- yesterday
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Wabarakatuh
00:31امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:32ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:34اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہم سب کو
00:36آفیت اور سلامتی عطا فرمائے
00:39ہم سب کو نبی اکرم علیہ السلام کی
00:41سچی محبت اور ان کی
00:43مبارک تعلیمات کی پیدوی کی توفیق
00:45عطا فرمائے
00:45سیدہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:49ابتدا میں ایک آیت کریمہ
00:51مشہور آیت کریمہ تلاوت کی گئی
00:53سور قلم کی آیت انبر چار
00:54اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
00:56وَإِمْنَكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِينٍ
00:58اور اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:01بے شک آپ اخلاق کے
01:03بلند ترین مرتبے پر
01:05فائز ہیں
01:06علاقہ نبی مکرم علیہ السلام کی
01:08حدیث مبارک بھی ہے
01:10کہ بُعِسْتُ يُتَمِّمَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ
01:13مجھے اس نے بھیجا گیا
01:14کہ میں آلہ اخلاق کی تکمیل کر دوں
01:17اور یہ سیٹفیکیٹ
01:18اللہ خود حضور کو دے رہا ہے
01:19صلی اللہ علیہ وسلم
01:21کہ آپ علیہ السلام
01:22اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر
01:25فائز ہیں
01:26گویا
01:26اب مزید کچھ اور اخلاق کا تصور
01:29نہیں کیا جا سکتا
01:31یعنی ہمارے محاورے کے اعتبار سے
01:34آپ پر آ کر اخلاق ختم ہو چکے ہیں
01:37آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبے پر
01:40فائز ہیں
01:41البتہ ہم امتی بھی غور کر لیں
01:44جن کے پاس جو قرآن پاک ہے
01:47وہ حضور کے اخلاق کو
01:49بلند ترین اہم ترین
01:50کامل ترین اخلاق قرار دیتا ہے
01:52جو نبی مکرم علیہ السلام کا
01:54ارشاد مبارک سامنے آیا
01:56کہ آپ اخلاق کی
01:57آلہ اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجے گئے
01:59آج ہمارے اخلاق کی روئیے کیسے ہیں
02:02اور امتیوں کے طرز عمل کو دیکھ کر
02:06کیا اللہ کے رسول علیہ السلام
02:09لوگوں کو یاد آتے ہیں
02:11یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
02:14یہ سآیت کریمہ پر ہم نے کچھ مختصر بات کی ہے
02:17ہمیشہ کی طرح چلتے ہیں پہلے
02:18ریکیپ کی طرف پیشری مرتبہ
02:20یعنی آخری نشیس میں ہم نے
02:22آپ کے سامنے ذکر کیا تھا
02:24نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:27مبارک گھرانے سے چند جھلکیوں کا
02:30گھر میں کیسا طرز عمل تھا
02:32ازواج متحرات کی گواہی
02:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:37اخلاق کے بارے میں
02:38اور کردار کے بارے میں
02:40اور طرز عمل کے بارے میں کیسی تھی
02:42خوشی کا موقع ہوتا تو کیا طرز عمل ہوتا
02:44غمی کا موقع ہوتا تو کیا طرز عمل ہوتا
02:47بیٹی کے پیدائش پر
02:49اللہ کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:51کا طرز عمل کیسا تھا
02:52آپ کے حجرے کیسے تھے
02:54آپ کا لیونگ سٹینڈرڈ کیسا تھا
02:56گھر والوں کی فکر آخرت کے حوالے سے
02:59تربیت کا اعتمام کتنا تھا
03:01گھر والوں کی اصلاح کے اعتبار سے
03:02کتنا حضور ویجلنٹ رہا کرتے تھے
03:05آپ کوشش کرتے تھے
03:07نگاہ رکھتے تھے
03:09یہ چند باتیں پچھلے پروگرام میں
03:11ہمارے سامنے آئی تھیں
03:12اسی تسلسل کو آگے بڑھائیں گے
03:14اور آج ہم کلام کریں گے
03:15اس بات پر
03:16کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:18حسن اخلاق کی چند باتیں
03:20میں چاہوں گا میرے اور آپ کے سامنے آ جائیں
03:23گدشتہ نشیس میں ہم نے
03:24گیارہ باتیں آپ کے سامنے رکھی تھیں
