے کمری سریر
15:23ٹھیک ہے میں نے لیتا ہوں لیکن چھائے پینے چھائے رنڈی ہو رہی ہے
15:27امیر
15:29ساہدھا نہ سوچیں
15:30کچھ نہیں ہوگا
15:32کچھ بھی نہیں
15:36میں لسٹ تیکھتی ہوں
15:47موسیقی
16:02ہم آئے تو بیٹھوں میں آتا ہوں
16:17موسیقی
16:22اسلام علیکم
16:23مولیدونسلام
16:24میں نے کل کال کی تھی بچوں کے لیے گپسٹس بنا دیں
16:26بنا دیا آپ نے
16:27جی وہ آپ کو آرڈر آگیا لیا ہوں
16:29ٹھیک ہے ہاں لے کر آجا
16:43کہاں رہ گیا موسیقی
16:45ابھی تکایا کیوں نہیں
16:48میں خود ہی جا کے دیکھتے ہوں
16:56مہم یہ آپ کا آرڈر
17:09دیکھ کرنی چل سکتی
17:11اندھی ہو کیا
17:12اگر یہ ہی بات میں آپ کو بولوں کہ آپ اندھی ہیں تو
17:16سارا سامان کی رادیاں کس طرح سے چل رہی ہیں
17:18آپ بھی تو دیکھ سکتی تھی نا
17:20ایک تو تمہیں مینرز نہیں ہیں
17:21اوپر سے بتمیزے بھی کر رہی ہو
17:23بتمیز کس کو کہہ رہی ہیں آپ ہاں
17:25آپ میں خود میں کوئی مینرز ہیں کی نہیں
17:27تم
17:29تم
17:30حمزہ
17:32دیکھ رہے ہو تم اس لڑکی کو
17:34ایک تو غلطی اس کی ہے
17:35بتمیزے بھی یہ کر رہی ہو
17:36بتمیزے بھی یہ کر رہی ہو
17:38کسے آنکھیں دکھا رہی ہیں مجھے
17:39اے لڑکی
17:40مافی مانگو مجھ سے
17:42کیا بات ہے بھائی
17:44دو اندھی ایک ہی خاندان سے
17:46آپ بھی اندھی اور آپ سے بڑے اندھی تو یہ خود ہیں
17:48ان کو بھی کچھ خاص دکھائی نہیں دیتا
17:50اوہ ہیلو
17:51تم یہ بات کس سے کر رہی ہو
17:52اور کس انداز میں کر رہی ہو
17:54بتمیزی کرنا بند کر دو
17:56تمہیں اپنی حرکت پر شرمیندہ ہونا چاہیے
17:58اور مافی مانگنی چاہیے
18:00حمدہ دیکھ رہا تم اسے
18:02بتمیزی آپ بھی کر رہی ہیں
18:04مافی تو آپ کو بھی مانگنی چاہیے
18:06پہلے آپ مافی مانگ لیں پھر میں مافی مانگوں گی ٹھیک ہے
18:08مانگیے مافی
18:10اوہ ہیلو میں کس پاک کی مافی مانگوں
18:12غلطی تمہاری تھی تم نے ٹکر کھائیا مجھ سے میں نے نہیں
18:14ارے چھوڑو نا امائیا
18:16بس چھوڑو آجو
18:18چھوڑو میں
18:20بہت ہی بدتمیز اور خطرناک لڑکی ہے چلو
18:22ہلو یہ آپ نے کیا بول ہے مجھے بھی ہاں
18:24کیا بول رہی ہیں آپ
18:26دیکھیں پلیز جانے دیں ہمیں
18:28ہاں تو جائیں میں نے کون سے روکا جائے
18:30جائے
18:32جائے
18:34جائے
18:36جائے
18:38جائے
18:40موسیقی
19:04تو لڑکیاں میں اتنی باتیں سنا کر چھوڑی تھی
19:06اور تو
19:08تم نے کچھ بھی نہیں کہا
19:10بات کو بڑھانے کا کیا پائدام آیا
19:14سب بات ہم نہیں وہ بڑھا رہی تھی
19:16دیکھا نہیں تھا
19:18غلطی ہونے کے باوجود بھی وہ ہم ہی سے بتمیزی کر رہی تھی
19:22پیسے
19:24ایک بات تو بتاؤ
19:26جائے تم دونے اک دوسرے کو جانتے ہوں
19:30نہیں تو
19:32لیکن جائے
19:34جائے تم دونے اک دوسرے کو دیکھ کر چوم کی تھے
19:36چھے لگا کے جانتے ہیں
