Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00Namaz Allah کی عبادت ہے نا
00:01بستر سے اٹھ کر سیدھا مسجد میں آکے جہاں آپ کا جی چاہے نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے
00:07آپ اٹھیں
00:08آپ کا لباس پاک ہونے چاہیے
00:10آپ نے بزو کیا ہوا ہو
00:12آپ کو سنتِ قبلہ کا پتہ ہو
00:14آپ کا مو کعبہ شریف کی طرف ہو
00:16جس جگہ آپ نے نماز پڑھنی ہے وہ جگہ پاک ہو
00:18آپ کا لباس پاک ہو
00:20وقت کا تعین ہو
00:22نماز کی عذاب آپ کو آتے ہو
00:23آپ بیت اللہ شریف کی طرف روخ کریں گے
00:26کانوں تکات اٹھائیں گے
00:28آپ ان ہاتھوں کو منظم طریقے سے باندیں گے
00:30وقت پر رکوع کریں گے
00:32رکوع میں کمر سیدھی ہونی چاہیے
00:34آپ رکوع سے اٹھیں گے
00:36تو ایسے نہیں کہ کوئی بات نہیں
00:38اللہ قبول کر لے گا جب تک آپ کی کمر پوری ٹھیک نہیں ہوتی
00:41رکوع سے اٹھتے وقت
00:43آپ کی نماز مکمل نہیں ہوتی
00:45آپ سجدے میں جائیں گے
00:46تو پشانی جم نہیں چاہیے
00:48ناک جم نہیں چاہیے
00:49آپ کے پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگنی چاہیے
00:52آپ جب تک پوری ترتیب سے نماز نہیں پڑتے
00:56رب کی عبادت ہے نا
00:58کرین بھی بڑا ہے نا
00:59مہربان بھی بڑا ہے
00:59مہربان بھی بڑا ہے

Recommended