03:26آج دس باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
03:28ورنہ یہ موضوع تو بہت بڑا ہے
03:30اللہ کے نبی علیہ السلام کے اخلاق کے بارے میں
03:33گدشتہ نشیس میں گفتگو کرتے ہوئے
03:36حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
03:38وہ پیارا قول بھی آپ کے سامنے رکھا گیا تھا
03:41کہ کانا خلقہ القرآن
03:43اللہ کے رسول علیہ السلام کے اخلاق
03:44تو قرآن کی حکمتیں تو قیامت تک ختم نہیں ہوں گی
03:48تو حضور علیہ السلام کے اخلاق کا بیان
03:50اور ان کی حکمتیں بھی قیامت تک ختم نہیں ہو سکتی
03:52مگر ہم دس باتیں
03:54نبی مکرم صلی اللہ علیہ السلام کے
03:56مبارک اخلاق کے تعلق سے آپ کے سامنے
03:58رکھنا چاہیں گے
04:00تو آئیے گفتگو کرتے ہیں
04:01نبی اکرم علیہ السلام کے حسن اخلاق کی چند باتیں
04:04اس تعلق سے پہلا نکتہ
04:06السادق الامین
04:07ہم سب ہی جانتے ہیں
04:09یہ الفاظ اول اول کس نے کہے تھے
04:11جب نبی مکرم صلی اللہ علیہ السلام
04:14کہ عمر مبارک 35 برس کی تھی
04:16اور مشہور واقعہ پیش آیا تھا
04:18بلاک سٹون یعنی حجرِ اسود
04:21جو کالا پتھر ہے
04:22اسود کالے کو کہتے ہیں
04:24حجرِ اسود بلاک سٹون کو
04:26نصب کرنے کا معاملہ
04:27یاد آیا
04:28یہ باتیں ہم نے برسوں سے
04:30جب یہ سیلت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:31ہم پیش کرتے رہے
04:33تو پوری تفصیل ہمارے سامنے آئی تھی
04:35تو یادھیانی کے طور پر
04:3735 برس کی عمر تھی
04:38نبی اکرم علیہ السلام کی
04:39اور حجرِ اسود کو نصب کرنے پر
04:42عربوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا
04:44اور اس بات پر اتفاق ہوا
04:46کہ اگلے دن
04:47جو شخص سب سے پہلے
04:48مسجد حرام میں داخل ہوگا
04:50ہم اس کی بات پر اتفاق کر لیں گے
04:52اگلے دن آیا
04:53اللہ کی مشیعت تھی
04:55سب سے پہلے کون داخل ہوا
04:56نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:58تو لوگوں نے کہہ دیا
05:00جا الصادق
05:01جا الامین
05:03الصادق آگئے
05:04الامین آگئے
05:06صادق سچائی کے تعلق سے
05:08امین امانداری کے تعلق سے
05:09یہ پیتیس برس کی عمر کا واقعہ
05:12اور یہ گوائی دیرِ مشیقینِ مکہ
05:14آغازِ وحی
05:15چالیس برس کی عمر میں ہوا
05:17چالیس برس کی عمر میں
05:19وحی کا نزول شروع ہوا
05:20چالیس سال تک
05:22نبی مکرم علیہ السلام کے کردار کی گواہی
05:24سامنے آتی رہی
05:25چالیس سال تک
05:27ان لوگوں نے آپ کو صادق اور امین مانا ہے
05:30ہاں
05:31جب آپ نے دعوتِ توحید پیش کی ہیں
05:33تو معادلہ وہ مخالفت پر کمر بستا ہو گئے
05:35اس بحث کو ایک طرف رکھتے ہوئے
05:37ہم اور آپ غور کریں
05:39اللہ کے نبی علیہ السلام الصادق
05:42اللہ کے نبی علیہ السلام الامین
05:44اور امتیوں کا کردار کیسا ہے
05:46چلیے جائزہ لے لیتے ہیں
05:48اللہ کے نبی علیہ السلام نے
05:50ایک حدیث مبارک بخاری شریف اور
05:51مسلم شریف میں
05:53ایک روایت میں تین باتیں
05:54دوسری روایت میں چار باتیں ہیں
05:56منافق کی چار علامات
05:57اللہ کے نبی علیہ السلام نے بیان فرمائی
06:00کیا ہیں
06:00جب بات کرے گا جھوٹ بولے گا
06:02جھوٹا ہوتا ہے
06:03جب وعدہ کرے گا خلاف ورزی کرے گا
06:05وعدہ کی خلاف ورزی کرنے والا ہوتا ہے
06:07جب امانت رکھوائی جائے گی
06:09خیانت کرے گا وہ خائن ہوتا ہے
06:11اور جب جھگڑے گا تو گالیاں دے گا
06:12استغفراللہ
06:13جھوٹ وعدہ خلافی
06:15خیانت گالیاں دینا
06:17کس کی علامات ہیں
06:19منافق کی
06:20آج ہماری قوم کا مجموعی کردار کیا ہے
06:23منافقانہ کردار ہے کے نہیں
06:25بات تو کڑوی ہے لیکن سچ ہے نا
06:27جھوٹ
06:28وعدہ خلافی
06:29خیانت
06:30اور گالیاں
06:31ہمارے قومی مزاج کا حصہ ہے کے نہیں