19:38ارے نہیں بس ایک ہی دفعہ ملکات ہوئی تھی
19:40وہ بھی اسی طرح کی
19:42اور اس سے زیادہ بتمیزی کی تھی اس طرح اس پر
19:44اچھا سنو
19:46ابھی مجھے آرپن ہاؤس پر رکھنا ہے
19:48تو تم ڈاڑی میں بیٹھے رہے
19:50آرپن ہاؤس مگے تم وہاں کیا کرنے جا رہے ہو
19:52بچوں کو کچھ بکس دینی ہے
19:54بکس تو مجھے اور بھی لینی تھی بک شاپ سے
19:56لیکن اب جو ہے وہ ہی دے دیتا ہوں
19:58بانیا دیکھو بات ماف کرنے کی نہیں ہے
20:08ماف کرنا ہوتا تو میں ہزار بار تمہیں ماف کر دیتا
20:12لیکن بات اصولوں کی ہے
20:14نہیں توڑوں گی
20:16نہیں توڑوں گی
20:18دماغ کر دے
20:20اچھا ٹھیک ہے بس
20:24کوئی دنیا میں جو ان کا بزنس چڑ رہا ہے
20:26وہ تمام کا تمام بھائیا کے نام ہے
20:30اگر ہم دونوں
20:32تھوڑا سا مل کر دماغ لگائیں نا تو
20:34یہ طولت اپنے ہاتھ میں آ سکتا
20:36وہ کیسے
20:38تم بس ایک کام کرو
20:40مجھ سے دوست
20:42موسیقی
21:02میں کب سے تمہیں ڈھونڈ رہی ہوں
21:04اور تم یہاں بیٹھی ہو
21:06وہ
21:08نوٹس بنا رہی تھی
21:10اچھا چلو نا
21:12مجھے پھونک لگی ہے نوشے
21:14کینٹین چلتے ہیں
21:16مجھے نہیں کھانا کھانا
21:18تم جاؤ
21:20ہاں
21:24سب ٹھیک ہے
21:30جاؤ
21:32موسیقی
21:42موسیقی
21:44موسیقی
21:46موسیقی
21:48موسیقی
21:50کیسے ہیں سب
21:52یہ دیکھو میں سب کیلئے گفت لے کر
21:54یوں
21:56خوشا سب
21:58اب بھی دیتی ہوں
22:00آپ لوگوں کو
22:02اور اس کے اندر ہے کلرنگ بک
22:04سب نے اچھا کلر کرنا ہے اس کے بعد میں سب کی بک شیک کروں گی
22:08ون فر یو گائز
22:10اچھا سا کلر کرو اس کے بعد میں دیکھوں گی جس نے سب سے اچھا کلر کیا اس کو اور گفت ملیں گے
22:15کیا چیپ لڑکی
22:17اور یہ والا رہا
22:19آپ دونوں کے لئے چل
22:22اچھا آپ نے اس کو بک دینی ہوگی وہ بھی کلر کرے گی آپ کے ساتھ
22:26چلو بھائی
22:28السلام علیکم
22:29یہ کچھ بکس وغیرہ لائے تھا بچوں کے لئے
22:32کسی اور چیز کی بھی ضرورت ہوگی تو بتا دیجئے گا
22:37جی بس چھوٹی کلاس کے بچوں کے لئے کچھ بکس کی ضرورت تھی
22:39وہ علیزے لے آئی ہیں ابھی
22:41علیزے
22:42بیسے بڑی خوشی ہوتی ہے جب آپ جیسے نوجوان یہاں پر آکے
22:47ان یتیم بچوں کی مدد کرتے ہیں
22:49ہماری ہوسٹہ افضائی کرتے ہیں
22:51دل اتنا خوش ہوتا ہے کہ بیان سے باہر ہے
22:53مائی پلیجر
22:54آئیے نا چائے بلاتے ہیں
22:56نے نے مجھے زرہ جلدی تھی
22:58thank you
22:58thank you
23:24تم میرا پیچھا کرتے کرتے یہاں بھی آگئے ہو
23:29سیریسلی
23:30what
23:30تو
23:32ابھی بک شاپ پر تھے
23:34اور اب یہاں آگئے ہو یہ کیا ہے
23:36یہ خوش فہمی اپنے دل سے نکال دو
23:40تم اتنے بھی خوبزورت نہیں کہ تمہارا پیچھا کرو گا
23:42اپنے کام سے آئے دو اور
23:44چاہ بھی رہو
23:46پتھمیس
23:49کلر کرو تم لوگ میں آکے دیکھتے ہوں