06:33اب ہم اپنے گریبانوں میں جھانکیں
06:35کہاں
06:35الصادق اور علمین
06:37امام الانبیاء علیہ السلام
06:39اور ہم ان کے امتی
06:41اور جھوٹ
06:42اور وعدہ خلافی
06:43اور خیانت
06:44اور گالیاں ہماری زبانوں پر
06:46اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائے
06:48اور جائزے لے کر ہمیں
06:49ہماری اصلاح کرنے کی توفیق
06:51اتا فرمائے
06:52الصادق الامین
06:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:56کا ذکر خید
06:57دوسری بات
06:57اللہ کے نبی علیہ السلام
06:59کیسے رہتے تھے
07:01حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا
07:03گدشنہ نشیس میں بھی ذکر آئے تھا
07:05کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:07گھر میں کیسے رہتے تھے
07:08تو آپ نے فرمایا
07:09کہ اللہ کے رسول علیہ السلام
07:10گھر میں
07:11ایک عام انسان کی طرح رہتے تھے
07:12ہاں
07:13سوتے بھی تھے
07:14اللہ کی بندگی بھی کرتے تھے
07:16رات کا قیام بھی ہوتا تھا
07:17گھر والوں سے گفتگو بھی ہوتی تھی
07:19اور بہت سارے معاملات ہوتے تھے
07:21عام انسان کی طرح
07:23اللہ کے نبی علیہ السلام
07:24اپنی کو خاص پروٹکول پسندی کرتے تھے
07:26خاص پروٹکول
07:28آشکل تو یہ بڑا
07:29لفظ بڑا مشہور ہے نا
07:30ہٹو بچوں کی صدائیں
07:32پروٹکول کا معاملہ
07:34کوئی نکل پڑے
07:35سڑک پڑ تو سڑکیں بلوگ کر دی جائیں
07:37لوگوں کو عذیت میں مبتلا کیا جائیں
07:39اور ایک بڑا پروٹکول کا مخول دیا جائیں
07:41سیکیورٹی ایشوز کا معاملہ
07:43ایک الگ بحث ہے
07:44ہم اس بحث میں نہیں جارے
07:45لیکن خود سے چاہنا ہے کہ پروٹکول ہونا چاہیے
07:48حضرت کا ذکر آئے گا
07:50تو حضرت کے سو القابات بھی ساتھ ہونے چاہیے
07:52ورنہ اگر سو القابات
07:54یا پچاس القابات حضرت کے بیان نہ کیے جائیں
07:56تو حضرت کے ماتھے پر شکنیں آ جاتی
07:58حضرت ناراض ہو جاتے
07:59ان کو پروٹکول چاہیے
08:01اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
08:04اور امت کی ما
08:05اما عیشہ رضی اللہ عنہ یہ بھی فرماتی ہیں
08:08کہ گھر میں عام انسان کی طرح رہتے
08:10اور صحابے کرام فرماتے
08:12ہمارے درمیان عام انسان کی طرح رہتے
08:14اللہ کے رسول علیہ السلام
08:15اس طرح بھی
08:16کہ اگر مدینہ شریف سے باہر سے کوئی آتا
08:19جسے رسول اللہ علیہ السلام کو دیکھا
08:21نہ ہوتا
08:22اور وہ آتا
08:23تو صحابے کرام کے مجمع کے دوران
08:24حضور بھی تشریف فرما ہوتے
08:26تو آنے والے کو پوچھنا پڑتا
08:28کون ہے
08:28تمہارے رسول علیہ السلام
08:30تو بتایا جاتا
08:31ہمارے رسول ہمارے ساتھ یہ بیٹھیں
08:33صلی اللہ علیہ وسلم
08:34ہاں
08:35خطبہ اشارت فرماتے
08:36تو ممبر پہ اشارت فرماتے
08:37اللہ کے نبی علیہ السلام
08:38اس کے علاوہ عموم کے اعتبار سے
08:40صحابے کرام کے درمیان
08:42حضور علیہ السلام گھل
08:43مل کر بیٹھ جایا کرتے تھے
08:46کوئی امتیازی شان کا معاملہ
08:48کوئی خاص پروٹوکولز کا معاملہ
08:50کوئی لیمیٹیشنز کا معاملہ
08:52ایسا
08:53اللہ کے رسول کے ہاں میں دکھائی
08:55نہیں دیتا
08:56بعد اس خدا بزرگ توی قصہ مختصر
08:59اللہ تعالی کے بعد
09:01سب سے بڑی ذات
09:02حضور علیہ السلام کی ہے نا
09:04تو باقی
09:05ہما شما
09:06فلا فلا کی کیا حیثیت ہے
09:08ذرا یہ پروٹوکولز کے معاملات
09:10کم ہو جائیں
09:11تو کتنا عوام کو بھی سہولت ہوگی
09:13اور کتنا لوگوں کے دلوں میں
09:15بڑوں کی عزت بڑھ جائے گی
09:17اور بڑوں کو واقعاً وہ بڑا
09:18سمجھیں گے انشاءاللہ
09:20تیسری بات
09:21یہ اللہ کے نبی علیہ السلام کے
09:23حسن اخلاق کے تعلقوں سے
09:24چند واقعات آپ کے سامنے
09:25ہم رکھ رہے ہیں
09:26تیسری بات آج کی
09:27ایک غزوہ کا معاملہ تھا
09:29ایک سفر کا معاملہ تھا
09:30بلکہ
09:30اس سفر کے دوران میں پڑھاؤ ڈالا گیا
09:32جب پڑھاؤ ڈالا جاتا ہے
09:34تو لوگ حجاز سے بھی فارغ ہوتے ہیں
09:35کچھ لوگوں کو کھانا تیار کرنا ہوتا ہے
09:38کچھ لوگوں کو کھانا پیش کرنا ہوتا ہے
09:40یہ سب مل جل کر کرنے والے کام ہوتے ہیں
09:42تو اس سفر کے دوران میں
09:44پڑھاؤ ڈالا گیا
09:45کھانے کی تیاری کا موقع آیا
09:46تو کسی صاحبی نرس کی
09:48کہ میں بکڑی کو زبا کر لوں گا
09:50کسی نے کہا کہ میں کھال اتار دوں گا
09:52کسی نے کہا کہ میں گوشت کاٹ لوں گا
09:54تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
09:56لکڑیاں میں لے کر آوں گا
09:59اللہ اکبر کبیرہ
10:00لکڑیاں میں لے کر آوں گا
10:02کوئی امتیازی شان نہیں ہے
10:04تم کام کرو میں بھی کام کروں گا
10:06تمہارے ساتھ میں بھی لگوں گا
10:07اللہ اکبر کبیرہ
10:09آج کل کی جو منجمنٹ سائنسز ہیں
10:11یا ہیمن سائیکالوجی ہے
10:13یا منجمنٹ کے ٹولز ہیں
10:16یا لیڈرشپ کی کالٹیز ہیں
10:18بڑے اچھے الفاظ ہیں نا
10:19کوپریٹ سیکٹر کے ہمارے
10:20بڑے اچھے الفاظ ہیں
10:21ان سب کو اگر سمجھے نا
10:23تو کیا خوبصورت منجمنٹ ہے
10:25کیا خوبصورت لیڈرشپ کالٹی ہے
10:28جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:30عطا فرما رہے ہیں
10:31سوچئے جس نمحے
10:33اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا ہوگا
10:35کہ لکڑیاں میں لے کر آوں گا
10:37کوئی صحابی بیٹھے رہے ہوں گے
10:39سب آن دیئر فیٹ کھڑے ہو گئے ہوں گے نا
10:42ایسا ہے کہ نہیں
10:43اندازہ کریں آپ
10:44کیا لیڈرشپ ہے
10:45کیا مینجمنٹ ہے
10:46کیا ہیمن سائیکالوجی ہے
10:48کیا ٹیم ورک ہے
10:49کیا ٹیم اسپرٹ ہے
10:50کیا لیننگ فرم دا فرنٹ وار
10:52یہ سارے الفاظ ہمیں
10:53بہت اچھی طرح سمجھاتے ہیں
10:55کوپریٹ سیکٹر میں
10:56اور موڈیویشن سپیکرز کی زبانوں پر
10:59اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی
11:00صحیرت کا مطالعہ تو کر لیں
11:02کیا خصورت باتیں ہمارے
11:03سامنے آ رہی ہیں
11:04چوتی بات
11:06چوتی بات اور آج کا
11:07ایک بڑا اہم مسئلہ
11:08اس میں ہمارے سامنے آئے گا
11:10کئی صحابے اکرام فرماتے ہیں
11:11رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
11:13کہ ہم نے
11:14نبی مکرم علیہ السلام سے
11:16بڑھ کر کسی کا
11:16مسکراتہ چہرہ نہیں دیکھا
11:18سبحان اللہ ایک بات
11:20دوسری بات
11:20کئی صحابے اکرام فرماتے ہیں
11:22جن کی روایات ہم تک پہنچیں
11:23کہ جب اللہ کے نبی علیہ السلام
11:25اس سے گفتگو فرماتے
11:27تو اس قدر میرے چہرے کی طرف
11:29توجہ ہوتی
11:29کہ مجھے لگتا
11:31کہ ساری دنیا میں
11:32میں سب سے زیادہ
11:33نبی علیہ السلام کو محبوب ہوں
11:35دو باتیں آ رہی ہیں
11:36مختلف صحابے اکرام نے
11:38جو روایات میں باتیں آئیں
11:39دو باتیں
11:40سب سے بڑھ کر
11:41مسکراتا چہرہ
11:42حضورﷺ
11:43اور
11:45سب سے بڑھ کر
11:46توجہ دینے والا معاملہ
11:48حضورﷺ
11:49کہ لگتا ہے
11:50مجھ سے بڑھ کر
11:50کسی سے
11:53محبت ہی نہیں ہے
11:55اچھا
11:56ایک سوال آ سکتا ہے
11:58حضورﷺ
11:59تو روتے بھی تھے
12:00اللہ کے سامنے روتے تھے
12:02رات میں روتے تھے
12:04قیام اللیل میں روتے تھے
12:05تحجت کے موقع پر روتے تھے
12:07ہاں
12:08کوئی غم کا موقع آیا
12:09بیٹے کے انتقال پر بھی
12:10حضورﷺ ہوئے ٹھیک ہے
12:11لیکن جو عام مشکلات
12:13مسائب وغیرہ
12:14اور امت کی فکر
12:15اصل بات تو یہ ہے
12:16وہ رونہ اللہ کے سامنے ہوتا تھا
12:18حضورﷺ
12:18بندوں کے درمیان میں
12:21چہرہ حشاش بشاش ہوتا تھا
12:23چہرہ انور پر
12:24مسکرات ہوا کرتی تھی
12:25اور اپنے غم کو
12:26ضبط کرتے تھے
12:27اللہ کے نبی علیہ السلام
12:28سبحان اللہ