23:54موسیقی
24:24بھائی
24:29آپ ایک کام کریں کہ آگے سے نا
24:33رکشہ موڑ لیں
24:34لیکن بھائی آپ نے جو ایڈریس دیا تھا
24:36میں اسی طرف جا رہا ہوں
24:37ہاں لیکن ابھی مجھے کہیں اور جانا ہے
24:41جی بھائی جی
24:42آپ بس آگے سے ٹرن لے لیں
24:44جی ٹھیک ہے
24:54سکندر ہے
25:04جی ٹھیک ہے
25:06میں دیکھ لیتا ہوں
25:08سکندر
25:16سکندر
25:18جی میم
25:19سکندر کی طرح ہے
25:21آپ نے ایک کام رہے ہیں
25:23آپ مجھے لے کر سلیں گے
25:25آئے
25:51سکندر
25:53اسے
25:55بال ایک
26:01سکندر
26:04arespace
26:04publication
26:06aftermath
26:08السکندر
26:08السکندر
26:11США
26:12سکندر
26:13зат�
26:14سکندر
26:15campuses
26:16سکندر
26:18سکندر اٹھو پلیز سکندر
26:28سکندر کیا ہوا ہے تمہیں
26:29کوئی ہے آپے
26:31کوئی ہے
26:35کوئی چلتی در آئے
26:37سکندر کو کچھ ہو گئے
26:39سکندر پلیز اٹھو تمہیں کچھ رہی ہو سکتا
26:45سکندر پلیز اٹھو پلیز اٹھو پلیز اٹھو پلیز
26:48جلدی کال کرے آپ نے دیکھا نہیں کیا ہوا ہے سکندر کو
26:52سکندر پلیز اٹھو کیا کی ہے تم نے اپنے ساتھ
27:15اس میں ملعبہ سکندر پلیز أٹھو پلیز اٹھو پلیز
27:22ت bastante
27:25کوئی چھنی تک
27:37یہ دردہ
27:42اری دردہ یار
27:45خام مخیم
28:07سکنڈر کی تبین کیسی ہے
28:17آپ کون ان کے میسیس
28:19جی وہ میں
28:23اصل میں
28:24پھر ہال وہ خطرے سے بہا رہا
28:25ہم نے ان کا میدہ صاف کر دیا
28:27یہ تو اچھا ہوا کہ آپ انہیں وقت پہ
28:29ہسپٹل لے کر آگئی
28:30ورنہ ان کی جان بھی جا سکتی تھی
28:32آج رات ہم ان کو
28:34انڈر اوبزرویشن رکھیں گے
28:35ٹھیک ہے
28:35دودھ صاحب
28:38ایسا ہوا کیا تھا کہ وہ
28:40بے ہوش ہو گئے تھے
28:42سلیپنگ پلز کی
28:44اوڈوز کی وجہ سے
28:45انہیں حتیات کی بہت ضرورت ہے
28:48کیونکہ ان کی نماغی حالت
28:51ایسی ہے کہ وہ اس طرح کی حرکت
28:52دوبارہ بھی کر سکتے ہیں
28:54ان کا خیال رکھئے گا
28:57ٹھیک ہے
28:57جی
29:05ایسی ہے کہ وہ کیا تھا
29:10ایسی ہے کہ وہ کیا تھا
29:14اس کیا کیا تھا
29:17ایسی ہے کہ وہ کیا تھا
29:19ایسی ہے کہ وہ کیا تھا
29:22تو ہر کیا کرتا
29:23چھے سندگی میں تم نہیں ہو
29:26انہیں ہی چاہیے مجھے
29:29تو اس کا مطلب ہے
29:34تم اپنی جان لی لوگے
29:36ہا لی لوگا
29:38ہا لی لوگا
29:40نے کہا نا
29:42اگر تم نہیں ہو اس سندگی میں تو
29:46تو میری سندگی نہیں چاہیے
29:48میں نے تمہیں اتنی کالز کی ہے کل
29:52تم فون کیوں نہیں دکھ کر رہے تھے
29:55میں کیا کہتا تم سے
29:59بہت سوچا انہوں سے
30:01بہت سوچا
30:03ہر بار یہی جواب ملا کے
30:07کہ اگر تم میری نہیں ہو سکتی
30:11پھر یہ زندگی بھی نہیں چاہیے مجھے
30:15اسے تو مت کہو
30:22میں نے امی سے بات کی ہے
30:26امی بس یہ چاہتی ہے کہ تم