12:30ایک بات تو یہ جواب آ گیا
12:31یہ جو بات میں نے عرض کی
12:32کہ کئی صحابہ اکرام
12:34یہ عرض کر رہے ہیں
12:35کہ
12:35ہم سے زیادہ لگتا ہے
12:37کہ حضورﷺ کو کسی سے
12:39محبتی نہیں ہے
12:40آج ہمارا مسئلہ کیا ہو گیا
12:42یہ میرے سمارٹ فون بھی
12:43آپ پر رکھا ہوا ہے
12:44ہم ماں باپ سے بات کر رہے ہیں
12:45یوں کر کے
12:46ہم استاذ سے بات کر رہے ہیں
12:47یوں دیکھ کر
12:48ہم باس کے سامنے میں
12:49یوں لگے ہوئے ہیں
12:50ہم مسجد میں بھی بیٹھ کر
12:51یوں لگے ہوئے ہیں
12:52جب ابھی نماز کا وقت نہیں
12:53وہ جماعت کا
12:54کیا ہے یہ بتتمیزی
12:55اگلا بیچار
12:57آپ کے سامنے بیٹھا ہے
12:58میرے سامنے بیٹھا ہے
12:58وقت لے کر آیا ہے
13:00decided وقت ہے
13:01چلے ماں باپ ہیں
13:02تو وقتی وقت ہونا چاہیے
13:04ان کے لیے
13:04اور ہم یہ
13:05یہ کیا کر رہے ہوتے ہیں
13:06انتہائی درجے کی یہ
13:08بتتمیزی ہیں
13:09اور یہ روایات کیا بتا رہی ہیں
13:11کہ اللہ کے نبی علیہ السلام
13:13استرام متوجہ ہو کر
13:15ہم سے کلام کرتے
13:16کہ لگتا کہ
13:17ہم سے زیادہ کسی کو
13:18حضورﷺ کو
13:19محبت ہی نہیں
13:20یہ حضورﷺ کا اخلاق
13:22مسکراتا ہوا چہرہ
13:23اور اللہ کے نبی علیہ السلام
13:25متوجہ ہو کر
13:26گفتگو فرمایا کرتے تھے
13:28چار باتیں ہو گئیں
13:29پانچویں بار
13:30بڑا پیارا واقعہ ہے
13:31حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:33حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:34نبی اکرم علیہ السلام کے
13:36خادمیں خاص ہیں
13:38اور دس سال تک
13:39اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی
13:41خدمت میں رہے
13:42دس سال تک فرماتے ہیں
13:44حضرت انس رضی اللہ عنہ
13:45کبھی ایسا نہ ہوا
13:46کہ حضورﷺ نے فرمایا
13:48کہ تم نے یہ کیوں کیا
13:49اور تم نے یہ کیوں نہ کیا
13:51ڈانٹ ڈبٹ سرزنش
13:52کا معاملہ نہیں
13:53خادم خاص
13:54جو کہ ہر وقت کا خادم ہے
13:55ہر وقت ساتھ رہنے والا ہے
13:57وہ کیا گواہی دے رہا ہے
13:58یہ حضورﷺ کی اخلاقی گواہی بھی
14:00اور یہ امدہ کردار بھی
14:01حضورﷺ کا
14:02کہ دس سال خادم خاص رہنے والے
14:05حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:07یہ عرض کر رہے ہیں
14:08فرما رہے ہیں
14:09کہ دس سال تک میں حضورﷺ کی خدمت میں رہا
14:11نہ کبھی حضورﷺ نے یہ فرمایا
14:13کہ تم نے یہ کیوں کیا
14:14اور نہیں فرمایا
14:15کہ تم نے یہ کیوں نہ کیا
14:16ہاں زمینر ایک بات ہے
14:17ہمارے جو آفس کا معاملہ ہوگا
14:20اداروں کا معاملہ ہوگا
14:22وہاں ڈسپلن کی ضرورت ہوگی
14:24وہاں لوگ پیڈ بھی ہوا کرتے ہیں
14:26ان کو سیلری بھی جی جاتی ہے
14:28وہاں کچھ کوڈ آف کنڈک بنانا پڑے گا
14:30یہ ایک الگ ڈیبیٹ کا معاملہ ہے
14:32لیکن عموم کے اعتبار سے
14:33جو خادمین ہوا کرتے ہیں
14:35جو ہمارے ماتحت ہوا کرتے ہیں
14:36ظالم تو نہ منجان پر ہم
14:38ظلم تو نہ کریں
14:40ان کو جینے کا حق دو دیں
14:42ان کے اندر بھی انسانیت کا ایک جذبہ ہے
14:45کہ وہ بھی چاہتے کہ ہماری رسپیکٹ ہو
14:47ان کی بھی خودداری ہوا کرتی ہے
14:49ان کی بھی سیلف رسپیکٹ ہوا کرتی ہے
14:52اس کو مجروع تو نہیں کرنا چاہیے
14:54لیکن امام الانبیاء کا کیا شان ہے
14:56صلی اللہ علیہ وسلم دس سال تک یہ نہ فرمایا کہ تم نے یہ کیوں کیا
15:00نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کیوں نہ کیا
15:02یہ خادم خاص حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے گواہی آ رہی ہے
15:07حضور علیہ السلام کے اخلاق کریمہ کے تعلق سے
15:10پانچ باتیں ہوگیں دس باتیں آپ کے سامنے اس وقت رکھنی ہیں
15:13چھٹی بات ہم سب کا ایک اجتماعی معاملہ
15:16حیاء پر کلام ہوتا ہے
15:18شرم پر کلام ہوتا ہے