30:28تم اپنے والد سے بات کر کے
30:30ان سے کہو کہ وہ ہمارے گھر رشتہ لے کر رہا ہے
30:32کیسے بات کرو
30:34تم سے کہا ہے نا میں نے ان کے پاس وقت نہیں ہے میرے لیا
30:40میری خوشی کی برواہ نہیں ہے انہیں
30:45نہیں ہے
30:46سکندر لیکن ایسے تو امی نہیں مانیں گی
30:49میں
30:50میں بات کر کے دیکھتی ہوں ان سے
30:52تم مجھے نمبر دو
30:54ہمارے بات کرنے کے بعد بھی نہ مانیں تو کیا کروگی
31:04پھر بھی بہت چوک ہو رہے تو وہ فون پڑھا ہے میرے
31:07دکھا لو نمبر کر لو بات
31:08پھر بھی بہت چوک ہو رہے تو وہ فون پڑھا ہے میرے
31:11دکھا لو نمبر کر لو بات
31:12ہلو
31:16ہاں
31:20ہاں
31:22ہاں لیزے
31:23کہاں ہوں تو منوشے
31:24امی کتنا پریشان ہو رہے ہیں یار
31:26کتی دیر میں آوگی
31:28میں
31:29میں بس راستے میں ہوں
31:31میں پہنچ رہی ہوں
31:33کیا اللہ فیس
31:34آج
31:41چلی جاو انوشے
31:44چلی جاو
31:45تم بھی مجھے چھوڑ کے جیسے
31:46سب نے مجھے اکیلا چھوڑ دیا
31:48تم بھی اکیلا چھوڑ دیا
31:51چلی جاو
31:54سکندر تم
31:55تم کیا چاہتے ہو
31:57میں
31:58میں کیا کروں
32:03یا تو مجھ سے شادی کرنے کے لیے ہاں کرو
32:07یا میرے جنازے میں شریک ہونے کے لیے تیار ہو جا
32:11تم اس وقت اپنے ہواسوں میں نہیں ہوسکتا ہے
32:12ہاں نہیں ہوں میں اپنے ہواسوں میں
32:14اور رونا بھی نہیں چاہتا
32:18تمہارا جواب چاہیے
32:19کل
32:20مجھو تمہارا فائنل جواب چاہیے
32:22کیا تو کل ہم نکاح کریں گے
32:26کیا پھر آخری بار میرا چہرہ دیکھنے ضرور آنا
32:28کیا پھر آخری بار میرا چہرہ دیکھنے ضرور آنا
32:32موسیقی
33:02چاہیے
33:10موسیقی
33:13یہ لو بیٹا چاہے
33:15شکریہ
33:18امی
33:20کھالا کی طرف گئی تھی آپ
33:21کیا کہاوا انہاں
33:23ہاں بیٹا گئی تھی
33:26کہہ رہی تھی کہ اسی میں ہنے شادی کر لیتے ہیں
33:28کافی پریشان لگ رہی تھی
33:30لگ رہی تھی یہ تو اچھی بات ہے یہ ہی تو کہہ رہا تھا میں کیا اچھی بات ہے بیٹا شادی کی سوت ایاریاں ہوتی ہیں بری بنانے ہی اکیلی ذات کیا کیا کروں گی میں میں نے تو کہہ دیا نہیں بھئی ایک مہینے کا وقت چاہیے کم از کم
33:45امی میں ہوں نا سب کچھ ہو جائے گا
33:49اصل میں نا کنیز بہن انوشے اور علیزے کی شادی ایک ساتھ کرنا چاہ رہی ہیں انوشے کے لیے ایک رشتہ آیا ہوا بھی ہے کافی اچھی اور سلچے ہوئے لوگ ہیں
34:02ایک دو دن میں بلائیا ہے انوشے کو بات کرتے ہیں دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے
34:06پتہ نہیں کیوں کنیز بہن بہت پریشان لگ رہی تھی مجھے
34:13ایک تو یہ انوشے کے رنگ ڈھنگ بھی کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے مجھے
34:17بار بار کنیز کہہ رہی تھی کہ توا کرو شایستہ میرے جیتے جی بچیاں اپنے گھروں کی ہو جائیں
34:25میں نے کہا بھی کہ کیوں اتنا پریشان ہو رہی ہو
34:29اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
34:31اس پر بھی چک رہی کچھ نہیں بولی
34:34تمہیں ایک بات بتاؤ
34:37انوشے
34:39کچھ جس لڑکے کے ساتھ گاڑی میں میں نے دیکھا تھا
34:43اس دن کے بعد بھی انوشے کئی بار اسی گاڑی میں آئی ہے
34:46مجھے تو لگ رہے ہیں انان
34:49انوشے کا اس لڑکے کے ساتھ کوئی نہ کوئی چکر ضرور چل رہا ہے
34:53ہمیں ایسا کچھ نہیں ہے
34:55آپ کو خامخواہ شک کرنے کی عادت ہے
34:57ارے بیٹا شک کرنے کی عادت نہیں ہے
35:00میری چھٹی ہس کہہ رہی ہے
35:02اور تم تو جانتے ہو
35:04میری چھٹی ہس جو کہتی ہے وہ ہو کر رہتا ہے
35:08اللہ نہ کرے جیسا میں سوچ رہی ہوں ویسا ہو
35:11لیکن انان خدا نہ خواستہ گر ویسا ہو گیا
35:14تو کنیز بہن کی برسوں کی کمائی ہوئی عزت
35:17خاک میں مل جائے گی
35:19اللہ نہ کرے
35:21اچھا چل سوچا کرے
35:23جائے اب آپ جا کے ریسٹ کریں
35:29میرے تھوڑا کام کرنا ہے پھر سو جاؤں
35:31تم گرم گرم چائے بھی
35:33ٹھنڈی نہ ہو جائے کام کی چکر میں
35:35میں بھی سو رہی ہوں
35:37موسیقی
36:07میرا دل نہیں چاہ رہا
36:09اتنے دن بعد کھیلیں گے
36:11تمہارا مود بھی فریش ہو جائے گا
36:12آجا
36:17کھیل تو کسمت میرے ساتھ کھیلی ہوئی ہے
36:29بات ہو ہی تمہاری اس لڑکے سے
36:31کب بھیجیے اپنے والدن کو
36:33آم بھی میری بات ہوئی تھی
36:36وہ کہہ رہا تھا
36:38اس کے ابو آؤٹ آف کنٹری ہے
36:40وہ جیسی واپس آئیں گے
36:42تو وہ ہمارے گھر رشتہ لے آئیں گے
36:44تو کب آئیں گے اس کے ابو واپس
36:46یہ تو نہیں پتا مجھا
36:50میں نے پرسون لڑکے والوں کو بلا رہی ہے
36:54دو ہفتوں کے اندر تاریخ رکھ دوں گی
36:56امی آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں
36:58آپ کتی جلدی کس بات کی ہے
37:00آپ مجھے کچھ وقت تو دیں
37:02بس
37:04بس
37:06میں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے
37:08امی
37:10کیا ہوگے امی کو اس طرح بہت کیوں کر رہی ہے
37:14ہرٹ ہے یار وہ
37:16یقین ہی آرہا نا
37:18ان کو ان کی تربیت اور پیوریش ہیے ہیں
37:20ایسا کیا کر دیا ہے میں نے
37:22کسی سے محبت کرنا کوئی گناہ ہے کیا
37:24پیار کرنا گناہ نہیں ہے لیکن
37:26گھر والوں سے چھپانا جھوٹ بولنا گناہ
37:28اور تم نے چھپایا ہے
37:30بیسے بھی تمہیں پتا ہے نا امی کی کیا سوچ ہے
37:32ان کو یہ افیرز یہ بوئی فرین
37:34یہ ریلیشنشپ ہی سب چیزیں نہیں پسند
37:36اور
37:37ویسے بھی
37:38ان سب چیزوں کے خلاف تو میں بھی ہوں
37:40ہم جسی نڑکیوں کو ان سب چیزیں زید نہیں دیتی
37:42پریز رہنے دو
37:46تم اسے کال کرو اسے بول اپنے گھر والوں کو لے
37:48بیسے
37:49جی امیر آ رہی ہوں
37:51اسے بولو لے کر آئے اپنے گھر والوں
38:06میں حسوس نہ ہو دل کھو
38:18تم ایسے بدل جاتے