15:20اس سے آگے کی باتیں بھی ہوتی جو دین کے تقاضے ہیں
15:23البتہ عام توبت ذہن میں ہوتا ہے جب حیاء کی بات آئے گی
15:26شرم کی بات آئے گی
15:28تو بس خواتین پر ہی کلام کرنا یہ بات درست نہیں
15:30مردوں کے لیے بھی احکامات ہے
15:32حیاء اور شرم کے عورتوں کے لیے بھی احکامات ہیں
15:34مردوں کے لیے بھی نگاہوں کی حفاظت کی تعلیم ہے
15:37عورتوں کے لیے بھی ہے وغیرہ وغیرہ
15:39اب آئیے اللہ کے رسول کی حیاء کے بارے میں
15:41صحابہ اکرام کیا فرماتے ہیں
15:43ذکر آتا ہے چھٹی بات ہے
15:45یا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:48ایک کواری
15:49پردہ نشین
15:51لڑکی سے بھی زیادہ
15:54حیاء کرنے والے تھے
15:56سبحان اللہ
15:57کواری پردہ نشین
15:59پردہ کرنے والی لڑکی سے بھی زیادہ
16:02حیاء کرنے والے تھے
16:04اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:06اکثر حضور کی نگاہیں
16:08نیچے جھکی رہتیں
16:09اور پوری نگاہ بھر کے عام توبہ
16:12کسی کے دیکھنے کا معاملہ حضور کا کم ہے
16:14اور
16:15سبحان اللہ حضور کی مسترات
16:18بھی اتنی ہوتی تھی کہ بس سامنے کی
16:20چار دانت نظر آ جاتے تھے بس
16:22یہ بہت سارے پہلو حیاء کے زیل میں
16:24آ سکتے اس کی تفصیل کا موقع نہیں
16:26البتہ صحابے کرام نے کیا فرمایا
16:28رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
16:30کہ اللہ کے نبی علیہ وآلہ وسلم
16:31کواری پردہ کرنے والی لڑکی سے بھی زیادہ
16:34حیاء کرنے والے تھے
16:36تو آج ہمارے لیے
16:38جو نگاہوں کے حفاظت
16:40عورتوں کے لئے پردے کے احکامات
16:42سطر اور حجاب کی تعریمات
16:44پھر مرد عورت کے درمیان
16:46اختلاط کا معاملہ نہ ہو
16:47محرم اور نامحرم کا فرق
16:50رکھا جائے گھر کے اندر
16:52پردے کی کیفیت کیا ہوگی بیان کیا گیا ہے
16:55سور نور میں
16:56سور آزاب میں تفسیرات ہیں
16:57گھر کے باہر کے پردے کی کیفیت کیا ہوگی
17:00بیان کیا گیا ہے
17:01عورت کی آواز کو کس انداز اس نے اختیار کرنا ہے
17:04گفتگو میں یہ سب کچھ بتائے گیا
17:06یہ تو امام الانبیاء کا ذکر ہو رہا ہے
17:09صلی اللہ علیہ وسلم
17:10ایک کواری پردہ کرنے والی
17:12لڑکی سے بھی زیادہ حیاء کرنے والے تھے
17:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:17ساتھویں بات
17:19تھوڑی دیر پہلے ذکر آئے تھا نا
17:21منافق کی علامات کیا ہیں
17:23جھوٹ بولنا
17:24وعدہ خلافی کرنا
17:25خیانت کرنا
17:26جھگڑا ہو جائے تو گالیاں دینا معاوذ اللہ
17:28یہ تو منافقانہ طرز عمل ہے
17:30امام الانبیاء کے عالی اخلاق یہاں ہیں
17:32صلی اللہ علیہ وسلم
17:33ہجرت کی رات
17:35ہم سب کو بشور واقعیات ہے
17:36ہجرت کی رات ہے
17:37اور مشیقین کے سردار نے ایک پلان بنایا
17:40معاذ اللہ نبی مکرم علیہ وسلم
17:42کو شہید کرنے کا ناپاک پلان تھا
17:45ان لوگوں کا
17:45اللہ نے اس پلان کو
17:47ضائع کر دیا
17:48ناکام کر دیا
17:49نبی علیہ وسلم کی حفاظت ہوئی
17:51لیکن
17:52ہجرت کرنے کے دوران میں
17:54امانت حضور کے پاس
17:55ان لوگوں کی جو باہر بیٹھیں
17:56اللہ اکبر
17:57تھے وہ مشرق
17:58تھے وہ دشمن
18:00مگر اتنا مانتے تھے
18:01محمد علیہ السلام
18:02صادق ہیں اور
18:04امین ہیں
18:05فیصلے اپنے کرواتے تھے
18:07صداقت پر ان کا یقین تھا
18:09حق نہیں قبول کرتے تھے
18:11لیکن کہتے تھے بات سچ کہتے
18:12اور
18:13امین ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
18:15امانت حضور کے پاس رکھیں
18:16اس رات اللہ کے نبی علیہ وسلم نے
18:19سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کو
18:21اپنے بستر پر سلایا ہے
18:23اور اپنی چادر مبارک بھی
18:25ان کو عطا کی ہے
18:26اور اللہ کے رسول علیہ السلام
18:27کیا فرما گئے
18:28اے علی صبح ان کی امانت
18:30ان کے حوالے کر دینا
18:31ارے جان کے دشمن ہیں یہ لوگ
18:34ہماری جان کا کوئی دشمن ہو جائے
18:36تم کیا کچھ نہ کریں
18:37اور کر بھی سکتے
18:38اور کرتے بھی ہوں
18:39کر بھی لیں گے
18:39ادھر کیا ہو رہا ہے
18:41جان کے دشمن باہر
18:42جو گھات لگائے بیٹھیں
18:44آپ کو معادلہ شہید کرنے کے لئے
18:45اور آپ کا کردار کیا ہے
18:47اے علی رضی اللہ عنہ
18:49صبح ان کی امانت ان کے حوالے کر دینا
18:52پھر حضور تشریف لے گئے
18:53اور اللہ تعالی نے حضور کی حفاظت فرمائی
18:55وہ واقعہ حجرت
18:56پوری تفسیص ہم بیان کرتے ہوئے آئے ہیں پہلے
18:58کافی عرصے سے
18:59اس حصہ پسیلت النبی علیہ السلام کا بیان کا جاری ہے
19:02یہ ہے حضور کی امانت
19:05کے صبح ان کی امانت ان کے حوالے کر دینا
19:07یہ تو جان کا دشمن ہو گئے
19:09عام حالات میں ہم امانتوں کا پاس رکھتے ہیں
19:11عام حالات میں امانتوں کی پاس داری کرتے ہیں
19:14امانت یہ جسم و جان و روح بھی ہے
19:16امانت قرآن پاک اور اللہ کا دین
19:18اس کی تعلیمات بھی ہیں
19:19مال بھی کسی نے رکھوایا وہ بھی امانت ہے
19:22ایک ادارے میں کام کرتا ہوں
19:23سیٹ ہے اختیار ہے
19:25آفس کی تمام اسٹیشنری ہے
19:27آفس کی تمام فسیلٹیز ہیں
19:29یہ امانت ہے
19:30خیالت تو نہیں کر رہے ہیں
19:32حضور کی جان کے دشمن باہر
19:34اور حضور علیہ السلام ان کی امانتوں کے بارے میں حکم فرمارے
19:37امانت ان کے حوالے کر دینا
19:39ہم عام حالات میں
19:41امانت داری کے حوالے سے
19:43کہاں کھڑے ہیں
19:44نیچے سرے کے اوپر والوں تک
19:46سوال ہمارے سامنے رہنا چاہیے
19:49آٹھویں بات
19:50غزو احد کا موقع ہے
19:53اور اللہ کے نبی علیہ السلام نے
19:55اپنے پیارے صحابے کرام
19:56رضی اللہ تعالی عنہ کی
19:58رائے پر عمل کر لیا
19:59آپ اور ہم جانتے ہیں
20:01غزو احد سنتین ہجری میں پیش آیا
20:03اور
20:04بڑا لشکہ تیار کر کے
20:06آرے مشیقین مکہ
20:07نبی علیہ السلام نے مشاورت فرمائی
20:09مشورہ لیا
20:10حالیٰ کہ آپ پر تو
20:11اللہ کی طرح سے وحی کا نزول ہوتا ہے
20:13آپ کو کسی مشوری کی ضرورت نہیں
20:14لیکن
20:15اللہ کے نبی نے قیامت تک
20:17انہیں امت کو ایک
20:18لاعمل دیا
20:19کہ اپنے معاملات کو
20:20مشوروں سے تیہ کرنا
20:21اور امام الانبیاء جن پر وحی آ رہی
20:23جنہیں اللہ تعالی برے راس رہنو
20:25ما ہی عطا فرمارا ہے
20:26وہ بھی مشورہ کر رہے
20:27ایک تو یہ اہم بات
20:28دوسری بات
20:29حضور علیہ السلام کی
20:31اولاً اپنی رائی یہ تھی
20:33کہ مدینہ شریف میں رہ کر دفاع کیا جائے
20:36اور آنے والے دشمنوں کا مقابلہ
20:38یہاں پر رہ کر دفاع کے طور پر کیا جائے
20:40لیکن بعض جو شیرے
20:42صحابہ
20:43رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
20:45جن میں شوق شہادت تھا
20:47جو بدر میں شریک نہ ہو سکے
20:49یا شہادت کا ردبہ چاہتے تھے
20:51مگر موقع نہ ملا
20:52انہوں نے ایک جذباتی انداز میں
20:55حضور علیہ السلام نے بات رکھی
20:56حضور باہر نکلیں گے
20:57اور باہر نکل کا مقابلہ کریں گے
20:59جب ان کے یہ جذبات
21:00حضور علیہ السلام
21:01اللہ کی مشیر بھی تھی
21:03حضور علیہ السلام نے
21:04اپنی رائے کو ایک طرف رکھ دیا
21:05اور اپنے ان پیارے صحابہ
21:08اکرام کے جذبات کا لحاظ کیا
21:10اور پھر اللہ کے نبی علیہ السلام
21:12نے باہر نکل کر
21:13جو میدان سجا وہ آپ کے میرے علم میں ہے
21:16نکتہ کیا ہے
21:17اپنے پیارے صحابہ کا
21:19آن بورڈ لیا ہے
21:20مشوروں میں شامل کیا ہے
21:22اور کبھی اپنی رائے کے بجائے
21:24ان کی رائے پر عمل کیا
21:25یہ بڑا اہم نکتہ ہے
21:27مینجمنٹ کے تعلق سے
21:29لیڈرشپ کالٹیز کے تعلق سے
21:31کہ اپنے ساتھیوں کی
21:32دل جوئی بھی ہونی چاہیے
21:34ان کو آن بورڈ بھی لینا چاہیے
21:35ان کو مشورے میں شامل کرنا چاہیے
21:37ان کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے
21:39اس کے بعد نوی بات
21:41ایک اور بڑا اہم موقع
21:43سلحہ حدیبیہ ہوئی
21:44سن چھے ہجری میں
21:45آپ اور ہم جانتے ہیں
21:46اور محایدہ بظاہر ایسا تھا
21:48جس کی شقے مسلمانوں کے خلاف جا رہی تھی
21:51لیکن اللہ کے حکم کے مطابق
21:53حضور نے محایدہ کیا
21:54اس کی برکتیں بعد میں آئیں
21:55اور سلحہ حدیبیہ کو
21:56سور فتح میں
21:57چھبیس پارے میں
21:58فتح مبین واضح کھلی فتح بھی
22:00کہا گیا
22:00بھارت ایک شق یہ تھی
22:02کہ اگر
22:04مکہ سے کوئی آئے گا
22:05مدینہ والوں کی طرف
22:06تو اس کو واپس کیا جائے گا
22:08اب مکہ مکرمہ کے قریب
22:10یہ سلحہ نامہ ہو رہا ہے
22:11حدیبیہ میں
22:12اور ابو جندل رضی اللہ عنہ
22:14وہ قیس سے آ گئے ہیں
22:16چھوٹ کر
22:16بلکہ وہاں سے نکل کر
22:18اور حضور کے سامنے
22:19زخمی حالت میں ہیں
22:20ابو جندل نے فرعرس کی
22:21یا رسول اللہ
22:22مجھے ساتھ لے جائی
22:23مجھے ساتھ لے جائی
22:24کیونکہ عمرے سے روک دیا گیا
22:25تبی مدینہ
22:26واپس جانے حضور کو علیہ السلام
22:28حضور فرمایا کہ
22:29ابو جندل ہم وعدہ کر چکے
22:30اللہ اکبر
22:31ابھی سلحہ نامہ لکھا گیا
22:32ہمارا بودے کہتے ہیں
22:34ابھی تو سلحہ ایگزیوکیشن
22:35اس کی بعد میں ہوگی
22:35ہم تو لے کے جائیں گے
22:36نا
22:37حضور نے فرمایا کہ
22:38ابو جندل رضی اللہ عنہ
22:39میں وعدہ کر چکا ہوں
22:40اللہ تمہارے لئے سبیل
22:42پیدا کر دے گا
22:43بعد میں اللہ نے ان کے لئے
22:44راستہ بھی کھول دے لیکن
22:45حضور نے اپنے وعدے کی
22:46پاسداری کی ہے
22:48اور دسویں اور آخری بات
22:49یہ زمن میں کیا ہے
22:50فتح مکہ کے موقع پر
22:51بہت سارے واقعات ہیں
22:53ایک نکتہ
22:54حضور جب داخل ہوئے
22:55تو ایک فاتح کی حیثیت میں نہیں
22:57اللہ اکبر
22:58آپ کی پیشانی مبارک
23:00ٹکی ہوئی ہے
23:00جھکی ہوئی ہے
23:01اوٹ کے کجاوے پر لگی ہوئی ہے
23:10مکہ مکرمہ میں داخل ہو رہا ہم
23:13یہ چند باتیں ہیں
23:14حضور کے اخلاق کا بیان
23:15تو بہت طویل ہے
23:16چند باتیں ہمارے سامنے آئیں
23:18اور آج کا سبق کیا ہے
23:19ہم دعویٰ کرتے ہیں
23:20حضور علیہ السلام سے
23:21محبت کا
23:22اور ان کے امتی ہونے کا
23:24تو بھئی ان کے اخلاق کو
23:25سیکھ کر ان پر عمل بھی تو ہو
23:27ہمارے طرز عمل سے
23:28نظر تو آئے
23:29کہ ہم امتی ہیں
23:30امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے
23:33آخری بات
23:34جو ہم ہمیشہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
23:36آج کی حدیث سے مبارک
23:37اللہ کے نبی علیہ السلام کا
23:39فرمان بیہقی شریف میں
23:40کہ تم میں سے مجھ سے
23:42سب سے زیادہ
23:42تم میں سے مجھے
23:44سب سے زیادہ پسند وہ ہیں
23:46جس کی اخلاق بہتر ہوں
23:47سبحان اللہ
23:48جن کے اخلاق بہتر ہوں
23:49مکمل حدیث اس طرح ہے
23:51کہ قیامت کے دن
23:52مجھ سے سب سے زیادہ قریم
23:54اور مجھے سب سے زیادہ پسند وہ ہوگا
23:56جس کے اخلاق امدہ ہوں
23:57اور قیامت کے دن
23:58مجھ سے سب سے زیادہ دور
24:01اور مجھے سب سے زیادہ ناپسند وہ ہوگا
24:03جس کے اخلاق بھرے ہوں
24:04تو امدہ اخلاق کو اپنانا ہے
24:07تاکہ حضور ہم سے راضی ہوں
24:08اور ہم حضور کے قریب ہوں قیامت کے دن
24:10اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو
24:11ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
24:13آمین یا رب العالمین
24:15وآخر دعوانا
24:16ان الحمدللہ رب العالمین
24:17والسلام علیکم
24:18ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
1:17:57
1:14:56